#5307.03

مصنف : خالد سیف اللہ رحمانی

مشاہدات : 6642

قاموس الفقہ جلد چہارم

  • صفحات: 602
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15050 (PKR)
(جمعرات 26 اپریل 2018ء) ناشر : زمزم پبلشرز کراچی

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دین میں تفقہ سب سے افضل عمل ہے۔جو اللہ کی ذات، اس کے اسماء وصفات، اس کے افعال، اس کے دین وشریعت اور اس کے انبیاء ورسل کی معرفت کانا م ہے،اور اس کے مطابق اپناایمان ،عقیدہ اور قول وعمل درست کرنے کا نام ہے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا :اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے اس کو دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔ اس موضوع کے حوالے سے بہت سی کتب منظر عام پر آ چکی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی اسی موضوع کے حوالے سے ہے جسے علوم اسلامی کا ایک عظیم الشان انسائیکلوپیڈیا کہا جا سکتا ہے۔اور کتاب کے نام سے یہی محسوس ہوتا ہے کہ یہ کتاب صرف فقہ کی اصطلاحات کے حوالے سے ہوگی لیکن حقیقت میں یہ کتاب فقہ کی مصطلحات کے علاوہ تفسیر‘ حدیث‘ اصول فقہ اور قواعد فقہ کے اصطلاحی الفاظ سے بھی اعتناء کیا گیا ہے اور محض مصطلحات کے تعارف پر اکتفاء نہیں کیا گیا ہے بلکہ اس کے ذیلی مباحث اور متعلقات  کوشرح وبسط سےپیش کیا گیا ہے۔ اس کی ترتیب اولاً حروف تہجی کے اعتبار سے کی گئی ہے پھر بحث کے آغاز میں لغوی واصطلاحی تعریف بیان کی گئی ہیں اور فقہی حدود وقیود کو ملحوظ رکھا گیا ہے تاکہ تعریف جامع ومانع رہے اور ہر طرح کے سقم سے محفوظ ہو۔یہ کتاب اردو زبان میں مرتب ہونے والی فقہ اسلامی کی پہلی انسائیکلوپیڈیا ہے جس میں فقہی اصطلاحات کو حروف تہجی کی ترتیب سے فقہی احکام‘ حسب ضرورت احکامِ شریعت کی مصالح اور معاندین اسلام کے رد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اور مذاہب اربعہ کو ان کے اصل ماخذ سے نقل کیا گیا ہے نیز جدید مسائل اور اصولی مباحث پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ہر بات مستند حوالہ کے ساتھ‘ دل آویز اُسلوب اور عام فہم زبان میں بیان کی گئی ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ قاموس الفقہ ‘‘مولانا خالد سیف اللہ رحمانی﷾ کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

زاغ(کوا)

59

حلال وحرام کوے

59

کوےکاجھوٹا

59

کواپانی میں گرکرمرجائے

59

زکٰوۃ

59

اسلام میں زکوۃ کی اہمیت

59

اسلام سےپہلے

59

زکوۃ کب فرض ہوئی

59

شرائط زکوۃ

60

زکوۃ اداکرنےوالےسےمتعلق شرائط

60

مسلمان ہونا

60

بالغ ہونا

60

عاقل ہونا

60

پاگل کاحکم

60

مال سےمتعلق شرطیں

61

مکمل ملکیت

61

امانت رکھی ہوئی چیزکاحکم

61

فکسڈڈپازٹ کی ہوئی رقم

61

دیون کی زکوۃ

61

جس قرض کی وصولی متوقع نہ ہو

61

دین قوی وسط

62

دین ضعیف

63

حاجت اصلیہ سےزائدہو

63

حاجت اصلیہ سےمراد

63

صنعتی اشیاءکاحکم

63

مال نامی

64

سال کاگذرنا

64

درمیان سال مقدارنصاب سےکم ہوجائے

64

دین کی منہائی

65

عشرمیں دین مانع زکوۃ نہیں

65

اگرسال گذرنےکےبعددین ہو؟

65

حقوق اللہ سےمتعلق دین

65

بیوی کامہر

65

صنعتی اورترقیاتی قرضے

65

دوسرےفقہاءکی رائیں

66

اموال زکوۃ اورنصاب زکوۃ

66

معدنی اشیاء

66

سامان تجارت

66

مویشی

66

زرعی پیداوار

66

سونےاورچاندی کانصاب

67

مقدارنصاب کےبارےمیں علماءہندکااختلاف رائے

67

جدیداوزان مین

67

سوناچاندی کاباہم ملایاجانا

68

نصاب پراضافہ

68

سونےچاندی میں ملاوٹ

68

اگرسوناچاندی مخلوط ہو

69

زیورات

69

نوٹوں کی مقدار

69

نوٹوں پرزکوۃ

69

سونامعیارہےیاچاندی؟

70

سامان تجارت میں زکوۃ اوراس کانصاب

70

سامان کب سامان تجارت ہوگا

71

تجارت کےارادہ سےلیااورارادہ بدل گیا

71

مویشی کی تجارت کرےتوشرح زکوۃ

71

زکوۃ بصورت سامان قیمت

71

سال گذرنا

71

شیرزباونڈزاورمال مضاربت میں زکوۃ

72

جانوروں میں زکوۃ

72

زکوۃ واجب ہونےکی شرط

72

چارہ عوامی چراگاہ سےحاصل ہوجائے

73

ایک ہی جانورکامکمل نصاب

73

مادہ کی جگہ نر

73

متوسط جانورہو

73

جودومختلف جنس کےاختلاط سےپیداہو

73

اونٹ کانصاب اورمقدار

73

گائے

74

بھینس کاحکم

74

بکری

74

بھیڑاوردنبہ کاحکم

74

گھوڑے

74

جانوروں کی زکوۃ میں شراکت کااثر

74

اشتراک کی دوصورتیں

74

کمپنی کی زکوۃ

75

مچھلی اورجھینگےکی زکوۃ

75

معدنیات کی زکوۃ

75

موجودہ حالات میں معدنیات قومی ملکیت ہوں یاشخصی؟

76

سمندری معدنیات

76

دفینے

76

عشر

77

نابالغوں اورناعاقلوں پربھی

77

پیداوارہی سےمتعلق

77

زمین کامالک ہوناضروری نہیں

77

مصارف زکوۃ

77

ایک ہی مدمیں ادائیگی زکوۃ

78

فقراءومساکین

78

فقیرومسکین کافرق

78

فقرواحتیاج کامعیار

79

کس کےلیےزکوۃ جائزنہیں

79

جوشخص کمانےکی صلاحیت رکھتاہو

79

کچھ اہم ضروری مسائل

79

جس کوکرایہ ضروریات کےلےی ناکافی ہو

79

پیداوارسےصرف ضرورت ہی پوری ہو

79

دوسرےکےذمہ دیرسےاداطلب دین ہو

79

بیوی کامہرموجل باقی ہو

80

غلط فہمی میں فقیرسمجھےلے

80

زکوۃ دیتےوقت مستحق ہوناضروری ہے

80

مال زکوۃ خریدکرنا

80

نابالغ بچوں کاحکم

80

طلبہ کےلیے زکوۃ

80

فقیرعالم کوزکوۃ

80

عاملین

80

ہاشمی عاملین

80

زکوۃ کےحساب وتقسیم کادوسرعملہ

81

متفرق احکام

81

اگرعامل صاحب نصاب ہو

81

عامل کی جرت کی مقدار

81

جہاں نظام امارت قائم ہو

82

مولفۃ القلوب

82

مولفۃ القلوب سےمراد

82

حنیفہ کانقظہ نظر

82

مالکیہ کانقطہ نظر

83

شاہ ولی اللہ صاحب کانقظہ نظر

83

غلام کی آزادی

83

غارمین

83

احناف کانقطہ  نظر

84

شوافع کانقطہ نظر

84

فی سبیل اللہ

84

فی سبیل اللہ سےمراد

84

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3682
  • اس ہفتے کے قارئین 304839
  • اس ماہ کے قارئین 1978790
  • کل قارئین113586118
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست