#6948

مصنف : خالد سیف اللہ رحمانی

مشاہدات : 14521

آسان اصول حدیث ( اضافہ شدہ ایڈیشن )

  • صفحات: 84
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3360 (PKR)
(بدھ 08 مارچ 2023ء) ناشر : کتب خانہ نعیمیہ سہارنپور

علم حدیث سے مراد ایسے  معلوم قاعدوں اور ضابطوں  کا  علم ہے  جن کے  ذریعے سے کسی  بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے    کہ آیا راوی یا اس کی حدیث  قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں۔اور علم  اصولِ حدیث ایک ضروری علم  ہے ۔جس کے بغیر حدیث  کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات  استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے  تاکہ  وہ اس  علم   میں کما حقہ درک حاصل   کر سکے ، ورنہ  اس کے فہم  وتفہیم  میں  بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مختصر   ومطول بہت سے کتابیں تصنیف فرمائی ہیں۔ زیر  نظر   کتا ب’’  آسان اصول حدیث ‘‘ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  کی تصنیف ہے  انہوں نے  اس کتاب میں حدیث کی اصطلاحات ،روایت ودرایت کے  لحاظ سے حدیث کے مقبول ونامقبول ہونے کے  اُصول وقواعد اور اقسام حدیث کو مثالوں کے ساتھ آسان وعام فہم زبان میں بیان کیا گیا ہے ۔یہ کتاب  دینی مدارس کے اساتذہ ، طلبہ وطالبات اور دیگر اصحاب ذوق کے لیے  ایک قیمتی ومفید تحفہ ہے۔(م۔ا)

علم اصول حدیث

24

تدوین

25

حدیث

27

افعال

28

احوال

28

خبر واثر

29

انتہاء سند کے اعتبار سے حدیث کی قسمیں

30

موقوف

30

حکم

32

تمرینی سوالات

32

صحابی

33

صحابہ پر اہم تصنیفات

34

مقسطین

35

مخضرم

36

عزیز

39

غریب مطلق

40

تمرینی سوالات

41

صحیح لذاتہ

42

صحیح لغیرہ

43

حسن لغیرہ

44

متابع

44

کم درجہ کی ضعیف

45

حدیث مقبول بہ اعتبار درایت ومتن

46

تلقی بالقبول

47

تمرینی سوالات

48

اصح الاسانید

49

مردود اور اس کی قسمیں

50

معلق

51

تدلیس

53

تدلیس اور مدلس کا حکم

55

وصف راوی کے اعتبار سے ضعیف روایتیں

56

موضوع

57

متروک

58

شاذ

59

مضطرب

60

معلل

62

علت حدیث پر کتابیں

63

اسباب طعن

65

جہالت

66

فحش غلط و کثرت غفلت

67

جرح و تعدیل پر کتابیں

71

نامقبول بہ اعتبار متن

72

حدیث مشہور کے خلاف

73

قواعد شریعت کے خلاف

75

اخبار

77

مکاتبت

78

اقسام کتب

79

سنن

80

تمرینی سوالات

81

المؤتلف والمختلف

82

مثلہ

82

مدبح

83

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19581
  • اس ہفتے کے قارئین 445071
  • اس ماہ کے قارئین 1645556
  • کل قارئین113252884
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست