#4285

مصنف : عبد المنان راسخ

مشاہدات : 6637

پیارے رسولﷺ کی پیاری نماز مع مسنون اذکار

  • صفحات: 114
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2850 (PKR)
(بدھ 15 فروری 2017ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

اسلامی تعلیمات کی اساس عقائد وعبادات ہیں ۔ عقائد کی پختگی اور عبادات کے ذوق وشوق سےاسلامی سیرت پیدا ہوتی ہے۔ تمام عبادات اپنے اپنے مقام پر ایمانی جلا اور تعلق باللہ کی استواری اور پائیداری کا باعث ہیں مگر ان میں سے نماز کو دین کا ستون اورآنکھوں کی ٹھنڈک قرار دیاگیا ہے ۔ قرآن مجید میں مسلمانوں کی زندگی کی ہمہ نوع اور تمام ترکامیابیوں کی اساس نماز کو قرار دیا گیا ہے ۔ یہ نصرت الٰہی کے حصول کامؤثر ذریعہ ہے مگرافسوس صد افسوس کہ مسلمان کہلانے والوں کی ایک کثیر تعداد نماز سے میسر آنے والی نعمتوں سے محروم زندگی گزارہی ہے اور جن کو حق تعالیٰ نے نماز ادا کرنے کی توفیق دی ہے ان کی ایک خاص تعداد اسے مسنون طور پر ادا کرنے سے قاصر ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ پیارے رسول کی پیاری نماز مع مسنون اذکار ‘‘ معروف خطیب ومصنف کتب کثیر ہ مولانا عبد المنان راسخ ﷾کی مرتب شدہ ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں اختصار سےنماز کا مکمل مسنون طریقہ پیش کرنے کےعلاوہ طہارت کے مسائل کوبھی بیان کیا ہے اور صبح وشام کے اہم ترین اذکار ،اہم اوقات اور جگہوں کی دعاؤں کو اس پاکٹ سائز کتاب میں بحوالہ درج کردیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نیند سےبیداری کی دعا

11

بیت اخلامیں جانےکی دعا

11

بیت الخلاسے نکلنے کی دعا

11

غسل جنابت کاطریقہ

12

باوضو رہنےکےفضائل

13

وضو کامسنون طریقہ

14

وضو کافلسفہ اورحکمت

15

وضو کےبعد کی دعا

17

تیمم

17

تیمم کاطریقہ

18

اذان کےکلمات

18

اذان کےبعد کی دعا

20

اقامت کےکلمات

21

اذان اوراقامت کےمسائل

22

نمازکی اہمیت

23

نماز کاطریقہ

26

مرداورعورت کی نماز میں کوئی فرق نہیں

35

نماز کےبعد کےمسنون اذکار

36

نماز تہجد اوروتر

42

دعائے قنوت

43

نماز جمعہ

45

نماز قصر

45

نماز استخارہ

46

نماز اشراق

48

نماز تسبیح

48

نماز جنازہ

49

قبرستان میں داخلے کی دعا

54

میت کو دفن کےوقت کی دعا

54

نمازعیدین

54

الفاظ تکبیرات

55

فرض نمازوں کی رکعات کی تعداد

55

نماز فجر اوراس کی سنتیں

56

نماز ظہر کی سنتیں

57

نماز عصراورسنتیں

57

نماز مغرب اورسنتیں

58

نماز عشاء

59

قضائے عمری کاکوئی تصور نہیں

59

نماز کی کوتاہیاں

59

صبح وشام کےاہم ترین اذکار

63

دن بھر کی عبادت سےزیادہ اجروثواب

64

دن رات کی نعمتوں کاشکراداکرنےکےلیے

64

جنت میں لےجانے والاوظیفہ سیدالاستغفار

65

آفات وبلیات سےبچنے کےاذکار

66

دکھوں اورپریشانیوں سےبچاؤ کےاذکار

68

ایک جامع ترین دعا

70

بےشمار فوائد پر مشتمل وظیفہ

71

نرینہ اولاد کےحصول کی دعا

71

والدین کےلیے قرآنی دعائیں

72

تمام انبیاء ورسل ﷤ کاپسندیدہ ظیفہ

72

سونے سے پہلے کےاذکار

73

ترازومیں بھاری زبان پہ ہلکا وظیفہ

75

اہم اوقات اورجگہوں کی دعائیں

76

گھرسےنکلنے کی دعا

76

گھر میں داخل ہونےکی دعا

76

کسی کو رخصت کرنےکی دعا

77

مسافر کی مقیم کےلیےدعا

77

سفرکی دعا

78

سفرسے لوٹتےوقت کاذکر

79

سواری سےپھسلتے وقت کاذکر

79

سیڑھیا ںچڑھتےاوراترنے کی دعا

80

کھانا کھانے کاذکر

80

کھانا کھانے کےبعد کاذکر

80

دوران مجلس کاذکر

81

مجلس سےاٹھنے کاذکر

81

شادی کی مبارک باد

82

شادی کرنےوالے کی دعا

82

بیوی کےپاس آنےکی دعا

83

طلب بارش کی دعا

83

کانوں اورآنکھوں کی سلامتی کےلیے دعا

84

ہرقسم کےدردکاعلاج

84

حاسدوں اورشریروں سےبچنے کی دعا

85

نعمتوں کےدوام کےلیے دعا

85

نظربد کاعلاج

86

بچوں کادم

87

خواب میں ڈر سےبچنے کی دعا

87

بیوی بچوں کی طرف سےخوشی پانےکی دعا

87

ادائیگی قرض کےلیے

88

بازار میں داخلے کی دعا

89

مصیبت زدہ کودیکھ کر دعا

89

غصے کےوقت کی دعا

90

کلمات استغفار

90

مصیبت اورغم کی خبر سنتےوقت کی دعا

90

چھینک کی دعا

90

روزہ افطار کرنےکی دعا

91

افطاری کروانے والے کو دعا

91

دودھ پینےکی دعا

92

دائمی بیماری کےلیے

92

مریض کی عیادت کرتےوقت

93

مرغ کی آواز سن کر

94

گدھے کی آواز سن کر

94

قرآنی پیکج

95

جادو سےبچاؤ کےلیے آیات

95

سب سے افضل اورپاکیزہ کلام

95

سبحان اللہ کامطلب

96

الحمداللہ کامطلب

96

لاالہ الااللہ کامطلب

96

اللہ اکبر کامطلب

97

جنت کاخزانہ

97

دعائیں کیسے قبول ہوتی ہیں

98

توحیدی کلمات یعنی اسم اعظم

98

دعاکی روح ارواس کافلسفہ

101

لیلۃ القدر کی دعا

102

سجدۃ تلاوت کی دعا

103

رسول اللہ ﷺ کی دومحبوب دعائیں

103

موت کےوقت اچھے انجام کی دعا

104

جددرجہ پر تاثیر دورروحانی نسخے

107

صدقہ وخیرات

107

خاموشی اختیار کرنا

107

ذکر بےاثر کیوں؟

108

مصنف کی دیگر کتب

109

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59208
  • اس ہفتے کے قارئین 289947
  • اس ماہ کے قارئین 1963898
  • کل قارئین113571226
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست