#770

مصنف : عبد المنان راسخ

مشاہدات : 43661

خوشبوئے خطابت

  • صفحات: 360
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10800 (PKR)
(منگل 29 نومبر 2011ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

خطابت دعوت دین کا اہم ذریعہ اور عوام الناس  کو دین کا پابند بنانے کا بہترین محرک ہے۔لہذا داعی کےلیے لازم ہے کہ وہ اوصاف خطابت سے کما حقہ بہرہ ور ہو اور لوگوں کو اپنی بات سمجھانے کا خاص ملکہ رکھتا ہو۔ماضی وحال میں جتنے بھی اچھے خطیب ہوئے ہیں ان کا اچھا خاصہ حلقہ اثر بھی ہے اور باعمل وباکردار خطبا کے عوام پر اچھے اثرات بھی قائم ہیں۔سو منبر ومحراب کی ذمہ داری کو ماحذ عوام پر خطابت کی دھاک بٹھانے ،فنے خطابت سے لوگوں کو اپنا درویدہ بنانے اور معاش کا ذریعہ بنانا ہی مقصود نہ ہو۔بلکہ زور خطابت سے دین کی اشاعت جاہل عوام تک اسلام کا پیغام پہنچانا ،مستشرقین کے باطل نظریات کا توڑ کرنا اور کتاب وسنت سے مدلل دلائل کے ذریعے اسلام کی حقانیت ثابت کرنا مقصود ہو۔جمعہ اور درس کی تیاری کے لیے خود ساختہ واقعات کے انتخاب اور لوگوں کی خوشنودی اور واہ واہ حاصل کرنے کے بجائے آیات قرآنیہ اور احادیث صحیحہ سے مواد لیا جائے۔اور خوب تیاری کر کے منتخب موضوع کا حق ادا کیا جائے۔ان چیزوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے ہمارے ممدوح فضیلت الشیخ عبدالمنان راسخ حفظہ اللہ کا یہ مجموعہ ترتیب دیا گیا ہے ۔جو فن خطابت کا حسین شاہکار اور خطبا کے لیے روشن مثال ہے ۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

گزارشات راسخ

 

21

دعائیہ کلمات

 

23

خطبائے کرام کے لیے قیمتی نصیحتیں

 

24

مسنون خطبہ

 

45

اخلاص کی اہمیت وفوائد

 

46

اخلاص اور مخلص لوگوں کی نشانیاں

 

66

موجودہ حالات اور استغفار کی اہمیت وبرکت

 

81

استغفار سے حالات بہتر ہوتے ہیں

 

102

فوائد استغفار وکلمات استغفار

 

120

دنیا وآخرت کے دکھوں کا علاج اپنے خالق ومالک کے سامنے رونا اور رو رو کر اس کو منانا

 

137

کامیاب زندگی کا ایک قیمتی راز’’عبادت میں شوق‘‘

 

151

آپ اور آپ کی کتاب زندگی

 

167

مسنون دعاؤں کی برکات

 

185

حکم رسول ﷺ کی اہمیت وبرکت

 

205

شیطان انسان سے کیا چاہتا ہے ؟

 

219

برداشت کی اہمیت وفوائد

 

237

عزت ملے گی مگر کیسے؟

 

250

جن پر رحمت کے فرشتے اترتے ہیں

 

268

رحمت کے فرشتوں سے محروم رہنے والے

 

282

محدثین اولیاء کرام ہیں

 

294

تکلف نہ کیجیے

 

319

احکام ومسائل

 

349

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62269
  • اس ہفتے کے قارئین 359247
  • اس ماہ کے قارئین 1412747
  • کل قارئین110734185
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست