#7238

مصنف : صالح بن فوزان الفوزان

مشاہدات : 899

الخطب المنبرية في المناسبات العصرية

  • صفحات: 58
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2320 (PKR)
(جمعہ 09 فروری 2024ء) ناشر : نا معلوم

شیخ صالح بن فوزان الفوزان ( ولادت: 1933ء) ایک جید سعوی عالم دین ہیں اور آپ سعودی عرب میں متعدد اعلیٰ دینی اداروں کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔صالح فوزان کو سعودی عرب میں سلفی تحریک کا سب سے سینئر عالم مانا جاتا ہے۔ شیخ موصوف کئی کتب کے مصنف ہیں شیخ کی تالیفات میں سے دو جلدوں پر مشتمل ایک کتاب ’’الخطب المنبرية في المناسات العصرية‘‘ ہے۔ زیر نظر خطبات ’’ الخطب المنبریۃ‘‘ کی دوسری جلد میں سے 60 خطبات کا اردو ترجمہ ہے۔ جسے کتاب و سنت قارئین کے لیے پبلش کیا گیا ہے ۔(م۔)

اسلام جیسی عظیم نعمت کی یاد دہانی اور تباہ کن عناصر سے اسے بچانا

6

اسلامی و ایمانی بھائی چارے کےفوائد و ثمرات

12

کافروں سے برات و بیزاری بےتعلقی کا اظہار کرنا

16

کتاب و سنت پر عمل کرنے پر ابھارنا اور انکے علاوہ پر عمل کرنے سے بچنا

20

دعا اور اسکے فوائد

24

صحیح عبادت کےاصول و ضوابط

30

بدعات سے بچنا

41

رجب اور اسکے علاوہ دوسرےمہینوں میں بدعت کی ممانعت

43

اللہ اور اسکے رسول کی بات ماننا

50

نفع بخش علم حاصل کرنے پر ابھارنا

52

نفس اور شیطان سے جہاد کرنا

54

نیکی اور برائی

65

نیک عمل کرنے پر ابھارنا

78

ایمان کی خصلتیں و صفات

85

حیاء اور اسکے فوائد

105

اللہ کے راستے میں اخلاص نیت کے ساتھ خرچ کرنا

155

غلوں اور پھلوں کی زکوۃ نکالنے پر ابھارنا

170

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5291
  • اس ہفتے کے قارئین 5291
  • اس ماہ کے قارئین 1194774
  • کل قارئین98260078

موضوعاتی فہرست