#1098

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 19917

نماز کی عدم پابندی اور اس کا انجام

  • صفحات: 4
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 120 (PKR)
(پیر 06 ستمبر 2010ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

اسلام میں نماز کی اہمیت کیاہے؟اس کااندازہ اس حدیث پاک سے لگایاجاسکتاہےکہ کفروسلام کےمابین حدفاصل نمازہی ہے۔یہی مومن کی معراج اوردین کاستون ہے۔رسول اللہ ﷺ کاارشادپاک ہے کہ میری آنکھوں کی ٹھنڈک نمازمیں رکھی ہے۔دوزخی لوگ بھی اعتراف کریں گے کہ ان کےجہنم میں داخلے کاسبب نماز کی عدم ادائیگی ہے ۔نماز کانہ پڑھناتوخیربہت ہی بڑاجرم ہے ،اس کی پابندی نہ کرنابھی بہت عظیم گناہ ہے جس پرشریعت میں بہت سی وعیدیں آئی ہیں۔زیرنظراوراق میں اس شے کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ نماز کوبروقت نہ پڑھنااوراس سلسلہ میں لاپرواہی برتناباعث عذاب ہے،فلہذانمازوں کوپابندی وقت اورجمع آداب کوملحوظ رکھتے ہوئے اداکرناچاہیے ۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

نماز کی عدم پابندی اوراس کاانجام قرآن وحدیث کی روشنی میں

 

1

تفسیرطبری

 

2

تفسیرابن کثیر

 

2

غیّ

 

3

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20711
  • اس ہفتے کے قارئین 251262
  • اس ماہ کے قارئین 1770335
  • کل قارئین115662335
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست