#6750

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 4321

آمین معنی و مفہوم فضیلت امام ومقتدی کے لیے حکم

  • صفحات: 88
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3520 (PKR)
(بدھ 20 جولائی 2022ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

نماز میں سورہٴ فاتحہ کے بعد آمین کہنا بالاتفاق مسنون ہے،علماء کا اس بات پر بھی اتفاق ہے کہ سری اور انفرادی نمازوں میں آمین آہستہ کہی جائے گی،جن نمازوں میں بالجہر (زور) سے قراء ت کی جاتی ہے (جیسے مغرب، عشاء، فجر) ان میں سورہ فاتحہ ختم ہوتے ہی امام ومقتدی دونوں کو بآواز بلند آمین کہنا مشروع ومسنون ہے، اس کا ثبوت احادیث مرفوعہ صحیحہ صریحہ اور آثار صحابۂ کرام اور اجماع صحابہ سے ہے۔ سیدنا بوہریرہ بیان کرتے ہیں  کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ جب امام غیر المغضوب علیہم ولا الضالین کہے تو تم بھی آمین کہو کیوں کہ جس نے فرشتوں کے ساتھ آمین کہی اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ زیر نظر کتابچہ ’’ آمین معنیٰ ومفہوم  فضلیت ،امام ومقتدی کے لیے حکم ‘‘ مولانا منیر  قمر حفظہ اللہ  (مصنف کتب کثیرہ) کا مرتب شدہ ہے  فاضل مرتب نے اس  میں  قائلین آمین بالجہر اور قائلین آمین بالسر دونوں فریق کے دلائل ذکر کر کے ان کا بے لاگ جائزہ پیش کیاگیا ہے اور آمین بالجہر کو احادیث صحیحہ اور آثار صحابہ کرام  وتابعین عظام نیز آئمہ کرام اور محققین علماء وفقہاء کے اقوال سے ثابت کیا  اوراس موقف کو راجح اور صحیح تر قرار دیاگیا ہے ۔ (م۔ا)

حرفِ پیش

5

مقدمہ

7

اختتامِ فاتحہ پرآمین کہنا اور اس کی فضیلت

10

آمین کا معنیٰ

10

تمام سابقہ گناہوں کی بخشش

16

فرشتوں کا آمین کہنا

17

موافقت کا معنیٰ

18

اس قدر  ثواب کی حکمت

19

آمین سے چڑنے پر وعید

19

نسخۂ مغفرت وقبولیّت اور امر مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

22

عمل مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

23

آمین بالجھر بالسِرّکے مذاہب

26

آمین بالجہر

28

آمین بالجہر کےد لائل

29

آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم وتابعین رحمۃ اللہ علیہم

39

(۱)اثرِ اول

39

(۲)اثرِ دوم

40

(۳)اثرِ سوم

40

(۴)اثرِ چہارم

41

(۵) اثر پنجم

41

(۶)اثرِ ششم

42

اجماع صحابہ رضی اللہ عنہم

43

آئمہ کرام رضی اللہ عنہم

44

محقّقیق علماء وفقہاء احناف

45

مانعین ِ جہر کے دلائل

52

پہلی دلیل

52

شعبہ کی طرف خطا کی نسبت کے اسباب

55

دوسری دلیل اورا س کا جواب

61

تیسری دلیل او را س کا جواب

62

چوتھی دلیل اورا س کا جواب

64

پانچویں دلیل

66

پانچویں دلیل اور اس کا جواب

67

چھٹی دلیل

71

چھٹی دلیل کا جواب

71

ساتویں دلیل اور اس کا جواب

75

آٹھویں دلیل اور اس کا جواب

76

آمین سے متعلّقہ  بعض دیگر مسائل

79

آمین کہنے کا وقت

79

عورتوں کے لیے آمین بالجہر کا حکم

80

مسبوق کی آمین

82

آمین کا مطلق حکم

84

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41702
  • اس ہفتے کے قارئین 208737
  • اس ماہ کے قارئین 694929
  • کل قارئین97760233

موضوعاتی فہرست