#4644.02

مصنف : امام ابن ابی شیبہ

مشاہدات : 7773

مصنف ابن ابی شیبہ مترجم جلد۔ 03

  • صفحات: 792
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 35640 (PKR)
(جمعرات 06 جولائی 2017ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

خدمت ِ حدیث وسنت ایک عظیم الشان اور بابرکت کام ہے۔ جس میں ہر مسلمان کو کسی نہ کسی سطح پر ضرور حصہ ڈالنا چاہیے، تاکہ اس کا شمار کل قیامت کے دن خدامِ سنت نبوی میں سے ہو۔ اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے کہ جس کی قدر وقیمت کااندازہ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے پر ہی ہوسکتا ہے۔ احادیثِ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دی ہیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ محدثین کرام نے احادیث کی جمع وتدوین تک ہی اپنی مساعی کو محدود نہیں رکھا، بلکہ فنی حیثیت سے ان کی جانچ پڑتال بھی کی، اور اس کے اصول بھی مرتب فرمائے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے کتب حدیث کو بھی مختلف طبقات میں تقسیم کر دیا اور اس کی خاص اصطلاحات مقرر کر دیں۔ زیر تبصرہ کتاب "مصنف ابن ابی شیبہ﷫" امام ابو بکر عبد اللہ بن محمد بن ابو شیبہ العبسی الکوفی﷫ کی مایہ ناز تصنیف کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے، جس میں انہوں نے نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو جمع فرمایا ہے۔ یہ ترجمہ گیارہ جلدوں پر مشتمل مکتبہ رحمانیہ کا مطبوعہ ہے۔ اردو ترجمہ محترم مولانا محمد اویس سرور صاحب نے کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیاجائے گا

29

جوحضرات فرماتےہیں کہ صرف لمبے سفرمیں قصرکیاجائے گا

34

جوحضرات سفرمیں قصر نماز پڑھاکرتےتھے

35

کیااہل مکہ منی میں قصر کریں گے؟

42

جن حضرات کےنزدیک مسافر اگرچاہیے تودورکعتیں پڑھ لےاوراگر چاہے توچار

42

جوآدمی کسی گاؤں ،جنگل یاصحرا کی طرف جائے تووہ کیا نماز میں قصر کرے گایانہیں؟

43

اگرکسی مسافر کاشہر میں قیام طویل ہوجائے

44

جوحضرات فرماتےہیں کہ جب اکٹھے پندرہ دن رہنے کاارادہ ہوتو پوری نماز پڑھےگا

47

جوحضرات فرماتےہیں کہ مسافر دونمازوں کوجمع کرسکتاہے

49

جن حضرات  نے دونمازوں کےجمع کرنےکو مکروہ قرارد یاہے

53

کیاچرواہا وہ نمازوں کوجمع کرسکتاہے ؟

54

جب تلواریں چل رہی ہوں تو نمازکیسے پڑھنی چاہیے؟

55

نماز خوف کاطریقہ

57

سورج گرہن کی نماز کاطریقہ

64

سورج گرہن کی نماز میں کہا ں سےتلاوت کی جائے ؟

71

سورج گرہن کی نماز میں اونچی آواز سےقراءت کی جائے یاآہستہ آواز سے ؟

72

اگرعصر کےبعد سورج گرہن ہوتو نماز پڑھی جائے گی یانہیں؟

73

زلزلے کی نماز کابیان

73

جوحضرات نماز استقساء (بارش طلب کرنےکی نماز )پڑھا کرتےتھے

74

جوحضرات استقساء کی نماز نہ پڑھا کرتےتھے

75

رکوع وسجود افضل ہیں یاقیام ؟

76

اگرایک آدمی نےنماز میں کچھ کھالیایاپی لیاتواس کےلئے کیاحکم ہے ؟

78

کیاآدمی چلتےہوئے نماز پڑھ سکتاہے؟

79

کیاآدمی نماز میں ایک آیت کو بار بار درہراسکتاہے؟

80

جب قرآن پڑھا جائے تواسے غورسے سنواورخاموش رہو)کی تفسیر

82

اگرنکیر نہ رکے توکیاکیاجائے؟

83

جماعت سے نماز پڑھنے کی فضیلت

84

اگرکوئی آدمی لوگوں کودکھا کر اچھی نماز پڑھے تواس کاکیاحکم ہے؟

87

کیاآدمی ان کپڑوں میں نماز  پڑھ سکتاہے جن میں جماع کیاہو؟

87

سجدہ شکر کابیان

88

جن حضرات نے نماز میں ایک انگلی سےدعاکرنےکی رخصت دی ہے

91

جن حضرات نےدعامیں ہاتھوں کے اٹھانےکو مکروہ قراردیا ہے

94

کیاکوئی  کھڑے ہوکردعا کرسکتاہے؟

95

دعامیں آواز بلندکرنےکابیان

96

کس وقت میں دعا ضرورقبول ہوتی ہے ؟

98

اگرکسی آدمی کاقعدہ اخیرہ میں وضو ٹوٹ جائے تو کیانماز ہوجائے گی؟

98

جن حضرات کےنزدیک تشہد یاقعدہ اخیرہ کےبغیر نماز نہیں ہوتی

99

جس شخص کومغرب کی ایک رکعت ملے اس کےلیے کیا حکم ہے؟

100

تہجد کی نماز کی رکعات

101

نماز میں اشارہ کرنےکابیان

103

جوحضرات اپنی سوارسی پر نماز پڑھ لیاکرتےتھے خواہ اس کارخ کسی بھی طرف ہو

105

کیاآدمی حطیم کےاندر نماز پڑھ سکتاہے؟

109

اگرکوئی شخص قعدہ اخیرہ میں امام کےساتھ ملے تواس کی نماز کاکیاحکم ہے؟

110

قرآن مجید کےتعشیر کابیان

110

جن حضرات کےنزدیک چھوٹی چیز پرقرآن کو لکھنا مکروہ ہے

113

مصحف کومسلسل اورباربارد یکھنے کابیان

114

قرآن مجید کوحرزجان اوروظیفہ حیات بنانے کاحکم

115

قرآن مجید کوکتنے دنوں میں ختم کرناچاہیے

116

جن حضرات کےنزدیک اس بات کی اجازت ہےکہ ایک رات میں اورایک رکعت میں ختم کرلیا جائے

119

فرمان باری تعالی (حافظو اعلی الصلوات والصلاۃ والوسطی )نمازوں کی پابندی کرواورخاص طورپر درمیانی نمازکی )کی تفسیر

120

نماز کےبارے میں سوال کرنےکابیان

125

نبی پاک ﷺ پر دوردپڑھنے کےالفاظ اورطریقہ

126

جوحضرات سلام پھیرنے کےبعد لوگوں کی طرف رخ پھیرلیاکرتےتھے

128

اگرکسی آدمی کوامام کےساتھ ایک رکعت ملےتووہ کیاکرے ؟

130

جن حضرات کےنزدیک پیاز تھوم کھا کرمسجد میں آنا مکروہ ہے

131

طب قدرکابیان شب قدر کون سی رات ہے ؟

133

حضور ﷺ پر دورد بھیجنے کےفضائل

140

اگرکوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے ؟

143

انبیاء ؑ کےعلاوہ کسی پردورد پڑھنے کابیان

145

نماز میں ازارڈھیلاکرنے کابیان

145

قرآن مجید کی قراءت کابیان

146

قرآن مجید کوخوبصورت آواز سےپڑھنے کاحکم

149

تشہد کواونچی آواز سے پڑھا جائے گا یاآہستہ آواز سے؟

150

اس شخص کےبیان میں جودوران سفرمغرب کی دورکعتیں پڑھے

151

ادبارالسجو وارادبارالنجوم کی نمازوں سےکیامراد ہے؟

151

جوحضرات فرماتےہیں کہ عورت نماز کو قطع نہیں کرتی

152

جوحضرات فرماتےہیں کہ امام صف کی امامت کرتاہے

154

اگرکوئی آدمی بہت سے رکوع بغیرسجدوں کےکرےتواس کاکیاحکم ہے؟

154

اگرکوئی آدمی مغرب کی چاررکعات پڑھ لےتوکیاکرے؟

154

اگر کوئی آدمی صرف ایک سورت ٹھیک طرح پڑھ سکتاہو تو کیا وہ لوگوں کی امامت کراسکتاہے؟

154

چھت پر نماز پڑھنےکابیان

155

جوحضرات اس بات کو پسند فرماتےتھے کہ جب کسی جگہ آئیں توقرآن کی تلاوت کریں

155

کیاکفار مسجدمیں داخل ہوسکتےہیں ؟

156

بیٹھ کر نماز پڑھنےکابیان

157

کسی آدمی کےلیے سجدہ کرنےکی ممانعت

158

اگرکوئی کسی سے ملاقات کےلئے جائے اور وہ نماز پڑھ رہاہوتو کیاکیاجائے؟

159

ظہراورعصر کی قراءت کابیان

160

مصحف پر زیور چڑھانے کابیان

160

کیانشے میں مدہوش آدمی امامت کرواسکتاہے؟

161

قتل ہونے سےپہلے نماز کابیان

161

کیاشفق’’سفیدی ‘‘کانام ہے

162

نفلوں میں امامت کرانے کاحکم

163

جماعت کتنےآدمیوں سےمل کربنتی ہے؟

164

رکوع میں ہاتھ بلند کرنےکاحکم

164

اگرکسی آدمی نےنماز میں اظہارورد کےلئے ’’ہاہ ‘‘کہاتواس کاکیاحکم ہے؟

164

کیاآدمی نمازمیں کبھی ایک سورت سےاورکبھی دوسری سورت سےپڑھ سکتاہے ؟

165

بغیرقراءت کےپڑھی گئی نماز کاحکم

166

جوحضرات اس بات کو مکروہ قراردیتےہیں ’’ہماری جماعت فوت ہوگئی ‘‘

166

جوحضرات رکوع  میں کہنیوں کورانوں سے دورکھتےتھے

167

اگرکسی آدمی کے کپڑوں میں تختیاں وغیر ہ ہوں توکیاوہ اس حال میں نماز پڑھ سکتاہے

167

سجدہ کرتےہوئے اوپر سےنیچے  کرنےکابیان

168

مسجد میں کنکریاں بچھانے کابیان

168

ایسی جگہ نماز پڑھنے کاحکم جو صاف نہ ہو

168

دوسجدوں کےدرمیان کیاکہاجائے.

169

نماز پڑھنے سے پہلے اپنے سامنے ایک لیکر کھینچنے کابیان

170

بغیر رکوع کےسجدہ کرنے کابیان

170

امام کن کن چیزوں کو آہستہ پڑھے گا؟

171

اگرنماز میں آدمی کی زبان پر کوئی کلام جاری ہوجائے تو اس کاحکم

172

چادر کواس طرح اوڑھ کر نماز پڑھنا کہ چادر کاایک کنارہ بائیں کندھے پر ہو اوردایاں کندھا ننگا ہون

172

اگرایک آدمی پر قمیص اورچادر ہوتووہ کرے ؟

173

صف کی ابتدء کہاں سےہوگی ؟

173

اگرکسی عورت کاحیض مخصوص دن رہتا ہولیکن کبھی زیادہ ہوجائے تووہ کیا کرے ؟

174

کتاب الصوم

 

رمضان کی فضیلت  اورا س کےثواب کابیان

176

روز ے دار کےلئے بات چیت کی کمی اورجھوٹ چھوڑنے کاحکم

179

روزے کی فضیلت اورثواب کابیان

181

جوحضرات کثرت سے روزے رکھتے تھے اور اس کاحکم دیتےتھے

185

جوحضرات کم روزے رکھا کرتےتھآ

185

جن حضرات سحری کھانے کاحکم دیا ہے

186

جوحضرات سحری میں تاخیر کو پسند فرماتےتھے

188

افطار میں جلدی کرنےکابیان

191

جن حضرات کےنزدیک دوران سفر رمضان کاروزہ رکھنا مکروہ ہے

195

جوحضرات سفرمیں روزہ رکھتےتھے اورفرماتےتھے کہ سفرمیں روزہ رکھنا افضل ہے

197

جوحضرات فرماتےہیں کہ کچھ مسافر روزہ رکھ لیں اورکچھ چھوڑدیں

199

جن حضرات کےنزدیک سفرمیں رکھا جانےوالا روزہ قابل قبول نہیں

201

اگرایک آدمی رمضان کاروزہ رکھے اورپھراسے سفر پیش آجائے  تووہ کیا کرے ؟

201

مسافر کتنی مسافت کےبعد رمضان کاروزہ چھوڑسکتاہے ؟

204

جن حضرات کےنزدیک رمضان سےایک دن پہلے روزہ رکھنا مکروہ ہے

205

جن حضرات نےاس بات کی رخصت دی ہے کہ رمضان سےپہلے شعبان کےروزے رکھے جائیں

208

اگرکسی آدمی نےصبح ہونےکےبعد رات کےگمان میں سحری کھائی تواس کاکیاحکم ہے ؟

208

اگرکوئی شخص غروب شمس کاگمان کرتےہوئے روزہ افطار کرلے لیکن پھرمعلوم ہوکہ ابھی سورج غروب نہیں ہوتو اس کےلئے کیاحکم ہے ؟

209

اگرکسی آدمی کوفجر کےبارےمیں شک ہوکہ فجر طلوع ہوئی ہےیانہیں تووہ کیاکرے ؟

212

فجر کی حقیقت

214

جوحضرات فرماتےہیں کہ نفلی روزے کےبارےمیں روزہ دار کو اختیار ہے

216

اگرکوئی شخص نفلی روزہ رکھ کراسے توڑدے تواس کےلئے کیاحکم ہے؟

218

جوحضرات نفلی روزہ توڑنے پر قضاء کےقائل نہ تھے

219

اگرکسی کو کھانا نہ ملے تو ووہ روزہ رکھ لے

221

جوحضرات فرماتےہیں کہ جب تک رات سےروزے کی نیت  نہ کی جائے روزہ نہیں ہوتا

222

رمضان کی قضاء متفرق کرکے کرنے کابیان

222

روزہ دار کےلئے مسواک کرنےکی اجازت

227

جوحضرات فرماتےہیں کہ رمضان کی قضا ء کومتفرق نہیں کر سکتا

225

روزہ دار کےلیے تازہ مسواک سےدانت صاف کرنےکابیان

229

جن حضرات کےنزدیک روزہ دارکےلیے تازہ مسواک استعمال کرنامکروہ ہے

230

جن حضرات نےروزے کی حالت میں گوند چبانے کی اجازت دی ہے

231

جن حضرات نےروزے کی حالت میں گوند چبانے کومکروہ قراردیا ہے

231

روزے کی حالت میں قے اوراس کےاحکام

232

کیاروزہ دار افطار کےوقت کلی کرسکتاہے؟

234

کیاروزہ دار پانی سےلذت لےسکتاہے ؟

235

عشرہ ذوالحجہ کےروزوں کابیان

236

محرم اوراشہر حرم میں روزہ رکھنےکابیان

237

پیراورجمعرات کےروز ے کابیان

238

جمعہ کےدن روزہ رکھنے کابیان

240

کسی دن یامہینے کومقرر کرکے روزہ رکھنایاکسی رات کومقررکرکے اس میں عبادت کرناجن حضرات کےنزدیک مکروہ ہے

243

جن حضرات نےجمعہ کےروزہ کی رخصت دی ہے

244

کیاروزہ دارناک میں دوائی ڈال سکتاہے ؟

244

کیاورزہ  دار آنکھوں مین ایلواڈال سکتاہے ؟

245

جن حضرت نےروزے کی حالت میں سرمہ لگانے کی اجازت دی ہے

245

کیاروزہ دارکوئی چیز چکھ سکتاہے؟

246

کیاروزہ دارحلق میں دوائی لگاسکتاہے؟

247

جن حضرات نےاس بات کو مکروہ قراردیا ہے کہ ایک آدمی نفلی روزے رکھے جبکہ اس پر رمضان کی قضاباقی ہو

248

جوحضرات فرماتےہیں کہ اگرکسی شخص پر رمضان کی قضاء ہواوروہ نفلی روزہ رکھ لےتویہ اس کی قضاء کاروزہ ہوگا

248

روزہ کی حالت میں سرین سے دواداخل کرناکیساہے ؟

249

کیاروزہ دار خاتون اپنے بچے کےلئے کوئی چیز چباسکتی ہے؟

249

روزے کی حالت میں آنکھ میں خشک دوائی ڈالنے کابیان

249

اگرکسی عورت کو رمضان میں دن کے ابتدائی حصہ میں حیض آجائے تووہ کیا کرے ؟

256

اگرکوئی مسافر رمضان کےدن کےابتدائی حصہ میں اپنے مقام پر واپس آجائے

257

اگرکسی آدمی نےماہ رمضان میں اپنی بیوی سے جماع کرلیاتووہ کیا وہ کچھ لےیاکھانے سے رکارہے؟

257

یوم عاشوراء کےروزے کابیان

258

عاشوراء کادن کون سادن ہے؟

263

جن حضرات نےروزہ دار کےلیے بیو ی کابوسہ لینےکی اجازت دی ہے

265

جن حضرات کےنزدیک روزہ کی حالت میں بیوی کابوسہ لینامکروہ ہے

268

روزے کی حالت میں بیوی کےساتھ معانقہ وغیرہ کرنےکاحکم

271

اگرروزہ دارکو کھانے کی دعوت دی جائے تووہ کیاکہے؟

274

کیاآدمی روزے کی حالت حمام میں داخل ہوسکتاہے ؟

274

اگردن کےوقت چاند نظر آجائے تو روزہ توڑدیا جائے گایانہیں؟

275

اگر کچھ لوگ گواہی دیں کہ انہوں نےگذشتہ کل چاند دیکھا تھا تو کیا کیاجائے ؟

278

جوحضرات چاند کی رؤیت پر ایک آدمی کی گواہی کوبھی کافی سمجھتےتھے

278

جوحضرات فرماتےہیں  کہ دوآدمیوں کی گواہی کااعتبار ہوگا

279

اگرچاند اس وقت نظر آیاجب کچھ لوگ کھا چکے تھے تووہ کیاکریں؟

281

اگرروزہ دارکی منی نکل آئی تو اس کاروزہ ٹوٹ جائے گا

81

اگروضو کرتےہوئے روزہ دار کےحلق میں پانی چلا جاےئ توکیا حکم ہے ؟

282

یوم شک کےروزے کےبارےمیں کیااس دن روزہ رکھا جاسکتاہے ؟

283

رمضان کےآخری عشرے  کابیان

287

عشرہ ذولحجہ میں رمضان کی قضا ء کابیان

289

شب قدر اوراس کےبارےمیں اہل علم کااختلاف

290

جوحضرات رمضان کےآخری عشرہ میں عبادت میں خوب کوشش کیاکرتےتھے

293

جن حضرات کےنزدیک ’صوم دہر ‘یعنی کچھ کھائٰے پئے بغیر مسلسل روزہ رکھنا مکروہ ہے

294

جن حضرات نےصوم دہر کی اجازت دی ہے

296

اگرکچھ لوگ چاند دیکھیں اورکچھ نہ دیکھیں توکیا حکم ہے ؟

297

اگرکوئی آدمی حلت جنابت میں صبح کرے پھر غسل کرلے تواس کاروز ہ ہوجائے گا

297

جن حضرات نےصوم وصال سےمنع فرمایاہے

301

جن حضرات نے صوم وصا ل اجازت دی ہے

303

ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں

304

اگرکوئی روزہ دار کےپاس بیٹھ کر کھائے توروزہ دارکو کیا ملتاہے ؟

307

جن حضرات کےنزدیک بغیرروزے کےاعتکاف نہیں ہوتا

308

معتکف کون کون سے عمال کرسکتاہے اورکون سے نہیں کرسکتاہے ؟

309

معتکف کےلیے کس وقت اعتکاف کی جگہ داخل ہونا مستحب ہے

312

کیامعتکف دن کےوقت اپنے گھروالوں کےپاس آسکتاہے ؟

312

جن حضرات نےمعتکف کےلئے اس بات کومکروہ قراردیا ہے کہ وہ چھت کےنیچے جائے

313

جن حضرات نے اپنی قوم کی مسجد میں اعتکاف کیا

314

جوحضرات فرماتےہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتاہے

315

جوحضرات اس بات کو پسند فرماتےہیں تھے کہ وہ چاند رات مسجد میں گذارکر اگلے دن عید گاہ جائے

316

اگرمعتکف نے جماع کرلیاتو حکم ہے ؟

317

کیامعتکف اپنی بیوی کابوسہ لے سکتاہے اورکیا اس سے گلے مل سکتاہے

318

کیامعتکف خریدوفروخت کرسکتاہے ؟

318

اگرکسی شخص کاانتقال ہوجائے اوراس پر اعتکاف لازم ہوتو کیا کیاجائے ؟

319

کیامعتکف اپنے کپڑے دھوسکتاہے ہے اورکیا کپڑے سی سکتاہے .؟

319

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15956
  • اس ہفتے کے قارئین 441446
  • اس ماہ کے قارئین 1641931
  • کل قارئین113249259
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست