#4017

مصنف : مسعود مفتی

مشاہدات : 6003

ملٹی نیشنل کمپنیوں کی اسلام دشمنی

  • صفحات: 218
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5450 (PKR)
(جمعہ 28 اکتوبر 2016ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور

دور حاضرکے جن فتنوں نے عالم گیر سطح پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں اور جن سے مسلم معاشر ہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ان میں سرفہرست گلوبلائزیشن ہے۔ یہ ایک انتہائی غیر محسوس فتنہ ہے جس کا ظاہر انتہائی پرفریب اور خوش نما ہے لیکن اس کے اثرات دین و ایمان، اخلاق و تہذیب اور مذہبی اقدار کے لیے انتہائی تباہ کن ہیں۔ دیگر فتنوں کی طرح یہ فتنہ بھی مغربی دشمنانِ اسلام کے راستہ سے آیا ہے اور اس کی آب یاری کرنے والے یہود و نصاریٰ ہیں، جن کی اسلام دشمنی ظاہر و باہر ہے۔ گلوبلائزیشن  کے تحت پروان چڑھنے والی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے دنیا کو بالعموم اور اسلامی دنیا کو بالخصوص اقتصادی طور پر اپنا یرغمال بنا رکھا ہے۔ یہ ملٹی نیشنل کمپنیاں نہ صرف ہماری اقتصادی جڑوں پر ضرب کاری لگا رہی ہیں بلکہ اپنی مصنوعات و مشروبات میں حرام اجزاء کو شامل کر کے مسلمانوں کے ایمان پر بھی نقب زن ہو رہی ہیں۔ یہ ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنی آمدنی کا ایک معتد بہ حصہ اسرائیل کے تحفظات کے لیے وقف کر دیتی ہیں۔ گویا مسلمان ان کمپنیوں کی مصنوعات خرید کر خود اپنی تباہی و ہلاکت کا سامان تیار کر  رہے ہیں۔زیر تبصرہ کتاب" ملٹی نیشنل کمپنیوں کی اسلام دشمنی"محترم مسعود مفتی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے ملٹی نیشنل کمپنیوں  کی اسلام دشمنی پر مبنی سازشوں کو طشت ازبام کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

7

ملٹی نیشنل کمپنیوں کی اسلام دشمنی

9

کہیں ہم حرام تو نہیں کھارہے ؟

13

سرمایہ دارنہ نظام کاخونی عفریت

20

کےایف سی،ولڈ اورپیزہٹ میں استعمال ہونےوالا گوشت

26

برطانیہ میکڈ ولڈ اورپاگل گائیں

35

کوکاکولااسرائیل تعلقات

48

کوکاکولا اورپیپسی مشروبات یاتیزاب

59

امریکی مضوعات کابائیکاٹ پیپسی سے تک

64

بوتل کامشروب احتیاط کریں

71

ملٹی نیشنل کمپنیاں اورانسانی صحت

77

مضررساں مشروبات سے بچیں

82

توجہ طلب

86

ملٹی نیشنل کمپنیاں اورکرکٹ

90

بے بس عوام

103

اہل ایمان کےخلاف ایک خطرناک سازش کاانکشاف

107

لائف بوائے صابن اورسبز ہلالی پرچم

140

ملٹی نیشنل کمپنیاں اورپاکستان

144

ملٹی نیشنل کمپنیوں سےکسان دشمن معاہدے

174

کارپویٹ فارمنگ کامنصوبہ

181

خوفناک انکشافات اورمسلمانوں کےلیے لمحہ فکریہ

191

اسرائیل کی حمایت یافتہ اسلام  دشمن ملٹی نیشنل کمپنیاں

196

ملٹی نیشنل کمپنیاں اوراسلام

201

ملٹی نیشنل کمپنیوں کاطریقہ واردات

205

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4903
  • اس ہفتے کے قارئین 163435
  • اس ماہ کے قارئین 1682508
  • کل قارئین115574508
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست