#4015

مصنف : محمد تقی عثمانی

مشاہدات : 7596

ملکیت زمین اور اس کی تحدید

  • صفحات: 179
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4475 (PKR)
(جمعرات 27 اکتوبر 2016ء) ناشر : مکتبہ دار العلوم، کراچی

اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے،اسلام کاجس طرح اپنانظامِ معیشت ہے اوراپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ سیاست وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " ملکیت زمین اور اس کی تحدید "مسلک دیو بند کے معروف عالم دین محترم جسٹس مولانا محمد تقی عثمانی صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے ملکیت زمین اور اس کی تحدید کے موضوع  پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عدالت عظمی پاکستان شریعت 

 

فیصلہ

7

ملکیت زمین کی حدازرؤئے اسلام

19

حکومت کیطرف سےتحدید ملکیت

24

عارضی تحدید ملکیت

27

مالکوں سےاملاک چھین کی تحدید ملکیت

31

حضرت عمر کی پالیسی

56

بھوک مٹانے کی شرعی ذمہ داری

60

فاضل مال کےمخرج کرنے کاحکم

69

عراق کی زمینوں کےبارے میں

82

حضرت عمر کافیصلہ

82

گورنروں کےذاتی مال کی ضبطی

96

معاوضہ دکے املاک کی جبری وصولی

98

غریبوں کی امداد کےلی املاک کی ضبطی

116

زمینوں کاارتکاد

118

وقف کامسئلہ

121

زمینوں کی تقسیم اوربیع پابندی

123

مزارعت ختم کرنےپر پابندی

128

ٹیکس اورکےاخراجات

132

حق کاشت کاری کی وراثت

135

زیرنظر قوانین  کےبارےمیں فیصلے

137

ملکیت زمین پرکچھ شبہات اوران کاجواب

141

زمین مخلوق کےلیے

144

سو؍ قائلین

146

ایک اصولی بات

151

مزارعت کامسئلہ

157

حضرت رافع بن  خدیجہ کی توضحیات

161

حضرت جابر کی وضاحت

163

حضرت رافع کی مزید وضاحت

164

مزارعت کی جواز کےدلائل

168

اہل مدینہ کاتعامل

172

ہمارےزمانہ کی مزارعت کےمفاسد اوران  کاانسداد

173

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5964
  • اس ہفتے کے قارئین 81180
  • اس ماہ کے قارئین 1134680
  • کل قارئین110456118
  • کل کتب8843

موضوعاتی فہرست