#2426

مصنف : ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہان پوری

مشاہدات : 6511

مکاتیب ابو الکلام آزاد جلد اول

  • صفحات: 680
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17000 (PKR)
(بدھ 25 مارچ 2015ء) ناشر : ابو الکلام آزاد ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کراچی

خطوط لکھنے  اورانہیں محفوظ رکھنے کاسلسلہ بہت قدیم ہے قرآن مجید میں حضرت سلیمان  ؑ کا  ملکہ سبا کو  لکھے گئے خط کا تذکرہ موجود ہے  کہ  خط ملنے پر ملکہ سبا حضرت سلیمان ؑ کی  خدمت میں حاضر ہوئی۔خطوط نگاری کا  اصل سلسلہ اسلامی دور سے شروع ہوتا ہے  خود نبیﷺ نے اس  سلسلے کا آغاز فرمایا کہ جب آپ نے  مختلف بادشاہوں اور  قبائل  کے سرداروں کو کو خطوط ارسال  فرمائے  پھر  اس کے  بعد   خلفائے راشدین  نے  بھی بہت سے لوگوں کے نام خطوط لکھے یہ  خطوط  شائع ہوچکے ہیں  اور اہل علم اپنی تحریروں او رتقریروں میں ان کے حوالے دیتے ہیں ۔برصغیرکے مشاہیر اصحاب علم میں سے   شاہ ولی اللہ  محدث دہلوی ، سید ندیر حسین محدث دہلوی، سیرسید ،مولانا ابو الکلام  آزاد، علامہ اقبال ، مولانا غلام رسول مہر اور دیگر بے شمار  حضرات کے خطوط چھپے  اور نہایت دلچسپی سے  پڑ ھےجاتے ہیں زیر نظرکتاب ’’مکاتیب  ابو الکلام آزاد‘‘ مولانا ابوالکلام  آزا دکےخطوط کے مجموعے کی پہلی جلد ہے۔جسے  ڈاکٹر ابو سلمان  شاہ جہانپوری نے مرتب کیا ہے ۔ یہ مجموعہ  مولانا ابو الکلام کے  کےنادر اور نایاب ،منتشر ، غیر مطبوعہ   خطوط پر مشتمل ہے۔ مکتوبات کے اس  پہلے مجموعے کا دورانیہ 1900ء تا 1902ء پر محیط ہے  ۔ اوریہ  زمانہ  حضرت مولانا کے علمی اور سیاسی کارناموں کا دورِ اول  بھی ہے جس میں  ان کی بلند فکری اپنی  پوری آب وتاب سےنمایا ں ہوچکی تھی۔   مولانا ابو الکلام آزاد کے خطوط مختلف علوم کابیش بہا ذخیرہ ہیں ان خطوط سے  قدم قدم پر ان کی وسعتِ مطالعہ او ر اس پر مبنی مختلف مسائل سے متعلق ا ن کی   آزادنہ رائے کا اظہار ہوتاہے اور ان خطوط سے  مولانا آزاد کی سوانح حیات کی تکمیل میں بہت مدد ملتی ہے  خاص کر ان   میں  ان کی عادات اور خصائل  جاننے کے  لیے بہت مواد ہے  (م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

مقدمہ

 

17

مکاتیب ابو الکلام آزاد

 

31

مولانا عبد الرزاق کانپوری

 

33

مولانا محمد یوسف جعفری رنجور

 

37

محمد ابن یامین

 

139

حکیم محمد علی خاں

 

141

مولانا حکیم سید عبد الحئی حسنی

 

145

خریداران لسان الصدق

 

146

خواجہ حسن نظامی

 

149

مولوی ان شاء اللہ خاں

 

161

مولوی عبد الطیف

 

163

علامہ شبلی نعمانی

 

166

ملاو احدی

 

175

حکیم غلام غوث خانپوری

 

176

مولانا عبد الباری ندوی

 

180

خواجہ الطاف حسن حالی

 

182

نواب سید علی حسن خان

 

183

محمد ابراہیم زکریا بھاگل پوری

 

185

مولانا عبد الماجد دریابادی

 

224

علامہ رشید رضا مصری

 

260

نیاز فتح پوری

 

271

مولانا عبد الباری فرنگی محنی

 

275

علامہ سید سلیمان ندوی

 

285

مولانا محمد علی ایڈیٹر ہمدرد

 

362

خریداران الہلال

 

365

سید افتخار عالم مار ہروی

 

367

مولانا اکرام اللہ خاں ندوی

 

370

صاحب زادہ آفتاب احمد خاں

 

373

حکیم عبد الغنی

 

382

چیف سیکرٹری گورنمنٹ بہار و اڑیسہ

 

383

سپریٹنڈنٹ پولیس

 

391

نشاط النساء بیگم حسرت موہانی

 

392

ایڈیٹر العصر

 

385

مولانا محی الدین احمد قصوری

 

399

مولانا عبد القادر قصوری

 

539

مولانا عبد ال رزاق ملیح آبادی

 

544

مولوی ضیاء اللہ خاں

 

668

شیخ قمر الدین

 

675

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21215
  • اس ہفتے کے قارئین 104936
  • اس ماہ کے قارئین 800586
  • کل قارئین96452430

موضوعاتی فہرست