#2632

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 8714

کتاب الصوم ( مودودی)

  • صفحات: 283
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7075 (PKR)
(اتوار 21 جون 2015ء) ناشر : البدر پبلیکیشنز لاہور

روزہ اسلام کا ایک  بنیادی رکن ہے اور رمضان المبارک اسلامی سال کا  نواں مہینہ ہے  یہ مہینہ  اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہینہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے  لحاظ سے  دیگر مہینوں سے   ممتاز  ہے  ۔رمضان المبارک وہی مہینہ  ہےکہ جس میں اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی  کتاب قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ہوا۔ ماہ رمضان میں  اللہ تعالی  جنت  کے دروازے کھول  دیتا ہے  او رجہنم   کے دروازے  بند کردیتا ہے  اور شیطان  کوجکڑ دیتا ہے تاکہ  وہ  اللہ کے بندے کو اس طر ح  گمراہ  نہ کرسکے  جس  طرح عام دنوں میں کرتا  ہے اور یہ ایک ایسا  مہینہ ہے  جس میں اللہ تعالی خصوصی طور پر اپنے  بندوں کی مغفرت کرتا ہے اور  سب  سے زیاد ہ  اپنے بندوں کو  جہنم  سے آزادی کا انعام  عطا کرتا ہے۔رمضان المبارک کے  روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے  نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی  جانے والی عبادات  ( روزہ ،قیام  ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت  لیلۃ القدر وغیرہ )کی  بڑی فضیلت بیان کی   ہے ۔روزہ  کے  احکام ومسائل  سے   ا گاہی  ہر روزہ دار کے لیے  ضروری ہے  ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے  یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔   کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے   کتاب الصیام  کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے  ۔ اور کئی  علماء اور اہل علم نے    رمضان المبارک  کے احکام ومسائل وفضائل کے  حوالے  سے مستقل  کتب تصنیف کی  ہیں ۔ زیرتبصرہ   کتاب ’’کتاب الصوم  ‘‘ حدیث کی معروف کتاب   مشکاۃ المصابیح کے کتاب الصوم  سے منتخب احادیث کے عام فہم مطالب ومفاہیم اور تشریح پر مشتمل ہے ۔ جو کہ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی نے ہفتہ وار دورس حدیث کے سلسلے بیان کیے تھےاس کو مرتب نے ٹیپ ریکارڈر سے سن کر مرتب کیا  جو 1967ء میں  ہفت روزہ ’’ آئین ‘‘  لاہور میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے  بعد ازاں  انہیں کتابی صورت میں شائع کیا گیا(م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مرتب       

 

14

مشکواۃ المصابیح

 

18

ابتد ائیہ

 

21

کتاب الصوم

 

 

فصل اول

 

 

رمضان ..... نیکیوں کا موسم بہار

 

25

جنت کا ایک دروازہ روزہ داروں کے لئے مخصوص ہوگا

 

27

رمضان .تمام گزشتہ گناہوں کی بخشش کا زمانہ

 

30

روزے کے اجر کی کوئی حد نہیں

 

33

فصل ثانی

 

 

جہنم سے آزادی حاصل کرنے کا مہینہ

 

37

فصل ثالث

 

 

ہزار مہینوں سے بہتر رات

 

41

روزہ اورقرآن بندے کی شفاعت کریں  گے

 

44

لیلتہ القدر  سے محرومی بہت بڑی محرومی ہے

 

45

رحمت ‘ مغفرت اور نجات کا مہینہ

 

47

رمضان المبارک میں حضور کی شفقت وفیاضی کی دو مثالیں

 

59

جنت ایک رمضان کے بعد دوسرے رمضان کی آمد مسلسل سجائی جاتی ہے

 

61

رمضان کی آخری رات کو امت مسلمہ کی مغفرت ہو جاتی ہے

 

62

باب روءیہ الھلال

 

 

فصل اول

 

 

رمضان کے آغاز اور اہتمام کا فیصلہ رویت ہلال پر ہے

 

64

اگر 29 شعبان کو چاند نظر نہ آئے تو شعبان کے 30 دن پورے کئے جائیں

 

66

اسلامی عبادات کے لئیے قمری حساب کو اختیار کر نے کی حکمت

 

69

رمضان اور زو الحجہ اجر و فضیلت کے لحاظ سے کبھی ناقص نہیں ہوتے

 

73

رمضان سے ایک دن یا دودن پہلے روزہ رکھنا ممنوع ہے

 

74

فصل ثانی

 

 

نصف شبعان کے بعد روزہ رکھنا ممنوع ہے

 

77

رمضان کے لئے شبعان کا ہلال دیکھنے کا اہتمام کرنے کا حکم

 

78

رسول اللہ شعبان اور رمضان کے مسلسل روزے رکھا کرتے تھے

 

79

شک کے دن کا روزہ رکھنا جائز نہیں

 

80

رویت ہلال کی شہادت صرف مومن کی  معتبر  ہے

 

82

رویت ہلال رمضان کے  لئے ایک مسلمان کی شہادت کافی ہے

 

85

فصل ثالث

 

 

حضور شعبا ن کی تاریخیں معلوم کرنے کا اہتمام فرماتے تھے

 

87

ایک مہینے کی مدت دوسرے مہینے کا ہلال نظر آنے تک ہے

 

88

باب

 

 

فصل اول

 

 

سحری کرنے میں برکت ہے

 

91

اہل کتاب اور مسلمانوں کے روزوں میں فرق

 

95

جلد افطار کرنے میں بھلائی ہے

 

95

روزہ کھو لنے کا صحیح وقت

 

97

صوم وصال رکھنا جائز نہیں

 

98

فصل ثانی

 

 

روزوے کی نیت کرنا ضروری ہے

 

100

سحری کے وقت میں گنجائش ہوتی ہے

 

101

افطار میں جلدی کرنے والے اللہ کو محبوب ہیں

 

103

افطار کے لئے ا فضل چیزیں

 

104

روزہ افطار کرانے والے کا اجر

 

105

افطار کے وقت کی مسنون دعا

 

106

افطار کے وقت کی مسنون دعا

 

106

فصل ثالث

 

 

افطارمیں تاخیر کرنا یہود ونصاریٰ کی روش ہے

 

108

روزہ کھولنے اور نماز پڑھنے میں جلدی کر نا مسنون ہے

 

111

سحری کا کھانا ایک مبارک ناشتہ  ہے

 

113

بہترین سحری کھجور ہے

 

114

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73905
  • اس ہفتے کے قارئین 370883
  • اس ماہ کے قارئین 1424383
  • کل قارئین110745821
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست