#4342

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 8876

خطبات سورہ مریم

  • صفحات: 435
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10875 (PKR)
(بدھ 15 مارچ 2017ء) ناشر : حامد اکیڈمی وزیر آباد

سورۃ مریم قرآن مجید کی مکی سورتوں میں سے ہے اس سورۃ کا بنیادی موضوع حضرت عیسٰی اور ان کی والدہ حضرت مریم ؑ کے بارے میں صحیح عقائد کی وضاحت اوران کے بارے میں عیسائیوں کی تردید ہے اگرچہ مکہ مکرمہ میں جہاں یہ سورت نازل ہوئی عیسائیوں کی کوئی خاص آبادی نہیں تھی لیکن مکہ مکرمہ کے بت پرست کبھی کبھی آنحضرت ﷺکے دعوائے نبوت کی تردید کے لئے عیسائیوں سے مدد لیا کرتے تھےاس کے علاوہ بہت سے صحابہ کفار مکہ کے مظالم سے تنگ آکر حبشہ کی طرف ہجرت کررہے تھے جہاں عیسائی مذہب کی حکمرانی تھی اس لئے ضروری تھا کہ مسلمان حضرت عیسی ،حضرت مریم ،حضرت زکریا اور حضرت یحیی ؑ کی صحیح حقیقت سے واقف ہوں چنانچہ اس سورت میں ان حضرات کے واقعات اسی سیاق وسباق میں بیان ہوئے ہیں اور چونکہ یہ واضح کرنا تھا کہ حضرت عیسی اللہ تعالیٰ کے بیٹے نہیں ہیں جیسا کہ عیسائیوں کا عقیدہ ہے بلکہ وہ انبیائے کرام ہی کے مقدس سلسلے کی ایک کڑی ہیں اس لئے بعض دوسرے انبیاء کرام ﷩ کا بھی مختصر تذکرہ اس سورت میں آیا ہے لیکن حضرت عیسی کی معجزانہ ولادت او راس وقت حضرت مریم ؑ کی کیفیات سب سے زیادہ تفصیل کے ساتھ ا سی سورت میں بیان ہوئی ہیں اس لئے ا س کا نام سورۂ مریم رکھا گیا ہے۔ صحابی رسول ﷺسیدنا جعفر طیار حبشہ میں حبشہ کے بادشاہ نجاشی کے دربار میں اسی سورت کی تلاوت کی تھی جسے سن کر وہ خود اور اسے کے درباری آبدیدہ ہوگئے تھے اور مسلمانوں کواپنےہاں حبشہ پناہ دی اور انہیں بڑے عزت واحترام رکھا ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات سورۃ مریم ‘‘پروفیسر حافظ عبد الستار حامد ﷾ کے سورۃ ’’ مریم‘‘ کے متعلق تفسیری خطبات جمعۃ المبارک کامجموعہ ہے ۔موصوف نے ان خطبات کاآغاز مارچ 1994ء میں کیا اور بیس خطبات میں اس سورۃ مبارکہ کی تشریحات ، توضیحات وتفسیر کو خطبا ت جمعہ میں مکمل بیان کیا ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں ہر واقعہ، ہر حدیث اور ہربات مستند اور باحوالہ تحریرکرنے کی کوشش کی ہے ۔خطیبانہ انداز میں یہ سورۃمریم کی منفرد تفسیر ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

11

دربار الہی میں ایک دعا

12

حرف آغاز

13

بزم الوہیت سے شہ پارے

15

(1)ذکر رحمت

19

تعارف سورہ مریم

19

زمانہ نزول

20

ہجرت حبشہ

21

سورۃ مریم کاتحفہ

22

مکے میں کہرام

13

حضرت جعفرؓ کی تقریر

25

تاثیر سورۃ مریم

25

نجاشی کاسلام

28

نجاشی کےلیےدعاء مغفرت

28

نجاشی کاغائبانہ جنازہ

29

مقطعات کیوجہ

32

رب کی رحمت

32

قرآن رحمت

33

ماہ رمضان رحمت

33

جہانوں کی رحمت

34

رحمت کےمعنی

34

صالح بیٹا رحمت

36

مغفرت رحمت

37

شفاء رحمت

38

پانی میں شفا

39

رحمت کے نتائج

40

دعاءرحمت

41

رحمت سے مایوسی

43

مستحقین رحمت

44

(2)دعاء زکریا ﷤

45

حضرت زکریا ﷤

46

عمران اوحنہ

48

ولادت مریم

49

مریم زکریا کی کفالت میں

50

مریم کی کرامت

52

زکریا کی دعا

53

مخفی دعاکی وجوہات

55

طلب اورانداز طلب

56

مسئلہ  وراثت انبیاء

56

دعاقبول ہوگئی

60

مسرت وحیرت

61

نشانی

62

(3)حضرت یحیی ٰ﷤

64

ولادت اورنام ونسب

65

بشارت اورولادت میں وقفہ

67

حضرت یحیی ٰ کابچبن

68

دعوت وتبلیغ

69

زیدوتقوی

72

بے گناہی اورپاک دامین

72

قرآن میں اوصاف یحیی ٰ

74

شہادت اوراسباب شہادت

78

سلامتی ہی سلامتی

82

آنحضرت کی یحییٰ سے ملاقات

83

مکانا شرقیا

88

جبریل ؑانسانی شکل میں

89

خداکی پناہ

89

حضرت مریم ؑکاتعجب

90

فرشتہ کاجواب

91

اولاد کون دیتا ہے

91

رب کی قدرت

93

لفظ رب اور قرآن

95

انسانوں کےلیے نشانی

97

(5)ولادت عیسی ﷤

99

بیت اللحم

100

زچگی کی تکلیف

102

تمنائے موت

105

فتنہ کاخوف

106

شہادت کی تمنا

108

حضرت عمرؓ کی دعاء شہادت

109

فرشتہ کی ندا

110

اللہ والوں کاغم

111

ام موسی ؓکاحزن

112

ابوبکر صدیق ؓ کاحزن

112

تروتازہ کھجوریں

113

آنکھوں کی ٹھنڈک

113

چپ کاروزہ

114

چپ کاروزے کی شرعی حیثیت

115

مسئلہ نذر ونیاز

116

قرآن مجیداور نذرونیاز

116

حضرت عیسی ﷤ کامعجزانہ کلام

119

بیت اللحم سے روانگی

120

قوم کااعتراض اورمریم ؑکی کرامت

121

اخت ہارون ؑ

121

اشارہ مریم ؑاورقوم کی حیرانی

124

حضرت عیسی ؑکاگود میں کلام

124

گیارہ شیر خواربچوں کاکلام

125

حضرت ابراہیم ﷤

125

شاہد یوسف

125

نزلہ  برعضو ضغیف

127

گھر کاگواہ

127

حضرت یحیی ٰ ﷤

128

ماشطہ کابیٹا

128

صاحب جریج

129

اصحاب الاخدود کابچہ

130

بنی اسرائیل کاایک  بچہ

131

حضرت مریم ؑ

131

حضرت محمد رسول اللہ ﷺ

132

مبارک الیمانہ

132

حضرت عیسی علیہ السلام

133

اوصاف عیسی بزبان عیسی

134

ملحوظہ

136

(7)خصائص عیسی علیہ السلام

137

شیطان سے حفاظت

138

حضرت عیسی ؑ کاحسن  وجمال

139

آنحضرت اورعیسی ؑ کےدرمیان

140

اللہ پرایمان کامل

140

رفع الی السماء

141

قیامت  کی نشانیاں

142

عیسی علیہ اسلام کانزول

143

 امامت عیسی علیہ السلام

144

صلیب توڑنا

145

عدل کی حکمرانی

146

دجال کاقتل

146

یاجوج وماجوج

147

برکت ہی برکت

148

 حسد کاخاتمہ

149

حضرت عیسی ؑ کاحج

149

 وفات عیسی علیہ السلام

149

اللہ تعالی اولاد سے پاک ہے

150

صراط  مستقیم

151

اختلاف نصارے

153

حسرت کادن

154

زمین  کاوارث

155

(8)ذکر ابراہیم ﷤

157

مشرکین کادعوی

157

یہودونصاری کادعوی

158

حضرت ابراہیم کامختصر تعارف

159

صدیق کامعنی

160

حضرت ابراہیم کابچپن

161

بعثت ونبوت

161

میرارب وہ ہے

162

آبائی دین ارخدائی دین

164

کیایہ میرا رب ہے

165

میرا معبود برحق ہے

166

اعلان جنگ

168

ابراہیم ؑ بت خانے میں

169

قوم کی پریشانی

170

ابراہیم ؑ کی گرفتاری اورتفتیش

171

ابراہیم ؑ کاجواب

171

قوم کی شرمساری

172

ابراہیم ؑ کی نصیحت

173

بادشا ہ سے مناظرہ

173

نمرود اورقوم کافیصلہ

175

آگ جلائی گئی

175

نارسے گلزار

176

رب کی تعریف بزبان آزد

179

باپ کو دعوت توحید

179

-9)ہجرت ابراہیم ﷤

181

سنگسار کردوں گا

182

ہجرت کافیصلہ

182

رخصت کاسلام

183

مشرک کےلیے استغفار

184

ابراہیم ؑ کی ہجرت

186

 ہجرت فلسطین

187

ابراہیم ؑ مصر میں

188

سارہ ؓ کی دعا

190

حضرت اسحاق ؓکی بشارت

192

ذکر خیر

193

(10)ذکر موسی علیہ السلام

196

بنی اسرائیل مصر میں

197

بنی اسرائیل کادورغلامی

198

حضرت موسی ؑکی ولادت

199

ام موسی ؑکاغم

200

موسی ؑ کاصندوق

201

قرآن میں ذکر آسیہ

203

بے قراردل

204

دودھ حرام

205

موسی ؑ کی جوانی

207

قبطی کاقتل

208

راز فاش ہوگیا

210

موسی ؑ کو اطلاع

211

موسی ؑ کی ہجرت

211

موسی ؑ چاہ مدین پر

212

(11)ذکر موسی علیہ السلام

214

موسی ؑ کی دعا

214

شیخ کبیر کاتعجب

215

حضرت موسی ؑشیخ کی خدمت میں

216

شیخ مدین کون تھے

217

بیٹی کامشورہ

219

صفورا سے  نکاح

220

ایفاء مدمت

221

مدین سےواپسی

222

بعثت ونبوت

224

دومسلے

226

اللہ تعالی سےہم کلامی

227

معجزات موسی ؑ

227

فرعون کےپاس جاؤ

229

دعاءموسی ؑ

230

مراجعت مصر

231

(12)ذکر اسماعیل علیہ السلام

233

حضرت اسماعیل ؑ کی ولادت

233

سارہ ؓ کامطالبہ

234

ہجرت مکہ

235

دعاءابراہیم ؑ

235

ماں کی بےقراری

236

صفا مروہ کی سعی

237

زم زم کی برکت

239

بنوجرہم کی آمد

240

ابراہیم ؑ کاخواب

241

بیٹے کاخواب

243

ذبح کےلیے روانگی

244

ذبح کی تیاری

245

گردن پہ چھری رکھ دی

246

ندائے الہی

247

ذبح عظیم

249

اسماعیل کی شادی اوروالدہ کاانتقال

250

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58101
  • اس ہفتے کے قارئین 355079
  • اس ماہ کے قارئین 1408579
  • کل قارئین110730017
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست