#4771

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 8942

خطبات سورۃ یوسف

  • صفحات: 482
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12050 (PKR)
(پیر 11 ستمبر 2017ء) ناشر : حامد اکیڈمی وزیر آباد

سورۃ یوسف قرآن مجید کی 12 ویں سورت جس میں حضرت یوسف کا قصہ بیان کیا گیا ہے۔ نبی کریم ﷺکی مکی زندگی کے آخری دور میں یہ سورت نازل ہوئی۔سورہ یوسف قرآن مجید کی وہ واحد سورہ ہے جو اپنے اسلوب بیاں، ترتیب بیاں اور حسن بیاں میں باقی سے منفرد اور نمایاں ہے۔ پوری سورہ مبارکہ کا مضمون سیدنا یوسف کی سیرت کے نہایت اجلے پہلو، عفت و عصمت اور پاکیزہ سیرت و کردار پر مشتمل ہے۔ ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء ﷩ ہیں ۔جن کا مقام انسانوں میں سے بلند ہے ۔اور اس کا سبب یہ ہے کہ انہیں اپنے دین کی تبلیغ کے لیے منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت ورہنمائی کےلیے انہیں مختلف علاقوں اورقوموں کی طرف مبعوث فرمایا۔اور انہوں نے بھی تبلیغ دین اوراشاعتِ توحید کےلیے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔ اشاعت ِ حق کے لیے شب رروز انتھک محنت و کوشش کی اور عظیم قربانیاں پیش کر کے پرچمِ اسلام بلند کیا ۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جابجا ان پاکیزہ نفوس کا واقعاتی انداز میں ذکر فرمایا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات سورۃ یوسف ‘‘ پروفیسر حافظ عبد الستار حامد صاحب کی خطیبانہ انداز میں منفرد تفسیر ہے۔اس کتاب میں سورۃ یوسف کا تعارف، فضیلت و اہمیت، شان نزول،احس القصص، خوابوں کی تعبیر، حسد براد ران، صبر جمیل، امتحان عصمت اور سورۃ یوسف ہی سے دیگر موضوعات کو خطبات کی صورت میں بیان کیا ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں ہر واقعہ، ہر حدیث اور ہربات مستند اور باحوالہ تحریرکرنے کی کوشش کی ہے ۔اللہ رب العزت دعا ہے کہ موصوف کی محنت کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

بسم اللہ

13

چاہ کنعان سےتخت مصرتک

19

احسن القصص

19

تعارف سورہ یوسف

21

سورۃ یوسف کی فضیلت اوراہمیت

23

تاثیر سورۃ یوسف

24

زمانہ نزول

26

شان نزول

28

قرآنا عربیا

29

ایک اعتراض اوردوجواب

30

احسن القصص کیوں ؟

32

اوحینا الیک ہذالقرآن

34

تین آیات

35

خواب اورتعبیر

36

معنی یوسف اورتعارف یوسف

38

یتیمی یوسف

39

خواب یوسف

42

ستاروں کےنام

44

قرآن  اورخواب

46

آنحضرت ﷺ کےدو مثالی خواب

50

اقسام خواب

50

مبشرات

51

نبوت کاچھیالیسواں  جزء

52

مغالطہ اوراسکی تردید

53

آداب خواب

54

خواب معیارولادیت نہیں

55

خواب چھ ہیں

55

خواب یوسف کی تعبیر

56

حسدبرادان

57

نشانیاں

58

برادر ان یوسف کےنام

59

برادان کاحسد

61

معنی حسد

61

غبط اورشک

62

مشاورت برادران

63

گناہ باسید توبہ

65

توبہ کااسلامی تصور

65

یہوداکی رائے اورفیصلہ

66

برادان یوسف کی درخواست

67

باپ کاخواب

68

روانگی یوسف

69

برادان یوسف کاظلم

70

یوسف کنویں میں

72

کنواں کہاں تھا؟

74

عمر یوسف

74

وحی الہیٰ

75

اعزاز یوسف

76

صبر جمیل

77

بھائی کی واپسی

78

مصنوعی رونا

80

شیعان علی کارونا

80

زین العابدین کاسوال

81

ام کلثوم کی صدا

82

زینب کی بددعا

82

انتظار یعقوب

83

حرزن یعقوب

85

قمیص یوسف کااعزاز

88

بھیریاخدمت یعقوب میں

88

یعقوب کاصبر جمیل

89

فضیلت صبر

90

معنی صبر

91

بےصبری کی مذمت

91

حضرت حسین ؓکی آخری وصیت

92

ام المومنین عائشہ کاصبر جمیل

94

ہذاغلام

97

مکالمہ جبرئیل ویوسف

98

کنویں میں دعا یوسف

99

دعاءصرف اللہ سے

100

دعاءیوسف قبول ہوگئی

101

دعاءیونس

102

قافلے کی آمد

103

ظالم بھائی پھرآگئے

105

غلامی یوسف

105

قیمت یوسف

106

آخری ملاقات

107

یوسف ’ماں کی قبرپر

109

مسئلہ زیارت قبور

111

والدین کی قبروں پرجانا

112

ماں نعمت االہیٰ ہے

112

نبی کریم ماں کی قبر پر

113

یوسف کی فریاد

114

سفریوسف بجانب مصر ض

116

یوسف مصر میں

118

مصرمیں آمد یوسف

119

ملک مصر ض

1230

قرآن حکیم میں ذکر مصر

121

ایک مومن مصر

122

ایک مومنہ مصر

124

زبان نبوتا سےذکر مصر

125

مکتوب اوربازار مصر

126

خریدار یوسف

127

فراست عزیز مصر

128

یوسف زلیخا کےگھر

129

بیٹا

130

بیٹے ،بیٹیاں کون دیتاہے ؟

131

منہ بولابیٹا

132

متنبی شرعی حیثیت

132

آنحضرت کامتبنی

133

یوسف مصر میں کیوں؟

137

نبوت یوسف

138

صبر کااجر

139

امتحان عصمت

143

زبردست پھند ا

144

تقوی یوسف

145

دروازے بند

146

اللہ کی پناہ

146

احسان فراموش نہیں

147

لایفلح الظالمون

149

مصرکی اخلاقی حالت

149

خوش قسمت اشخاص

151

برھان الہیٰ

151

قفل ٹوٹ ’گئے

153

عزیز مصر دروازے پر

154

جواب یوسف

155

واقعہ مرثد غنوی

156

گھرکاگواہ

158

گواہ کون تھا؟

159

گیارہ بچوں کاکلام

160

عزیز مصر کافیصلہ

165

یوسف سےدرخواست

166

حسن وجمال

168

زنان مصرکی طعنہ زنی

169

زلیخا کی ضیافت

170

مشاہدہ حسن یوسف

171

حسن مصطفی

173

سب سےحسین

174

چودھویں کاچاند

175

جمال مصطفی برہان حسان

176

زلیخا کااعترا ف

179

بنیاد محبت

180

زنان مصرکایوسف کومشورہ

181

معصیت اورمصیبت کامقابلہ

182

دعاءیوسف

182

یوسف کی عاجزی

184

دعاقبول ہوگئی

186

قبولیت دعاکی صورتیں

186

زندان کافیصلہ

188

یوسف جیل میں

191

جیل کی طرف روانگی

193

دوقیدی

195

یوسف کاقیدیوں سےحسن سلوک

196

قیدیوں کی یوسف سےمحبت

196

دوقیدیوں کےخواب

198

معنی خمروے

199

حرمت شراب

200

حرمت  شراب کی تاریخ

202

علم یوسف

204

تبلیغ توحید

206

مذمت شرک

208

سب نیکیاں برباد

210

ناشکرے لوگ

211

شرک کیاہے؟

212

اقسام شرک

212

ناقابل معافی گناہ

214

فرضی نام

215

خوابوں کی تعبیر

217

رہائی کےلیے تدبیر یوسف

218

سبب رہائی

220

بادشاہ مصرکاخواب

223

درباریوں کاجواب

224

ساقی کو یوسف یادآگئے

225

اے یوسف صدیق

225

نبوت کےبعد درجہ صد قیمت

228

تعبیر اورتدبیر

229

اخلاق یوسفی

230

رہائی سےانکار اورتحقیقات پر اصرار

232

تحسین یوسف بزبان محمد

233

بادشاہ کی تحقیقات

234

زلیخا کااقبال جرم

235

تحقیقات پر اصرار کیون؟

236

میراکوئی کما ل نہیں

237

اختلاف مفسرین

238

عصمت یوسف کےگواہ

240

رہائی اوربادشاہی

242

قانو ن قدرت

243

امتحانات ابراہینم

244

آنحضرت کی آزمائش

245

امتحانات یوسف

246

پیغام رہائی

247

قیدیوں کےلیےدعا

248

جلوس یوسف

249

ملاقات شاہی

250

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29285
  • اس ہفتے کے قارئین 454775
  • اس ماہ کے قارئین 1655260
  • کل قارئین113262588
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست