#3590

مصنف : رانا محمد شفیق خاں پسروری

مشاہدات : 3987

مضامین شفیق پسروری

  • صفحات: 382
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9550 (PKR)
(جمعرات 31 مارچ 2016ء) ناشر : الفلاح پبلیکیشنز لاہور

رانا شفیق خاں پسروری﷾(فاضل جامعہ ستاریہ  اسلامیہ ،کراچی )مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے ممتاز عالم دین، معروف خطیب ، منجھے ہوئے تاریخ  دان او رایک بے مثال مقرر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔کئی سال سے   مسلسل لاہورکی سب سے قدیمی مسجد  چینیانوالی رنگ محل   میں خطابت کے فرائض سرانجام دے رہیں ۔اسی مسجد میں کبھی  سید داؤد غزنوی ﷫اورشہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہیدجمعۃ المبارک کےخطبات میں علم کے موتی بکھیرا کرتے تھے ۔راناصاحب خطابت کےساتھ ساتھ علمی رسائل وجرائد اور اخبارات میں مضامین بھی لکھتے رہے ہیں اور کئی سال  سے مستقل روزنامہ پاکستان کے کالم نگار ہیں ۔روزنامہ پاکستان میں ’’آج کی ترایح میں پڑھے جانے والے قرآن پاک کی تفہیم ‘‘ کے نام سے تراویح میں پڑھےجانے والےپارہ کا خلاصہ بھی شائع ہوتا رہا ہے ۔ زیرتبصرہ   کتاب   جناب رانا شفیق خان پسروری ﷾کے ان مضامین کی کتابی صورت ہے جو انہوں نے پاکستان کے مختلف موقر ہفت روزہ وپندرہ روزہ رسائل وجرائد اورماہناموں کے ساتھ ساتھ روزناموں میں مختلف اوقات میں مختلف عنوانات کے تحت لکھے ہیں۔رانا صاحب کے یہ تمام مضامین بہترین اسلوب، اصلاحی انداز میں موثر کن اور ایک بہت بڑا دبی وعلمی خزانہ ہے۔جن میں سے بعض مضامین پر تو رانا صاحب داد وتحسین کے ساتھ ساتھ انعامات بھی حاصل کر چکے ہیں ۔ان مضامین کی اہمیت وافادیت کے   پیش نظر  جناب احمد ساقی چھتوی صاحب نے ان کو کتابی صورت میں مرتب کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کیا علماء کومولانا کہنا شرک ہے

11

ایک اہم وضاحت

21

فقہ حنفی اور وسیع المزنی

27

سیرت طیبہ کاپیغام امن وعافیت

37

تصریحات سیرت

46

786مطلب ارو حروف ایجد

56

قرآن اور تلاوت کےآداب

66

بادشاہ پیگم کی بدعات

77

شمع محفل نہیں ماں ہینے

90

پیرالیاس کی شعبد ہ بازیاں

100

عمر عائشہ ار انکار حدیث

112

تحریک لحدیث غیروں کی نظر میں

138

مسلک اہل حدیث

160

اہل حدیث اور پاکستان

169

اہل حدیث صغیر میں

176

دھوکہ کھلا

181

جیل کہان

186

کعبہ

194

چہ معنی دلرو

199

بابری مسجد او رشیلانپاس

205

تالیفات اما م بخاری

219

دینی مدارس اور حکومتی امداد

261

ابوالکام آزاد اہل حدیث

269

مقلدوں میں غیر مقلد

273

عیدکے چند مسائل

276

طلاق کےمسائل

282

جماعت اسلامی مخالفت نہیں نصیحت

292

رجب کےکونڈے

302

حصہ دوئم

309

اردوکےچند محاورے

311

دعا نمابہادعا

315

ہم نے پیپلز پارٹی کی حمایت نہیں کی

317

ایڈیٹر کی ذاک اکی خط

329

رحمت اللعالمین چینی نکہ چینی

334

قوم آوارہ اپنی باگ موز

343

جوگرجتے ہیں وہ برستے نہیں

346

گواہ سے یدہگریاں

348

محدیث گوندلوی کاآٹوگراف

354

مولانا نپوری

361

جنازے کی گواہی

367

دردسے واقف نہ تھے

374

حضرت مولانا محمد رفیق خاں پسروری

376

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58733
  • اس ہفتے کے قارئین 355711
  • اس ماہ کے قارئین 1409211
  • کل قارئین110730649
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست