#172.03

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 5114

مقالات ارشاد الحق اثری جلد 4

  • صفحات: 466
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11650 (PKR)
(اتوار 02 جون 2019ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

محقق العصر مولانا رشاد الحق اثری﷾ 1948 ء میں   لیاقت پور، رحیم یار خان میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک معروف مصنف،محقق اور مدرس ہیں، ادارہ علوم اثریہ فیصل آباد کے بانی اور مدیر شعبہ تحقیق و تصنیف ہیں۔ آپ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے علاہ ہفت روزہ الاعتصام کی مجلس ادارت کے رکن ہیں۔آپ   پچاس سےزائد عربی اردو کتب کے مصنف ہیں نیز ہفت روزہ  الاعتصام ، ماہنامہ  محدث   ودیگرکئی  مجلات میں  آپ کے  بیسیوں علمی وتحقیقی مضامین شائع ہوچکے ہیں ۔ علمی تحقیق وتنقید  آپ کا خاص  موضوع ہے علوم حدیث ، اسما الرجال اورتحقیق وتنقید کےمیدان میں  آپ   کو مکمل  عبور   حاصل ہے اللہ تعالیٰ  مولانا صاحب  کی زندگی میں مزید خیروبرکت فرمائے  اورانہیں تندرستی ، صحت وعافیت  اورایمان والی زندگی دے۔اور ان کی  تدریسی  ودعوتی ،تحقیقی  وتصنیفی  مساعی  خدمات کو شرف قبولیت  سے  نوازے۔(آمین) زیر نظر کتاب مولانا ارشاد الحق اثری﷾ کے مقالات کی چوتھی جلد ہے  جو  کہ  مولانا کے  مختلف شخصیات  پر لکھے گئے 7 مقالات پر مشتمل ہے ۔ یہ مقالات  مختلف اوقا ت میں  ہفت روزہ الاعتصام اور دیگر مجلات میں  شائع ہوئے بعدازاں  ان  پر از سرنو نظر ثانی کرکے ان کو کتابی صورت میں  شائع کیا گیا ہے۔اس جلد میں شامل      پہلا مقالہ   بعنوان امام دار قطنی  ﷫ مولانا نے تقریباً پچاس  سال قبل لکھا تھا۔چوتھی  جلد میں شامل  مولانا محمد خالد سیف کا   شاندار مقدمہ لائق مطالعہ ہے  جس میں مولانا ارشاد الحق اثری﷾  کے علمی مقام مرتبہ اوران کے علمی وتحقیقی مقالات پر روشنی ڈالی گئی ہے (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

19

مقدمہ

21

(1)امام دار قطنی﷫

 

پیش لفظ

41

نام ونسب

44

ولادت

45

طلب علم

45

شیوخ واساتذہ

47

عبداللہ ﷫ بن محمد بن زیاد ابو بکر النیسابوری

48

عبد اللہ ﷫ بن محمد بن عبد العزیز ابن بنت احمد بن منیع ابو القاسم البغوی

49

الحسین ﷫ بن اسماعیل بن محمد ابو عبد اللہ الضی القاضی المحاملی

50

دعلج﷫ بن احمد بن دعلج ابو محمد المعدل

50

محمد ی بن المظفر بن موسیٰ بن عیسیٰ ابو الحسین البزار

52

محمد ﷫ بن مخلد ابو عبد اللہ الدوری العطار

53

محمد﷫ بن القاسم بن محمد ابو بکر ابن لانباری النحوی

54

عمر بن احمد بن مہدی﷫

56

تلامذہ

56

ادب ولغت

59

امام دار قطنی﷫ شیعہ تھے؟

60

ذکاوت وحافظہ

66

علمی بدبہ

70

امام دار قطنی ﷫ اپنے اساتذہ کی نظر میں

71

فقر وفاقہ

72

نرم مزاجی وانکساری

74

تحدیث نعمت

75

امام دار قطنی ﷫ اور ان کےمعاصرین

75

عمر﷫ بن احمد عثمان المعروف با بن شاہین(م385ھ/995ء)

77

محمد ﷫ بن محمد بن احمد ابو الحکم النیسا بوری الکرابیسی (م 378ھ/1004ء)

81

ابو عبد اللہ محمد ﷫ بن عبد اللہ المعروف بابن البیع النیسابوری

81

امام دار قطنی﷫ کے علم وفضل کا اعتراف

84

امام دار قطنی﷫ کا مسلک

88

امام دار قطنی ﷫ اور امام ابو حنیفہ﷫

98

سنن دار قطنی اور دیگر تصانیف

103

سنن دار قطنی اور اس کے ناقدین

107

سنن دار قطنی اور اس کے نسخے

110

سنن دار قطنی پر ایک نظر

112

مرسل کی مثال

114

حسن کی مثال

115

صحیح کی مثال

116

منکر کی مثال

116

بعض کتب صحاح سے تقابل

119

ائمہ ستہ سے طریق  روایت

122

حدیث قلتین اور سنن دار قطنی

124

کتاب العلل

125

دیگر اصحاب علل

126

امام علی بن مدینی (م234ھ/848ء)

127

امام محمد﷫ بن اسماعیل بخاری(258ھ/886ء)

127

امام احمد بن حنبل﷫

129

امام ابو زرعہ﷫

130

یعقب بن شیبہ السدوسی البصری(م262ھ/875ء)

132

امام ابو حاتم رازی(م277ھ)

133

امام عبد الرحمان بن ابی حاتم﷫(م327ھ)

133

امام مسلم ﷫ بن حجاج القشیری(م261ھ)

134

امام ابو عیسیٰ ﷫ الترمذی(م279ھ)

135

حافظ زکریا﷫ بن یحییٰ البصری الساجی(م307ھ)

136

حافظ ابو بکر﷫ احمد بن الخلال(م311ھ)

136

تنبیہ

155

كتاب الضعفاء والمتروكين من المحدثين

157

الجرح والتعديل

157

فن جرح وتعدیل اور امام دار قطنی ﷫

157

امام دار قطنی﷫ پر اعتراض اور اس کاجواب

160

ایک دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

167

امام دار قطنی مدلس ہیں؟

174

اس فن پر لکھنے کا آغاز

177

امام محمد بن اسماعیل  بخاری(م256ھ)

178

امام احمد بن شعیب النسائی(م303ھ)

178

ابو الفتح الازدی محمد بن حسین(م374ھ)

178

عبد الرحمان بن ابی حاتم(م327ھ)

179

ابو نعیم الجرجانی(م323ھ)

179

ابو اسحاق ابراہیم بن یعقوب الجوزجانی(م259ھ)

180

امام ابو حاتم ابن حبان البستی

180

امام ابو الحسن احمد بن عبداللہ العجلی(م261ھ)

180

امام ابو احمد عبد اللہ بن محمد المعروف بابن عدی(م365ھ)

180

علامہ عبدالرحمان ابو الفرج ابن جوزی(م591ھ)

181

حافظ عبد الغنی المقدسی(م600ھ)

181

تهذيب التهذيب

186

تقريب التهذيب

187

لسان الميزان

188

تعجيل المنفعة بزوائد رجال الائمة الاربعة

188

ميزان الاعتدال اور لسان الميزان

188

كتاب المدلسين

186

كتاب التصحيف

196

كتاب الاربعين

198

كتاب الافراد

198

كتاب غرائب مالك

199

كتاب من حدث ونسى

199

كتاب المستجاد

200

كتاب الامالي

200

كتاب الروية

200

كتاب المدبج

200

كتاب القراءة

202

كتاب القضاء باليمين مع الشاهد

203

كتاب الاخوة

203

كتاب الرمي والنضال

204

(2)علامہ محمد حیات سندھی﷫

 

نام ونسب

213

مولدومسکن اور ابتدائی حالات

219

مدینہ طیبہ کا توطن اور استاد کی جانشینی

220

جلالت شان

221

مسلک

224

تلامذہ

230

تصانیف

231

اس موضوع پر دیگر رسائل

237

وفات

253

(3)مولانا شمس الحق محدث ڈیانوی عظیم آبادی﷫

 

نام ونسب

254

وطن وپیدائش

259

تعلیم وتربیت اور شیوخ واساتذہ

260

اسفار علمیہ

261

شیخ الکل حضرت میاں نذیر حسین محدث دہلوی﷫

264

الشیخ العلامۃ القاضی حسین بن محسن الانصاری﷫

269

درس وتدریس

271

کتب حدیث کی نشرو اشاعت

271

دیگر خدمات

273

علم وفضل اور معاصرین حضرات

276

اخلاق وعادات

277

سفر حج

278

عقیدہ

278

اولاد واحفاد

279

وفات

280

کتب خانہ

281

تصنیف وتالیف

288

(4)حضرت العلام محدث عصر مولانا حافظ محمد صاحب گوندلوی﷫(کچھ یادیں۔ کچھ تاثرات)

 

نام ونسب

369

مجلس درس

372

افادات شیخ﷫

374

ایک مفسر کی حیثیت سے

369

پاکستان اور حضرت حافظ صاحب

394

پیکر علم وعمل

397

(5)مولانا محمد عبد اللہ محدث فیصل آبادی﷫

 

نام ونسب

404

نام ونسب اور ابتدائی ماحول

406

فیصل آباد میں تشریف آوری

408

ادارہ علوم اثریہ کا قیام

409

علم وفضل اور علمی خدمات

413

کتب خانہ

418

کچھ اور تذکرے

419

تلامذہ

427

علم طب سے شغف

428

سفر آخرت

430

(6)مولانا محمد اسحاق چیمہ﷫

 

نام ونسب

436

ابتدائی تعلیم

437

وزیر آباد میں

438

مدرسہ غزنویہ امر تسرس

439

اوڈونوالح میں تعلیم وتعلم

442

ملتان کے دار الحدیث میں

443

ملتان سے واپسی

444

الجامعۃ السلفیہ کا قیام اور دیگر تدریسی خدمات

445

سیاسی ومذہبی خدمات

450

پسندیدہ شخصیات جن سے وہ متاثر تھے

460

ادارۃ العلوم الاثریہ

466

مولانا محمد اسحاق چیمہ﷫

469

مولانا محمد اسحاق چیمہ﷫

470

(7)سید ابو بکر غزنوی﷫ (کچھ یادیں، کچھ باتیں)

 

نام ونسب

473

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2269
  • اس ہفتے کے قارئین 215859
  • اس ماہ کے قارئین 702051
  • کل قارئین97767355

موضوعاتی فہرست