#949

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 28812

خوف الہیٰ سے بہنے والے آنسو

  • صفحات: 287
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8610 (PKR)
(منگل 17 اپریل 2012ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

جو شخص چاہتا ہے کہ اسے اخروی زندگی میں رونا نہ پڑے بلکہ وہ خوش و خرم زندگی کا باسی ہو تواسے چاہئے کہ دنیاوی زندگی میں خوف خدا کا دامن تھام لے اور اس دنیا میں اپنی آنکھوں کو آنسؤوں سے تر کر لے۔ پیش نظر کتاب اسی موضوع کو سامنے رکھ کر تیار کی گئی ہے جس میں تمام بحث و ابحاث ’خوف الٰہی سے بہنے والے آنسو‘ سے متعلق ہیں۔ کتاب کے مؤلف ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی ہیں جنھوں نے کتاب میں رقت قلبی کے اسباب و علل کے ساتھ ساتھ انبیاء ؑ اور خصوصاً نبی کریمﷺ کے آنسؤوں کا تذکرہ کیا ہے۔ جہاں ذہن انسانی پر دستک دینے والے صحابہ کرام کے واقعات قلمبند کیے گئے ہیں وہیں سلف صالحین کے رقت آمیز اور آبدیدہ کر دینے والے حالات بھی کتاب کا حصہ ہیں۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

13

تقریظ

 

25

مقدمہ مؤلف

 

27

باب 1۔آنکھ! ایک زہریلا تیر

 

31

باب2۔گریہ،زاری کرنا

 

48

باب3۔دل کی نرمی کے اسباب

 

61

پہلا سبب۔کلام الہیٰ کا تدبر

 

61

دوسرا سبب۔نصیحت وموعظت پر کان دھرنا

 

66

تیسرا سبب۔اپنی لغرشوں پر یاددہانی اور ندامت

 

73

چوتھا سبب۔انابت الہیٰ

 

76

پانچواں سبب۔کثرت نوافل

 

90

چھٹا سبب۔دنیا سے بے نیازی

 

100

ساتواں سبب۔موت کو یاد کرنا اور فکر آخرت

 

117

آٹھواں سبب۔خشیت الہیٰ

 

139

نواں سبب۔ذکر ومحبت الہیٰ

 

153

باب نمبر4۔انبیاء ؑ کے آنسو

 

188

باب نمبر5۔رسول اللہ ﷺ کے آنسو

 

196

باب نمبر6۔صحابہ کرام ؓ کے آنسو

 

208

باب نمبر7۔صحابیات ؓ اجمعین کے آنسو

 

255

باب نمبر8۔سلف صالحین کے آنسو

 

267

باب نمبر9۔صالحات کے آنسو

 

280

باب نمبر10۔اہل جہنم کا آنسو بہانا

 

282

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27417
  • اس ہفتے کے قارئین 530056
  • اس ماہ کے قارئین 1153764
  • کل قارئین112761092
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست