کنز العمال۔ حصہ 3

  • صفحات: 403
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14105 (PKR)
(بدھ 25 جون 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ از متراجم

5

فصل اول ... ترغیب کے بیان میں

25

روزے دار کا مرتبہ پانا

26

با اخلاق شخص اللہ کا محبوب ہے

27

کامل ترین ایمان والا

29

الاکمال

29

اچھے اخلاق کی تفسیر

31

فصل ثانی ... اچھے اخلاق کو حروف تہجی کی ترتیب پر شمار کیا جانے لگا ہے

33

حرف الالف ... عبادات میں احسان

33

الاکمال

33

اخلاص

33

الاخلاص... من الاکمال

35

کمی زیادتی کے بغیر اعمال میں نرمی اور میانہ روی

35

عبادت طاقت کے بقدر ہو

36

اسلام میں رہبانیت نہیں ہے

37

اتباع سنت ہی کامیابی کی کنجی ہے

38

اپنی طرف سے دین میں سختی ممنوع ہے

39

نرمی پسندیدہ عمل ہے

40

الاکمال

40

اللہ تعالیٰ نرمی کو پسند کرتا ہے

41

نجات اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ہو گی

42

ہر صاحب کا حق ادا کرنا

43

اخراجات میں نرمی اور میانہ روی

45

جائیداد فروخت کرنا پسندیدہ عمل نہیں

46

الاکمال

46

انشاء اللہ تعالیٰ کہنا

47

الاکمال

48

استقامت کا بیان

48

الاکمال

48

آپس میں صلح جوئی

49

الاکمال

49

امانت

49

الاکمال

50

امانت داری کا خیال رکھنا

51

نیکی کا حکم اور برائی سے روکنا

51

جہالت محبت نہ کرو

52

ظالم حکمرانوں کا زمانہ

52

برائی سے روکنے کا اہتمام

54

الاکمال

54

خواہشات کی پیروی خطرناک ہے

55

قابل رشک بندے

55

منکرات کی وجہ سے عمومی عذاب

57

منکرات کو ہاتھ سے روکنا چاہیے

58

بادشاہوں کی اصلاح کا طریقہ

59

حرف الباء .... بذل المجہود

60

کمزور کی جانفشانی

60

الاکمال

60

شکستہ حالی اور ردماندگی

60

الاکمال

61

حرف التاء ... تقویٰ و پرہیزگاری

61

الاکمال

62

پرہیز گاروں کو قرب حاصل ہو گا

63

رحمت کے سو حصے

64

سنجیدگی ، غورو فکر اور سوچ و بچار

64

اللہ تعالیٰ پر توکل و بھروسہ

65

الاکمال

66

انبیاء ؑ کے پیروکاروں کی تعداد

67

غور و فکر

68

الاکمال

68

کام کو اس کے اہل کے سپرد کرنا ....از اکمال

69

لوگوں کو ان کے درجات میں رکھنا

69

تواضع وعاجزی

69

اپنا کام خود انجام دینا

69

الاکمال

70

درجات کی بلندی اور پستی

71

جھوٹا پانی پینے کی فضیلت

72

حرف الحاء ... شرم و حیا

72

حیاء اور ایمان کا تعلق

73

الاکمال

74

حیاء ظاہر اور مخفی ہر حال میں لازم ہے

75

مبغوض شخص کی علامت

76

تیزی اور چستی

76

الاکمال

77

برد باری و حوصلہ مندی

77

غصہ پینے کی فضیلت

78

الاکمال

79

عجلت پسندی شیطانی عمل ہے

79

اللہ تعالیٰ اور لوگوں کے بارے میں اچھا گمان رکھنا

80

بندہ کے گمان کے مطابق اللہ تعالیٰ معاملہ فرماتا ہے

81

الاکمال

81

حرف الخاء ... الخوف والرجاء

82

خوف و امید کا بیان

82

دو آنکھوں پر جہنم حرام ہے

84

الخشوع :عبادت میں دلجوئی اور عاجزی

85

الاکمال

85

جبرائیل ؑ کا جہنم کے خوف سے رونا

86

اللہ تعالیٰ کا مواخذہ بہت سخت ہے

87

اعمال پر بھروسہ نہ کرے

88

انجام کا خوف .... الاکمال

89

فروتنی و عاجزی

89

جنت کا بادشاہ

90

الاکمال

91

زمین کےبادشاہ کی پہچان

91

انگلیوں سے اشارہ کرنا

92

حرف الراء ... الرضا و السخط

93

رضا مندی اور ناراضگی

93

الاکمال

93

کمزوروں ، بچوں ، بوڑھوں ، بیواؤں اور مسکینوں پر رحم کرنا

94

اہل زمین پر رحم کرنا

95

الاکمال

96

الرحمۃ بالیتم... یتیم پر رحم

96

یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنا

97

بوڑھوں اور کمزروں پر رحم

98

الاکمال

98

بوڑھوں اور بیواؤں پر رحم

98

حرف الزاء ... الزہد

101

دنیا سے بے رغبتی کا بیان

101

دوناپسندیدہ چیزمیں بہتری

102

حلال کمائی حلال طریقہ سے خرچ کرنا

103

دنیا ملعون ہے

104

دنیا کی بے وقعتی

105

تھوڑے پر قناعت

106

دنیا مسافر خانہ ہے

107

مالداری پر آخرت میں حسرت

108

دنیا جمع کرنے کی لالچ اور حرص خطرناک ہے

109

عیش و تنعم میں احتراز

110

مال و اسباب کی کثرت غفلت کا سبب ہے

111

الاکمال

112

دنیا سے بےر غبتی کی حقیقت

113

مال و دولت ایک آزمائش ہے

113

دنیا مچھر سے بھی حقیر ہے

115

کھانے میں اعتدال پر قائم رہنا

116

گذارہ کے قابل روزی بہتر ہے

117

کھانے پر بسم اللہ نہ پڑھنا غفلت کی علامت ہے

188

مردوں کے لیے سونے کا استعمال حرام ہے

119

حرص کی انتہاء

120

دنیا کی محبت دین کو بگاڑ دیتی ہے

121

آخرت کو طلب کرنے کا فائدہ

122

دنیا تقدیر کے مطابق ہی ملتی ہے

123

فقراء جنت سے پہلے داخل ہوں گے

124

مال و منصب والے کے سامنے جھکنے کی ممانعت

125

دین پر ثابت قدمی کی دعا

126

دنیا فانی ہے

127

مالدار شیطان کے نرغے میں

128

امت کی تباہی کی علامات

130

تتمہ مال کے فوائد اور قابل تعریف دنیا کے متعلق

130

الاکمال

131

مال کو صلہ رحمی کا ذریعہ بنایا جائے

132

آپﷺ کی دنیا سے بے رغبتی

132

دنیا کی زیب و زینت سے احتراز

133

مال جمع کر کے رکھنا ناپسند ہے

134

دنیا ملنے کے بعد ختم ہو جائے گی

135

حرف سین ... سخاوت کے فضائل ، کتاب الزکوٰۃ میں اچھی حالت اور نیک سیرت کا ذکر۔

136

عیب پوشی

136

عیب پوشی کی فضیلت

137

الاکمال

137

سکون و وقار

138

الاکمال

138

حرف الشین ... الشکر

138

اللہ کا شکر بجا لانا چاہیے

139

دینی نعمت پر بھی شکر بجا لاناچاہیے

141

قیامت کے روز نعمت کے متعلق سوال ہو گا

141

الاکمال

143

شکر کا اجر روزہ کے برابر

144

الشفاعۃ... سفارش کا بیان

146

ممنوع سفارش

146

الاکمال

147

حرف الصاد.... آزمائشوں ، بیماریوں ، مصیبتوں اور مشکلات پر صبر

147

صبر کی فضیلت

147

صبر کی حقیقت

148

نظر چلے جانے پر صبر

149

الاکمال

150

بینائی ختم ہونے پر صبر کی فضیلت

150

اولاد او رشتہ داروں کی موت پر صبر

151

بچوں کے فوت ہونے پر صبر کی فضیلت

152

نا تمام بچہ بھی سفارش کرے گا

154

الاکمال

154

اولاد کا نہ ہونا مصیبت نہیں

155

بوڑھے مسلمان کا سفید بال نور ہے

158

مطلقاً اور عام مصیبتوں پر صبر

158

مومن کی ہرتکلیف مصیبت ہے

159

الاکمال

160

مصیبت کے وقت انا للہ پڑھے

160

عام بیماریوں پر صبر کرنے کی فضیلت

161

بیماری گناہوں کو مٹا دیتی ہے

162

بیماری پر جزع وفرع کی ممانعت

164

الاکمال

165

بیماری کی وجہ سے جوعمل چھوٹ جائے اس پر اجر ملتا ہے

165

بخار کی مصیبت پر صبر کرنے کی فضیلت

168

بخار کو گالی دینا ممنوع ہے

169

الاکمال

169

مختلف قسم کی مصیبتوں اور آزمائشوں پر صبر

170

اللہ کے محبوب بندوں پر آزمائش

170

مصیبت گناہوں کا کفارہ ہے

171

مسلمان کو کانٹا چبھنے پر بھی اجر ملتا ہے

172

مصیبت رفع درجات کا سبب ہے

173

اعمال نامہ لکھنے والے فرشتوں کی گواہی

174

باتوں میں سچائی اختیار کرنے کا حکم ہے

177

الاکمال

177

وعدہ کی سچائی

178

الاکمال

178

خاموشی اختیار کرنے کا بیان

178

الاکمال

179

زبان کی حفاظت کی فضیلت

179

صلہ رحمی اور اس کی ترغیب اور رشتہ داری ختم کرنے سے ڈراؤ

180

صلہ رحمی کی ترغیب

180

صلہ رحمی درازی عمر کا سبب ہے

182

الاکمال

182

حرف العین ... عزلت و علیحدگی

187

عشق

187

الاکمال

188

عذر قبول کرنے کے ساتھ معافی

188

الاکمال

189

ظلم کرنے والے کو معاف کر دینا چاہیے

189

عذر قبول کرنا

190

العقل ... عقلمندی

190

گناہ کرنے سے عقل کم ہو جاتی ہے

191

الاکمال

191

حرف الغین ... غیرت کا بیان

193

مسلمان کے حرام کام کرنے سے اللہ کو غیرت آتی ہے

194

الاکمال

194

حرف ا لقاف ... قناعت اور سوء ظن کی وجہ سے لوگوں س ےبے پرواہی

194

روزی کم ہونا اللہ تعالیٰ کی ناراضگی نہیں ہے

195

الاکمال

197

گھر کا سامان مختصر ہونا چاہیے

197

غفلت پیدا کرنے والا قابل مذمت ہے

199

لوگوں سے بے پرواہی اور اس میں بدگمانی کی وجہ سے لالچ کاترک

199

الاکمال

200

حرف الکاف... غصہ پینا

200

اکمال کاحصہ

200

مدارات و رواداری

201

الاکمال

201

مروت

201

الاکمال

201

المشورہ

201

الاکمال

202

حرف النون ... نصیحت و خیر خواہی

203

الاکمال

203

مدد و امداد

203

مسلمان بھائی کی مدد ہر حال میں ہو

204

الاکمال

205

نیت و ارادہ

206

الاکمال

207

اچھی نیت پر اجر ملتا ہے

207

حرف واؤ... ورع و پرہیزگاری

209

الاکمال

210

جس کام کے گناہ ہونے کے بارے میں شک ہو جائے

211

حرام اور مشتبہ چیزوں سے پرہیز کرو

212

ناپسندیدہ تقوی... از کمال

213

ایفاء عہد... از کمال

213

حرف یاء... یقین

213

الاکمال

213

باب دوم ... برے اخلاق اور افعال

215

فصل اور ... برے اخلاق افعال سے ڈراؤ

215

خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے

215

الاکمال

216

فصل ثانی ... برے اخلاق اور افعال حروف معجم کی ترتیب پر

216

حرف الف... اسراف و فضول خرچی

216

ایماء آنکھ و آبرو سے اشارہ

216

الاکمال

216

نفس کی تذلیل ...از کمال

217

حرف الباء ....بغاوت و ظلم

217

بخل و کنجوسی کی مذمت

217

ظلم ...از کمال

218

باہمی بغض وعناد ... از اکمال

218

بخل ... از اکمال

218

حرف التاء ... لوگوں کے عیوب تلاش کرنا

220

چمٹے رہنا

220

شکم سیری اور نفرت

220

آزمائش اور تہمتوں کے لیے پیش ہونا ...از اکمال

220

لوگوں کے عیوب کی تلاشی ... از اکمال

220

حرف الحاء ... مدح پسندی

221

الاکمال ... جاہ و مرتبہ کی محبت

221

الحسد ...حسد کی مذمت

222

حسد نیکیوں کو کھا جاتی ہے

222

الاکمال

223

حسد ونفرت

223

الاکمال

224

بغض اور قطع رحمی کرنے والے کی مغفرت نہیں ہوتی

224

حرف الخاء ... خیانت

225

حرف الراء ... ریا

225

قیامت کے روز شہید کا فیصلہ پہلے ہو گا

225

ریاکاری خطرناک ہے

226

ریاکاری پر جنت حرام ہے

227

الاکمال

229

ریا کار کے جہنم میں ڈالے جانے کا قصہ

230

عبادت میں لوگوں کی تعریف مت چاہو

230

ریا کاری دخول جنت میں مانع ہو گی  

232

حرف السین ... چغل خوری اور نقصان پہنچانا

233

الاکمال

233

حرف الشین ...دوسرے کی مصیبت پر خوشی

233

حرف الضاد ... ہنسی کی دو قسمیں ہیں

234

الاکمال

234

حرف الطاء ... لمبی امید

235

الاکمال

235

لالچ   و طمع

236

الاکمال

236

حرف الظاء ... بدگمانی

236

الاکمال

237

ظلم و غضب

237

کتاب الغضب

238

کمزور پر ظلم نہایت قبیح فعل ہے

239

ساتوں زمینوں کا طوق

240

الاکمال

240

ظالم اللہ کےقہر سے نہیں بچ سکے گا

241

حرف العین ... عصبیت

242

ناحق قوم کی طرفداری

242

عصبیت ... ازکمال

242

ننگ وعار

242

جلدبازی

242

پسندیدہ جلدبازی

242

عجب و خود پسندی

242

الاکمال

243

دل کا اندھا پن

243

حرف الغین ... غدر و دھوکہ

243

الاکمال

244

غضب و غصہ

244

الاکمال

245

حرف ا لکاف ... بڑائی اور تکبر کی مذمت

246

متکبر ذلیل ہے

247

ٹحنے کے نیچے کپڑا لٹکانے والا متکبر ہے

248

الاکمال

248

متکبر جنت سے محروم ہو گا

250

اللہ تعالیٰ کے ساتھ مقابلہ کرنےوالا

251

متکبر سے اللہ ناراض ہوتا ہے

252

کبیرہ گناہ

252

اللہ کے ساتھ شرک کرنا بڑا گناہ ہے

253

الاکمال

254

جوا کھیلنا بھی بڑا گناہ ہے

254

حرف المیم ... مکرو فریب دھوکہ دہی

255

الاکمال

255

حرف الھاء ... نفس کی خواہش

255

الاکمال

255

فصل سوم ... ان برے اخلاق اور افعال کے بارے میں جو زبان کے ساتھ خاص ہیں ان کے بارے میں دو قسمیں ہیں

256

پہلی قسم ... برے اخلاق وافعال سے خوف دلانا

256

زبان سے زیادہ خطا صادر ہوتی ہے

256

معمولی بات کی وجہ سے دائمی ناراضکی

257

الاکمال

258

معمولی بات جنت سے دوری کا سبب

259

الفرع الثانی ... زبانی اخلاق کی تفصیل حرف تہجی کی ترتیب سے

260

حرف التاء ... انشاء اللہ کہنا بھولے سے چھوڑ دینا

260

اللہ تعالیٰ کی قسم کھانا

260

الاکمال

260

گفتگو میں باچھیں کھولنا

261

باچھیں کھولنا .... از اکمال

261

تہمت ... از اکمال

262

الاکمال

262

حرف الخاء ... خصومت و لڑائی

262

الاکمال

262

غلط بات میں غور و خوض

263

حرف الذال ... ذوالوجہین

263

دور خاشخص

263

الاکمال

263

گفتگو میں آواز بلند کرنا

263

الاکمال

264

فضول سوال سے اجتناب کرنا لازم ہے

264

الاکمال

264

شعر گوئی اور بےجا حامد سرائی دونوں قابل مذمت ہیں

265

الاکمال

266

اچھے اشعار قابل تعریف ہیں

266

الاکمال

267

حسان بن ثابت کی حوصلہ افزائی

267

لبید کے اشعار کی تعریف

268

حرف الغین ... غیبت کی حقیقت کا بیان

269

غیبت کی تعریف

270

غیبت پر وعید

270

الاکمال

271

جس کی غیبت کی جائے اس کی نیکی میں اضافہ ہو گا

271

دو غیبت   کرنے والی عورتوں کا انجام

272

غیبت کرنے کی رخصت اور اجازت والی صورتیں

273

الاکمال

273

حرف الفاء... فحش گوئی ، گالی گلوچ اور طعنہ زنی

273

گالی کی ابتداء کرنے پر وبال ہو گا

274

ہوا کو گالی دینا

275

الاکمال

276

فحش گوئی .... از اکمال

276

جس گالی کی اجازت ہے ...از کمال

277

زمانے کو گالی

277

الاکمال

277

مردوں کو گالی دینے کی ممانعت ... از کمال

278

نبی ﷺ کو لوگوں کو ڈانٹنا ان کے لیے باعث رحمت و قدرت ہے

278

الاکمال

278

آپ کا ڈانٹنا رحمت ہے

279

لعن طعن کرنے کی ممانعت

280

جانوروں پر لعنت کرنے کی ممانعت

281

الاکمال

281

حرف القاف... گمان سے بات کرنا

282

حرف الکاف ... جھوٹ کی ممانعت

282

مذاق میں جھوٹ بولنا بھی گناہ ہے

283

الاکمال

283

جھوٹ کی تلقین کرنا بھی گناہ ہے

284

نبی کریم ﷺ کے نام جھوٹ

284

جھوٹ پر چشم پوشی سے روکنا

285

الاکمال

285

خرافہ کی بات

285

وہ جھوٹ جس کی رخصت اجازت ہے

286

الاکمال

286

جھوٹ کی جائز صورتیں

287

وہ کفر یہ باتیں جن سے آدمی کافر بن جاتا ہے

287

کفر پر مجبورکیا جانا ... از اکمال

289

حرف المیم ... فضول باتیں

289

الاکمال

289

لڑائی جھگڑے کی ممانعت

290

الاکمال

290

حق پر ہوتے   ہوئے جھگڑے چھوڑنے کی فضیلت

291

مزاح کی اجازت ہے

292

ہنسی مذاق ... از اکمال

293

جائز مزاح ... از اکمال

293

مدح وتعریف ... از اکمال

293

بے جا تعریف کرنے کی مذمت

294

قابل تعریف مدح

294

حرف النون ... چغل خوری کی مذمت

294

الاکمال

295

زبا ن کےمختلف اخلاق

295

الاکمال

295

زبان کے مختلف اخلاق

295

الاکمال

296

کان کی آفت ومصیبت

297

کتاب الاخلاق ... از قسم افعال

298

فصل اول ... مطلقاً اچھے اخلاق کی فضیلت

298

اچھے اخلاق اور خاموشی کی وصیت

299

فصل ثانی ... حروف تہجی کے لحاظ سے اخلاق کی تفصیل

300

اعمال میں میانہ روی

300

نجات اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ہو گی

301

اخلاص

302

استقامت و ثابت قدمی

303

الامانۃ ... امانتداری

303

آپس کی اصلاح

304

انشاء اللہ کہنا

304

نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا

304

جہاد کی تین قسمیں ہیں

306

برائی مٹانے کا جذبہ ایمان کی علامت ہے

307

برائی کو دل سے ناپسند کرنا

308

لوگوں کا مزاج بدل جائے گا

309

امر بالمعروف کے آداب

309

زہد و نقشف

311

سنجیدگی اور نرم رفتاری

311

لڑائی جھگڑا چھوڑنا

311

اکتاہٹ دور کرنے کے لئے دل کی کیفیت تبدیل کرنا

311

غور و فکر

311

پرہیزگاری

312

لوگوں کو ان کے مراتب میں رکھنا

313

التواضع

313

تواضع سےمرتبہ بلند ہوتا ہے

314

کام کےاہل کو کام سونپنا

314

توکل و بھروسا

314

اچھا گمان

315

بردباری ، برداشت

315

شرم و حیا

315

پوشیدگی و گمنامی

316

خوف و امید

316

آخرت کا خوف

317

یتیم پر مہربانی

317

زہد و دنیا سے بے رغبتی

318

تنعم وعیش سے اجتناب کرنا

318

دنیا کی بے وقعتی

319

دنیا کی حقیقت

321

مال دولت چھوڑ کر مت جاؤ

322

دنیا بڑھیا کی صورت میں ظاہر ہو گی

323

رسول اللہﷺ دنیا سے دور تھے

324

ایک خادم اور ایک سواری کا کافی ہونا

325

جنت کے خزانے کا ذکر

326

پسندیدہ دنیا

327

عیب پوشی ... کسی کا عیب چھپانا

327

شفاعت و سفارش

328

شکر گزاری کا حکم

328

شکر گزار اور ناشکر بندے

330

صبر اور اس کی فضیلت

332

عام بیماریوں پر صبر

332

مصیتیں گناہوں کا کفارہ ہیں

333

مصائب کے   ذریعے آزمائش

333

عمومی مصیبتوں پر صبر

334

مصائب پر اجر و ثواب ملتا رہتا ہے

337

اولاد کے مرنے پر صبر کرنا

338

نابالغ بچہ اپنے والدین کی سفارش کرے گا

339

نظر کے ختم ہو جانے پر صبر

341

رشتہ داری قائم رکھنا

341

خاموشسی کی اہمیت

342

سچائی

343

وعدہ کی سچائی

343

تنہائی

344

لوگوں سے زیادہ میل جول کرناپسند کرنا

344

حقدار کا حق پہچاننا

345

معافی

345

دوسروں کی ایذاء پر صبر کرنا

346

عشق

346

عقلمندی

346

غیرت

347

ضرورتیں پوری کرنا

347

قناعت ، تھوڑے پر صبر

347

غصہ پینا

348

نفس کا محاسبہ او راس سے دشمنی

349

بدکردار شخص کی مدارات کرنا

349

مشورہ ...دوسروں سے رائے لینا

350

نصیحت وخیر خواہی

351

نیت

352

اخلاص نیت

352

مدد و اعانت

353

پرہیزگاری

354

حلال وحرام کی تمیز

354

پرہیزگاری میں رخصت کے مقامات

355

یقین

355

دوسراباب ... برے اخلاق

355

زیب و زینت میں حد سے تجاوز

356

نفس کی ذلیل کرنا اور آزمائش کے لیے پیش ہونا

356

بہتان ... کسی پر الزام لگانا

356

بغاوت و سرکشی

356

بخل و کنجوسی

256

تہمتوں کے لیے پیش ہونا

357

زبردستی و ہٹ دھرمی

357

مسلمان کو حقارت سے دیکھنا

357

تکلف و بناوٹ

357

جان بوجھ کر مریل بننا اور عورتوں کی طرح ہونا ریا ہے

357

جاسوسی اور ٹوہ

358

غلو وانتہاء پسندی

359

مدح پسند ، تعریف پسندی

359

حسد

359

کینہ ... بلاوجہ دلی دشمنی

360

ریا و دکھاوا

360

ریا کاری شرک ہے

360

ہنسی مذاق

361

کوشش اور نقصان پہنچانا

361

پوشیدہ شرک

362

لالچ

362

استغناء لاپرواہی

363

بدگمانی کی وجہ سے لوگوں سے لالچ نہ رکھنا

363

لمبی امید

363

بدگمانی

364

ظلم

364

عجب و خود پسندی

365

قابل تعریف جلدبازی

365

غصہ

366

تکبر

366

تکبر کا علاج

367

بڑے بڑے گناہ

367

کمینگی

368

فصل... زبان کے مخصوص برے اخلاق

368

زبان کی حفاظت

368

زبان کے مخصوص اخلاق کی تفصیل

369

بہتان .... ان کہی بات کسی کے ذمہ لگانا

369

اللہ تعالیٰ کی قسم کھانا

369

باچھیں چیر کر گفتگو کرنا

370

عار دلانا

370

دو زبانوں والا

370

لا یعنی فضول باتوں کے متعلق سوال

370

گالی و گلوچ

371

ہوا کو گالی دینا

371

مردوں کو گالی دینا

371

جس گالی کی رخصت ہے

371

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18355
  • اس ہفتے کے قارئین 18355
  • اس ماہ کے قارئین 1692306
  • کل قارئین113299634
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست