#6784

مصنف : احمد عبد الرحمٰن بناساعاتی

مشاہدات : 4202

تہذیب الفتح الربانی ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی جلد اول

  • صفحات: 554
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22160 (PKR)
(جمعرات 01 ستمبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

’’مسنداحمد‘‘ ہے امام احمد رحمہ اللہ کی سب سے مشہور کتاب ہے اس سے پہلےاور اس کے بعد مسانید کے کئی مجموعے مرتب  کیے گئے مگر ان میں سے کسی کو بھی مسند احمد جیسی شہرت، مقبولیت نہیں ملی ۔ یہ سات سو صحابہ کی حدیثوں کا مجموعہ ہے۔اس میں روایات کی تعداد چالیس  ہزار  ہے۔ امام احمد نے اس کو بڑی احتیاط سے مرتب کیا تھا۔ اس لیے اس کا شمار حدیث کی صحیح اور معتبر کتابوں میں ہوتا ہے۔بہت سے علماء نے مسند احمد کی احادیث کی شرح لکھی  بعض نے اختصار کیا بعض نےاس کی غریب احادیث پر کام کیابعض نے اس کے خصائص پر لکھا اوربعض نےاطراف الحدیث کا  کام کیا ۔ مصر کے مشہور  محدث احمد بن عبدالرحمن  البنا الساعاتی  نے  الفتح الربانى بترتيب مسند الامام احمد بن حنبل الشيباني   کے  نام سے مسند احمدکی فقہی ترتیب لگائی اور  بلوغ الامانى من اسرار الفتح الربانى  کے نام سے مسند احمد پر علمی حواشی لکھے ۔اور شیخ شعیب  الارناؤوط   نے علماء محققین  کی ایک جماعت  کے ساتھ مل کر  الموسوعةالحديثية  کے نام سے مسند کی علمی تخریج اور حواشی  مرتب  کیے  جوکہ بیروت سے 50 جلدوںمیں شائع ہوئے ہیں۔مسند احمد کی اہمیت وافادیت کے پیش نظر اسےاردو قالب میں  بھی ڈھالا جاچکا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’تہذیب الفتح الربانی  ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی ‘‘  انصار  السنۃ پبلی کیشنز کی عظیم  کاوش ہے۔یہ کتاب دراصل   مذکورہ ادارے  کی 12؍جلدوں میں مطبوعہ کتاب  ’’ الفتح الربانی  ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی‘‘  کا 6؍جلدوں پر مشتمل اختصار  ہے۔اختصار وتہذیب کاکام مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی (رئیس ادارہ انصارالسنۃ پبلی)کیشنزنے انجام دیا ہے جبکہ  تحقیق وتخریج کا فریضہ حافظ حامد محمود الخضری(پی ایچ ڈی رسرچ سکالر) نے انجام دیا ہے۔ مترجمین میں  پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی ﷾(سابق  شیخ الحدیث جامعہ لاہور الاسلامیہ،لاہور ) ،   شیخ الحدیث  عباس انجم  گوندلوی﷾ ، ابو القاسم  محمد محفوظ اعوان ﷾ کےاسمائےگرامی شامل ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو منظر عام  پرلانے میں شامل تمام افرادکی محنت کو قبول فرمائے ۔ (آمین) (م۔ا)

پیش لفظ

23

اجازۃ فی روایة الحدیث

29

تقریظ

33

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے مختصر حالاتِ زندگی

48

امام عبداللہ بن احمد کے حالاتِ زندگی

63

شیخ احمد عبدالرحمٰن  بنّاساعاتی رحمہ اللہ علیہ کے حالات زندگی

66

اَلْقِسْمِ الْاَوَّل ُ (پہلا حصہ) الَتَّوْحِیْدُ وَاُصُوْلُ الدِّیْنِ ۔توحید اور اصول دین کے متعلق

71

توحید کی کتاب

 

اللہ تعالیٰ کی معرفت،توحیداور اس کے وجودکے اعتراف کے واجب ہونے کا بیان

71

اللہ تعالیٰ کی عظمت،کبریائی اور کمالِ قدرت اور اللہ کی طرف مخلوق کے محتاج ہونے کا بیان

72

اللہ تعالیٰ کی صفات کا اور اس کو ہرنقص سے پاک جاننے کا بیان

76

توحیدوالوں کے لیے نعمتوں او رمشرکوں کے لیے وعید اورعذاب کا بیان

77

ایمان اور اسلام کی کتاب

 

ایمان اور اسلام کی فضیلت کا بیان

84

ایمان،اسلام اورا حسان کی وضاحت کا بیان

87

ایمان اور اسلام او ر ان کے ارکان کے بارے میں سوال کرنے کے لیے عرب لوگوں کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آنے کا بیان

89

اسلام کے ارکان اور اس کے بڑے بڑے ستونوں کا بیان

95

ایمان کے شعبوں اوراس کی مثال کا بیان

97

ایمان کی خصلتوں اور اس کی نشانیوں کا بیان

98

مشرکوں کو قبولیتِ اسلام کی رغبت دلانا اور ان پررحم کرتے ہوئے ان کی تالیف قلبی کرنا

103

اہل کتاب میں سے ہونے والے مسلمان کے لیے دو اجروں کا بیان

104

اسلام اورہجرت کا پہلے والے گناہوں کو مٹادینے ،دورجاہلیت کے اعمال کی وجہ سے مؤاخذہ  ہونے اور مسلمان ہوجانے والے کافر کے پہلے والے عمل کے حکم کا بیان

105

دونوں شہادتوں کا اقرار کرنے والے کاحکم اور اس  امر کا بیان کہ یہ دونوں آدمی کوقتل سے بچاتی ہیں اوران کے ذریعے ہی بندہ مسلمان ہوتاہے اورجنت میں داخل ہوتاہے

107

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  پرایمان لانے اورآپ کو دیکھے بغیر آپ پرایمان لانے والے کی فضیلت کابیان

110

امانت اور ایمان کے اٹھ جانے کا بیان

118

تقدیرکی کتاب

 

تقدیرکے ثبوت اورحقیقت کا بیان

120

تقدیرپررضامندہونے اوراس کی فضیلت کا بیان

123

انسان کی اس حالت کی تقدیرکا بیان،جبکہ وہ ماں کے پیٹ میں ہو

124

تقدیرپرایمان لانے کا بیان

125

تقدیرکے ساتھ عمل کرنے کا بیان

128

تقدیرکو جھٹلانے والوں سے قطع تعلقی کرنے اوران پرسختی کرنے کا بیان

130

علم کی کتاب

 

علم اور علماء کی فضیلت کا بیان

132

حصولِ علم کے لیے سفرکرنے او ر طالب علم کی فضیلت کا بیان

135

علم سکھانے پررغبت دلانے اورمعلم کے آداب کا بیان

136

علم کی مجالس اور ان کے آداب اور متعلّم کے آداب کا بیان

138

عربی کے علاوہ کوئی اور زبان سیکھنے کا بیان

139

بغیرضرورت کے علم کےبارے میں کثرتِ سوال کی مذمت کا بیان

139

دین ودنیا کے لیے ضرورت پڑنے والی ہرچیز کے بارے میں واجبی طور پر سوال کرنے کا بیان

140

علم حاصل کرنے کے بعد اس کو چھپالینے  والے یا اس پرعمل نہ کرنے والے یاکسی غیراللہ کے لیے علم حاصل کرنے والی کی مذمت کا بیان

141

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی تبلیغ اور اس کو جیسے سنا ویسے ہی  نقل کرنے کی فضیلت کا بیان

143

روایتِ حدیث میں محتاط رہنے اور الفاظ کو اسی طرح عمدگی کے ساتھ ادا کرنے کا بیان ،جیسے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صادرہوئے

145

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو لکھے سے منع کرنے اور اس کی رخصت دینےکا بیان

146

حدیث لکھنے کی رخصت کا بیان

147

اہل کتاب سے ان کی روایات بیان کرنے کو نہی اور اس کی رخصت کا بیان

148

اہل کتاب سے روایات بیان کرنے کی رخصت کا بیان

148

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنے کے معاملے  میں سختی کا بیان

149

علم کےا ٹھائے جانے کا بیان

150

کتاب وسنت کو تھامنےکی کتاب

 

اللہ تعالیٰ کی کتاب کو مضبوطی سے تھامنے کا بیان

153

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو تھامنے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے رہنمائی طلب کرنے کا بیان

156

دین میں بدعت سے ڈرانے اور گمراہی کی طرف بلانے والے کے گناہ کا بیان

158

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی چیز میں تبدیلی کردینے والے یا بدعت ایجاد کرنے والے کی وعید کا بیان

159

آپ کے ارشاد”تم پہلے لوگوں کے طریقوں کی پیروی کروگے“ کا بیان

161

خاتمہ  بعض صحابہ سے اس چیز کا ثابت ہونا کہ تابعین کے زمانہ میں ہی حالات بگڑ گئے تھے

162

اَلْقِسْمُ الثَّانِیْ (دوسری قسم ) قِسْمُ الْفِقْهِ۔۔۔فقہی احکام کے بارے

164

طہارت کا بیان

 

سمندر اور کنویں کے پانی کے ظاہر ہونے کا بیان

164

خاوند کا اپنی بیوی کے ساتھ ایک برتن میں غسل کرنا، پانی کی طہوریت کو ختم نہیں کرتا

165

جس پانی سے وضو کیاجائے ،اس کی طہارت کا بیان

167

(ایک طہارت سے بچے ہوئے پانی سے مزید طہارت کرنے کی)رخصت کا بیان

167

اس پانی کے حکم کا بیان ، جس  کے ساتھ نجاست مل جائے اور بئیربضاعہ کی تفصیل

168

ساکن پانی میں پیشاب کرنے اور  پھر اس سے وضو یا غسل کرنے کا حکم

169

کتے کا جوٹھے کا بیان

169

بلی کے جوٹھے کا بیان

170

نجاست کو پاک کرنے کے ابواب

171

حیض کے خون کو پاک کرنے کا بیان

171

جوتے کے نچلے  حصے کو لگ جانے والی نجاست کو پاک کرنے کا بیان

172

زمین کو پیشاب کی نجاست سے پاک کرنے کا بیان

173

اس چیز کا بیان کہ مردار کے چمڑوں کو کھاناحرام ہے،اگرچہ ان کو رنگ کر پاک کرلیاجائے

173

کافروں کے برتنوں کو پاک  کنے اور ان کو دھولینے کے بعد استعمال کرنے کا جواز کا بیان

174

کھائی جانے والی ان چیزوں کو پاک کرنے کا بیان، جن میں نجاست گرجاتی ہے

175

پیشاب ، مذی اور منی وغیرہ کے حکم کا بیان

176

بندے کے پیشاب کا بیان

176

بچے اور بچی کے پیشاب کا بیان

176

مذی کا حکم کا بیان

178

منی کا بیان

180

مسلمان زندہ ہو یا مردہ، اس کے طاہر ہونے کا بیان

180

جن جانداروں میں بہنے والا خون نہ ہو،ان کی طہارت کا بیان،وہ زندہ ہوں یا مرد

181

قضائے حاجت کرنے،استنجاکرنے،پتھر استعمال کرنے او ران کے آداب کے ابواب

183

قضائے حاجت کے لیے نرم جگہ کو تلاش کرنے کا بیان اور ان مقامات کی تفصیل جہاں قضائے حاجت جائز نہیں ہے

183

ان مقامات کا بیان ، جہاں پیشاب کرنے سے منع کیاگیا ہے

184

کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کابیان

185

قضائے حاجت کے وقت دور جانے کھلی جگہ میں پردہ کرنے اور اس وقت کلام اور اسلام کے جواب سے رکے رہنے کا بیان

185

قضائے حاجت کے دوران سلام کا جواب دینے یا اللہ تعالیٰ کے ذکر میں مصروف رہنے کی کراہیت کا بیان

186

قضائے حاجت کرنے والے کا داخل ہوتے وقت اور نکلتے وقت دعا پڑھنے کا بیان

187

قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے یا پیٹھ کرنے سے منع کرنے کا بیان

188

پتھروں سے استنجا کرنے اور اس کے آداب کا بیان

189

تین پتھروں سے کم پر اکتفا کرنے سے نہی کا بیان

190

ان چیزوں کا بیان جن سے استنجا کرنا جائز ہے او ر جن سے ناجائز ہے

191

پانی سے استنجا کرنے کابیان اور دائیں ہاتھ سے عضوِ خاص کو چھونے اور اس سے استنجاء کرنے سے نہی کا بیان

192

پیشاب سے بچنے کا بیان

194

استنجاء کے بعد شرمگاہ پرپانی کے چھینٹے مارنے کا بیان

194

مسواک کے ابواب

196

نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم

197

وضو کے ساتھ مسواک کرنے کاحکم

198

لکڑی سے مسواک کرنے کی کیفیت اور کلی کرتے وقت وضو کرنے والے آدمی کا اپنی انگلی سے مسواک کرنے کا بیان

198

نیند سے بیدار ہوتے وقت، تہجد کے وقت اور گھر میں داخل ہوتے وقت  مسواک کرنے کا بیان

199

وضوء کے ابواب

201

وضو کی فضیلت اور اس کو پوری طرح کرنے کا بیان

201

وضو، مسجدوں کی طرف چلنے اور اِس وضو سے نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان

204

وضواور اس کے بعد پڑھی جانے والی نماز کی فضیلت

205

وضو اورغسل کے پانی کی مقدار کا بیان

208

ہرتکریم وتزئین والے کام کو دائیں ہاتھ سے شروع کرنے کے مستحب ہونے کا بیان

209

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کی کیفیت اور جو سیدنا  عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے مروی کیفیت

209

سیدنا علی بن ابی ابوطالب رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث کا بیان

210

سیدنا علی اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے علاوہ دوسرے صحابہ سے وضو کے بارے میں مروی احادیث

213

وضوکی نیت اور اس کے شروع میں ”بِسْمِ اللہِ“ پڑھنے کا بیان

215

کلی سے پہلے ہاتھ دھونے کے مستحب  ہونے اور رات کی نیند کے لیے تاکیدی طور پردھونے کا بیان

216

کلی کرنے،ناک میں پانی چڑھانے اورا س کو جھاڑنے کا بیان

217

چہرے اور ہاتھوں کے بعد کلی کرنے اورناک میں پانی چڑھانے کے جواز اور وضو میں ترتیب کے حکم کا بیان

219

چہرے کو دھونے،داڑھی کا خلال کرنے اور ناک سے ملے ہوئے گوشۂ چشم کا خیال رکھنے کا بیان

219

بازوؤں کوکہنیوں سمیت دھونے ، سفیدی کو لمبا کرنے،انگلیوں کا خلال کرنے اور ملنے کا بیان

220

سر،دونوں کانوں اور دونوں کنپٹیوں کے مسح کا بیان

222

پگڑی اور تساخین پر مسح کرنے کا بیان

223

پاؤں کو دھونے کی کیفیت کابیان

224

وضو کو مکمل طور پرکرنے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان” ایڑھیوں کے لیے آگ سے ہلاکت ہے“ کابیان

224

پاؤں کی انگلیوں کے خلال کے بارے میں

225

وضو میں خشک رہ جانے والی جگہ،اعضائے وضو کاپے درپے دھونے اور وضو کو اچھے اندازسے کرنے کی ترغیب دلانے کا بیان

226

اعضاء کو ایک دفعہ،دو دفعہ اور تین دفعہ دھوکر وضو کرنے اور تین سے زیادہ کرنے کی کراہت کا بیان

227

وضو کے بعد پڑھی جانے والی دعائیں

229

وضو کے بعد شرمگاہ پر چھینٹے مارنے کا بیان

229

ہرنماز کے لیے نیاوضو کرنے اور ایک وضو کے ساتھ ایک زائد نمازیں پڑھنے کا بیان

230

مسجد میں وضوکرلینے اور سونے کا ارادہ رکھنے والے کے لیے وضو کے مستحب ہونے کا بیان

231

موزوں پر مسح کرنے کے ابواب

232

موزوں پر مسح کی مشروعیت کا بیان

232

موزے پہننے سے پہلے باوضو ہونے کی شرط کا بیان

233

مسح کی مدت مقررکرنے کا بیان

234

موزے کی پشت پر مسح کرنے کا بیان

235

جرابوں اور جوتوں پر مسح کرنے کا بیان

235

نواقض وضوکے مسائل

237

پیشاب اور پائخانہ سےو ضوٹوٹنے کا بیان

237

ہوا خارج ہونے سے وضو کرنا

237

مذی ، ودی اور استحاضہ کے خون سے وضو کرنا

238

بے وضگی کا شک پڑجانے کا بیان

239

بیٹھنے والے کی نیند کے بارے میں

239

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نیندناقض، وضو نہیں تھی،اگرچہ وہ لیٹ کر ہوتی

240

لیٹ کر سوجانے والے کا وضو

241

شرمگاہ کو چھونےسے وضوکرنے کا بیان

241

ذکر کو چھونےسےوضو ٹوٹ جانے کے بارے میں سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہاکی حدیث کا بیان

242

جوشخص رائے رکھتا ہے کہ شرمگاہ کو چھونے سے وضو نہیں ٹوٹتا

243

عورت  کوچھونے اورا س کا بوسہ لینے سےوضو کرنے کا بیان

244

قے،ڈکار اور نکسیر سےوضوکرنے کابیان

244

اونٹ کا گوشت کھانےسےوضو کرنے کا بیان

245

آگ پرپکی ہوئی چیز کو کھانے سے وضو نہ کرنے کا بیان

245

غسل جنابت اورا س کو واجب کرنے والے امورکے مسائل

249

ختنے والی دوجگہوں کے مل جانے سے غسل کے واجب ہوجانے کا بیان،اگرچہ انزال نہ ہوا ہو

249

احتلام ہوجانے کی بناپر غسل کے واجب ہونے کا بیان ،بشرطیکہ انزال ہوا ہو

250

ان لوگوں کا بیان جویہ کہتے ہیں کہ جنابت والا قرآن مجید کی تلاوت نہ کرے

252

غسل کے وقت پردہ کرنا

253

غسل اور وضو کے پانی کی مقدار کا بیان

253

غسلِ جنابت اور اس سے پہلےوالے وضوکی کیفیت کا بیان

254

غسل میں سر دھونے کی کیفیت اور بالوں کو کھولنے کابیان

255

غسل خانے سے باہر آکر پاؤں کودھونے،تولیہ وغیرہ سے خشک کرنے کے حکم اور نماز کا ارادہ رکھنے والے کا وضوکی بجائے غسل پراکتفا کرنے کا بیان

257

سونے کا ارادہ رکھنے والے جنبی کے لیےو ضو کے مستحب ہونے کا بیان

258

جب جنبی آدمی کھانے کا یا دوبارہ مجامعت کرنے کا ارادہ کرے تو اس کے لیے وضو کے مستحب ہونے کا بیان

258

رات کے پچھلے حصے تک غسلِ جنابت کومؤخر کرنا

259

میت کو غسل دینے سے غسل کرنے اور اس کو اٹھانے سے وضو کرنے کابیان

260

مسلمان ہونے والے کافرسے غسل کرنے کا مطالبہ کرنے کا بیان

260

حمام میں داخل ہونے کا حکم

261

حیض ، استحاضہ اور نفاس کے خونوں کی کتاب

262

حیض کی وجہ سےممنوعہ امور اور حائضہ خاتون کے عبادات کی قضائی دینے کا بیان

262

جس نے حائضہ بیوی سے جماع کرلیا ،اس کے کفارے کا بیان

263

ازار سے اوپر والے حصے کو استعمال کرنے،ایسی خاتون کے ساتھ لیٹ جانے اور اس کے ساتھ کھانا کھانے کا بیان

264

حائضہ کے ساتھ کھانے اورا س کے جوٹھے کے پاک ہونے کابیان

265

حائضہ کی گود میں قرآن مجید کی تلاوت کے جواز اورا یسی خاتون کے مسجد میں داخل ہونے کے حکم کا بیان

266

حائضہ عورت کے جسم او ر کپڑوں کے پاک ہونے کا بیان،الّا یہ کہ وہ جگہ جہاں خون لگا ہوا ہو

267

حیض اور نفاس والی عورت کے غسل کی کیفیت

267

مستحاضہ کا اپنی عادت پر بنیاد رکھنے اور ہر نماز کے لیے وضو کرنے کا بیان

268

تیمم کی کتاب

270

تیمّم کی مشروعیت کے سبب اور اس کے طریقے کا بیان

270

تیمّم کے لیے وقت کے داخل ہونے کی شرط اورا ن چیزوں کا بیان، جن سے تیمم کیاجائے گا

271

پانی کی عدم موجودگی میں نفاس اور حیض والی خواتین اورجنابت والے لوگوں پرتیمّم کے واجب ہونے کا بیان، اگرچہ ان کو کئی مہینے ٹھہرنا پڑے

273

پانی کی موجودگی میں زخم یا سردی کے ڈر کی وجہ سے تیمّم کرنے کا بیان

274

پانی کی عدم موجودگی میں جماع اور تیمّم کی رخصت اور پانی کے موجود ہونے کی صورت میں تیمّم کے باطل ہونے کا بیان

275

پانی اور مٹی نہ ہونے کے باوجودنماز کے وجوب کے قائلین کی حجت کا بیان

277

نماز کی کتاب

 

نماز کی فرضیت اورا س کے فرض ہونے کےو قت کا بیان

278

پانچ نمازوں  کی فضیلت کا بیان اور اس چیز کا بیان کہ یہ گناہوں کا کفارہ بنتی ہیں

280

نماز کی مطلق فضیلت کے بارے میں

284

نماز کے انتظار اور مسجدوں کی طرف جانے کی فضیلت کا بیان

286

نماز کو اس کے وقت پرا دا کرنے اورا س کا سب سے افضل عمل ہونے کا بیان

289

نماز کو اس کےو قت پرا داکرنے اور اس کا سب سے افضل عمل ہونے کا بیان

289

قیام کی طوالت اور رکوع وسجود کی کثرت کی فضیلت کا بیان

290

نمازِفجر اور نمازِ عصر کی فضیلت کا بیان

292

نفلی نماز کی فضیلت اور نوافل کے ذریعے فرائض کی کمی کو پورا کرنے کا بیان

293

نماز کے معاملے میں سستی کرنے والے یا اس کو اس کے وقت سے لیٹ کر نے والے کی وعید کا بیان

294

جان بوجھ کر یا نشے کی وجہ سے نماز کو ترک کرنے والے کی وعید کا بیان

296

تارکِ نماز کو کافر قرار دینے کی دلیل کا بیان

297

ان لوگوں کی دلیل کا بیان کہ جنہوں نے تارکِ نما زکو کافرنہیں قراردیا اوراس کے لیے وہی امید رکھی جو کبیرہ گناہوں والوں کے لیے رکھی جاتی ہے

298

بچوں کو نماز کا حکم دینے کا بیان اور ان لوگوں کی تفصیل کہ جن سے قلم اٹھالیا گیاہے

299

نمازوں کے اوقات کے مسائل

300

ظہر کے وقت اور اس کو جلدی ادا کرنے کا بیان

305

گرمیوں کے موسم میں نمازِ ظہر کو مؤخر کرنے او را س کو ٹھنڈا کرکے ادا کرنے کا بیان

306

عصر کے وقت اور اس کے بارے میں مزید روایات کا بیان

307

نما زعصر کی فضیلت اور اس کے نمازِ وسطی ہونے کا بیان

309

نماز عصر کو ترک کرنے والے اور اس کو اس کے وقت سے مؤخر کرنے والے کی وعیدکابیان

311

مغرب کےو قت کا بیان اورا س امر کی وضاحت کہ یہ نمازوں کو طاق کرنے والی ہے

312

نمازِ مغرب کو جلدی ادا کرلینے اورا س کو عشاء کا نام دینے کی کراہت کا بیان

313

نماز عشاء کے وقت اور اس کے بعد گفتگو کرنے اور اس کو ” عَتَمَة“ کہنے کی کراہت کا بیان

314

نمازِ عشاء کو ایک تہائی یا نصف رات تک مؤخر کرنے کے مستحب ہونے کا بیان

315

نمازِ فجر کے وقت اور اس نماز کو اندھیرے میں یا روشنی میں پڑھنے کا بیان

316

فجرا ور عشاکی نمازوں کی فضیلت کا بیان

316

نمازِ فجر سے طلوع آفتاب تک(جائے نماز پر)بیٹھے رہنے کی فضیلت

317

اس چیز کا بیان کہ جس نے نماز میں سے ایک رکعت کو پالیا، پس تحقیق اس نے ساری نماز کو پالیا

318

ان اوقات کے ابواب ، جن میں نماز ادا کرنا منع ہت

319

نہی کے اوقات کا جامع بیان

319

فجرا ور عصر کی نمازوں کے بعدمزیدنماز پڑھنے سے نہی کا بیان

321

عصر کےبعد مزید دورکعت  نما زپڑھنے کا بیان

322

طلوعِ فجر کے بعد نماز پڑھنے کا بیان

323

طلوع آفتاب ، غروب آفتاب اور زوال کےو قت نماز پڑھنے سے نہی کا بیان

323

مکہ مکرمہ میں ا س کی رخصت کا بیان

324

فوت شدہ نمازوں کی قضائی کا بیان

325

اس چیز کا بیان کہ نماز کو بھول جانے کا وقت وہ ہے ، جب اس کو یاد آئے

325

سورج طلوع ہونے تک نمازِ فجر سے سوئے  رہنے والے کا بیان

325

کافروں کے ساتھ لڑائی  کی مصروفیت کی وجہ سے نماز کو مؤخر کرنے، نمازِ خوف کی وجہ سے اس رخصت کے منسوخ ہوجانے، فوت شدہ نمازوں کو بالترتیب ادا کرنے ، پہلی نماز کے لیے اذان اور اقامت کہنے اور باقی  ہر فوت شدہ نماز کے لیےصرف اقامت کہنے کا بیان

330

فوت ہونے والی نفلی نماز اور وظیفوں کی قضائی کی مشروعیت کا بیان

331

اذان اور اقامت کے ابواب

333

اذان کا حکم اورا س حکم کی تاکید کا بیان

333

اذان ،ا ذان کہنے والوں اور اماموں کی فضیلت کا بیان

334

بلند آواز سے اذان کہنے کے حکم ،اس کی فضیلت  اورا ذان واقامت کے درمیان دعاکی قبولیت اور اذان واقامت سن کر شیطان کے بھاگ جانے کا بیان

337

اذان کی ابتداکا بیان اور عبداللہ بن زید کا خواب اور فجر میں ”ا َلصَّلَاۃُ خَیْرٌ مَّنَ النَّوْمِ“ کی مشروعیت

339

اذان اور اقامت کا طریقہ اور دونوں کے کلمات کی تعداد اور ابومحذورہ رضی اللہ عنہ کے واقعہ کا بیان

342

آدمی اذان اور اقامت سنتے وقت اور اذان کے بعد کیاکہے

346

اول وقت میں اذان کہنے اور صرف فجر میں وقت سے پہلےا ذان کہنے کا بیان

349

جمعہ کے لیے، اور بارش والے دن  اذان کہنے کا بیان

350

اذان اور اقامت کے درمیان وقفہ کرنے کا بیان اور جو اذان کہے وہی اقامت کہے

351

مؤذن کا جواب نہ دینے اور اذان کے بعد مسجد سے نکلنے کی وعید

352

مساجد کا بیان

353

زمین میں بنائی جانے والی سب سے پہلی مسجد اور مساجد بنانے کی فضیلت

353

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  کے فرمان ” میرے لیے زمین مسجداور پاک کرنے والی بنائی گئی ہے“کا بیان

355

مسجد میں داخل ہوتے وقت اور نکلتے وقت دعائیں پڑھنے اور مسجد میں بیٹھنے اور وہاں سے گزرنے کے آداب کا بیان

355

مساجد کو گندگیوں سے محفوظ رکھنے کا بیان

357

مساجد کو ناپسندیدہ بدبوؤں سے محفوظ رکھنا

358

ان تمام چیزوں کا بیان جن سے مساجد کومحفوظ رکھاجائے

359

ان تما  م چیزوں کا بیان جن سے مساجد کو محفوظ رکھاجائے

359

مساجد میں جوکام کرنے جائز ہیں

360

تبرک وتعظیم کے لیے انبیاء وصالحین کی قبروں کومساجد بنانے کی ممانعت

362

گھروں میں مساجدبنانے کا بیان

363

شرمگاہ کو ڈھانپنے کے بارے میں ابواب

365

عورۃ اور اس کی حد کا بیان اور ان کو پردہ قراردینے والے کی دلیل

365

ستر کو چھپانے کے وجوب کا بیان

366

آزاد عورت چہرے اور ہاتھوں کے علاوہ ساری چھپانے کی چیز ہے

367

نماز میں مسلمانوں کے ننگا ہونے کی ممانعت اور ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا جواز

368

دوکپڑوں  میں نماز کے مستحب ہونے اور ایک کپڑے میں جائزہونے کا بیان اور صرف قمیص میں نماز پڑھنے والے شخص کا بیان کہ اگرشرمگاہ کا اندیشہ ہوتو وہ کیاکرے

370

”اِشْتِمَالُ الصَّمَّاء “ اور ایک کپڑے میں گوٹھ مانے کی کراہیت کا بیان

371

نمازی کی جائے نماز،کپڑے کا بدن کا نجاست سے پاک ہونے کا بیان اور جو نجاست معلوم نہ ہوا س سے درگزرکا بیان

372

ان جگہوں کا بیان جن میں نماز پڑھنے سے منع کیا گیا اور جن میں نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے

372

جوتوں میں نماز پڑھنے کا بیان

373

چٹائی ،ٹاٹوں ، پوستینوں اور اوڑھنیوں پرنماز پڑھنے کا بیان

375

قبلہ کے آداب

377

بیت المقدس کے قبلہ رہنے کی مدت اور پھر کعبہ کی طرف تحویلِ قبلہ کا بیان

377

فرض نمازمیں قبلہ رخ ہونےکا وجوب

378

کعبہ کے اندر نفلی نماز پڑھنے کا بیان

379

مسافرکے لیے اپنی سواری پر بیٹھ کر نفلی نماز پڑھنے کا جواز چاہے سواری کا منہ جس طرف مرضی ہوجائے

380

نمازی کے آگے سترہ رکھنے اور اس کے پیچھے سے گزرنے کا حکم                      

382

نمازی کے لیے سترے کے مستحب ہونے اوراس کے قریب ہونے کا بیان اور اس کی وضاحت کہ وہ کس چیز کا ہو اور نمازی کی کس طرف ہونا چاہیے ؟

382

نمازی کے آگے گزرنے والے آدمی وغیرہ کو روکنے کا بیان

383

نمازی اور اُ س کے سترہ کے درمیان سے گزرنے کے متعلق سختی کا بیان

385

جوشخص اس حالت میں نماز پڑھے کہ اس کے آگے کوئی انسان یا چوپایہ ہو

386

امام کا سترہ ہی مقتدی کا سترہ ہےا ور کسی چیز کے گزرجانے سے نماز منقطع نہیں ہوتی

386

نماز کے طریقہ کے ابواب

388

نماز کے جامع طریقے کا بیان

388

”مُسِیُْٰ الصَّلَاۃ“ کی حدیث کے متعلق اسی باب کی ایک فصل

393

نما زکے افتتاح اوراس میں خشوع کا بیان

394

تکبیر تحریمہ کے وقت رفع الیدین کا بیان

395

دائیں بائیں ،ہاتھ کےا وپر رکھنے کا بیان

396

تکبیرِ تحریمہ کے بعد،قراء ت سے پہلے ﴿وَلَاالضَّآلِّیْنَ﴾کہنے کے بعد اور سورت (کی تلاوت ) کے بعد یعنی رکوع سے پہلے سکتوں کا بیان

398

دعائے استفتاح  اور قراءت سے پہلے تعوذ کا بیان

399

سورۂ فاتحہ کی تلاوت کرتے وقت﴿بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴾ پڑھنے کا بیان

402

سورۃا لفاتحہ کی تفسیر اور اس کی دلیل جس کا یہ خیال ہے کہ ﴿بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴾فاتحہ کی آیت نہیں ہے

404

فاتحہ پڑھنے کے وجوب کا بیان

406

مقتدی کی قراء ت اور جب اپنے امام کو سنے تو اس کے خاموش ہونے  کا بیان

408

نماز میں بلند آوازسے قراءت کرنے کی ممانعت ، جب وہ دوسرے نمازی پر گڈمڈکررہا ہو

410

آمین کہنے اور قراء ت میں اسے بلندآواز یا آہستہ کہنے کا بیان

411

اس شخص کے حکم کا بیان جو قراء ت کا فریحہ اچھی طرح ادا نہیں کرسکتا

412

پہلی دو رکعتوں میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنے اور دوسری دورکعتوں میں اس کا پڑھنا مسنون ہونے یا نہ ہونے کا بیان

413

ایک رکعت میں دو یا زائد سورتیں یا ایک سورت کا بعض حصہ تلاوت کرنے اور ایک سورت یا بعض آیات کو تکرار کے ساتھ تلاوت کرنے کا بیان

415

نمازوں میں قراءت کے متعلق جامع بیان

416

ظہر وعصر میں قراءت کا بیان

418

مغرب میں قراءت کا بیان

420

عشاء میں قراء ت کا بیان

422

صبح میں اور جمعہ کی دن کی صبح میں قراءت کا بیان

423

قراءت کے سری اور جہری ہونے کا اور ترتیل وغیرہ کا بیان

424

امام پر طاری ہونے والے (امور)اورا س کو لقمہ دینے کا حکم

425

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور سیّدنا ابی رضی اللہ عنہ کی قراءت کا نماز میں حجت ہونے کا بیان جن کی قراءت پرتعریف کی گئی ہے

426

ایک حالت سے دوسری حالت میں منتقل ہونے والی تکبیرات کا بیان

426

رکوع وسجود اور ان کے متعلقات کے ابواب

429

رکوع میں تطبیق کی مشروعیت اور پھر اس کے منسوخ ہوجانے کا بیان

429

رکوع کی مقدار، اس کے طریقہ اور اس میں تمام ارکان میں برابر کا اطمینان رکھنے کا بیان

430

جس نے رکوع وسجود پورا نہ کیا ،اس کی نماز کے باطل ہونے کا بیان

431

رکوع میں ذکر کا بیان

432

رکوع وسجودمیں قرآن پڑھنے کی ممانعت کا بیان

434

رکوع وسجود سے اٹھنے اور ان کے بعد اطمینان اختیار کرنے کے وجوب اور اسے ترک کرنے والے کی وعید کا بیان

435

رکوع سے اٹھ کر اذکار(کرنے) کا بیان

436

سجدے کی حالتیں اوراس کے لیے جھکنے کی کیفیت کا بیان

438

سجدے کے اعضاء اور بال اورکپڑا لپیٹنے کی ممانعت کا بیان

441

کسی ضرورت کی وجہ سے نمازی کا اپنے کپڑے پر سجدہ کرنے،نیز ہجوم کے وقت کوئی سجدہ کیسے کرے

442

سجدے کی دعاؤں اور اذکار کا بیان، ان کے علاوہ جو رکوع میں گزرچکے ہیں

443

دوسجدوں کے درمیان بیٹھنے اور اس میں جو پڑھا جاتا ہے،اس کا بیان

444

جلسہ استراحت کا بیان

445

دعائے قنوت کے ابواب

447

صبح میں قنوت اور اس کا سبب اور کیا وہ رکوع سے پہلے ہے یا اس کے بعد ؟

447

ظہرا ور دوسری نمازوں میں قنوت کا بیان

449

پانچوں نمازوں میں قنوت کے بارے میں ایک فصل

450

بلند آواز سے قنوت کرنے کا بیان

451

وترمیں قنوت اورا س کے الفاظ کا بیان

451

تشہد کے ابواب

453

اس کے الفاظ کے بارے میں ثابت ہونے والے مواد کا بیان اور فصل: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی تشہد

453

فصل: اس تشہد کے بارے میں جو سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے

454

تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت ،انگشت ِ شہادت سے اشارہ کرنے کا او ر دوسرے امور کا بیان

454

آخری تشہد کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پراور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر درود بھیجنے کا بیان

456

فصل: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جس آل پر درود بھیجا جاتا ہے،اس کی تفسیر کابیان

458

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پردرود بھیجنے کے بعد تعوذ اور دعاکا بیان

459

فصل: نماز (کے تشہد میں )دعا کرتے وقت انگلی اٹھانا

461

نماز میں جامع منقول دعاؤں کا بیان

462

سلام کے ساتھ نماز سے خارج ہونے اور اس کے متعلقات کا بیان

465

سلام کی کیفیت ،اس کے الفاظ اورا س کے دو مرتبہ ہونے کا بیان

465

سلام کی تخفیف  کا اور اس کے ساتھ  ہاتھ کےا شارے کی کراہیت کا بیان

466

سلام کے فرض ہونے اورا یک سلام کے کافی ہونے کے متعلق بیان

466

نما ز کے بعد امام کے ٹھہرنے کی مقدار کا اور اس کے دائیں یا بائیں طرف پھرنے کے جواز کا بیان

467

سلام کے بعد امام کا لوگوں کی طرف رخ کرنا اور صحابہ کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے برکت حاصل کرنا

468

امام کا مردوں کے ساتھ تھوڑی دیر تک ٹھہرنا تاکہ عورتیں نکل جائیں اور فرضی اور نفلی نمازوں کے درمیان باہر جانے یا کلام کرنے یا جگہ بدلنے کے ساتھ فاصلہ کرنا

469

نماز کے بعد کیے جانے والے اذکار کے ابواب

471

ان اذکار میں سے کی جانے والی دعاؤں کا بیان

471

نمازوں کے بعد تسبیح، تحمید، تکبیراور استغفار کا بیان

472

نمازوں کے بعد اذکار ،تعوذات ۔ادعیہ اور بعض سورتوں کے پڑھنے کا جامع بیان

477

نماز سے فارغ ہونے کے بعد بآواز بلند ذکر کرنے کا بیان

480

نماز کو باطل کرنے والے اور اس میں مکروہ اور جائز امور کا بیان

482

نماز میں کلام کرنے کی ممانعت کا بیان

482

نماز کو توڑدینے والے امور کا بیان

484

نماز میں بال باندھنے ، کنکریوں سے کھیلنے اور پھونکنے کا بیان

485

نماز میں ہنسنے ،اِدھر اُدھر متوجہ ہونے ،انگلیوں کے پٹاخے نکالنے اور ان میں تشبیک ڈالنے کا بیان

487

(نمازمیں) نظر اٹھانے ، ہاتھ سے اشارہ کرنے اور نماز پڑھنے کے لیے مخصوص جگہ کا اہتمام کرنے کا بیان

487

پیشاب یا پاخانہ کو روک کر، کھانے کی موجودگی میں اوراونگھ کے غلبہ کی صورت میں نماز پڑھنے کی کراہت کابیان

488

نماز میں گونگی ،بکل ، سدل،اسبال،نقش ونگار والے کپڑوں اور عورتوں کی چادروں کی کراہت کا بیان

489

نمازی کا امام کی طرف یا دائیں جانب کھنکھارنے اور نماز میں کوکھوں پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت کا بیان

490

نماز میں سبحان اللہ کہنے، تالی بجانے اور اشارہ کے جواز کا بیان

491

اللہ کے ڈر سے نماز میں رونے کے جائز ہونے کا بیان

493

نماز میں دو سیاہ جانوروں ( بچھو اور سانپ) کو قتل کرنے، معمولی مقدار میں چلنے اور اس سلسلے میں کسی ضرورت کی وجہ سے اِدھر اُدھر متوجہ ہونے کے جواز کا بیان

494

نماز میں بچہ اٹھانے کے جواز کا بیان

495

دھاری دار کپڑے میں ،صرف ایک کپڑے میں اور ایسے کپڑے میں جس کاکچھ حصہ نمازی پر اورکچھ حائضہ عورت  پر ہو نماز کے جواز کا بیان

497

تاریکی میں نمازی کے سامنے عورت کے سونے کے جواز کابیان

498

سجدہ سہو کے ابواب

500

نماز میں شک کرنے والاکیا کرے؟

500

نمازی کے لیے شیطان کے وسوسے ڈالنے اور اسے دفع کرنے کا بیان

502

دو رکعتوں کے بعد سلام پھیردینے والے کابیان اور ا س میں سیدنا ذوالیدین رضی اللہ عنہ کے قصے کا تذکرہ

503

سلام پھیردینے والا وہ آدمی کیا کرے،جس کی ابھی تک ایک رکعت باقی ہو

504

جو شخص پہلے تشہد کے لیے بیٹھنا بھول جائے اور سیدھا کھڑا ہوجائے تو بیٹھنے کے لیے واپس نہ لوٹے

505

جوشخص چار رکعت والی نماز کی پانچ رکعتیں ادا کرلے

506

بھول جس قسم کی بھی ہو ،اس کے لیے سلام کے بعد سجدے کرنا

507

سجدۂ تلاوت اور سجدۂ شکر کے ابواب

508

سجدہ تلاوت  کی فضیلت اور اس کے مقامات کی تعداد کا بیان

508

سجدۂ تلاوت میں کیا پڑھاجائے؟

508

جہری اور سری نماز میں سجدۂ تلاوت والی آیت پڑھنا

509

جب تلاوت کرنے والا سجدہ کرے گا تو سننے والا بھی کرے گا

509

اس شخص کی دلیل کا بیان جو مفصل سورتوں میں تلاوت کے سجدوں کے نہ ہونے کا قائل ہے

510

مفصل سورتوں میں سجدۂ تلاوت کی مشروعیت کے قائلین کی دلیل کا بیان

510

سورۂ حج کے دوسجدوں اور سورۂ ص کے سجدہ کا بیان

511

سجدہ ٔ شکر کا بیان

512

نفل نماز کے ابواب

513

نفل نماز کی فضیلت اور اس چیز کا بیان کہ یہ فرض نماز میں ہوجانے والی کمی پوری کرتی ہے

513

نفل  نماز گھر میں پڑھنے کی فضیلت  کا بیان

513

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دن کے نفل ا ور فرضوں کی سنتوں کا جامع بیان

515

ظہر کی سننِ رواتب اورا ن کی فضیلت کا بیان

518

عصر کی سنن رواتب اور ان کی فضیلت کا بیان

519

عصر کے بعد دو رکعتوں کا بیان

520

عصر کے بعد والی دو رکعتوں کے سبب کا بیان اور اس کا ذکر کہ جس نے ا ن کو ظہر کی سنتوں کی قضائی قرار دیا

521

مغرب کی سننَ رواتب کا بیان

522

مغرب سے پہلے  دو رکعتوں کا بیان

522

عشا کی سننِ رواتب کا بیان

523

فجر کی دو رکعتوں ، ان کی فضیلت اور تاکید کا بیان

523

فجر سے پہلے والی دو رکعتوں کی تخفیف اور ان میں قراء ت کا بیان

524

ان دو سنتوں کو اول وقت میں جلدی جلدی ادا کرنے اور ا ن کے بعد لیٹنے کا بیان

525

رات کی نماز اور وتر کے ابواب

527

رات کی نماز کی فضیلت ،اس کی ترغیب اور اس کے افضل وقت کا بیان

527

رات کی نماز میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اذکار ، قراءت اور دعاؤں کا بیان

531

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی وہ حدیث ، جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کی کیفیت بیان کی گئی

535

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی حدیث جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز بیان کی گئی ہے

536

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کے بارے میں سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے علاوہ دوسرے صحابہ سے مروی احادیث

539

وتر کے ابواب

524

وتر کی فضیلت ، تاکید اور حکم کا بیان

542

وتر کے وقت کا بیان

543

فصل: وتر کا مستحب وقت رات کا آخری حصہ  ہے

545

ایک ،تین، پانچ ،سات اور نورکعت  وتر ایک سلام کے ساتھ پڑھنے اورا س سے پہلے جفت رکعات ادا کرنے کا بیان،ایک رکعت وتر پڑھنے کا بیان

546

تین رکعت نمازِ وترکا بیان

547

پانچ رکعت نمازِ وتر کا بیان

548

سات،نو،گیارہ اور تیرہ رکعت نمازِ وتر کا بیان

548

وتر کی دو اورایک رکعت کے درمیان سلام کا فاصلہ کرنے کا بیان ، نمازِ وتر میں قراءت کا بیان

550

پانچ یا سات سے کم وتر نہ ہونے اور ایک رات میں دو وتر نہ ہونے کا بیان، رات کی نماز کو وتر کے ساتھ ختم کرنےا ور اسے توڑنے کا بیان

551

سواری پر نمازِ وتر کو ادا کرنے اور سواری سے اترکرزمین پرا دا کرنے والے شخص کا بیان

551

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21937
  • اس ہفتے کے قارئین 180469
  • اس ماہ کے قارئین 1699542
  • کل قارئین115591542
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست