کنز العمال۔ حصہ 11

  • صفحات: 353
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12355 (PKR)
(جمعرات 03 جولائی 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

کتاب الفرائض

21

الفصل الاول فی فضلہ و احکام ذی الفرض والعصبات وذوی الارحام

21

پہلی فصل ... میراث کے فضائل اور احکام کے بیان میں

21

خالہ کا مقام

22

ملاعنہ کے بچہ کا وارث

22

زمانہ جاہلیت اور زمانہ اسلام کی میراث

23

میراث کا مال غصب کرنا گناہ

23

الاکمال

23

میراث میں دادی کا حصہ

24

کسی وارث کو میراث سے محروم کرنے کا گناہ

24

خنثیٰ کی میراث کا مسئلہ

24

الفصل الثانی

25

دوسری فصل ...لاوارث شخص کے بیان میں

25

الاکمال

26

میراث تقسیم کرنے کا طریقہ

26

الاکمال

27

الفصل الثالث

27

فصل سوم .... موانع میراث کا بیان

27

ولد الزنا میراث سے محروم ہے

27

قاتل میراث سے محروم ہو گا ؟

27

کافر مسلمان کا وارث نہیں

28

الاکمال

28

الفصل الرابع

29

فصل چہارم .. رسول اللہ ﷺ کی میراث کے بارے میں

29

الاکمال

30

حرف الفاء ... کتاب الفرائض من قسم الافعال

30

میراث کے متعلق فعلی روایات کا بیان

30

صدیق اکبر ﷜کا خطبہ

30

نانی کا حصہ میراث

31

ثبوت نسب کے لیے گواہوں کا ہونا

33

یہودی کا وارث یہودی ہو گا

34

دادیوں کا حصہ

35

مسئلہ میراث میں اختلاف رائے

36

تقسیم میراث سے پہلے مسلمان ہو گیا

37

بھانجہ کی وارث ہونے کی صورت

39

دادی و نانی دونوں کے لیے سد

41

دادا باپ کے قائم مقام ہے

43

الجدہ

45

دادی اور نانی کے لئے حصہ میراث کی تفصیل

45

الجد... دادا کی میراث کے متعلق تفصیلات

45

دادا اور مقاسم

47

دادا باپ کے قائم مقام

48

من لا میراث لہ ... یعنی وہ رشتہ دار جن کا میراث میں حصہ نہیں بنتا ، وہ میراث سے محروم رہتے ہیں ، ان کے احکام کا بیان

51

من لا وارث لہ .... وہ لوگ جو ورثہ کے بغیر انتقال کر جائیں ان کا ترکہ کہاں خرچ کیا جائے اس کے احکام

52

مانع الارث...وراثت سے مانع امور کا بیان یعنی جن اسباب کی بناء پر   حق میراث سے محروم ہو جاتا ہے

52

مشرک مسلمان کاوارث نہیں

53

’’الکلالہ ‘‘

54

میراث ولدالمتلاعنین

56

میراث الخنتیٰ

56

جو بچہ اس حالت میں پیدا ہوا کہ اس کی دو شرمگاہ ہوں ، دونوں سے پیشاب کرتا ہو اس کی میراث کا حکم

56

= ذیل الحواریث=

57

میراث سے متعلق متفرق مسائل

57

ولد الزنا بے قصور ہے

58

الکتاب الثانی من حرف الفاء

59

زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو

60

سعادت مندی کی علامات

61

اللہ تعالیٰ کی طرف سے محبت کا اعلان

62

الاکمال

63

سعادت مند ہونے کی علامتیں

64

محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے

65

کتاب الفرسۃ من قسم الاعمال

66

اللہ تعالیٰ کی محبت کی علامت

67

الکتاب الثالث من حروف الفاء

68

کتاب الفتن والاھواء والاختلاف من قسم الاقوال

68

الفصل الاول ... فی الوصیۃ عند الفتن

68

فتنے کے متعلق تعلیم

69

الفصل الثانی .... فی الفتن والہرج

70

دوسری فصل .... فتنہ اور قتل و قتال کے بیان میں

70

چھ باتوں سے اجتناب کنرا

71

ھرج کی کثرت کا زمانہ

72

پندرہ اوصاف کا تذکرہ

74

لکڑی کی تلوار بنائی جائے

74

تین چیزوں کی قدر

76

کم ہنسوز یا دہ روؤ

77

خلافت کا زمانہ

78

مکہ اور مدینہ کے درمیان لشکر کا دھنسنا

80

الفصل الثالث ... فی قتل الخوارج وعلامتہم و ذکر الرافضہ نجہم اللہ

81

تیسری فصل ... خوارج کےقتل ، ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں

81

احمقوں کا زمانہ

82

الفتن من الاکمال

83

فتنے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے

84

مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا

85

صبح مؤمن شام کو کافر

86

خواہشات پر چلنا گمراہی ہے

88

خون ریزی ہلاکت ہے

89

کالے جھنڈے والے

91

بندر کی طرح اچھلنا کودنا

92

اترانے فخر کرنے والا بدتر ہے

94

فتنے سے کنارہ کشی کرنے والا بہتر ہے

95

رسول اللہ ﷺ کی تین درخواستیں

96

حوض کوثر پر استقبال

97

خوش حالی کا زمانہ سو سال

99

کم درجہ کے لوگوں کا زمانہ

99

فتنے کی احوال و کیفیات

102

حکومت کی خاطر قتل و قتال

102

بے حیائی بے شرمی کا زمانہ

104

قرآن اور مسجد کی شکایت

105

الاکمال .... مشاجرات ﷢کا بیان

106

وقعۃ الجمل من الاکمال

107

اکمال میں جنگ جمل کا تذکرہ

107

الخوارج من الاکمال

107

الاکمال میں خوارج کا تذکرہ

107

منافقین کو قتل نہ کرنے کی حکمت

108

بے عمل قاری کا حال

109

کتاب الفتن من قسم الافعال

111

فصل فی الوصیۃ فی الفتن

111

خیانت اور بدعہدی

112

فصل فی متفرقات الفتن

114

فتن کے متعلق متفرق احادیث

114

آپس میں خون ریزی کرنے والوں سے دور رہا جائے

115

بادشاہ ہونے کی پیشین گوئی

116

امت میں پہلا فتنہ قتل عثمان ہے

118

بنی اسرائیل کے نقش قدم پر

120

فتنہ دنیا کی خاطر دین بدلنا

122

معاذ بن جبل ﷜

123

ابو عبیدہ کی تعری ف فرمانا

124

قتل و قتال کی کثرت

126

قیامت کے میدان میں حاضری

127

بچہ دانی نکلوانا بھی فتنہ ہے

128

فتنے کی وجہ سے موت کی تمنا

129

دنیاوی عذاب میں عموم ہے

130

مصائب کی کثرت

132

فتنہ کے زمانہ میں صبر کرنا

134

مسند صدیق

135

امت کی ہلاکت کا زمانہ

136

زلزلہ کا سبب انسانوں کا گناہ ہے

137

فاسق وفاجر کی حکمرانی ویرانی

138

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33389
  • اس ہفتے کے قارئین 555792
  • اس ماہ کے قارئین 1609292
  • کل قارئین110930730
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست