#5322

مصنف : سید قاسم محمود

مشاہدات : 9978

اسلام کی احیائی تحریکیں اور عالم اسلام

  • صفحات: 852
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21300 (PKR)
(اتوار 06 مئی 2018ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

قوموں اور ملکوں کی سیاسی تاریخ کی طرح تحریکوں اور جماعتوں کی دینی اور ثقافتی تاریخ بھی ہمیشہ بحث وتحقیق کی محتاج ہوتی ہے۔محققین کی زبان کھلوا کر نتائج اخذ کرنے‘ غلطیوں کی اصلاح کرنے اور محض دعوؤں کی تکذیب وتردید کے لیے پیہم کوششیں کرنی پڑتی ہیں‘ پھر مؤرخین بھی دقتِ نظر‘ رسوخِ بصیرت‘ قوتِ استنتاج اور علمی دیانت کا لحاظ رکھنے میں ایک سے نہیں ہوتے‘ بلکہ بسا اوقات کئی تاریخ دان غلط کو درست کے ساتھ ملا دیتے ہیں‘ واقعات سے اس چیز کی دلیل لیتے ہیں جس پر وہ دلالت ہی نہیں کرتے‘لیکن بعض محققین افراط وتفریط سے بچ کر درست بنیادوں پر تاریخ کی تدوین‘ غلطیوں کی اصلاح ‘ حق کو کار گاہِ شیشہ گری میں محفوظ رکھنے اور قابلِ ذکر چیز کو ذکر کرنے کے لیے اہم قدم اُٹھاتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ متعدد اسلامی ملکوں میں احیائے اسلام‘ تجدید دین اور نفاذ اسلام کی کوششیں ہوئی اور ہوتی رہیں گی۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص اسی موضوع کے حوالے سے ہے جس میں اسلام کی تجدید اور نفاذ کے حوالے سے تمام تحریکات کو کتاب کی زینت بنایا گیا ہے اور ہر تحریک کا تعارف اور کارنامے درج کیے گئے ہیں اور ہر تحریک کا شکست وعروج کے حوالے سے جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ تحریکات کے ساتھ ساتھ اہم شخصیات کے کارناموں اور ان کی تحریکوں کو بھی بیان کیا گیا ہے‘ ہر تحریک کا تنقیدی جائزہ اور نقائص بھی بیان کیے گئے ہیں۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ اسلام کی احیائی تحریکیں اور عالم اسلام ‘‘ سید قاسم محمود کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

اسلام کی احیائی تحریکیں اوراسلام

 

جغرافیائی حالات

13

زرعی معدنی دولت

14

عددی طاقت

14

اقتصادی حالت

14

خوراک

14

باہمی اتجارت

15

ذہنی افلاس

15

سیاست وحکومت

15

نشاۃ ثانیہ کی آواز

15

تحریک احیائےاسلام سےمتعلق چنداصلاحات کاجائزہ

 

شکست

17

زوال

17

عروج

17

قوم

18

امت

18

تحریک

18

احیاء

19

نشاۃ ثانیہ

19

تجدید

19

مجدد

19

ہجری اورعیسوی تقویم کاتقابلی خاکہ

20

امت مسلمہ کاعروج وزووال

 

زوال کےاسباب

23

آزادی اورنشاۃ ثانیہ کی خواہش

23

حضرت مجدد الف ثانی کازمانہ

 

مغرب میں نشاۃ ثانیہ کی تحریک

25

اکبرکادین الہیٰ اسلام مخالف تحریک

28

اکبرکاعبادت خانہ

29

علماءحق کی آزمائش

34

جہانگیرکامذہب

38

جہانگیرکےمذہب کادوسرارخ

 

مذہب میں عقل پرستی

43

جہانگیری مذہبیت کاسرچشمہ

44

نورجہاں کاجادو

45

نورجہاں کامذہب

45

حضرت مجددالف ثانی

 

مختصرحیات نامہ

47

خواجہ محمدباقی باللہ کااثر

48

حضرت مجددالف ثانی واصلاحی پروگرام

 

عبدالرحیم خان خانان

51

میربخشی شیخ فرید

52

مفتی صدرجہاں

53

خان اعظم

53

خاں جہاں حسین قلی خان

54

لالہ بیگ

55

حضرت مجددالف ثانی کی گرفتاری ورسز

55

قابل اعتراض مکتوب

56

جہانگیرکےروبرواورانعام وکرام

57

حضرت مجددکوسزائےقید

58

حضرت مجددالف ثانی کی قیدخانےمیں دعوت وتبلیغ

 

قیدسےرہائی

60

وفات حسرت آیات

62

بغاوت کیوں نہ کی.؟

63

ہندومت کی جارہانہ احیائیت

64

حضرت شاہ ولی اللہ کازمانہ

 

عالم اسلام کی حالت

69

حضرت شاہ ولی اللہ کی حیات نامہ

 

ابتدائی تعلیم

70

ابتدائی تربیت

70

شادی

71

سفرحرمین

71

ہندوستان کوواپسی

72

خلافت ظاہری وباطنی

72

قرآن مجیدکاترجمہ

73

تصانیف

74

حضرت شاہ ولی اللہ کےچندقدرشناس

 

مولاناابوالکلام آزاد

74

مولاناسیدابوالحسن ندوی

75

مولانامناظراحسن گیلانی

75

سیدابوالاعلیٰ المودودی

76

ڈاکٹراسراراحمد

76

ڈاکٹراشتیاق حسین قریشی

77

شیخ محمداکرام

78

حضرت شاہ ولی کی تنقیدی تحریک

 

تاریخ اسلام اورتاریخ المسلمین کافرق

78

خلافت سےبادشاہت کی طرف

79

روح اجتہادکامردہ ہوجانا

80

سلاطین سےخطاب

80

امراءاورارکان دولت سےخطاب

80

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19448
  • اس ہفتے کے قارئین 444938
  • اس ماہ کے قارئین 1645423
  • کل قارئین113252751
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست