#5146

مصنف : سید حسین مدنی

مشاہدات : 4825

داعش ایک آتش و آزمائش

  • صفحات: 38
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 760 (PKR)
(جمعرات 18 جنوری 2018ء) ناشر : شعبہ نشر و اشاعت جمعیت اہل حدیث، حیدر آباد، سندھ

یہود ونصاری پہلے دن ہی سے دین اسلام سے حسد کرتے چلے آرہے ہیں۔ دونوں قوموں کو شروع سے "اہلِ کتاب" ہونے کا زعم تھا۔ یہود بنی اسرائیل میں آخری نبی کی آرزو لیے بیٹھے تھے۔لیکن بنی اسماعیل میں آخری نبی کے ظہور نے انہیں اسلام کا بدترین دشمن بنادیا ۔ مدینہ میں انہوں نے غزوہ خندق میں معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئےمسلمانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کی کوشش کی ۔ اور مسلمانوں کو بڑا نقصان پہچانے کی کوششوں میں رہے اورمسلمانوں کو ان سے بعد میں بہت سی جنگیں لڑنی پڑیں۔ ان کے ان سب تخریبی کاموں کے باوجود مسلم اقوام میں کبھی تذبذب، اضطراب اور جذبہ شکستگی کا احساس تک نہ پیدا ہوا، بلکہ انہوں نے ہر میدان میں ثابت قدمی کا ثبوت پیش کیا،اور ڈٹ کر ان کا مقابلہ کیا۔اب دور حاضر میں یہودیوں نے اسلام کےلبادے میں ایک اورجماعت تیار کی ہے جس کا نام داعش ہے۔اس جماعت کا مقصد بھی مسلمانوں کا خون بہانا اور اسلام کو ذلیل کرنا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ داعش ایک آتش و آزمائش‘‘ سید حسین مدنی کی ہے۔اس کتاب میں باطل فرقوں اور گم راہ کن تنظیموں کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔ مزید اس کتاب میں داعش کی وجہ تسمیہ، مقصد، ابتداء، فکر اور ذرائع آمدنی وغیرہ کے بارے میں وضاحت فرمائی ہے۔ گویا کہ سید حسین مدنی نے یہ ساری معلومات دے کر اعلی انداز سے پردہ فاش کیا ہےجس کے بارے میں ہم میں سے کسی رسائی نہ ممکن تھی۔ اللہ تعالی صاحب مصنف کے کوشش کو قبول فرمائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ از مولانا محمد عبد الرحمٰن فاروقی صاحب سلمہ اللہ ۔

4

ضروری وضاحت

6

فتنوں سے آگاہی اور دوری

6

باطل فرقوں اور گم راہ کن تنظیموں سے آگاہ کرنا اہل سنت کا اصول اور نبی صلی اللہ علیہ و سلم و صحابہ کا معمول

7

خوارج بیک نظر

10

داعش کی وجہ تسمیہ

11

داعش کا مقصد

12

داعش کی ابتدا

12

داعش کی فکر

12

داعش کے ذرائع آمدنی

12

داعش اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی

12

داعش ایک قابل اعتراض نام

13

داعش علمائے اسلام و مفیان کرام کی نظر میں

13

داعش پر مسلم رہنما کی سرزنش

20

داعش کے ہتھ کنڈے

20

داعش کی بعض بنیادی غلطیاں

21

داعش سلفی نہیں سفلی ہیں

23

داعش کے لباس و جھنڈوں کا رنگ

24

داعش طائفہ منصورہ نہیں

25

داعش قومی و بین الاقوامی برادری کی نظر میں

26

داعش کے نقصانات

26

داعش پر اللہ کی لعنت

26

داعش کے ساتھ مارے جانے والے کا اخروی انجام

27

داعش مسلمان یا کافر؟

27

داعش کا خاتمہ

28

داعش کے متعلق بعض شبہات اور ان کا ازالہ

28

داعش سے لگاؤ رکھنا حرام ہے

31

داعش سے لا تعلقی نعمت و ہدایت ہے

31

فتنہ داعش سے بچنے کے لیے دعا

31

اسلام دین رحمت

32

ایرانی فلم محمد رسول اللہ

33

فہرست مراجع

35

مؤلف کی بعض نگار شات

36

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79442
  • اس ہفتے کے قارئین 161843
  • اس ماہ کے قارئین 161843
  • کل قارئین111769171
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست