#2898

مصنف : نصرت علی اثیر

مشاہدات : 8547

اسلام کا قانون اراضی

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2560 (PKR)
(منگل 08 ستمبر 2015ء) ناشر : مرکز تحقیق دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری، لاہور

زراعت اور انسان کا رشتہ آفرینش انسانی سے شروع ہو جاتا ہے۔اگر غور کیا جائے تو لا تقربا من ھذہ الشجرۃ کا اشارہ اس طرف ہے کہ زراعت کی طرف رغبت انسانی فطرت میں شدت کے ساتھ موجود ہے اور مطلوب یہ ہے کہ زراعت کی یہ شدید رغبت دائرہ رضا الہی کے اندر محدود رہے۔یہ آیت انسانی تاریخ میں زراعت اور شجر کاری کا تعین بھی کرتی ہے۔یعنی انسان کے وجود میں آنے سے پہلے درخت موجود تھا۔گویا انسان نے جو سب سے پہلا مشاہدہ کیا وہ زمین کے روئیدگی کے عمل کا مشاہدہ تھا۔انسان کی جسمانی بقاء کا دارومدار بھی کلی طور پر زراعت پر ہے۔کیونکہ جسمانی بقاء کے لئے نباتات از بس ضروری ہیں۔انسان آج کے دور کا ہو یا قبل از تاریخ کا کسی نہ کسی طرح زراعت سے وابستہ ضرور رہتا ہے۔انبیاء کرام علیھم السلام کی تعلیمات میں زراعت کے بارے میں واضح تعلیمات موجود ہیں۔پاکستان بننے کے بعد زراعت میں بھی کچھ نئے مسائل پیدا ہوئے ،مثلا متحدہ ہندوستان میں مسلم ملکیت کی زمینوں کے بارے میں الجھن تھی کہ یہ خراجی ہیں یا عشری؟ زیر تبصرہ کتاب " اسلام کا قانون اراضی "محترم نصرت علی اثیر صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے عشر کے انہی مسائل کااسلامی  حل بیان کیا ہے۔یہ کتاب مرکز تحقیق دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری کے زیر اہتمام تیار کی گئی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

تقدیم

 

7

پیش لفظ

 

9

باب اول زراعت : تاریخی پس منظر

 

10

زراعت کا لغوی و اصطلاحی مفہوم

 

10

افزائش نسل انسانی اور زراعت

 

11

پیدواری فصلیں اور پھل دار پودے

 

15

کمال

 

16

کپاس

 

16

پھل

 

17

کیلا

 

17

ناریل

 

18

مذاہب قدیم میں زراعت کا تصور

 

18

زراعت اور طلو ع اسلام

 

28

باب دوم

 

35

ررعی اصلاحا ت عہد نبوی میں

 

35

عقائد کی اصلاح

 

35

اخلاقی اقدار کا حیاء

 

38

خوف آخرت

 

44

فضیلت زراعت کا اجا گر کرنا

 

50

تنظیم معاشرہ

 

55

پرورش حیوانات

 

56

ثحم کسی اور رزعی تحقیق

 

58

رز قرضے

 

59

نطام ا ٓب پاشی کی ترقی

 

60

اصلاح قوانین ملکیت زمین

 

62

اصلاح قوانین مزارعت

 

65

رزعی لگان

 

73

بند و بست اراضی اور رزعی بستیاں

 

78

باب سوم : خلفائے راشد ین کے دور میں زراعت

 

79

عہد صدیقی میں رزعی اصلاحات

 

79

قابل قبول رزعی نظام اور فتوحات

 

80

صوبہ جاتی تقسیم

 

81

بیت المال کا قیام

 

82

 عمال کے ہدایت نامے

 

83

محاصل کی شرح کا تقرر

 

83

کاشت پر داخت کیلئے قطا ئع کی بخشی اور لگان کر تقرر

 

84

زرعی طبقات کی دلجوئی

 

85

گھر یلو دستکاریوں کی تر ویج

 

86

عہد فاروقی کی رزعی اصلاحات

 

87

صیغہ محاصل کی نتظیم نو

 

88

مردم شماری

 

88

خراج کا تقرر

 

88

زمین کی پیمائش

 

88

جاگیربخشی

 

59

بند و بست اراضی

 

90

بے اباد رنینوں کی ا ٓباد کاری کی تحریک

 

91

بیت المال

 

92

نظامت نافعہ ( محکمہ رفاہ عامہ)

 

93

تعلیم و نظریاتی تربیت

 

93

عہد عثمانی میں رزعی اصلاحات

 

94

عمال کے کاموں کی نگرانئ

 

94

اصحاب فے کے وظائف  میں اضافہ

 

95

بند مہروز کی تعمیر

 

95

ذمی کاشتکاروں کی داد رسی

 

96

دور عثمانی کا زرعی معاشرہ

 

96

عہد علوی کی زرعی اصلاحات

 

97

عمال کی تبدیلی

 

97

مالگزاری کا انتظام

 

100

رفاہ عامہ کے اقدامات

 

101

گھوڑوں کی تجارت پر زکواہکا استثناء

 

101

باب چہارم ؛ممالک محروسہ کا نظام زراعت اور فتوحات اسلامی

 

102

باب پنجم : احکام اراضی

 

114

ملکیت زمین اور ملکیت کا مفہوم

 

114

ملکیت کا تصور اسلام میں

 

114

آثار ملکیت

 

114

اسلام اور جاگیر داری

 

114

جاگیر داری کی قباحتیں

 

114

اصلاح احوال

 

114

معاشرتی عدل کے اقدامات

 

114

انتظامیہ کی تطہیر

 

114

نئے بند وبست اراضی کی ضرورت

 

114

مزار عین کےلیے مراعات

 

114

سیاسی نظام میں تبدیلی

 

114

زراعت و مزارعت

 

114

خود کا شتکاری کی فضیلت

 

114

مزارعت

 

114

مزارعت کی نا جائز شکلیں

 

114

مزارعت کی جائز صورتیں

 

114

ائمہ دین اور مزارعت

 

114

آب پاشی

 

114

ذرائع آب کی حریم

 

114

انفرادی اجتماعی حق ملکیت

 

114

ضمیمہ : ۔رسائل و کتب برائے مطالعہ

 

115

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44114
  • اس ہفتے کے قارئین 341092
  • اس ماہ کے قارئین 1394592
  • کل قارئین110716030
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست