الموسوعۃ القضائیۃ اسلامی عدالتوں کے فیصلوں پر مبنی انسا ئیکلو پیڈیا

  • صفحات: 559
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19565 (PKR)
(اتوار 31 جنوری 2016ء) ناشر : فلاح فاؤنڈیشن، لاہور

کسی بھی قوم کی نشوونما اور تعمیر وترقی کےلیے عدل وانصاف ایک بنیادی ضرورت ہے۔ جس سے مظلوم کی نصرت، ظالم کا قلع قمع اور جھگڑوں کا فیصلہ کیا جاتا ہے اورحقوق کو ان کےمستحقین تک پہنچایا جاتاہے اور دنگا فساد کرنے والوں کو سزائیں دی جاتی ہیں۔ تاکہ معاشرے کے ہرفرد کی جان ومال ،عزت وحرمت اور مال واولاد کی حفاظت کی جا سکے۔ یہی وجہ ہے اسلام نے ’’قضا‘‘یعنی قیام عدل کاانتہا درجہ اہتمام کیا ہے۔ اوراسے انبیاء ﷩ کی سنت بتایا ہے۔ اور نبی کریم ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے لوگوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دیتےہوئے فرمایا: ’’اے نبی کریم ! آپ لوگوں کےدرمیان اللہ کی نازل کردہ ہدایت کے مطابق فیصلہ کریں۔‘‘نبی کریمﷺ کی حیات مبارکہ مسلمانوں کے لیے دین ودنیا کے تمام امور میں مرجع کی حیثیت رکھتی ہے۔ آپ کی تنہا ذات میں حاکم،قائد،مربی،مرشد اور منصف اعلیٰ کی تمام خصوصیات جمع تھیں۔ جو لوگ آپ کے فیصلے پر راضی نہیں ہوئے ا ن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں سنگین وعید نازل فرمائی اور اپنی ذات کی قسم کھا کر کہا کہ آپ کے فیصلے تسلیم نہ کرنے والوں کو اسلام سے خارج قرار دیا ہے۔ نبی کریمﷺ کےبعد خلفاء راشدین سیاسی قیادت، عسکری سپہ سالاری اور دیگر ذمہ داریوں کے ساتھ منصف وقاضی کے مناصب پر بھی فائزر ہے اور خلفاءراشدین نےاپنے دور ِخلافت میں دور دراز شہروں میں متعدد قاضی بناکر بھیجے۔ ائمہ محدثین نےنبیﷺ اور صحابہ کرام ﷢کے فیصلہ جات کو کتبِ احادیث میں نقل کیا ہے۔ اور کئی اہل علم نے اس سلسلے میں کتابیں تصنیف کیں ان میں سے اہم کتاب امام ابو عبد اللہ محمدبن فرج المالکی کی نبی کریمﷺ کے فیصلوں پر مشتمل ’’اقضیۃ الرسول ﷺ ‘‘ ہے۔ ڈاکٹر ضیاء الرحمن اعظمی﷾ نے جامعہ ازہر ،مصر میں اس کتاب کی تحقیق پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ ادارہ معارف اسلامی ،لاہور نے اسکا اردو ترجمہ کرواکر شائع کیا۔ چند سال قبل شیخ ڈاکٹرارکی نور محمد نے صحابہ کرام﷢ کے کتب ِحدیث وفقہ اورکتب سیر وتاریخ میں منتشر اور بکھرے ہوئے فیصلہ جات کو ’’اقضیۃ الخلفاء الراشدین‘‘ کے نام سے جمع کرکے جامعہ اسلامیہ، مدینہ منور ہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ اشاعت کتب کے عالمی ادارے دارالسلام نے نےاسے دو جلدوں میں شائع کیا ۔اور 1997ء حافظ عبد الرحمن مدنی ﷾ اور جسٹس خلیل الرحمٰن خاں اور پرو فیسر عبد الجبار شاکر ﷫ نےمجلس التحقیق الاسلامی، لاہور کے تحت الموسوعۃ القضائیۃ (اسلامی عدالتوں کے فیصلوں پر مبنی انسائیکلو پیڈیا) کے سلسلے میں کام کا آغازکیاجس میں عہد رسالت سے عصر حاضر تک شرعی عدالتوں کے فیصلہ جات کو جمع کر کےشائع کرنے کا منصوبہ تھا۔ ابھی صرف عربی زبان میں ایک جلد تیار ہوئی تھی جس کو مدنی صاحب شائع کرنے کے لیے کوشاں تھے لیکن اس دوران جسٹس خلیل الرحمن اور پرو فیسر عبد الجبار شاکر ﷫ نے اس کتاب کا اردو ترجمہ کر واکر فلاح فاؤنڈیشن کی طرف سے شائع کردیا۔ زیرتبصرہ کتاب وہی کتاب ہے۔ اس کتاب کی تیاری میں امام ابو عبد اللہ محمدبن فرج المالکی کتاب ’’اقضیۃ الرسول ‘‘ پیش نظر ر ہی ہے۔ کتاب ہذا میں نبی کریم ﷺ کی طرف سے صادر کردہ 355 فیصلوں کو اطراف حدیث سے جمع کر کے پیش کیا گیا ہے۔ ابتدائی کام کے دوران راقم کوبھی محترم ریاض الحسن نوری﷫ کی نگرانی میں کام کرنے کا موقع ملا۔ کتاب ہذا جج حضرا ت اور وکلاء کے لیے ایک بہترین کتاب ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری عدالتوں کو انگریزی قانون کی بجائے نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام ﷢ کے نظام قضاء وعدل کے مطابق فیصلے کرنےکی توفیق دے۔ (آمین) ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

1

اسلام کاعدالتی نظام

13

رسول اللہ ﷺکے فیصلوں کے چند نمونے

20

سنت میں مذکورآداب قضاء

25

رسول اللہ ﷺ کےمقررکردہ قاضی

30

منصب قضاءکے لیے شرائط

46

کتاب الحدود

 

پہلاباب : حدود کےبارے میں

54

امام کےروبروچور جرم ثابت ہونے پر حد قائم کرناواجب ہے

55

حد قذف کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

56

زناکااعتراف کرنے والے شادی شدہ شخص کےبارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

57

رسول اللہ ﷺ کایہودیوں کے لیے رجم کافیصلہ

62

رسول اللہ ﷺ کااس شخص کے بارے میں فیصلہ جواپنی بیوی کی لونڈی سے زنا کرے

64

رسول اللہ ﷺ کااس شخص کےبارے میں فیصلہ جواپنی بیوی کے ساتھ دوسرے مرد کوپائے

65

بیمار پر حد قائم کرنے کے طریقہ کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

67

رسول اللہ ﷺ کااس شخص کے بارے میں فیصلہ جسے زناکے کوڑے لگائے کئے پھر پتہ چلا کہ یہ شادی شدہ ہے

68

رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ کہ جو شخص بغیر تعین کے اپنی کسی بیوی پر تہمت لگانے تو اس شخص پر حد نہیں ہے

69

کہ مجبو رشخص سے حد ساقط ہونے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

69

رسول اللہ ﷺ کے نفاس والی اور بیمار عورت پر حد موخر کرنے کے بارے میں فیصلہ

71

رسول اللہ ﷺ کااس شخص کے بارے میں فیصلہ جس نے کسی عورت کے ساتھ زنا اقر ار کیا لیکن اس عورت نے انکار کردیا

72

رسول اللہ ﷺ کاحد سفار ش کو برا سمجھنے کے بارے میں فیصلہ

73

رسول اللہ ﷺ کاغلط معاہدہ تو ڑنے اور کنوارے زانی پرحد قائم کرنے کے بارے میں فیصلہ

75

رسول اللہ ﷺ کافیصلہ کہ مساجد میں حدود قائم نہ کی جائیں اور مالک سے غلام کاقصاص نہ لیا جائے

76

رسول اللہ ﷺ کافیصلہ کہ حدود میں عورتوں کی گواہی جائز نہیں یہی سنت جاری ہے کہ حدود

77

رسول اللہ ﷺ کااپنے مالک سے آزادی کامعاہدہ کرنے والے غلام کی حد کے بارے میں فیصلہ

78

رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ کہ جب چور کاہاتھ کاٹ دیا جائے تو اس پر جرمانہ عائد نہیں ہوگا

79

رسول اللہ ﷺ کافیصلہ   کہ اعتراف کے بعد ہاتھ کاٹنے کی سزا ضروری ہے

79

رسول اللہ ﷺ کااس شخص کے بارے میں فیصلہ جس نے کسی چیز کو اس کے اصل مقام سے اٹھایا تو اس سے کسی انسان کو نقصان پہنچا

80

رسول اللہ ﷺ کا شرابی کی حد کے بارے میں فیصلہ

81

دوسرا باب:قصاص کےبارے میں

84

رسول اللہ ﷺ کااس غلام کے بارے میں فیصلہ جس کاکان کاٹ دیا گیا

85

رسول اللہ ﷺ کاوالد سے قصاص نہ لینے کے بارے میں فیصلہ

87

دوبھائیوں کے درمیان قصاص کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

87

دوآدمیوں کے مشترکہ غلام سے قصاص نہ لینے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

87

حاکم سے قصاص لینے کے بارے میں رسول اللہﷺ کافیصلہ

87

دانت کے قصاص کےبارے میں رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ

88

زخم کے قصاص میں رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ اور آپ کا یہ فرمان کہ زخم درست ہونے کے بعد ہی اس کاقصاص لیا جائےگا

90

رسول اللہ ﷺ کا اس شخص کے بارے میں فیصلہ جس نے کسی کو پتھر سے قتل کیا

91

رسول اللہ ﷺ کا کافر محابین کے بارے میں فیصلہ

92

اپنے غلام کو قتل کرنے والے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ

94

ورثامیں سے کچھ کے قصاص معاف کرنے اور کچھ کے نہ کرنے پر رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

95

رسول اللہ ﷺ کاایسے زخم کاقصاص نہ لینے کے بارے میں فیصلہ جس سے ہڈی ننگی ہو

96

رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ کہ معذور ہوجانے یا لنگڑ اپن پیدا ہونے پر قصاص نہیں ہوگا

96

دماغ اور پیٹ تک پہنچنے او رہڈی کو ہلادینے والے زخموں پر قصاص نہ لینے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ

97

تیسراباب:دیت کے بارے میں

98

قسط اور دیت اداکرنے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

99

رسول اللہ ﷺ کااس شخص کے بارے میں فیصلہ جوکسی قوم کے درمیان غلطی سے مارا گیا

101

رسول اللہ ﷺ کا ان چار آدمیوں کے بارے میں فیصلہ جوکنویں میں گرپڑے اور ایک دوسرے سے لٹکنے کی وجہ سے سبھی ہلاک ہوگئے

102

رسول اللہ ﷺ کادیت کے مستحقین کے بارے میں فیصلہ

103

رسول اللہﷺ کا ایسے غلام کی دیت کے بارے میں فیصلہ جوآزادی کے لیے اپنے مالک سے معاملہ طے کرچکا ہو

104

رسول اللہﷺ کااس مسلمان آدمی کے بارے میں فیصلہ جسے جنگ میں غلطی سے دشمن سمجھ کر قتل کردیا جائے

105

رسول اللہ ًﷺ کا مجوسیوں کی دیت کے بارے میں فیصلہ

106

رسو ل اللہﷺ کے اس شخص کےبارے میں فیصلہ جو دیت لینے کے بعد بھی قتل کرے

106

رسول اللہ ﷺ کاسوار ی کی آنکھ کے بارے میں فیصلہ

107

رسول اللہ ﷺ کاامان طلب کرنے والے کافر کے بارے میں فیصلہ جسے ایک مسلمان نے قتل کر دیا

108

رسول اللہ ﷺ کا ایسے مقتول کے بارے میں فیصلہ جو کسی ویران جگہ پر مقتول پایاگیا

108

رسول اللہ ﷺ کااس آدمی کے بارے میں فیصلہ جس نے عورت کو مار اتو اس کے پیٹ کابچہ مر گیا

109

رسول اللہ ﷺ کا   ٹانگ کی دیت کے بارے میں فیصلہ

110

رسول اللہ ﷺ کا آنکھ کی دیت کے بارے میں فیصلہ

111

رسول اللہ ﷺ کا ناک کی دیت کے بارے میں فیصلہ

111

رسو ل اللہ ﷺ کاہاتھ کی دیت کے بارے میں فیصلہ

112

رسو ل اللہ ﷺ کازبان کی دیت کے بارے میں فیصلہ

113

رسول اللہ ﷺ کافیصلہ کہ اگر کسی نے دوسر ے کے گھر میں جھانکا اور انہوں نے اس کی آنکھ پھوڑدی تو کو ئی دیت نہیں ہوگی

114

رسول اللہ ﷺ کا انگلیوں کی دیت کےبارے میں فیصلہ

115

رسول اللہ ﷺ کادانتوں کی دیت کے بارے میں فیصلہ

115

ہڈی کو ہلادینے والے زخم کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

116

دماغ تک پہنچ جانے والے زخم کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

117

کمر توڑ نے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

118

ہڈی کو ننگا کرنے والے زخم کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

119

رسول اللہ ﷺ کافیصلہ کہ پڑوسی کے قتل او رحرمت والے مہنیوں میں قتل کی دیت سخت دیت مغلظہ ہوگی

120

رسول اللہ ﷺ کازخمی کو زخم کی دیت سے زیادہ دے کرراضی کرنے کے جواز رمیں فیصلہ جب کہ وہ قصاص کاطلب کارہو

121

رسول اللہ ﷺ کاایسے مقتول کے بارے میں فیصلہ جو دوبستیوں کے درمیان پایا جائے

122

رسول اللہ ﷺ کادیت کےتعین کے بارے میں فیصلہ

123

رسول اللہﷺ کاناقص اعضاء کی دیت کےبارے میں فیصلہ

125

رسول اللہ کاﷺمشرک کی دیت کے بارے میں فیصلہ

125

رسول اللہ ﷺ کا ایک آنکھ والے شخص کے بارے میں فیصلہ جس نے کسی درسرے کی دوآنکھو ں میں سے ایک پھوڑی دی

126

رسول اللہ ﷺ کافیصلہ کہ دانت سے کاٹنے والےکے دانت کابدلہ نہیں دیا جائے گا

127

رسول اللہ ﷺ کاایسے زخمو ں کے بارے میں فیصلہ جن میں قصاص نہیں

128

چوتھاباب: قسامت [قاتل معلو م نہ ہونے کی صورت میں قسم سے فیصلہ ]

129

رسول اللہ ﷺ کاقسامت پر قتل کافیصلہ

130

قاتل معلوم نہ ہونے کی صورت میں رسول اللہ ﷺ کاقسم کی بناپر فیصلہ

130

نبی ﷺ کاجاہلیت کی قسامت کو برقرار رکھنا

132

رسول اللہ ﷺ کا ایسے مقتول کے بارے میں قسامت کافیصلہ جو کسی قو م کی لڑائی کے درمیان غلطی سےمارجائے

135

پانچواں باب:قتل کے بارے میں

136

رسول اللہ ﷺ کااس قیدی کے بارے میں قتل کا فیصلہ جو قید ختم ہونے کے بعد بھی اپنے کفر پر اصرار کرے

137

اسلام سے مرتد ہوجانے والی عورت کے بارنے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

138

رسول اللہ ﷺ کاکافر بدلے مسلمانن کو قتل نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ

139

رسو ل اللہ ﷺ کااس آدمی کو قتل کرنے کافیصلہ جس پر آپ کی لونڈی کے ساتھ زنا کی تہمت لگائی گئی

140

رسو ل اللہ ﷺ کااس قتل کے بارے میں فیصلہ جس کو معاف کردیا جائے

141

کسی دوسرے کے قید ی کو قتل نہ کرنے کےبارے میں رسول اللہﷺ کافیصلہ

142

رسول اللہ ﷺ کاجادو گر کو قید کرنے اور اسے قتل کرنے کے بارے میں فیصلہ

142

رسول اللہ ﷺ کا اس شخص کے خون کو رائگاں جانے دینے کافیصلہ جس نے قتل کے ارادے سے مسلمان پر اپنی تلوار اٹھالی

143

کسی کے گھر بغیر اجازت داخل ہونے والے شخص کے خون کو رائگاں جانے دینے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

144

مشر ک تاجروں کے کو قتل نہ کرنے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

144

رسول اللہ ﷺ کا اس   شخص کے بارے میں فیصلہ جواپنے باپ کی منکوحہ نکاح کرلے

145

رسو ل اللہ ﷺ کا اس شخص کو قتل کرنے کافیصلہ جو آپ ﷺ پرجھوٹ باندھے

146

رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ کہ قاتل کوحاکم کے پاس کیسے جایا جائے گا اور اس سے قتل کا اقرار کیسے کروایا جائے گا

147

کسی محر م عورت سے تعلق قائم کرنے والے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

148

رسو ل اللہ ﷺ کا لو اطت کا بارے میں فیصلہ

149

رسو ل اللہ ﷺ کا لواطت کے بارے میں فیصلہ

149

رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ کہ حملہ آور کو دفاع میں قتل کرنے پر نہ قصاص ہے او رنہ دیت

150

رسو ل اللہ ﷺ کا جس نے زہر دے کر مارنے کو شش کی تھی اس کے بارے میں آپ ﷺ کا فیصلہ

152

جس نے رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ تسلین نہ کیا اس کے بارے میں آپ ﷺ کا فیصلہ

153

رسول اللہ ﷺ کا اس چو رکے بارے میں فیصلہ جو بار بار چور ی کرے

155

قتل کے ملزم کوجیل میں   ڈالنے کا فیصلہ

157

کسی مومن کو قتل کرنے کے بعد مرتد ہونے والے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ اور اس کے بارے میں اللہ کی مقر ر کر دہ سزا کابیان

159

چھٹا باب :متفراقات کے بارے میں

161

رسو ل اللہ ًﷺُ کا کسی عضو کے کاٹنے کے بعد اسے داغنے کا فیصلہ

162

رسو ل اللہ ﷺ کا اس شخص کے متعلق فیصلہ جسے حاکم بلائے اور وہ نہ جائے

163

بھاگا ہوا غلام چور ی کے لے تو اس کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

164

رسو ل اللہ ﷺ کا گندگی کھانے والے جانو رکی قیمت کے بارے میں فیصلہ

164

رسو ل اللہ کا   ﷺکا اس شخص کے بارے میں فیصلہ جس نے کسی کو مخنث کہہ کر پکار ا

165

رسو ل اللہ ﷺ کا چور ی کے مال کی مقدار کے متعلق فیصلہ جس میں چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا

165

رسول اللہ ﷺ کا مال خمس (مال غنیمت میں سے بیت الما ل کاپانچواں حصہ ) میں چور ی کرنے والے غلام کے بارے میں فیصلہ

167

رسو ل اللہ ﷺ کا خائن کے سامان کو جلانے اور اسٰے سزا دینے کے بارے میں فیصلہ

167

رسو ل اللہﷺ کا   سوار ی کے مالک کے بارے میں فیصلہ کہ وہ اس صو رت میں نقصان کا خودضامن ہوگاجب وہ اسےرستےیابازار میں کھڑاکردے

168

رسول اللہﷺکاتعزیرکے طورپرکوڑوں کی مقدارکے بارےمیں فیصلہ

168

رسول اللہ ﷺکاایسےمسلمان کے بارےمیں فیصلہ جو مشرکوں سے مل گیا

169

اور وہاں کوئی جرم کیا پھر مسلمان ہوگیااور اس کے بارے میں فیصلہ جس نےاسلام کی حالت میں جرم کیا پھر مشر کوں سے مل گیا اور پھر امان لے لی

169

رسو ل اللہﷺ کے اس شخص کے بارے میں فیصلہ جوظہارمیں کفارہ ادارکرنےوالے سے پہلے اپنی بیوی سے تعلق قائم کرے

170

چوری کاالزام لگانے والے شخص کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ

171

رسو ل اللہ ﷺ کا سواری پر آگےاور پیچھے بیٹھنے والےکی ذمہ داری کے بارے میں فیصلہ

171

رسو ل اللہﷺکامقروض کو قید میں رکھنے کے بارے میں فیصلہ

172

جھگڑے کے فریقن میں سے اگر ایک وعدے کے باوجود جاضر نہ ہوتو اس کے بارے میں رسول اللہﷺ کا فیصلہ

173

رسو ل اللہ ﷺکا اس چوری کے بارے میں فیصلہ جس میں ہاتھ نہیں کاٹے جاتے

173

رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ کہ اگر کو ئی مسلمان یا ذمی آپﷺ کو گالی دے تو اس کاخون رائگاں جائے گا

176

کتاب الجہاد

 

پہلا باب : قتال کے بارے میں

183

رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ کہ لڑائی سے پہلے کفار کو اسلام کی دعوت دینا واجب ہے

184

رسو ل اللہ ﷺ کا مثلہ کرنے سے روکنے کے بارے میں فیصلہ

185

بوڑھے کو قتل نہ کرنے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

186

مصبیت کے لیے لڑنے والے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

187

ذمیوں کے دفاع کرنے اور مشرکو ں کا دفاع نہ کرنے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

188

رسو ل اللہ ﷺکا عورتوں کے قتل سے منع کرنے کے بارے میں فیصلہ

189

جوذمی مسلمانوں کے ساتھ مل کرلڑائی کرتے ہیں ،انہیں مال غنیمت میں حصہ دینے یانہ دینے کے بارےمیں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

190

اس کافر کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ جومسلمان سے آگے بڑھ جائے

191

بنوقریظہ کے بارے میں سعد بن معاذ کو حکم بنانے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

193

لڑائی کے ضروری آداب کے بارےمیں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

197

دوسراباب:غنیمتوں کے بارے میں

200

غنیمتوںمیں فاتحین کے حصہ کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

201

جنگ والی زمین سے ملنے والی کھانے کی چیز کے جائز ہونے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

202

انفال کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

203

جنگ میں مقتول کامال اسے قتل کرنے والے کو دینے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

205

غلام کو غنیمت میں سے حصہ نہ دینے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

207

مال غنیمت میں تقسیم کے وقت غیر حاضرشخص حصہ کے بارےمیں رسول اللہ ﷺکافیصلہ

209

مقتو ل کامال اسے قتل کرنے والے کو دینے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ او رکیا اس مال میں سے بیت المال کاپانچواں حصہ نکالاجائے گا؟

210

مشرکوں کا جو آدمی قتل کیا گیا او رپہلی غنیمت حاصل کی گئی او رکے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہہ

215

تیسرا باب: ما ل فئی [یعنی دشمن سے مقابلہ کے کیے بغیر حاصل شد ہ مال ] کے بارے میں

218

بغیر لڑائی کے حاصل ہونے والے مال سے دیہاتیوں کے حصے کے بارے میں رسو ل اللہﷺ کا فیصلہ

219

قبیلہ بنونظیر کے مالو ں کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

219

انصار کے لیے خیبر کی جاگیروں کے متعلق رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

220

بنونظیر کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

221

خیبر کے مال میں سےقریبی رشتہ دار وں جوکہ بنو ہاشم اور بنو مطلب ہیں کے حصو ں کی تقسیم کے بارے میں رسول اللہﷺ کافیصلہ

223

سونے کے اس ٹکڑے کی تقسیم کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ جسے علی بن ابی طالب نے یمن سے بھیجا تھا

224

بحرین کے مال کی تقسیم کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

225

اللہ تعالی جوما ل اپنے رسو ل اللہ ﷺ کو بغیر لڑائی کے عطا کرے اس کی مر ضی سے تقسیم کرنے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

225

چوتھا باب: عہد پیمان باندھے :امان دینے اور جزیہ لینے کے بارے میں

231

عہد توڑنے والے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

232

مشر کین سے مال پر صلح کرنے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

233

خمس سےپہلے ما ل غنیمت میں سے اپنے لیے کچھ خاص بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

235

ایپھیوں کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ انہیں قتل نہیں کیا جائے گا

236

کافروں سے کیا گیا معاہدہ پورا کرنے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ او راس بارے میں قرآن نازل ہواہے(اس کابیان)

238

جزیہ کے بارے میں اللہ تعالی کے حکم کے مطابق اس کی مقدار کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ کن لوگوں سے جزیہ قبو ل کیا جائے گا او رکن صرف اسلام ہی قبول کیا جائے گا؟

240

جزیہ لے کرصلح کرنے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

242

کسی کو امان دینے خصوصات عورت کو امان دینے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

244

فتح مکہ کےد ن امان دینے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

248

صلح حدبیہ کے بار ے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

259

پانچواں باب:متفرقات کے بارے میں

271

مشرکین کے تحائف قبو ل کرنے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

272

دو خلیفو ں کی بیعت لی جائے تو اس بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

272

جو آدمی اجرت لے کر جہاد کرے اس کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

273

تقسیم سے پہلے مال کا مالک مسلمان ہوجائے تو وہ مال اسے لوٹا دینے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

274

عورت اگر کسی کافر کو قتل کردے تو اس ک حصے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

276

قیدی کے بدلے کو آزاد کرنے او راس پر غلامی جار ی رکھنے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ اگرچہ وہ بعد میں مسلمان ہی کیوں نہ ہو جائے

277

رسو ل اللہ ﷺ کا اس تحفے کے بارے میں فیصلہ جو کو ئی معاہد ہ کافر آپﷺ کی طرف بھیجے

279

مشرکو ں کے جوغلام مسلمانوں سے مل کر اسلام قبول کرلیں ان کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

284

مسلمانو ں کے اس مال کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ جس پر مشرک قبضہ کرلی؍،اور پھر مسلماتن مشرکو ں پر غالب آگئےاور مشرک ہی مسلمان ہوگئے

285

قیدیوں کے بارے میں رسو ل اللہﷺ کافیصلہ اور اس قیدی کاتذکرہ جسے نبی کریم ﷺنے اپنے ہاتھ سے قتل کیا اور وہ غلطی ہوکیا

287

جاسو س کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

291

کتاب النکاح

 

پہلاباب : حق مہر کے بارے میں

295

عورت کے خلو ت میں لے جانے اور اسے بے پردہ دیکھنے والے پر حق مہر واجب ہوجانے کے بارےمیں رسو ل اللہ ﷺکافیصلہ

296

رسو ل اللہ ﷺ کا اس بارے میں فیصلہ کہ حق مہر کا مستحق کو ن ہوگا

296

ہم بستر ی سے پہلے ہی خاوند کی مو ت کی وجہ سے نکاح تقویض کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

297

جوتے کے جوڑے کے بدلے نکاح کرنے والے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

299

اس آدمی کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ جس نے عورت کے ساتھ نکاح کیاتو وہ حاملہ نکلی

300

حق مہر اور اس کی کم ازکم مقدار کے بارے میں رسو ل اللہﷺ کافیصلہ

300

دوسرے باب:صحت نکا ح کی شرائط ،خاوند اور بیو ی کے فرائض کے بارے میں

305

نکاح کی شرائط کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ

306

کسی اور کے جماع سے حاملہ عورت کے ساتھ جماع کرنے کی حرمت کے بارےمیں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

306

حاملہ کی عدت کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

308

مالک اپنے غلام اور لونڈی کانکاح کردے توپھر ان کےدرمیان علیحد گی نہ کرانے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

309

خاوند کے غائب ہونے کی صورت میں بیوی کانان ونفقہ خاوند ک ذمے ہونے کے بارےمیں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

310

خاوند اور بیوی ہردوکے لیے گھر کی خدمت کرنے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

311

تیسراباب:بیویوں کی تعداد،ان کی باری باندھے اور بچے کی پرورش کرنے کے بارے میں

313

بیویوں کے درمیان باری باندھے اورانصاف کرنے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

314

اس آدمی کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ جس نے اپنی پہلی بیوی پر نئی شادی کرلی ہو

315

اس آدمی کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ جومسلمان ہوجاجائے او راس کے پاس چار سے زائد بیو یا ں ہوں

317

رسو ل اللہ ﷺ کاحضرت فاطمہؓ کے ہوتے ہوئے حضرت علی کے دوسرانکاح کرنے کی ممانعت کے بارے میں فیصلہ

318

رسو ل اللہ ﷺ کا اس بات میں فیصلہ کہ بچی کی پرورش کی حقدارماں ہوہے نہ کہ چچا

319

چوتھاباب:حرام اور باطل نکاحوں کے بارے میں

331

نکاح میں گواہوں کے بارےمیں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

332

رسو ل اللہ ﷺ کا نکاح متعہ کے بارے میں فیصلہ

332

آزاد عورت کے نکاح میں ہوتے ہوئے لونڈی کو نکاح میں لانے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

334

اس غلام کے بارے میں رسو ل اللہﷺ کا فیصلہ جواپنے آقا کی جازت کے بغیر نکاح کرلیتاہے

335

عورت کامحر م کے بغیر سفرکرنے کی حرمت اور بیوی کانکاح میں ہوتے ہوئے اس کی پھوپھی یا خالہ کے ساتھ نکاح کے بارے میں رسو ل اللہﷺ کافیصلہ

336

یتیم لڑکی کے نکاح کے لیے اس سے مشورہ طلب کرنے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

337

خاوند دیدہ عورت کے   بارےمیں رسو ل اللہﷺ کا فیصلہ جس کی شادی اس کاباپ اس کی رضامندی کے بغیر کردے

339

رسو ل اللہ ﷺ کا وٹہ سٹہ کے نکاح کے بارے میں فیصلہ

333

رسو ل اللہ ﷺ کا حلالہ کے نکاح کے باطل ہونے کے بارے میں فیصلہ

332

محرم کے نکاح کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

333

ایک عورت کانکاح جب دوولی کریں تو اس کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

334

شادی کے بعد بھی مشرکہ کے پاکدامن نہ ہونے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

335

نبی ﷺ کافیصلہ اس مجوسی کے بارے میں جو مسلمان ہوجاتاہے او راس عورت کے بارے میں جو اپنے خاوند سے پہلے مسلمان ہوجائے پھر اس کاخاوند بھی مسلمان ہوجائے

335

پانچواں باب: رضاعت کے بارے میں

337

حرام کرنے والی رضاعت کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

338

رسو ل اللہ ﷺ کارضاعت کے بارے میں فیصلہ اور یہ کہ رضاعت کااعتبار اس وقت ہوگا جب بچہ بھوک سے دودھ پیے

339

رسو ل اللہ ﷺ کا صرف ایک عورت کی گواہی پر رضاعت کے بارے میں فیصلہ

340

نبی ﷺ کا عائشہ ؓ   اور ان کےرضاعی چچاکے بارے میں فیصلہ

342

رسو ل اللہ ﷺ کارضاعی بھتیجی کے بارے میں فیصلہ

343

چھٹاباب : متفرق مسائل کے بارے میں

345

رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ اس آدمی کے بارے میں جس نے اپنے مرض میں شادی کرلی

346

رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ اس بارے میں کہ نکاح اور طلاف میں ہنسی مذاق اور غیر سنجیدہ رویے کو بھی حقیقت ہی سمجھا جائے گا

346

رسول اللہ ﷺ کا اس شخص کے بارے میں فیصلہ جوکسی عورت سے نکاح کرے پھر ہمبستر ی کرنے سے پہلے اسے طلاق دےدے کیاوہ اس عورت کی بیٹی کے ساتھ نکاح کرسکتاہے یا نہیں

347

زنا وغیر ہ کے ساتھ سسرالی رشتہ مصاہرت کی حرمت ثابت نہ ہونے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

348

نکاح میں برابر ی کے متعبر ہونے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

348

رسو ل اللہ ﷺ کااس بات کے بارے میں فیصلہ کہ جس عورت کاخاوند فوت ہوجائے وہ اپنی عدت وہیں گزارنے کی جہاں اسے وفات کی خبر پہنچی ہے

350

اس مطلقہ عورت کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ جواپنے خاوندکی طرف لوٹنا چاہتی ہو

351

خصی ہونے اور دنیا سے کٹ کررہنے کی ممانعت کے بارے نبی ﷺ کا فیصلہ

352

حمل سے ناامید عورت کی عدت کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

354

کتاب الطلاق

 

پہلا باب: طلاق کی اقسام اور اس کے احکام کے بارے میں

356

رسو ل اللہ ﷺ کا عام طلا ق اور حائضہ عورت کی طلاق کے بارے میں فصلہ

357

اور غصے کی حالت میں طلاق واقع نہ ہونے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

359

کم عقل کی طلاق کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

360

بیوی کی طلاق دینے کے ضمن میں بیٹے کے لیے باپ کی اطاعت کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

360

ایسے میا ں بیوی جواپنے دوسرے ساتھی میں پھلہر ی ،کو ڑھ یا جنون پاتاہے یا خاوند نامرد ہو ان کے بارے میں اور مطلقہ کے لیے حق مہر کے ثبوت کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

362

رسو ل اللہ ﷺ کااس غلام کے بارے میں فیصلہ جواپنی بیوی کو دوطلاقیں دیتاہےپھر دونوں آزاد کردیے جاتے ہیں تو آیا اس کی بیوی دوسرے مرد سے شادی اور ہمبستر ی کے بغیر اس کے قابل ہوسکے گی؟

362

رسو ل اللہ ﷺ کا لونڈی کے ساتھ ہمبستر ی سے ممانعت کافیصلہ جب کوئی آدمی اسے دوطلاقیں دینے کے بعد خرید لے

363

اس عورت کے بارے میں رسو ل اللہﷺ کا فیصلہ جو اپنے خاوند سے طلاق پر ایک عادل گواہ پیش کرتی ہے اور خاوند انکاری ہے

364

معتعہ الطلاق یعنی طلاق کے بعد عورت کپڑے دینے کے بارےمیں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

364

رسو ل اللہ ﷺ کا اس آدمی کے لیے اپنی مطلقہ بیوی کے ساتھ رجوع کا فیصلہ جس نے غلط طریقے سے طلاق دی ہو۔

365

دوسرا باب: خلع کے بارے میں

367

رسو ل اللہ ﷺ کاخلع کے بارے میں فیصلہ

368

خلع یا فتہ عورت کے عدت کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

369

تیسرا باب:لعان کے بارے میں

371

جب خاوند اپنی بیو ی پر بد کاری الزام لگائے اور وہ انکار کرتی ہوتو ان کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کا لعان کافیصلہ

372

نبی ﷺ کا لعان کے بارے میں فیصلہ اور بچے کو ماں کے سپرد کرنا

373

رسو ل اللہ ﷺ چار قسم کے لوگوں ک مابین لعان کے عدم جواز کا فیصلہ

369

اس آدمی کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ جس نے یہ دعوی کیا اس نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی مرد کو پایاہے

374

چوتھا باب: عدت کے بارے میں

378

رسو ل اللہ ﷺ کا مطلقہ کے نان ونفقہ عدت اور رہائش کے بارے میں فیصلہ

379

عدت والی عورت کے لیے اپنے ضرور ی کام کے لیے دن کے وقت باہر نکلنے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ

381

رسو ل اللہ ﷺ کا ولادت کے بعد مطلقہ کی علیحدگی کے بارے میں فیصلہ

382

رسو ل اللہ ﷺ کا عدت والی عورت کے سوگ کے بارے میں فیصلہ

383

پانچواں باب: بیو ی کو طلاق کا اختیا ردینے کے بارے میں

385

بیوی کو طلاق اختیا ردینے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ کہ وہ طلاق نہیں ہے

386

رسو ل اللہ ﷺ کا اس لونڈی کے بارے میں فیصلہ جو کسی خاوند کی زوجیت کی حالت میں آزاد کردی جائے

388

چھٹاباب: ظہار(یعنی اپنی بیو ی کو ماں یا بہن کی طرح کہنے )او رتحریم (یعنی اللہ کی حلال کردہ چیز وں کو اپنے اوپر حرام کرنے )کے بارے میں

391

رسو ل اللہ ﷺ کا ظہا رکے بارے میں فیصلہ اور جو حکم اللہ تعالی نے اس بارے میں نازل کیا اس کابیان

392

رسو ل اللہ ﷺ کا ظہار کے کفارہ کے بارے میں فیصلہ

393

رسول اللہﷺ کا اس بات کے بارے میں فیصلہ کہ ظہا رکا کفار ہ ایک ہی ہے

395

ظہا ر کے فیصلے کی طرح رسول اللہ کا اس آدمی کے بارے میں فیصلہ جس نےرمضان میں د ن کے وقت اپنی بیو ی کے ساتھ ہم بستر ی کرلی

396

رسو ل اللہ ﷺ کا اس شخص کے بار ے میں فیصلہ جو اللہ تعالی کی حلال کردہ چیز اپنے اوپر حرام کرلے

397

ساتواں باب: متفرق مسائل کے بارے میں

400

باپ جب مسلمان ہوتو بچے کو باپ کی تحویل میں دینے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

401

رسو ل اللہ ﷺ کا طلاق کی بجائے صلح کے بارے میں فیصلہ

402

نبی ﷺ کا غلام کو طلاف کااختیا ردینے کے بارے میں فیصلہ

403

جب خاوند اپنی بیو ی کوخرچہ دینے سے عاجز آجائے تو رسو ل اللہ ﷺ کا عورت کو اسے چھوڑنے کا اختیا ردینے کے بارے میں فیصلہ

404

نبی ﷺ کا نسب نامہ کو مر د کے ساتھ جوڑنے کافیصلہ جب اس کے بیٹے کا رنگ اس کے رنگ کے خلاف ہو

405

رسو ل اللہ ﷺ کا گم شدہ آدمی کی بیو ی کے بارے میں فیصلہ

406

پر ورش کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کے فیصلہ اور یہ کہ ماں بچے کی پرورش کی باپ سے زیا دہ حق دار ہۃے اور یہ کہ خالہ ماں کے مرتبہ میں ہے

407

کبا ب الاقضیتہ

 

پہلا باب : قاضی سے متعلقہ امو ر کے بارے میں

410

حق سے لاعلم او رڈٹ نہ سکنے والے کو قضا کے شعبے سے دور رکھنے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

411

رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ کہ اس شخص کو قضا کا منصب سو نپنا نا جائز ہے

411

قضا کا منصب قبول کرنے پر تر غیب دینے کے بارے میں ر سو ل اللہﷺ کا فیصلہ

412

رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ کہ قاضی کے لیے غصے کی حالت میں فیصلہ کرنا ناجائز ہے

413

رسو ل ا للہ ﷺ کا فیصلہ کہ قاضی کے لئے تحفہ لینا حرام ہے

414

حاکم حق بات معلو م کرنے کے لےفیصلے کے خلاف کو ئی فرض بات کر سکتا ہے

414

گائے کے مالک پر حضرت علی ؓ کے ناوا نۃڈالنے کے فیصلے پر نبی کریم کی تائید

415

رسو ل اللہ ﷺ کا اپنے علم ک بنا پر فیصلہ

416

رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ کہ عورت کو حاکم بنانا او راسے مسلمانوں کا معاملہ سو نپنا نا جائز ہے

417

ظاہری دلائل کے ساتھ حقوق دینے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

418

قاضی کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ کہ اگر وہ کتا ب وسنت میں کسی جھگڑے کا فیصلہ نہیں پاتا تووہ کتاب وسنت کے مو افق اپنی رائے سے اجتہاد کرسکتاہے

419

دوسر اباب: گواہیوں اور دلائل کے بارے میں

421

جھوٹی گواہی سے روکنے کے بارے میں رسول اللہﷺ کافیصلہ

422

رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ کہ باپ کے لئے بیٹے کی گواہی قبول نہیں ہوگی

422

رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ کہ دیہاتی کے لئے شہریوں کے خلاف گواہی دینا نا جائز ہے

423

جن کی گواہی قبول نہیں ہوگی ان کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

424

اکیلے خزیمہ بن ثابت ؓکی گواہی دوآدمیوں کی گواہی کے برابر قبول کرنے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

425

جن معاملات سے آدمی باخبر نہیں ہیں ان میں عورتوں کی گواہی قبول کرنے کے بارے میں ر سو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

426

نکاح میں ایک آدمی اور دوعورتوں کی گواہی کے جواز کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺکافیصلہ

427

ایسے گواہ کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ جو مطالبے سے پہلے ہی گواہی پیش کردے

428

ایسے آدمی کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ جوعورت کو صرف چھوتاہے اور جماع تک نہیں پہنچتا اور اس کے بارے میں اللہ ے نازل کردہ حکم کابیان

428

دو ایسے دعوی کرنے والوں کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ جن میں سے ہرکوئی دلیل پیش کرے

429

دوایسے دعوی کرنے والوں کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ جن کے پاس دلیل نہ ہو

430

رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ کہ دلیل کی عدم موجودگی میں مدعا علیہ پر قسم ہوگی

432

جس شخص کا کسی چیز پر قبضہ ہواس کے بار ے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

434

تیسراباب: جھگڑوں کے حل کے بار ےمیں

435

فیصلہ کرنے والے کے فیصلہ پر رسو ل اللہ ﷺ کی رضامندی

436

مسلمانوں کے درمیان صلح کروانے او ران کے درمیان نرمی برتنے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

437

جوکسی کا پیالہ توڑ دے اس کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

439

رسو ل اللہ ﷺ کا اس شکار ےکے بارے میں فیصلے جسے کو ئی تیر مارے لیکن کو ئی اور اسے لے لے

440

جوکسی کی زمین میں عمارت بنا ئے اس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

441

کھیتی باڑی کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ

441

مساقات یعنی سراب کرنے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

444

پانی کی تقسیم کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کا فیصلہ

445

بنجر زمین کو آباد کرنے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

446

طبیب کے تاوان کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

448

کھجور کے درخت کے احاطہ کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

448

راستے کی مقدار کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

450

جھونپڑی کے معاملہ کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

450

باپ کے ذمہ بیٹے کے قرض کے بارے میں رسو ل اللہﷺ کافیصلہ

451

رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ کہ کسی کو دوسر ے کے گناہ کے بدلے نہیں پکڑا جائے گا

451

اس شخص کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ جو اپنی بیو ی کو تھپڑ ماے او راس بارےمیں اللہ اللہ نازل کردہ حکم کابیان

453

ان لوگوں کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ جنہوں نے آپ ﷺ کی موجودگی میں تقدیر میں جھگڑاکیا اور اس بارے میں اللہ کے نازل کردہ حکم کابیان

454

چوتھا باب : قسموں اورمعاہدوں کے بارے میں

456

قسم کھانے والے کی قسم کی کیفیت کے بارے میں رسو ل اللہﷺ کافیصلہ

457

جاہلیت کی قسم اور حلف کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

459

رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ کہ معاہدے توڑنا حرام ہے

459

اہل کتاب کو اپنے علاقوں میں مسلمانوں کے بچوں کو عیسائی بیانے سے روکنے کے بارےمیں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

460

جس نے اپنے غلام کو مارا اس کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

461

پانچواں باب: متفرقات کے با رے میں

462

تھوڑی مقدار میں گر ی پڑی چیز کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

463

 

 

گری پڑی چیز کے اعلان کی مدت کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ اور اگر اس چیز ضائع ہونے کے بعد اس کامالک آجائے تو کیا اس کاتاوان دیا جائے گا

464

رسول اللہ ﷺ کافیصلہ کہ عورت کے لیے اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر کسی کو صدقہ یا تحفہ دینا حرام ہے

465

ایسے مو یشی جوکسی کی فصل خراب کردیں ان کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

466

رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ کہ مالک کی اجازت کے بغیر مویشی کادودھ نکالنا منع ہے

467

ایسے شخص کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ جوفوت ہوجائے اس کے ذمہ قرض ہو او راس نے کچھ وقت کےبعد کسی سے قرض لینا ہو۔

468

رسو ل اللہﷺ کافیصلہ کہ اگر مکاتب غلام اپنی کی رقم ادارکرنے سے عاجزآجائے تو اس کی مکاتب کامعاہدہ لوٹا دیا جائے گا

469

اس سوار ی کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ جسے اس کے مالک چھوڑدیں اور کو ئی دوسرا پکڑ اسے کھلائے پلائے تو وع اسی کی ہوگی

470

ایسی آگ کے بار ے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ جسے آدمی اپنی ملکیتی زمین میں جاتاہے پھر اسے ہوااڑکرلے جائے او روہ کسی عمارت یا سامان وغیر ہ کو جلا دے

471

رسو ل اللہﷺ کافیصلہ کہ قریبی رشتہ داروں پرخرچ کرنا واجب ہے

471

غلام جب بھاگ جائے تو اس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کافیصلہ

473

فقیر او راتو نگر ے کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ اور اس بارے میں اللہ کے نازل کردہ حکم کا بیان

474

اہل کتاب کی دین ابراہیم سےبیزاری کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

474

یہودہ نصاری کے بارے میں رسو ل اللہﷺکا اس وقت فیصلہ جب وہ آپ ﷺکو آپ دین کے بارے میں فتنے میں ڈالنے کے لیے آئے او راس بارے میں اللہ تعالی   نازل کردہ بیان

475

کتاب الہبہ والوصایا

 

پہلاباب: ہبہ وقف او رعمر ی کے بارے میں

477

رسول اللہ ﷺ کے فیصلہ ک صدقہ میں رجوع حرام ہے

478

ہبہ کے بارے میں رسو ل اللہﷺ کافیصلہ

479

رسول اللہ ﷺ کاتحائف واپس کرنے کے بارے میں فیصلہ

481

رسو ل اللہ ﷺ کا وقف کرنے کے بارے میں فیصلہ

482

رسو ل اللہ ﷺ کا عمر یٰ تاعمر وقف کے بارے میت فیصلہ

485

دوسر ا باب: گر ی پڑی چیز ،امانت رکھی ہوئی چیز او رادھاری چیز کے بارے میں

487

گری پڑ ی چیز کے بارے میں رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

488

رسو ل اللہﷺ کا امانتوں کے بارے میں فیصلہ

491

ایسی ادھاری ہوئی چیز کی ضمانت کے بارے میں جو غائب ہوجائے ،رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ

492

تیسراباب : وصیت کی شرائط کے بارے میں

795

رسو ل اللہ ﷺ کافیصلہ کہ قرض وصیت سے پہلے ہے

496

رسو ل اللہ ﷺ کا فیصلہ کہ کافر کی وصیت کو پورا کرنا ضرور ی نہیں

497

رسو ل اللہ ﷺ کا ایسے مسلمان کی وصیت کے بارے میں فیصلہ جس پر عیس

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7339
  • اس ہفتے کے قارئین 165871
  • اس ماہ کے قارئین 1684944
  • کل قارئین115576944
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست