#5125

مصنف : نصرت علی اثیر

مشاہدات : 16583

آئینہ معلومات خلفائے راشدین ؓ

  • صفحات: 356
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8900 (PKR)
(اتوار 07 جنوری 2018ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

دنیائے انسانیت نے کئی انقلابات دیکھے۔ کئی حکمرانوں‘ بادشاہوں اور فرماں رواؤں کی حشر سامانیوں کا مشاہدہ کیا۔ لیکن دنیا کے عالم پر خالق کائنات نےجس نئی رحمت کو مبعوث فرما کر ایک عالمی انقلاب کی داغ بیل ڈال دی وہ حضرت محمدﷺ کی ذات اقدس تھی جس کی امامت اور سیادت میں غلامی کی انبیائے کرام حسرت کرتے رہے۔ تکوین عالم کا یہ وہ دور تھا جب انسانی ظلم وبربریت چہار وانگ عالم میں کئی روپ لے کر اپنے سائے مکمل طور پر پھیلا چکا تھا۔ نبی رحمت اپنا پیغام اور سیرت جب اپنے صحابہ کرامؓ کے دلوں میں راسخ کر چکے تو اپنے ملاء اعلی سے جا ملے اور انسانیت کو ایک جذبے اور ایمان کی حلاوت کے ساتھ نئے امتحان میں ڈال دیا۔ ایسے عالم میں نبی آخر الزماں کے جن صحابہ کرامؓ نے چیلنج قبول کیا یہ کتاب انہی کا تذکرہ ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں  ان مبارک ہستیوں کی سیرت وکردار‘  کارنامے اور واقعات  کو  بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب انتہائی مختصر اور ابتدائی کوشش ہے جس میں کوئز کے  ذریعے سے علم کو پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس کتاب میں خلفائے راشدین کا تذکرہ کیا گیا ہے اور ان کا مکمل تعارف اور حالات واقعات کو تحقیق کے ساتھ پیش کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب’’ آئینہ معلومات خلفائے راشدینؓ ‘‘ نصرت علی ایثر کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفہ وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

خلیفۃ اول سیدناحضرت ابوبکرصدیق﷜

 

نام ونسب

1

خلافت مفہوم ومعانی

2

قبولیت اسلام وہجرت مدینہ

8

غزوات مہمات اورعہدنبوی

15

منصب خلافت

25

مسائل ومشکلات

28

سانحہ ارتحال نبوی

21

لشکرشام

28

مدعیان نبوت

23

فتنہ ارتدادمانعین زکوۃ

34

نظام مملکت وعمال حکومت

56

فوجی نظم وفسق

62

تعزیرات وحدودکانفاذ

65

اشاعت اسلام کےلیے مساعی

66

تبلیغی جہادی مہمات

67

معاشرت سلطنت

68

اجتہادوقیاس

68

علم وحکمت

71

مکارم اخلاق

75

ذاتی حالات وسوانح

78

وصال بارالسی

80

سیرت صدیق اصحابہ کرام کی نظرمیں

81

خلیفہ دوم:حضرت عمرفاروق﷜

 

نام ونسب

85

ابتدائی زندگی ومشاغل

87

قبول اسلام

88

ہجرت اسلام

93

غزوات ومہمات

96

نیازمندی رسول

103

عہدصدیقی میں خدمات

105

بارخلافت

107

فتوحات ومہمات

109

نظم ونسق خلافت وخدمات

118

علم وفضل

128

اخلاق وعادات

131

صلہ رفاقت حق

139

سفرشہادت حق

144

کرامات فاروقی

149

اقوال فاروقی

149

نصائح فاورقی

153

موافقات فاورقی

154

خلیفہ سوئم حضرت عثمان﷜

 

نام ونسب اورخاندان

157

پیدائش اورشجرہ نسب

157

کنیت ولقب

157

ذاتی اوصاف

157

کاروبارزندگی

158

شادی خانہ آبادی

159

قبول اسلام وخدمات

158

ہجرت حبشہ

161

غزوات ومہمات

163

عہدصدیقی میں خدمات

167

عہدفاروقی میں خدمات

168

بارخلافت

169

فتوحات

174

فتنوں کاآغاز

190

اعتراضات وحقائق

192

شہادت عثمان

231

کارنامےوخدمات

236

علم وفضل

243

اخلاق وعادات

246

خلیفہ چہارم حضرت علی

 

نام ونسب

255

قبولیت اسلام

257

ابتدائی تربیت تعلیم

261

ہجرت مدینہ ومکی زندگی

262

غزوات ومہمات

270

نیازمندی رسول وخدمات

285

خدمات درعہدخلفائےثلاثہ

288

بارخلافت ومشکلات

295

خانگی وخارجی جنگی مہمات

300

سفرشہادت مرتضوی

318

اخلاق وعادت  مرتضوی

337

اولاد دوالخاق

334

فرمودات مرتضوی

336

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21092
  • اس ہفتے کے قارئین 386378
  • اس ماہ کے قارئین 386378
  • کل قارئین111993706
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست