#4820

مصنف : انجینئر عبد المجید انصاری

مشاہدات : 6607

عشاریات قرآن و حدیث

  • صفحات: 363
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9075 (PKR)
(ہفتہ 30 ستمبر 2017ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

اللہ رب العزت نے اپنے آخری نبیﷺ کو قرآن وحدیث جیسی عظیم نعمتوں سے نوازا۔قرآن ِ مجید  انسانوں کی راہنمائی کےلیے  رب العالمین کی طرف سے نازل  کی گئی آخری کتاب ہے  ۔اور قرآن  کریم  ہی وہ واحد کتاب  ہے جو تاقیامت انسانیت کے لیے رشد وہدایت کا سرچشمہ اور نوعِ انسانی کےلیے ایک کامل او رجامع  ضابطۂ حیات ہے ۔ اسی  پر  عمل  پیرا  ہو کر  دنیا  میں سربلند ی  او ر آخرت میں نجات  کا  حصول ممکن ہے  لہذا ضروری  ہے کہ   اس کے معانی ومفاہیم  کوسمجھا جائے ،اس کی تفہیم  کے لیے  درس وتدریس  کا اہتمام کیا  جائے  او راس کی تعلیم  کے مراکز  قائم کئے جائیں۔ قرآن مجید کو اللہ تعالیٰ نازل کیا تو ساتھ ہی اس کی حفاظت کا ذمہ بھی لیا اور بندوں کے ذریعے اس کی حفاظت کروائی مثلا قرآن مجید پر لکھنے والوں کی تعداد بہت زیادہ اور اس کی مختلف جہات ہیں کسی نے عربی متن کے حوالے سے لکھا اور کسی نے ترجمہ کے حوالے اور کسی نے تفسیر اور قراءت کے حوالے سے۔ قرآن کے بعد دوسری کتاب ہدایت حدیث ہے کہ جو نبیﷺ کی زندگی کی ریکارڈنگ اور ان کا اسوہ ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں قرآن مجید اور احادیث نبویہ کے عشاریے بیان کیے گئے ہیں کہ ایک لفظ/موضوع کتنی بار اور کہاں کہاں ذکر ہوا ہے۔ آیات بیان کرنے کے ساتھ ہی حوالہ بھی ذکر ہے لیکن احادیث میں ناقص حوالہ جات کا ذکر ہے۔ یہ کتاب’’ عُشاریات قرآن وحدیث ‘‘ انجنیئر عبد المجید انصاری کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اول

11

انتسباب

12

پیش لفظ

13

حصہ اول بحوالہ قرآن شریف

 

سورۃ البقرۃ میں آخرت کادس بار ذکر

17

’’انزل من السماء ماء‘‘کادس بار ذکر

20

’’نزلنا‘‘ دس بار ذکر

24

’’ازواج ‘‘ دس بار ذکر

25

ازواج اہل جنت کی دس صفات

28

قرآن مجید میں دس پرندوں کاذکر

30

’’خون ‘‘کا دس بار ذکر

34

’’اوفوا‘‘کا دس بار ذکر

37

’’ثمنا‘‘ دس بار ذکر

40

بچھڑے ‘‘کا دس بار ذکر

44

باب‘‘کل دس بار ذکر

47

حضرت موسی﷤ کی لاٹھی کادس بارذکر

49

نباتات میں دس پھلوں سبزیوں کاذکر

51

ادع‘‘کا دس بار ذکر

52

ہادو‘‘کا دس بار ذکر

55

الطور‘‘کا دس بار ذکر

58

کونوا‘‘ دس بار ذکر

60

درندوں کےعلاوہ دس حیان چوپایوں کاذکر

62

اکون‘‘کا دس بار ذکر

64

غافل‘‘کا دس بار ذکر

66

میثاق ‘‘کا دس بار ذکر

68

نہارہم ‘‘کار

71

سورۃ البقرۃ الدنیا‘‘کا دس بار ذکر

74

عذاب مھین ‘‘کا دس بار ذکر

77

الف‘‘کا دس بار ذکر

79

یخدعون کا دس بار ذکر

83

کتاب حکمت کا دس بار ذکر

85

ملت ‘‘کا دس بار ذکر

88

حنیفا‘‘کا دس بار ذکر

90

العنتم کا دس بار ذکر

92

الخیرات ‘‘کا دس بار ذکر

94

مصیبت کا دس بار ذکر

97

تابواکا دس بار ذکر

99

الہکم ‘‘کا دس بار ذکر

101

الریاح ‘‘کار

102

یھتدون ‘‘کا دس بار ذکر

105

اباءنا‘‘ دس بار ذکر

107

یاکلون‘‘کا دس بار ذکر

109

ایک آیت میں متقین کی دس صفات کاذکر

111

العبد کا دس بار ذکر

112

اثما‘‘کا دس بار ذکر

114

یرید اللہ ‘‘کا دس بار ذکر

115

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7524
  • اس ہفتے کے قارئین 166056
  • اس ماہ کے قارئین 1685129
  • کل قارئین115577129
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست