#2035

مصنف : انجینئر عبد المجید انصاری

مشاہدات : 6873

رباعیات قرآن و حدیث

  • صفحات: 327
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13080 (PKR)
(پیر 20 اکتوبر 2014ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

یہ قرآن کریم کا اعجاز ہے کہ اس پر ہر دور میں الگ الگ انداز میں کام ہوا ۔تقریبا ڈیڑھ ہزارسال قرآن مجید نازل ہونے کوہیں لیکن قرآن مجیدکے نکتے اور رموزامڈے ہی چلے آرہے ہیں۔نئے سے نئے انداز میں اس پر کام سامنے آرہےہیں اور ان شاء اللہ قیامت تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ زیرنظر کتاب ’’رباعیات قرآن وحدیث‘‘محترم انجینئر عبدالمجید انصاری صاحب کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے قرآن وحدیث کے ذخیرے میں ان آیات واحادیث کوجمع کردیا ہے جن میں ان چیزوں کابیان ہے کہ جو قرآن وحدیث میں چار چار مرتبہ یا چار کی تعداد کے حوالے مذکور ہیں۔اس قبل مصنف موصوف کی ’’ثلاثیات قرآن وحدیث ‘‘کے نام سے   بھی   کتاب منظر عام پر چکی ہے جس میں انہوں نے قرآن کریم کی وہ آیات اور نبی کریم ﷺًکی وہ احادیث جمع کی تھیں جن میں 3؍3 چیزوں کا ذکر ہے۔اللہ تعالی ٰ ان کی تما م مساعی حسنہ کو قبول فرمائے۔ آمین(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اول      

 

15

انتساب

 

16

پیش لفظ

 

17

حصہ اول بحوال قرآن مجید

 

 

سورۃ الفاتحہ میں اللہ تعالیٰ کے چار صفاتی نام

 

21

زمین میں خلیفہ بنانے کی خبر پر فرشتوں کی چار باتیں

 

22

سورۃ البقرہ میں ’’التواب الرحیم‘‘ کا چار بار ذکر

 

22

بنی ا سرائیل کو چار با ر مخاطب کیا گیا

 

23

قیامت کے دن چار چیزیں کام نہیں آئیں گی

 

24

سورۃ البقرہ میں بچھڑے کا چار ہا ذکر

 

24

بنی اسرائیل کے مغضوب ہونے کی چار وجوہات

 

25

ایک آیت میں چار مذاہب کا ذکر

 

26

’’اللہ علیم بالظلمین ‘‘ کا چار بار ذکر

 

27

’’محسن ‘‘ کا چار با ر ذکر

 

28

سورۃ ا لبقرہ میں ’’واسع علیم ‘‘ کا چار بار ذکر

 

29

نبی کریم ﷺ کی تعلیم و تزکیہ کے منصب کا چار بار ذکر

 

30

سورۃ البقرہ میں حضرت یعقوب ﷤کا چار بار ذکر

 

31

’’ہمارے اعمال ہمارے لیے اور تمہارے اعمال تمہارے لیے‘‘ کا چار بار ذکر

 

32

نبی کریم ﷺ کے چار فرائض منصبی

 

33

’’اللہ مع الصابرین ‘‘ کا چار بار ذکر

 

33

چار چیزیں کی حرمت

 

34

غذاؤں کی حرمت کا چار بار ذکر

 

35

کتاب اللہ کے احکام چھپانے اور انہیں تھوڑی قیمت پر بیچنے والوں کو چار قسم کا عذاب

 

37

چار آسمانی کتابیں

 

38

کفار کے چار بداعمال حرمت کے مہینوں میں جنگ کرنے سے بھی بڑے گناہ ہیں

 

39

’’غفور حلیم ‘‘ کا چار بار ذکر

 

40

ایلاء میں چار مہینوں کا تعین

 

41

ایک آیت میں ’’حدود اللہ ‘‘ کا چار با ر ذکر

 

42

طلاق قبل از خلوت پر چار احکام

 

42

حضرت ابراہیم ﷤ کے چار پرندے لینے کا حکم

 

43

’’عزیز ذوانتقام ‘‘ کا چار بار ذکر

 

44

اللہ تعالیٰ نے چار خاندانوں کو منتخب فرمایا

 

45

حضرت یحیی ﷤ کی چار فضیلتیں

 

46

حضرت عیسیٰ﷤ کی چار چیزیں سکھانے کا وعدہ

 

46

حضرت عیسیٰ﷤سے چار وعدے

 

47

حضرت ابراہیم ﷤ کے چار ا وصاف

 

47

’’طوعا کرھا‘‘ کا چار بار ذکر

 

48

حضرت محمدﷺ کا چار بار ذکر

 

49

ایک دعا میں چار باتیں

 

50

کامیابی کے لیے چار باتوں ذکر

 

51

تعداد ازواج چار تک محدود

 

51

نادان لوگوں کومال نہ دینے کے چار احکام

 

52

بدکاری کی مرتکب عورتوں پر چار آدمیوں کی گواہی

 

52

لونڈی سے نکاح کی چار شرائط

 

53

’’العلیم الخبیر ‘‘ کا چار بار ذکر

 

54

’’مختال فغور ‘‘ کے وصف میں چار باتیں

 

55

چار اشخاص کو تیمم کرنے کی اجازت

 

56

’’عفو غفور‘‘ کا چار بار ذکر

 

57

اسلامی نظام کے چار بنیادی اصول

 

58

چار انعام یافتہ گروہ

 

59

مومن کے قتل خطا کے چار قانون

 

59

مومن کے قتل عمد کی چار سزائیں

 

60

نبی کریم ﷺ پر چار انعامات

 

61

منافقین کا مومنین کے ساتھ ہونے کی چار شرائط

 

61

اصلی کافروں کے چار خواص

 

62

چار وجوہات سے یہودیوں پر حلال چیزیں حرام کر دی گئیں

 

63

چار صفات کی وجہ سے راسخ العلم اہل کتاب کے لیے بڑا اجر

 

63

حضرت ایوب﷤ کا چار بار ذکر

 

64

حضرت یونس ﷤کا چار بار ذکر

 

65

اہل کتاب کے لیے چار احکام

 

66

چار فرائض وضو

 

66

حضرت آدم ﷤ کے بیٹے کی اپنے قاتل بھائی سے چار باتیں

 

67

زمین میں فساد پھیلانے والوں کے لیے چار قسم کی سزا

 

68

ایک آیت میں تبلیغ اور عصمت سے متعلق چار باتیں

 

69

بنی اسرائیل کے چار اعمال کی وجہ سے دو انبیاء کرام کی لعنت

 

69

حلال و حرام میں چار باتوں کا حکم

 

70

ایک آیت میں چار شیطانی کام کا ذکر

 

70

شیطانی کام شراب اور جوئے کے چار نقصانات

 

71

لوگوں کو قائم رکھنے والی چار چیزیں

 

71

بتوں کو نذر کیے جانے والے چار جانور

 

72

’’علام الغیوب ‘‘ کا چار بار ذکر

 

73

حضرت عیسیٰ﷤ کے چار معجزات

 

74

مائدہ کی خواہش پر حضرت عیسیٰ﷤ کے حواریوں کی چار وضاحتیں

 

75

اللہ تعالیٰ کےسوال پر حضرت عیسیٰ﷤کے چار جواب

 

76

’’ ؓ ورضواعنہ ‘‘ کا چار بار ذکر

 

77

’’الحکیم الخبیر‘‘ کا چار بار ذکر

 

78

مشرکین کا چار قسم کا طرز عمل

 

79

قرآن مجید کی چار صفات

 

80

اللہ تعالیٰ کی اولاد کی تردید میں چار دلائل

 

81

مشرکین کے عذر مشیت الہٰی کے خلاف چار دلائل

 

81

مال کی حفاظت کے لیے چار احکام

 

82

موحد انسان کے چار افعال اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہیں

 

83

انسانوں کو چار اطراف سے گھیرنے کا شیطان کا اعلان

 

83

اللہ تعالیٰ چار اعمال کی وجہ سے جہنمیوں کو بھلا دے گا

 

84

’’خوف و طمع ‘‘ کا چار بار ذکر

 

84

سورۃ الاعراف میں چار انبیاء کرام کا حق تبلیغ ادا کرنے کا ذکر

 

85

حضرت شعیب ﷤ کی دعوت میں چار چیزیں

 

87

تکبر و تکذیب کے چار نتائج

 

88

حضرت موسیٰ﷤ کی ناراضگی پر حضرت ہارون ﷤ کی چار وضاحتیں

 

89

’’ارحم الراحمین ‘‘کا چار بار ذکر

 

90

کا میاب لوگوں کی چار صفات

 

91

اللہ تعالیٰ کے لیے ’’اسماء الحسنیٰ‘‘ کا چار بار ذکر

 

91

نبی کریم ﷺ کی چار صفات

 

92

مشرکین کے باطل معبودوں کی چار چیزیں میں بے بسی

 

93

جنگ بدر میں بارش کی چار اغراض

 

93

سورۃ الانفال میں ’’السمیع العلیم ‘‘ کا چار بار ذکر

 

94

اللہ تعالیٰ کے راستے سے روکنے پر خرچ کرنے والوں کے لیے چار سزائیں

 

95

مال غنیمت کے پانچ میں سے چار حصے مجاہدین کے لیے

 

96

’’منام ‘‘ کا چار بار ذکر

 

96

فضیلت میں صحابہ کرام کے چار گروہ

 

97

مشرکین کو چار ماہ کی مہلت

 

98

عہد شکنی پر مشرکین کو چار قسم کی سزا کا حکم

 

99

ہجرت او رجہاد کرنے والوں کی چار فضیلتیں

 

100

چار شرائط پر اہل کتاب سے جنگ کرنے کا حکم

 

100

حرمت والے مہینے

 

101

جہاد میں شریک ہونےوالے مسلمانوں کی چار قسمیں

 

102

نبی کریمﷺکی چار صفات

 

103

جہاد سے معذور چار شخص

 

104

مسجد ضرار بنانے کے چار مقاصد

 

105

جہنم میں جانے والی لوگوں کی چار خصلتیں

 

105

نیکی کرنےوالوں کے لیے چار چیزیں

 

106

بدی کرنے والوں کے لیے چار چیزیں

 

106

مشرکین کے اقرار توحیدمیں چار باتیں

 

107

ایک آیت میں قرآن مجید کی چار صفات

 

107

حضرت نوح ﷤ کی اپنی قوم کو چیلنج میں چار چیزیں

 

108

حضرت موسیٰ ﷤ اور ان کے بھائی کی طرف وحی میں چار احکام

 

109

حضرت یونس﷤کے واقعہ کا چار بار ذکر

 

109

سورۃھود میں چار انبیاء کرام کی توبہ استغفار کی دعوت

 

111

حضرت نوح ﷤ کی چار چیزیں کی تردید

 

113

حضرت لوط ﷤ کی اپنی قوم سے خطاب میں چار باتیں

 

113

ایک آیت میں چار قوموں پر عذاب کا ذکر

 

114

حضرت یوسف ﷤ کی اپنے بھائیوں سے چار باتیں

 

114

حضرت یعقوب ﷤ کےاپنے بیٹوں کو نصیحت میں چار باتیں

 

115

بھائیوں کی حضرت یوسف ﷤ سے چار باتیں

 

116

نبی کریم ﷺ کو چار باتوں کاحکم

 

116

نبی کریم ﷺ کو چار باتوں کےاعلان کاحکم

 

117

چار گروہ

 

117

بستی سے نکلتے وقت حضرت لوط﷤ کو چار احکام

 

118

سمندروں کے چار فوائد

 

118

آخرت کے بڑے اجر والوں کی چار صفات

 

119

’’العلیم القدیر ‘‘ کا چار بار ذکر

 

120

قرآن مجید کی چار صفات

 

121

مسلمانوں کی قسموں کو آپس میں فساد کا موجب بننے کے چار نقصانات

 

121

قرآن مجید کی چار صفات

 

122

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13007
  • اس ہفتے کے قارئین 171539
  • اس ماہ کے قارئین 1690612
  • کل قارئین115582612
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست