#3323

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

مشاہدات : 10954

ارشادات حضرت شیخ عبد القادر جیلانی 

  • صفحات: 83
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1660 (PKR)
(ہفتہ 06 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ نعمانیہ، گوجرانوالہ

حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی ﷫ بہت بڑے عالم باعمل اور ولی اللہ گزرے ہیں۔ مسلمانوں کو جہاں ان سے بڑی عقیدت ہے وہاں ان کی تعلیمات سے یکسر بیگانہ ہیں۔ان کی ذات میں بہت غلوکرتے ہیں۔ اور بہت سے غیراسلامی عقائد واعمال ان کی ذات سے وابستہ کر رکھے ہیں۔ جبکہ شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی ذاتی تصنیفات کے حوالہ سے معلوم ہوتا ہےکہ وہ ایک عالم باعمل اور عقیدہ اہل السنۃ پر کاربند نظر آتے ہیں بلکہ آپ خود اپنے عقیدہ کے حوالہ سے لکھتے ہیں اعتقادنا اعتقاد السلف الصالح والصحابة ہماراعقیدہ وہی ہے جوصحابہ کرام اور سلف صالحین کا ہے اور شیخ عبد القادر دوسرں کو بھی سلف صالحین کا عقیدہ مذہب اختیار کرنے کی تلقین کرتے تھے ۔ مگر شیخ کے بعض عقیدت مندوں نے فرطِ عقیدت میں شیخ کی خدمات وتعلیمات کو پس پشت ڈال کر ایک ایسا متوازی دین وضع کر رکھا ہے جو نہ صرف قرآن وسنت کے صریح خلاف ہے بلکہ شیخ کی مبنی برحق تعلیمات کے بھی منافی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ارشادات حضرت شیخ عبد القادر جیلانی ‘‘ معروف عالم دین مصنف کتب کثیرہ مولانا حکیم محمد صادق سیالکوٹی ﷫ کی مرتب شدہ ہے۔اس میں انہوں نے شیخ عبد القادرجیلانی کی کتب سے ان کےارشادات جمع کردئیے ہیں۔تاکہ ان کی ذات میں غلو کرنے والے اور ان کی طرف بہت سے غیراسلامی عقائد واعمال منسوب کرنے والے مسلمان ان کی اصل تعلیم سے واقف ہوکراپنے عقائد واعمال کی راہیں ہموار کر لیں۔ اللہ تعالیٰ مولانا کی تمام تبلیغی وتصنیفی خدمات کوقبول فرمائے اور اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نقش اول

4

توحید ایزدی

10

تمام حاجتیں اللہ ہی سے چاہو

11

غیراللہ کے آگے نہ جھکو

11

خدا کے سواکو ئی مددگار نہیں

13

خدا ہی کوپکارنے سے رنج دور ہوتے ہیں

13

دلی ارادوں کے خداہی جانتاہے

14

سوائے خداکے کوئی نافع وضارنہیں

15

خانہ ساز مسائل اورخاصے

17

خداکی صفتیں او ر خاصے

18

مرادیں خدابرلاتاہے

20

رزق خداتقسیم کرتاہے

20

کوئی غیب نہیں جانتاہے

21

ہدید کاعلم

22

خدا کے سوائے کوئی غوث نہیں

23

قبروں کو چومنے کی ممانعت

25

قبروں پر سجدہ کی ممانعت

25

تصرف اولیاء اللہ کا ابطال

26

ارشاد شاہ جیلانی کے موتی

27

محبت شیخ کاثبوت

28

روحیں دنیامیں نہیں لوٹتیں

29

انبیاء خداکےمحتاج ہیں

30

غیراللہ کےلیے مت  ہل

30

تصور شیخ کی حرمت

31

بصلائی اللہ ہی لاتاہے

31

مشکل کشاخدا ہی ہے

31

واسطہ وسیلہ کی ممانعت

31

غوث اللہ ہی ہے

33

رازق اور مدد گار اللہ کو مانو

33

سچے مریدں کو اشارا

33

حنفی مذہب کی گیارہویں

34

غیراللہ کے نام کی نذریں مت دو

37

مخلوق سے امید رکھنا کیساہے

38

معجزات اور کرامات

40

اکاذیب پر کرامت کالیل

41

ریستورانوں کے سائن بورڈ

44

کرامتوں والے نافع وضار نہیں ہوسکتے

45

دین اسلام کی حد بندی

47

اسلام قرآن اور حدیث ہے

47

قرآن اور حدیث کو مضبوط تھام لو

48

قرآن اور حدیث کے ماسوا بہر ے ہوجاؤ

49

دین کی تکمیل

50

حدیث کے مقابلہ میں قول

51

امتی لینے والے گمرا ہ ہیں

53

حدیث کے سواکسی کا قول دلیل نہیں

53

تقلید جامد کاخاتمہ

53

دین میں رائے  قیاس کافتنہ

54

شاہ جیلانی سے ابطال تقلید

55

تباہی اور بربادی کی راہ

56

جامد تقلید اور شیخ سعدی

57

سچی بات سے نازاض نہ ہوں

58

شاہ جیلانی او رمسائل نماز

60

آمین بالجہر

60

رفع الیدین

61

ہاتھ سنیے برباندھو

62

سورۃ  فاتحہ کی فرضیت

62

نماز میں تورک

63

رفع سبابہ

63

ہاتھ اٹھا کر دعا قنوت پڑھنا

64

نماز عیدین میں بارہ تکبریں

64

نما  ز فجر اول وقت پڑھو

65

عصراول وقت پڑھو

66

شاہ جیلانی  اورامام ابوحنیفہ 

66

غیر وقت میں اداشدہ نماز

68

دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنا

68

قومہ کرنے کی تاکید

69

بے نماز پرصاجب کی نظرمیں

69

بے نماز جنازہ

70

نماز عید صحرامیں پڑھو

70

سفرمیں دونمازیں جمع کرنا

70

نماز عیدین کی قراءت

71

نماز جمعہ کی قراءت

71

پرمرید کے گھر کے نہ کھائے

73

نماز جنازہ کی اکہر تکبیر

73

نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ

73

فرقہ بندی کی مخالفت

74

اہل سنت والجماعت کی تعریف

74

اہل سنت ایک ہی جماعت ہے

75

اہل بدعت کی نشانیاں

76

گمرا ہ فرقوں کی تہمت طرازیاں

77

خاتمہ اور دعا

79

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52738
  • اس ہفتے کے قارئین 101750
  • اس ماہ کے قارئین 2173667
  • کل قارئین113780995
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست