#2554

مصنف : محمد محی الدین عبد الحمید

مشاہدات : 10819

ضیاء النحو

  • صفحات: 291
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7275 (PKR)
(بدھ 20 مئی 2015ء) ناشر : مکتبہ نعمانیہ، گوجرانوالہ

عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔لیکن عربی زبان کو اس وقت تک سیکھنا ناممکن ہے جب تک اس کے اصول وقواعد اور اس کی گرائمر (نحو وصرف)کو نہ سیکھ لیا جائے۔عہد تدوین سے لیکر آج تک عربی گرائمر(نحو وصرف) پر  عربی واردو  زبان  میں مختصر ،معتدل،مغلق اور مطول ہر طرح کی بے شمار کتب لکھی جاچکی ہیں۔عربی گرائمر (نحو وصرف)کی کتب میں سے ایک اہم ترین کتاب امام محمد محی الدین عبد الحمید ﷫کی "المقدمۃ الآجرومیہ " ہے اور التحفۃ السنیہ اس کی عربی شرح ہے جبکہ زیر تبصرہ کتاب "ضیاء النحو " اس عربی شرح کا اردو ترجمہ ہے۔اردو ترجمہ کرنے کی سعادت الشیخ عبد الصمد  بلوچ﷾ نے حاصل کی ہے۔اہل عرب میں یہ کتاب بڑی مشہور اور معروف ہےاور لوگوں کے ہاں اسے مقبولیت حاصل ہے۔اللہ تعالی ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ  

 

9

ابتدائی باتیں

 

10

مقدمہ

 

12

کلام کی اقسام

 

17

علامات اسم

 

21

علامات فعل

 

27

الحرف

 

33

اعراب کا بیان

 

36

معرب و مبنی کا بیان

 

40

اعراب کی اقسام

 

42

علامات اعراب کی پہچان کا بیان

 

46

ضمہ کے مقامات

 

46

واؤ کاضمہ سےنائب ہونا

 

54

الف کاضمہ سےنائب ہونا

 

63

نون کا ضمہ کی جانب سےنائب ہونا

 

66

نصب کی علامات

 

71

مقامات فتحہ

 

71

الف کافتحہ سے نائب ہونے کا بیان

 

76

کسرہ کا فتحہ سے نائب ہونے کا بیان

 

78

یاء کا فتحہ سےنائب ہونے کا بیان

 

80

فتحہ سے حذف نون کی نیابت

 

82

علامات جر

 

85

کسرہ اور اس کے مقامات

 

85

یا ء کا کسرہ سے نائب ہونا

 

88

فتحہ کا کسرہ سے نائب ہونے کا بیان

 

91

جزم کی علامات

 

96

سکون کا مقام

 

96

حذف کے مقامات

 

97

معربات

 

101

حرکات کے ساتھ اعراب

 

101

معرب بالحرکات میں اعراب کی اصل

 

103

حروف کے ساتھ اعراب

 

106

تثنیہ کا اعراب

 

107

جمع مذکر سالم کا اعراب

 

108

اسماء خمسہ کا اعراب

 

110

افعال خمسہ کا اعراب

 

111

افعال اور ان کی اقسام

 

117

فعل کے احکام

 

118

مضارع کے ناصب

 

123

مضارع کے جازم

 

133

مرفوعات کی تعداد اور ان کی مثالیں

 

144

فاعل کا بیان

 

148

فاعل کی اقسام اور فاعل ظاہر کی قسمیں

 

149

فاعل مضمر کی اقسام

 

153

نائب فاعل

 

161

فاعل کے حذف کے بعد فعل میں تبدیلی

 

162

نائب فاعل کی اقسام

 

162

مبتدا ء اور خبر

 

167

مبتداء کی دو قسمیں ہیں : ظاہر ، مضمر

 

168

خبر کی اقسام

 

170

مبتداء اور خبر کے نواسخ

 

177

کَان َ اور اس کے مشابہات

 

178

اِنَّ اور اس کے نظائر

 

181

ظَنَّ اور اس کے مشابہات

 

183

نعت

 

192

معرفہ اوراس کی اقسام

 

194

نکریہ

 

197

حرف عطف

 

203

حروف عطف کا حکم

 

206

تاکید اس کی اقسام اور اس کاحکم

 

213

تاکید معنوی کے الفاظ

 

213

بدل اور اس کا حکم

 

217

بدل کی اقسام

 

218

منصوبات اور ان کی مثالیں

 

223

المفعول بہ

 

225

مفعول بہ کی اقسام

 

226

مصدر

 

233

مفعول مطلق کی اقسام

 

234

ظرف زمان و ظرف مکان

 

238

ظرف مکان

 

242

حال

 

245

حال اور ذوالحال کی شرائط

 

247

تمییز

 

252

تمییز کی شرائط

 

255

استثناء کا بیان

 

260

الا کے مستثنیٰ کاحکم

 

261

غیر او راس کے متشابہات کے ساتھ مستثنیٰ

 

264

عدا اور اس کے نظائر کا مستثنیٰ

 

265

لَا کو اِنَّ جیسا عمل دینے کی شرائط

 

267

لَا کا تکرار

 

268

منادیٰ

 

271

مفرد علم کا اعراب

 

272

مفعول لہ

 

275

مفعول معہ

 

278

کَانَ کی خبر اور اِنَّ کااسم

 

281

اسماء مجرورات کا بیان

 

281

حرف کےساتھ مجرور

 

282

مجرور بالاضافہ

 

286

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60889
  • اس ہفتے کے قارئین 357867
  • اس ماہ کے قارئین 1411367
  • کل قارئین110732805
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست