#3278

مصنف : مفتی عبد الرحمن

مشاہدات : 5822

صراط مستقیم ( مفتی عبد الرحمن )

  • صفحات: 219
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5475 (PKR)
(جمعرات 04 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

انسان کی طبیعت اور اس کا مزاج ہے کہ وہ خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتا ہے،اور اس کا یہ طرز عمل زندگی کے تمام معاملات میں ہوتا ہے۔اسی طرح اس کے دین کا مسئلہ ہے کہ وہ اپنے دین کے معاملے میں  بھی خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہےاور پھر دین اسلام سے بھلا اور کونسا دین خوب تر ہوگا۔تو بہر کیف کسی مسلمان کا مقلد بن جانا ایک ایسی سائیکل پر سوار ہونے کے مترادف ہے کہ جس کے پہیے تو گھومتے ہیں مگر وہ ایک جگہ پر ہی کھڑی رہتی ہے،جس سے ورزش کاکام تو لیا جا سکتا ہے مگر سفر طے نہیں کیا جاسکتا ہے۔لہذا تقلید کو اختیار کرنا انسان کے فطری مزاج اور طبیعت کے خلاف ہے۔شاید یہی وجہ ہے کہ آج دنیا میں غیر مسلم ملت اسلامیہ سے ہر میدان میں پیش پیش نظر آ رہے ہیں۔کاش کی ہم بھی دل کی آنکھیں کھول لیتے اور کتاب وسنت سے حقیقی راہنمائی حاصل کر کے ترقی کی راہ پر گامزن ہو جاتے۔ زیر تبصرہ کتاب" صراط مستقیم "محترم جناب  مولانا عبد الرحمن فاضل دیو بندصاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے تقلید کا رس کرتے ہوئے اجتہاد کی اہمیت وضرورت پر روشنی ڈالی ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائےاور امت مسلمہ کو تقلید کے جمود سے نکال کر اجتہاد کے مقام پر فائز کر دے۔آمین(راسخ)

 عناوین

صفحہ نمبر

مسئلہ تقلید

17

تقلید کی مذموم صورت

17

تقلید کی نقصان

17

خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق ؓ

17

خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق ؓ

18

استیذان

18

طواف وداع

19

زیادہ مہر

19

خلیفہ ثالث حضرت عثمان ؓ

19

مدت حمل

19

امام ابوحنیفہ ؒ کا بیان

20

امام مالک ؒ کا ارشاد

21

امام شافعی ؒ کا قول

22

ہدایت

22

امام احمد ؒ کابیان

22

سیدعبد القادر ؒ جیلانی کی تریدد تقلید

23

خیر قرون

23

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ

23

اجماع صحابہ

24

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ کابیان

24

اتباع اور تقلید میں فرق

24

تقلید کی اقسام

25

اتباع اور تقلید

26

مقلدین کے لیے لمحہ فکریہ

27

تبصرہ

28

حقیقت

29

اللہ کا نافرمان

29

صحابہ کا نافرمان

29

ائمہ امت کا نافرمان

29

سوال ۔ جواب

30

خطبہ مسنونہ

33

نقش آغاز

34

توحید الٰہی تمام انبیاء کا اصل ورثہ ہے

35

ہر فرقہ اپنے اپنے خیال میں فرحاں و شاداں ہے

35

دین اسلام کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا صریح گمراہی ہے

36

قرآن وحدیث میں افتراق حرام ہے

36

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69416
  • اس ہفتے کے قارئین 366394
  • اس ماہ کے قارئین 1419894
  • کل قارئین110741332
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست