اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رہنمائی کے لیے انبیاء کرام اور رسولوں کو مبعوث فرمایا جو شرک و بدعت میں ڈوبی ہوئی انسانیت کو صراط مستقیم سے ہمکنار کرتے، اللہ تعالیٰ کے احکامات کو بندوں تک پہنچاتے۔ اس سلسلہ نبوت کی آخری کڑی ختم الانبیاء حضرت محمد ﷺ ہیں۔ آپﷺ ایک داعئ انقلاب، معلم، محسن و مربی بن کر آئے۔ جس طرح آپﷺ کے فضائل و مناقب سب سے اعلیٰ اور اولیٰ ہیں اسی طرح آپ ﷺ کی امت کو بھی اللہ رب العزت نے اپنی کلام پاک میں"امت وسط" کے لقب سے نوازہ ہے۔ اسلام نے اپنی دعوت و تبلیغ اور امت کے قیام و بقاء کے لیے اساس اولین ایک اصول کو قرار دیا ہے جو"امر بالمعروف و نہی عن المنکر" کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ دعوت الی الخیر، برائی سے روکنا اس امت کا خاصہ اور دینی فریضہ ہے۔ جب ہر فرد اپنے حقیقی مشن"امر با لمعروف و نہی عن المنکر" کو پہچانتے ہوئے عملی جامہ پہنائے گا تو ایک پر امن، باہمی اخوت اور مودّدت کا مثالی معاشرہ تشکیل ہو گا۔ آنحضرت ﷺ نے خود اپنی امت کو حکم دیا:"بلغو عنی ولو اٰیۃ"اسی حدیث مبارکہ کو اپنی بنیاد بنا کر دور حاضر میں بھی ایک جماعت دعوت و تبلیغ کا کام بہت شدّ و مد سے سر انجام دیتی نظر آتی ہے۔ یہ وہ جماعت ہے کہ جس میں کم فہم علماء اور شارٹ کٹ جنت کے خواہشمند امراء نے اس جماعت میں شمولیت اختیار کی۔ باخبر علماء نے مولانا محمد الیاس کو اس بدعت سے باز رکھنے کی کوششیں کیں، جماعت میں علماء کی کمی کی اور عوام الناس کی کثرت کی وجہ سے مولانا محمد الیاسؒ فکرمند ہو گئے کہ یہ جماعت آئندہ وقت میں کہیں فتنے کا سبب نہ بن جائے اور اس کا وبال میری گردن پڑ پڑے۔ آخر کار مولانا الیاسؒ کا اندیشہ حقیقت ہو گیا جماعت کی قیادت اہل علم کے ہاتھ نہ رہی اور جماعت غلو فی الدین کا شکار ہوتی چلی گئی۔ زیر نظر کتاب"انکشاف حقیقت" جو کہ مولانا عبد الرحمٰن صاحب کا تحقیقی مقالہ ہے۔ جس میں جماعت کی مختصر تاریخ، کارگردگی، فوائد و نقصان اور مولانا محمد الیاس دھلویؒ کا محققانہ جائزہ لیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ہم دعا گو ہیں کہ وہ مصنف کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(عمیر)
عناوین |
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
10 |
تبلیغی جماعت کی مختصر تاریخ کار کر دگی ، اثرات فوائد نقصانات اور غلو الدین |
14 |
فتنہ ا رتداد |
14 |
دار العلوم دیوبند کی کوشش |
15 |
حضرت تھاتوی اقدس کی سعی |
15 |
حضرت مولانا محمد الیاس کے والد کے تعلقات |
16 |
ہندوؤں کی تحریک کاناکامی |
16 |
جماعت کے فتنہ بننے کااندیشہ |
18 |
مولانا الیاس کا اندیشہ حقیقت بن چکا ہے |
18 |
تبلیغی جماعت کاجہاد فی سبیل اللہ کی مخالفت کرنا |
19 |
تبلیغی جماعت کا اعلان کے برعکس کام |
19 |
غزوات کو مسخ کرنا |
20 |
بدر کے قیدیوں کاذکر حذف |
21 |
ترجمعہ قرآن میں تحریف |
21 |
حضرت مولانا محمد یو سف کی ذکر جہاد سے بیزاری |
22 |
جہاد سے جان چھٹرانے کامجرب وآسان نسخہ |
24 |
جدید تعلیم یا فتہ امیر |
25 |
علماء کرام کی بے خبر ی وخوش اعتقادی |
25 |
مغالطہ کے اسباب |
26 |
حق اور باطل میں تمیز کے اصو ل |
26 |
فرائض کی اہمیت ختم کرنا |
27 |
منکرین زکوۃ سے قتال |
27 |
حق او رباطل کی نشاندہی |
28 |
مغربی ممالک کی آلہ کار |
29 |
جماعت کی گمراہیاں |
30 |
امت کے علماء حق کے فتوی سے بے اعتنائی |
30 |
درس قرآن مجید کی سخت مخالفت |
31 |
اختلاف کابہانہ |
32 |
امامت کے لیے نئی شریعت |
32 |
ایک گمراہ کن نظریہ |
33 |
مروجہ طریقہ تبلیغ کو ضرور ی سمجھنا |
34 |
خیر کاپہلو غالب بے خبری کاعالم |
35 |
مولانا الیاس الہامی نبی تھے |
36 |
ایک تبلیغی دوست کی تقریر |
36 |
دعوت وتبلیغ کی ضرورت |
38 |
جماعت کامنصوبہ |
39 |
چلوں کانصاب ،عالم او رغیر عالم میں فرق |
39 |
حضرت مولانا یو سف اور مولانا انعام الحسن کو تبلیغ میں لگانا |
40 |
مولانا محمد یوسف بن محمد الیاس کااپنے والد کی دعوت سے خاص لگاؤ نہ تھا |
40 |
مولانا محمد یوسف نے مولانا محمد الیاس صاحب کی کبھی نہیں سنی |
41 |
مولانا محمد الیاس کی فکر وخواہش |
42 |
جماعتی تعصب |
43 |
مدارس کو مٹانے کی کوشش |
43 |
امت مسلمہ کا ایک عضو معطل |
44 |
دروس قرآن سے انحراف اور مخالفت |
45 |
قتال فی سبیل اللہ ایک دائمی اور مستقل امر الہیٰ ہے |
46 |
فوجی تربیت حاصل کرنا ہر مسلمان بالغ مرد پر فرض عین ہے |
47 |
فرض عین کامنکر بلاشبہ کافر ہوتاہے |
74 |
جہاد کے متعلق ابو الکلام آزاد کا مضمون |
49 |
جہاد کے متعلق جماعت کا نظریہ اور رویہ |
52 |
لمحہ فکریہ |
52 |
مخالفت جہاد میں سبقت |
53 |
مولانا محمد یوسف جہاد کے مخالف تھے |
53 |
تبلیغی جماعت جہاد او رقرآن کی مخالف ہے |
55 |
تبلیغی جماعت کاصراط مستقیم سے انحراف |
57 |
درس قرآن کی مخالفت |
58 |
حضرت مولانا محمد الیاس صاحب کی آخری وصیت کاحشر |
59 |
اس جماعت کاکوئی امیر نہیں |
60 |
خلافت قائم کرنا فرض ہے |
60 |
مکی او رمدنی دعوت کاباطل نظریہ |
60 |
سیرت نبو ی ﷺ کو مسخ کرنا |
61 |
اصل مقصد کو فراموش کردیا |
62 |
حقیقت سے انحراف |
63 |
شاہ ولی اللہ کی تحریک کے اثرات |
63 |
ترجمعہ قرآن کرتحریک روبہ زوال |
64 |
دینداروں کی زبان پر قرآن کریم کے ترجمعہ نہیں آتا |
64 |
جوڑ توڑ کا غلط نظریہ |
65 |
امراور التجاس فرق |
66 |
تبلیغ میں ہرنماز کاثواب سات لاکھ |
66 |
ایک بدعت کو جہاد کہنا |
69 |
دار العلو م کراچی کا ایک نامناسب فتوی |
70 |
مولانا انعام الحسن کا نظریہ |
71 |
یہ جماعت نہ امر بالمعروف کرتی ہے اورنہی عن المنکر |
71 |
ہم امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے مکلف نہیں |
72 |
اس جماعت کی محنت نہ جہاد ہے نہ اعلاء کلمتہ اللہ |
72 |
اعلاء کلمتہ اللہ کیا ہے |
73 |
اس جماعت کی قیادت اول علم کے ہاتھ میں نہیں |
75 |
غلوفی التبلیغ |
76 |
آخر ی عمر حضرت شیخ الحدیث بھی اس غلط فہمی میں مبتلاہوگئے |
79 |
اصلی کام مقامی علماء کرام ہی کرسکتے ہیں |
80 |
ہجرت اور نصرت کامذاق |
81 |
نسبی تعلق کی بنا پر امیر بنانا |
82 |
قتال فی سبیل اللہ سے بھی اعلی |
83 |
صراط مستقیم سے اعتزال |
83 |
مومن اپنے آپ کوذلیل نہ کرے |
84 |
مولانا الیاس الہامی نبی تھے |
85 |
غلوفی الدین کی ایک اور مثال |
86 |
ایک عا م مرض |
86 |
مولانا الیاس کو اپنے متعلق خوش فہمی |
87 |
اس جماعت کی بنیاد نہ قرآن پر نہ حدیث پر بلکہ خواب پر ہے |
87 |
میں سچ کہتا ہوں کہ ابھی تک اصلی کام شروع نہیں ہوا |
88 |
فتنے آنے کی پیشگوئی حقیقت ین گئی |
88 |
جماعت ابھی تک اس کام بر گامزن ہے جسکی کوئی منزل نہیں |
89 |
مولانامحمد الیاس صاحب کے بیانات میں صریح تضاد |
89 |
کشف کی حقیقت |
90 |
حقانی علماء او رصلحا ء کی خدمت میں حاضری |
90 |
حیر ت افزاد عوی |
91 |
ایک خطر ناک دعوی |
94 |
مولانا محمد الیاس صاحب ایک مغلوب الحال شخص تھے |
95 |
مالداروں کے ساتھ جماعت کارویہ |
96 |
اسلام نے علماء کرام کو مالداروں کے جانے کاحکم نہیں دیا |
97 |
حکومت واقتدار کسی ہے نہ کہ وہبی |
97 |
باقی جماعت کو سیاسی سو جھ بوجھ نہیں تھی |
98 |
جماعت کاعمل قول سے برعکس |
98 |
باخبر علماء کرام بر وقت گرفت |
99 |
حضرت شیخ الحدیث مولانا ناز کریا کا بے جاتعجب |
99 |
کیا دعوت وتبلیغ یہی ہے ؟ |
101 |
جہاد فی سبیل اللہ ماننے کا نتیجہ |
103 |
اللہ تعالی کارحم مولانا کی سمجھ کا پابندنہیں |
105 |
اسوہ حسنہ ترک کرنا دیندار ی نہیں |
106 |
ہدہد کی مثال |
106 |
رسول اللہﷺ کے سفیر وں کاحال |
107 |
خلاصہ بحث |
107 |
معکوس ترقی او رمقصد سے انحراف |
108 |
گویا مصوف کے نزدیک علم او رعالم کی کوئی اہمیت نہیں |
108 |
غلط تشخیص اور غلط علاج |
109 |
نادان دوست فائدے کی بجائے نقصان دیتاہے |
110 |
متفرقات |
111 |
خلاصہ کلام |
119 |