#1289

مصنف : ڈاکٹر عبد الرحمن رافت پاشا

مشاہدات : 17511

حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو

  • صفحات: 636
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19080 (PKR)
(منگل 15 مئی 2012ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

پیش نظر کتاب میں ان پاکباز ہستیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جو صحابہ کرام ؓ اور تبع تابعین رحمہم اللہ  کی درمیانی کڑی ہیں۔ جنھوں نے صحابہ کرام ؓ کی علمی اور روحانی برکتوں کو پورے عالم میں پھیلایا۔ جنھیں امت کے بہترین افراد ہونے میں دوسرا درجہ حاصل ہے۔ اس سے قبل دکتور عبدالرحمٰن الباشا کی کتاب ’حیات صحابہ ؓ کے درخشاں پہلو‘ منظر عام پر آ چکی ہے۔ جسے علمی و عوامی حلقوں میں بے حد مقبولیت حاصل ہوئی۔ اس کتاب میں ’حیات تابعین رحمہم اللہ  کے درخشاں پہلو‘ کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ جس میں جلیل القدر تابعین رحمہم اللہ کی قابل رشک زندکی کے حیرت انگیز واقعات کی دلنشیں جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔ ہر تابعی کے تذکرے کے بعد ان مستند کتابوں کے حوالہ جات بھی نقل کر دئیے گئے ہیں جن سے یہ واقعات اخذ کیے گئے ہیں۔(ع۔م)

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حضرت عطاء بن ابی رباح ؓ

 

21

حصرت عامر بن عبداللہ التمیمی ؓ

 

37

حضرت عروہ بن زبیر ؓ

 

57

حضرت ربیع بن خشیم ؓ

 

77

حضرت قاضی ایاس بن معاویہ مزنی ؓ

 

93

حضرت عمر بن عبدالعزیز اور اس کا فرزند عبدالملک ؓ

 

113

حضرت حسن بصری ؓ

 

129

حضرت شریح القاضی ؓ

 

149

حضرت محمد بن سیرین ؓ

 

167

حضرت ربیعہ الرای ؓ

 

183

حضرت رجاء بن حیوۃ ؓ

 

203

حضرت سلمۃ بن دینار ؓ

 

241

حضرت سعیدبن مسیب ؓ

 

257

حضرت سعید بن جبیر ؓ

 

273

حضرت عمر بن عبدالعزیز ؓ

 

327

حضرت محمد بن علی بن ابی طالب ؓ

 

339

حضرت طاؤس بن کیسان ؓ

 

359

حضرت قاسم بن محمد بن ابوبکر صدیق ؓ

 

387

حضرت ابومسلم خولانی ؓ

 

453

حضرت سالم بن عبداللہ بن عمر ؓ

 

471

حضرت احنف بن قیس ؓ

 

567

حضرت امام ابوحنیفہ ؓ

 

599

کتابیات

 

625

 

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2161
  • اس ہفتے کے قارئین 13348
  • اس ماہ کے قارئین 21892
  • کل قارئین54185610

موضوعاتی فہرست