#7103

مصنف : ابو الحسنین محمد عظیم الدین صدیقی

مشاہدات : 3956

حیات سیدنا یزید رحمۃ اللہ علیہ

  • صفحات: 230
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9200 (PKR)
(پیر 28 اگست 2023ء) ناشر : مجلس حضرت عثمان غنی کراچی

یزید، سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا بیٹا تھا، ان کے بعد مومنوں کا حکمران تھا۔ کئی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اس کی بیعت کی تھی۔ علماء نے حدیث « أَوَّلُ جَيْشٍ مِنْ أُمَّتِي يَغْزُونَ مَدِينَةَ قَيْصَرَ مَغْفُورٌ لَهُمْ ....»(صحيح بخاری: 2924) کا مصداق اسے قرار دیا ہے کہ یہ اس لشکر کا قائد تھا۔ تاہم یزید کے دور میں بہت سارے فتنوں کی وجہ سے اس کے بارے میں اہل علم کی آراء مختلف ہیں۔ چونکہ یزید کے متعلق کتب سیر و تاریخ میں تمام طرح کی تاریخی روایات موجود ہیں لہذا شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ وغیرہ نے اس کے بارے میں سکوت اختیار کیا ہے اور یہی موقف احوط ہے واللہ اعلم! زیر نظر کتاب ’’حیات سیدنا یزید‘‘ ابو الحسین محمد عظیم الدین صدیقی صاحب کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں کتب تاریخ کی ورق گردانی کر کے یزید بن معاویہ کے حالاتِ زندگی یکجا کئے ہیں۔ مصنف نے پوری کوشش کی ہے کہ یزید سے متعلق واقعات کو تسلسل اور سیرت کے طور پر مرتب کیا جائے اور ساتھ ہی یزید سے متعلق جو غلط فہمیاں کتبِ تاریخ میں شامل ہو گئی ہیں، ان کا ازالہ بھی کیا جائے۔ کتاب اپنے مندرجات کے لحاظ سے وقیع معلومات پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

تعارف

5

پیش گفت

9

نقوش زندگی

23

شجرہ نسب

24

نام و نسبت

25

والد

25

والدہ

27

ولادت

30

پرورش

30

تعلیم و تربیت

31

روایت حدیث

40

خطابت

43

فاروقی نقش قدم

48

یتیموں سے ہمدردی

49

حلم و کرم

50

سخاوت

53

بشارت مغفرت

59

جہاد قسطنطنیہ

61

مجاہدین قبرص

63

مجاہدین قسطنطنیہ

65

وفات ابو ایوب

74

اشکال و جوابات

83

جہاز سازی

93

امارت حج

94

ولی عہدی

97

پس منظر

99

سبائی افتراق انگیزی

110

حضرت مغیرہؓ کی تحریک

118

نمائندہ اجلاس

123

اجماعی بیعت

135

امہات المؤمنینؓ

147

اصحاب عشرہ مبشرہؓ

147

اصحاب بدرؓ

147

اصحاب بیعت رضوانؓ

148

دیگر صحابہ کرامؓ

148

انتخاب خلیفہ کا اسلامی تصور

151

الراشدون

163

فرق مراتب

164

عہد مرتضوی

172

طریق انتخاب

174

علمائے محققین کا فیصلہ

197

باپ کے بعد بیٹا

202

خلافت

205

وفات سیدنا معاویہ ؓ

207

بیعت خلافت

214

کتابیات

226

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15881
  • اس ہفتے کے قارئین 62641
  • اس ماہ کے قارئین 1066410
  • کل قارئین102626926
  • کل کتب8732

موضوعاتی فہرست