ابو الحسنین محمد عظیم الدین صدیقی

  • نام : ابو الحسنین محمد عظیم الدین صدیقی

کل کتب 1

  • 1 #7103

    مصنف : ابو الحسنین محمد عظیم الدین صدیقی

    مشاہدات : 3956

    حیات سیدنا یزید رحمۃ اللہ علیہ

    (پیر 28 اگست 2023ء) ناشر : مجلس حضرت عثمان غنی کراچی
    #7103 Book صفحات: 230

    یزید، سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا بیٹا تھا، ان کے بعد مومنوں کا حکمران تھا۔ کئی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اس کی بیعت کی تھی۔ علماء نے حدیث « أَوَّلُ جَيْشٍ مِنْ أُمَّتِي يَغْزُونَ مَدِينَةَ قَيْصَرَ مَغْفُورٌ لَهُمْ ....»(صحيح بخاری: 2924) کا مصداق اسے قرار دیا ہے کہ یہ اس لشکر کا قائد تھا۔ تاہم یزید کے دور میں بہت سارے فتنوں کی وجہ سے اس کے بارے میں اہل علم کی آراء مختلف ہیں۔ چونکہ یزید کے متعلق کتب سیر و تاریخ میں تمام طرح کی تاریخی روایات موجود ہیں لہذا شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ وغیرہ نے اس کے بارے میں سکوت اختیار کیا ہے اور یہی موقف احوط ہے واللہ اعلم! زیر نظر کتاب ’’حیات سیدنا یزید‘‘ ابو الحسین محمد عظیم الدین صدیقی صاحب کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں کتب تاریخ کی ورق گردانی کر کے یزید بن معاویہ کے حالاتِ زندگی یکجا کئے ہیں۔ مصنف نے پوری کوشش کی ہے کہ یزید سے متعلق واقعات کو تسلسل اور سیرت...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17198
  • اس ہفتے کے قارئین 63958
  • اس ماہ کے قارئین 1067727
  • کل قارئین102628243
  • کل کتب8732

موضوعاتی فہرست