#1756

مصنف : محمد یوسف لدھیانوی

مشاہدات : 9339

سیرت عمر بن عبد العزیز 

  • صفحات: 194
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4268 (PKR)
(ہفتہ 12 جولائی 2014ء) ناشر : مکتبہ لدھیانوی کراچی

امیر المومنین سیدنا عمر بن عبد العزیز ﷫ کوپانچواں خلیفہ راشد تسلیم کیا گیا ہے ۔ حدیث وسیراور تاریخ  ورجال کی کتب میں ان کے عدل  انصاف ،خشیت وللہیت،زہد وتقوٰی ،فہم وفراست اور قضا  وسیاست کے  بے شمار واقعات محفوظ ہیں۔اور آپ کی سیرت پر مستقل کتابیں بھی لکھی  گئی ہیں ۔زیر نظر کتاب ’’سیرۃ عمر بن عبد العزیز ﷫‘‘ امام ابو  محمد عبداللہ بن حکم المالکی  کی کتاب کاترجمہ ہے  ۔ترجمہ کی سعادت معروف عالمِ  دین  مولانا محمدیوسف لدھیانوی شہید نے حاصل کی ۔یہ کتاب پانچویں خلیفہ  راشد کے عدل  انصاف ،زہد وتقویٰ ،فہم فراست اور قضا وسیاست کے واقعات  کا حسین گلدستہ ہے ۔اللہ تعالیٰ  اس کتاب کو عوام الناس کے لیے  مفید بنائے  اور حکمرانوں کو  خلفائے راشدین کے نقشے قدم پر چلنے کی  توفیق دے (آمین)(م۔ا ) 

 

عرض مترجم

3

نبی ہلال اور فاروق اعظمؓ(عمر بن عبد العزیز کا نسب)

13

خلافت سے پہلے کےحالات

15

خلافت سے پہلے

18

سعید بن مسیب کا احترام

19

یاد آخرت

20

خودداری اور جھوٹ سے نفرت

20

حجاج کی موت پر

21

حجاج کی موت پر سجدہ شکر

22

حجاج کے مدینہ میں داخلے کی ممانعت

22

مسجد نبوی کا احترام

22

ولید بن عبد الملک سے گفتگو

22

خالد بن ریان کی معزولی

23

بارش سے عبرت

24

جذامیوں کاواقعہ

24

میراث کے سلسلہ میں خلیفہ سے گفتگو

24

مدینہ طیبہ سے تعلق

26

بدشگونی کی تردید

26

حضرت خضر ؑ سے ملاقات

27

آنحضرت ؐ جیسی نماز

27

عمر بن عبد العزیز کے استخلاف کا واقعہ

28

تین فوری احکام

32

پہلا حکم

32

دوسرا حکم

33

تیسرا حکم

34

شاہی اخراجات کی اصلاح

34

سابق خلیفہ کی مخصوص اشیاء بیت المال میں

35

خوبرو لونڈیوں کی پیش کش

36

خلافت کے نصب العین

36

مصاحبت کے شرائط

37

ابتداء بالسلام ہمارے ذمہ ہے

37

اتباع سنت کی تاکید

38

منصب رسالت اور منصب خلافت

38

خوف خدا کی ضرورت

39

آخرت سے غفلت کی اصلاح

39

احیائے سنت کے بغیر زندگی بے مقصد

40

موت او رقیامت

40

سب سے بڑا بدقسمت

41

کھانے کا معمول

43

کوفہ کی ایک خاتون کا واقعہ

43

چراغ ٹھیک کرنے کا واقعہ

44

گورنروں کی تنخواہ اور حضرت عمر کی زہد

45

بیت المال کا عنبر

45

بیت المال کا گرم پانی

45

خلیفہ کی ذاتی زمین اور اس کا غلہ

46

غلام اور خچر

47

خوف الہی

47

وابق کی راتیں

48

آٹھ سو کی چادر اور آٹھ درہم کا کمبل

48

ایک ہی کرتا

49

مجلس ، برخاست کرنے کا معمول

49

کھانے میں اسراف کی اصلاح

50

خلافت سے وفات تک

50

مزاج پرسی کرنے والے کو جواب

51

نبی امیہ کا مطالبہ

51

معین او رمدگار

52

زیاد اور بیت المال

52

خلیفۃ اللہ کا مصداق

53

ککڑیوں کا تحفہ

54

محمد ابن کعب اور حدیث ابن عباس

54

گھوڑ دوڑ سے ممانعت

56

اندھوں اور اپاہجوں کی دیکھ بھال

56

گرجا والوں کی ضیافت

56

صاحبزادیوں کی معاشی حالت

57

سیر و تفریح اور آج کا کام

57

عنبسہ کا واقعہ

58

لونڈی کا قصہ

60

اصلاح کا طریقہ

60

انصاف و عدالت

61

خیر کی جاگیر

61

خلیفہ کی اہلیہ کے زیورات

62

خلیفہ اور حج

63

کھلی آزمائش

63

پھوپھی صاحبہ کا وظیفہ

64

نماز ک یتاکید ، گشتی فرمان

65

فیصلے کرنے کے آداب

66

خارجیوں کے نام

69

قتال کے آداب

70

حاکم کے لیے دستور العمل

73

خوارج کو دعوت

74

ایک بدعت کی اصلاح

76

ادائے حقوق میں احتیاط

78

حکام کے لیے خطرات

78

بعض اہم اصلاحی اقدامات

78

شراب نوشی کی ممانعت

87

نعمت اسلام کی ناقدری

90

جاہلی نوحہ اور بین کی مذمت

94

پندو نصیحت سے تاثر

95

خالد بن صفوان کی ناصحانہ تقریر

96

حضرت عمر بن عبد العزیز کی کچھ دعائیں

98

قبر کی جگہ خریدنا

101

موت کی رغبت

101

موت کی دعا کرانا

102

صاحبزادے کی وفات سے عبرت

103

عافیت کی موت کی دعاء

104

اولاد کا وصی

105

نصرانی طبیب سے علاج

106

آخری لمحات

107

جنازے میں شہداء کی شرکت

108

وفات پر جنات کا اظہار غم

108

نو روز و مہربان کے تحائف

109

قارون کی حلال کمائی

110

زید بن حسن کی بیعت کا واقعہ

110

مزاحم ، بہترین وزیر

111

سلیمان کی رائے

112

طریقہ اصلاح

112

اقامت عدل

112

مصالحت کا اہتمام

112

بعد کے خلیفہ کو وصیت

113

سیرت فاروق پر چلنے کا عزم

114

کمال ایمان کا معیار

115

گورنروں کے لیے روشنی

115

سرکاری کا غذات کا خرچ

115

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21884
  • اس ہفتے کے قارئین 447374
  • اس ماہ کے قارئین 1647859
  • کل قارئین113255187
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست