#5096

مصنف : محمد ارشد کمال

مشاہدات : 13240

ہفتے کے دن اور ان کا تعارف

  • صفحات: 307
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7675 (PKR)
(جمعرات 28 دسمبر 2017ء) ناشر : دار العلم، ممبئی

مہینوں کے ناموں کے بعد دنوں کے نام جو انگریزی میں رائج ہیں ان کی وجہ تسمیہ کیا ہے اور اس کے پیچھے کیا مشرکانہ عقائد ہیں اس کی معلومات اس لئے بھی ضروری ہے کیونکہ بالکل اسی سے ملتی جلتی کیفیت دنوں کے ہندی ناموں کی ہے جو ہم عام زندگی میں استعمال کرتے ہیں۔ یہ نام ہندوؤں کے یہاں نہ صرف دیوتاؤں سے وابستہ ہیں بلکہ آج بھی ان کی زندگی کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔عربی، عبرانی اور فارسی کے نام : عربی میں دنوں کے نام نمبر شمار کے اعتبار سے ہوتے ہیں سوائے جمعہ اور سبت کے۔ ہفتہ کا پہلا دن ناموں کی ترتیب میں اتوار سے شروع ہوتا ہے۔ اوریہ نام الاحد،الاثنین،الثلاثہ، الاربعہ، الخمیس، الجمعہ اور السبت ہوتے ہیں۔جبکہ فارسی کیلنڈر میں بھی دنوں کے نام نمبر شمار کے مطابق ہیں سوائے جمعہ کے۔اس طرح گنتی اگر اتوارسے شروع کریں تویہ دن یکشنبہ ، دو شنبہ، سہ شنبہ ، چہار شنبہ، پنج شنبہ ،جمعہ اور شنبہ ہوتے ہیں ، جہاں تک یہودی یا عبرانی کیلنڈرمیں دنوں کے نام کا تعلق ہے وہاں بھی دنوں کو عربی کے انداز میں نمبر شمارکے حساب سے جانا جاتا ہے سوائے یوم السبت کے۔جیسے اتوار سے گنتی شروع کریں تویوم ریشون Yom Rishonپہلا دن،یوم شینیYom Sheiniدوسرا دن(عربی میں ثانی)،Yom Shlishiتیسرا دن (عربی ثالث) ، یوم ریوائی R’vi’i Yomچوتھا دن، یوم چامیشی Yom Chamishiپانچواں دن،یوم شیشی Yom Shishiچھٹا دن ، یوم شبّت Shabbat Yom ساتواں دن۔یوم السبت یہودیوں کے یہاں آرام کا دن تصور ہوتا ہے جبکہ عیسائیوں کے یہاں اتوار کو یہ مقام حاصل ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ہفتے کے دن اور ان کا تعارف‘‘محمد ارشد کمال کی ہے۔  اس کتاب میں آپ کو ہفتہ کے ہر دن کے بارے میں معلومات ملیں گی۔پہلے ان کا تعارف،ان کے ناموں کا معنی و مفہوم اردو کے علاوہ دیگر زبانوں میں ان کے کیا نام ہیں،ان کی صحیح ثابت شدہ فضیلتیں،اس طرح ان کی فضیلتوں میں جو ضعیف اور موضوع روایات بیان کی جاتی ہیں "غیر ثابت شدہ روایات" کے عنوان سے ان کا بھی ذکر کر دیا گیا ہے اور وجہ ضعف بھی بتا دی گئی ہے۔نیز ان دنوں کے احکام و مسائل ، ان میں رائج بدعات و رسومات کا تذکرہ بھی کر دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں ان دنوں میں پیش آمدہ اسلامی تاریخ کے بعض چیدہ چیدہ واقعات جن میں زیادہ تر مشاہیر اسلام کی وفیات ہی ہیں انہیں بھی  بیان کر دیا گیا ہے۔ ہم  مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

16

عرض مولف

17

جمعہ

 

وجہ تسمیہ

27

جمعہ کےدوسرےنام

30

یوم جمعہ کےفضائل

 

یوم جمعہ کاقرآن میں ذکر

31

اللہ تعالیٰ کاجمعہ کی قسم اٹھانا

32

غیرثابت روایات

33

ہفتہ وارعیداورتکمیل دین کادن

34

غیرثابت روایات

35

دنوں کاسرداراورافضل دن

36

اہم امورکی رونمائی کادن

37

غیرثابت روایات

37

قبولیت کی گھڑی

38

پہلاقول

42

دوسراقول

42

غیرثابت روایات

44

امت محمدیہ کاخصوصی دن

45

غیرثابت روایات

47

جمعہ کی امتیازی شان

49

گناہوں کاکفارہ

50

غیرثابت روایات

51

دیدارالہیٰ کادن

51

غیرثابت روایات

54

یوم جمعہ کی غیرثابت فضیلتیں

 

اللہ تعالیٰ انبیاءکرام اورفوت شدگان پراعمال کی پیشی کادن

58

جہنم کابھڑکایانہ جانا

59

نیک عمل کےثواب میں برکت

60

جمعہ کی سلامتی سےباقی دنوں کی سلامتی

60

فقراءومساکین کاحج

61

اعمال جمعہ اوران کی فضیلتیں

 

جمعہ کےدن نمازفجرکی فضیلت

61

غیرثابت روایات

62

جمعہ کےدن فوت ہونےکی فضیلت

63

غیرثابت روایات

62

جمعہ کےدن مختلف سورتوں کی فضیلت

63

سورۃ الکہف

63

غیرثابت روایات

64

سورۃ السجدہ اورسودہ الدھر

65

سورۃ الفاتحہ ،سورۃ الاخلاص ،اورمعوذتین

67

غیرثابت روایات

67

جمعہ کےدن غسل کرنےکی فضیلت

67

غسل جمعہ کےاحکام ومسائل

72

غسل جمعہ واجب ہےیامستحب؟

72

غسل جمعہ کاتعلق کس سےہے؟

77

کیاغسل جمعہ عورتوں کےلیے بھی ہے

77

غسل جمعہ کاوقت

78

غسل جمعہ کاطریقہ

78

غیرثابت روایات

78

جمعہ کےدن خوشبو لگانےاورعمدہ لباس پہننےکی فضیلت

80

خطبہ جمعہ کی فضیلت

84

خطبہ جمعہ کےاحکام ومسائل

86

پہلی قسم

86

خطبہ جمعہ کھڑےہوکردیناچاہیے

86

خطبہ کےلیےمنبرکیساہو.

88

لاٹھی وغیرہ کاسہارالےکرخطبہ دینا

91

اندازخطابت کیساہوناچاہیے؟

92

خطبہ کاآغاز کیسےکریں.؟

93

انگشت شہادت سےاشارہ کرنا

94

خطبہ زیادہ لمبانہ ہو

95

اگرخطبہ کاتسلسل توڑناپڑے

96

غیرعربی میں خطبہ دینا

97

جمعہ کےدوخطبےدینا

97

خطبہ جمعہ میں ہاتھ اٹھاکردعاکرنا

101

خطبہ جمعہ میں چندےکی اپیل کرنا

102

دوسری قسم

103

نمازجمعہ سےقبل نوافل اداکرنا

103

تاخیرسےآنےوالےحضرات کہاں بیٹھیں.؟

106

کسی شخص کواٹھاکراسکی جگہ پربیٹھنا

107

دوران خطبہ گوٹھ مارکربیٹھنامنع ہے

109

دوران خطبہ اونگھ        آئےتو؟

111

خطبہ جمعہ خاموشی اورتوجہ سےسنیں

111

غیرثابت روایات

114

اذان جمعہ کی فضیلت

116

اذان جمعہ کےاحکام ومسائل

117

عہدرسالت میں اذان جمعہ ایک ہی تھی

117

بوقت رسالت میں اذان عثمانی بھی جائزہے

118

اذان عثمانی کہاں دی جائے؟

119

قرآن مجیدمیں کس اذان کاذکر ہے

121

اذان جمعہ کاجواب دینا

123

نمازجمعہ کےفضیلت

124

غیرثابت روایات

127

نمازجمعہ کےاحکام ومسائل

129

نمازجمعہ کاحکم

129

نمازجمعہ کب فرض ہوئی؟

130

دیہات میں نمازجمعہ کاحکم

131

نمازجمعہ میں نمازیوں کی تعدادکیاہو؟

132

نمازجمعہ کاوقت

134

رکعات جمعہ کی تعداد

135

نمازجمعہ کی ایک رکعت ملےتو؟

135

نمازجمعہ کی سنتیں

138

نمازجمعہ میں قرات

140

خواتین کےلیے نمازجمعہ کاحکم

141

عیداورجمعےاکٹھےآجائیں تو.؟

142

جمعہ کےغیرثابت اعمال اوران کی فضیلتیں

 

والدین کی قبرپرجانےکی فضیلت

143

عمامہ باندھنےکی فضیلت

144

دردپڑھنےکی فضیلت

145

مخصوص اذکارکی فضیلت

149

مختلف سورتوں کی فضیلت

150

سورہ آل عمران

150

سورہ ہود

150

سورہ یٰسین

150

سورہ الدخان

150

نمازباجماعت کی فضیلت

151

جمعہ کےمتفرق بدعات

 

یوم جمعہ کےچند دیگرمسائل

 

روزہ رکھنا

156

ہفتہ دارتعطیل

158

جمعہ کےدن دعوت کرنا

161

حج اکبرکادن

162

شب جمعہ کی فضیلت

 

غیرثابت روایات

165

شب جمعہ کےمسائل

168

شب جمعہ کونوافل کےلیے خاص کرنا

168

قبروں اورمزاروں پرجانا

168

مخصوص ذکر

168

جمعہ تاریخ کےآئینےمیں

 

غزوہ بدر

169

شہات سیدناعثمان بن  عفان﷜

169

شہادت سیدناعلی بن ابی طالب ﷜

170

خلافت عمربن عبدالعزیز ﷫

170

وفات عمربن عبدالعزیز﷫

170

وفات ام حسن بصری﷫

170

وفات امام لیث بن سعد﷫

171

ولادت امام بخاری﷫

171

وفات امام  احمدبن حنبل﷫

171

ولادت حافظ ابن عبدالبر﷫

172

وفات علامہ ابن جوزی﷫

172

وفات علامہ جلال الدین سیوطی ﷫

172

وفات قاضی محمدسلیمان منصورپوری﷫

173

وفا ت مولانامحمدجوناگڑھی﷫

173

وفات مولاناصفی الرحمن مبارک پوری﷫

173

ہفتہ

 

ہفتہ کےدوسرےنام

176

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43022
  • اس ہفتے کے قارئین 468512
  • اس ماہ کے قارئین 1668997
  • کل قارئین113276325
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست