#5541

مصنف : اوصاف علی سابق جج

مشاہدات : 6703

حقوق العباد ( اوصاف علی )

  • صفحات: 378
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9450 (PKR)
(جمعہ 27 جولائی 2018ء) ناشر : مکتبہ امدادیہ ملتان

اللہ رب العزت نے بنی نوع انسان کی رہنمائی کے لیے نبوت کا سلسلہ قائم کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد رسول اللہﷺ تھے۔ انہوں نے امت کی ہر شعبۂ زندگی میں مکمل رہنمائی فرمائی۔ اور حقوق وفرائض سے متعلقہ تفصیل سے تعلیمات دیں کہ کچھ حقوق اللہ ہوتے ہیں اور کچھ حقوق العباد ہوتے ہیں اور حقوق اللہ تو اللہ رب العزت چاہیں تو معاف فرما دیں مگر حقوق العباد میں اللہ رب العزت نے متعلقہ بندے سے معافی مانگنے کو معلق کر رکھا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص اسی موضوع پر ہے جس میں حقوق العباد‘‘ پر بڑی جامع‘مفید اور مؤثر ابحاث درج کی گئی ہیں کہ افراد واجتماع میں اختلاف کیوں ہوتا ؟ اس کے اسباب نقل کیے گئے ہیں جن میں سے مؤلف نے بڑی وجہ یہی بیان کی ہے کہ ہم حقوق العباد کا پاس نہیں کرتے جس کے نتیجے میں ہم میں اختلاف ہوتے ہیں اور انہوں نے اپنے دروس اور خطبات کو اس میں جمع فرما  دیا ہے۔اس کتاب میں چونکہ انداز تقریر کا ہے اور اس کا بھی لفظ بہ لفظ نقل کیا گیا ہے اس لیے اس میں سلاست کی کمی اور پڑھنے میں کچھ دقت بھی ہے۔ اور اتحاد واتفاق کی اہمیت وفضیلت اور اس  کے ثمرات کو  بیان کیا گیا ہے۔۔ یہ کتاب’’ حقوق العباد ‘‘ سید بدیع الدین راشدی  کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

5

رائے گرامی :ڈاکٹر اسرار

6

عرض مولف

9

مقدمہ

11

حقوق النفس

35

حقوق والدین واولاد

62

حقوق زوجین

82

اہل قرابت کےحقوق

104

پڑوسی کے حقوق

110

یتامیٰ ومساکین کے حقوق

119

ملازموں کے حقوق

131

عدل واحسان

141

کسب حلال

165

حسن خلق

187

خدمت خلق

203

عہد کی پابندی

220

اخوت

227

مساوات

238

علماءاورعوام کے باہمی حقوق وفرائض

249

استاد وشاگرد کے حقوق وفرائض

267

عوام اور حکام کے باہمی حقوق

281

تاجر اور خریدار کے باہمی حقوق

299

مزدور اور آجر کےباہمی حقوق

315

حکومت اور عوام کے باہمی حقوق وفرائض

328

حقوق حیوانات

361

انسانیت کا منشور اعظم خطبہ حجۃ الوداع

369

کتابیات

373

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39040
  • اس ہفتے کے قارئین 39040
  • اس ماہ کے قارئین 474525
  • کل قارئین107141287
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست