#5166

مصنف : حارث بشیر

مشاہدات : 17967

آر ایس ایس ایک مطالعہ

  • صفحات: 263
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5260 (PKR)
(ہفتہ 13 جنوری 2018ء) ناشر : کوسموس بکس

آج کل پوری دنیا میں جس طرح سے مسلمانوں کے خلاف ایک خاص سازش کے تحت انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اس سے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ مسلمان ہونے کے لئے صرف مسلم نام کا ہونا ہی کافی ہے۔ کئی ممالک میں اب بھی دیگر مذاہب کے لوگ مسلم ناموں کا استعمال کرتے ہیں۔جس کی ایک وجہ مقامی ثقافت اور روایت ہے۔ مثلاً عراق کے معروف عیسائی لیڈر طارق عزیز جنہیں زیادہ تر لوگ مسلم سمجھتے تھے۔آج بھی بیشتر عرب ممالک میں عیسائیوں کے مسلم نام ہوتے ہیں۔ جس سے ہم اور آپ یہ جان کر خوش ہوجاتے ہیں کہ یہ آدمی یا عورت مسلمان ہیں۔ لیکن جب اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ ان لوگوں کا صرف نام ہی مسلم ہے بلکہ ان کا مذہب کچھ اور ہے تو جلد ہی ہماری رائے بدل جاتی ہے ۔ جس کی ایک وجہ ذاتی طور پر ہمارا رویہّ اور سوچ ہوتا ہے۔یوں بھی عام طور پر ایک انسان کی پہچان اس کے نام سے ہی ہوتی ہے۔ پھر اس کے ملک اور مذہب سے اس کی پہچان کی جاتی ہے۔لیکن ہندوستان سمیت کئی ممالک میں جس طرح مسلمانوں کو پریشان یا ہراساں کیا جارہا ہے اس میں سب سے پہلے مسلم نام ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ مسلمان بیچارے کریں بھی تو کیا کریں ۔ نہ تو ان کا کوئی لیڈر ہے اور نہ ہی ان کی کوئی آواز سننے والا ہے۔
زیر تبصرہ کتاب ’’ آر ایس ایس ایک مطالعہ‘‘حارث بشیر کی کاوش ہے۔ آر ایس ایس (راشٹریہ سیوم سیوک)  تنظیم کا مخفف ہے۔اس کتاب میں آر ایس ایس کا پس منظر ، مختصر تاریخ، اس کا طریقہ کار ، ان کی تنظیمیں، ان کی تربیت و ٹریننگ اور سنگھ خاندان کی وضاحت کی گئی ہے۔اس کتاب کے مطالعے سے معلوم ہو گا کہ کس طرح اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت دین اسلام اور تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

6

پس منظر اورمختصر تاریخ

11

آئیڈیالوجی

28

ریاست ،نسل اورہندورااشتر

29

نظریاتی بنیاد،ہندوماضی ہندتو

39

وزن آشرم دھرم

42

سنسکرتی یاکلچر

50

سیاست

58

انسانیت کانجات وہندہ

61

مذہب اورسنگھ

68

قومی یکجہتی فرقہ روایت اورقوم دشمنی

75

سماج کی تخریبی قوتیں

79

ہندوسماج کی   کمیاں اورخرابیاں

87

ملک کاوفاقی ڈھانچہ

92

نظریہ تاریخ

93

نظریہ تعلیم

97

تبدیلی مذہب

100

نظریاتی تشخص کی تشکیل نو

110

مقاصد

112

طریقہ کار

121

قابل استفادہ شخصیتیں وتحریرین

121

اچھے اوربرے ذرائع فتخ کافلسفہ

124

ہندؤؤں میں بنیادی طریقہ

126

غیرہندؤؤں میں بنیادی طریقہ

126

غیرہندومخالفین

127

آزادی سےقبل برطانوی حکومت پر تنقید سےپرہیز

130

تقسیم کارالگ کاموں کےلیے الگ تنظیمیں

131

خفیہ اورزیرزمین

132

بڑے اوراہم لوگوں پر خصوصی توجہ

133

الزام تراشی

134

علامات کااستعمال

134

تنظیم

136

روزانہ کی شاکھا

136

شاکھا کی تنظیم

138

سیوم سیوک

139

پرچارک

141

سرسنگھ چالک

145

بھگواجھنڈا

146

سنگھ کی تقریبات

148

وجیادی

150

مکرسنکڑ یا مکر سنکرت

151

ورش پتی پد

152

ہندوسامراجیہ

152

گردپورنیما

153

رکشابندھن

154

تنظیمی دستوری ڈھانچہ

155

تربیت وٹریننگ

159

اچھے کارکن کی صفات

159

منسکار

162

سیاسی قوت

165

روزانہ کی شاکھا

167

تربیتی کیمپ

168

کم عمروں پر خاص توجہ

171

اہم راہنماؤں کو اپنےپروگرام میں بلانا

172

سنگھ ہندسماج میں عدم تفریق

172

مقررین کےبجائے منتظم

172

سنگھ خاندان

174

طلباء میں سنگھ

175

مزدوروں میں سنگھ

178

مذہبی طبقہ میں سنگھ

180

تعلیمی میدان میں سنگھ

193

قبائل میں سنگھ

198

مختلف میدانوں مین کام

201

اختتامیہ

205

رام مندر تحریک اوراس کےاثرات

214

ضمیمے

213

سنگھ کےسرسنگھ چالک

235

سنگھ کاترانہ

236

سیوم سیوک بننےکےلیے حلف نامہ

238

تنظیمی چارٹ

239

اہم تاریخیں

240

بعض اعداد اورشمار

244

دستور

246

سنگھ پر یوارکاچارٹ

256

کتابیات

257

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20061
  • اس ہفتے کے قارئین 20061
  • اس ماہ کے قارئین 1694012
  • کل قارئین113301340
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست