#7061

مصنف : عبد اللہ سلیم ( راجووال )

مشاہدات : 1775

مجموعۃ الرسائل حصہ اول

  • صفحات: 433
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17320 (PKR)
(پیر 17 جولائی 2023ء) ناشر : جامعہ کمالیہ راجووال

مرتب کتاب ہذا مولانا عبداللہ سلیم رحمہ اللہ مولانا یوسف راجووالوی رحمہ اللہ کے سب سے بڑے صاحبزادے تھے۔ جو نہایت لائق ، ذہین عالم دین اور بڑی صلاحیتوں کے مالک تھے ۔عالم با عمل تھے۔ موصوف نے اپنے باپ کے قائم کردہ مدرسے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، کتاب و سنت کی تبلیغ و اشاعت کو اپنا مطمح نظر بنایا ۔ عین عالم شباب میں 21 ستمبر 1993ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ زیرنظر کتاب ’’ مجموعۃ الرسائل ‘‘ مولانا عبد اللہ سلیم رحمہ اللہ نے فروری 1992ء میں مرتب کر کے شائع کی اور 21 ستمبر 1993 میں وہ خود اس دنیا سے رخصت ہو گئے ۔ انہوں نے اس کتاب میں پندرہ متفرق علمی و تحقیقی رسائل کو مرتب کر کے شائع کیا ہے۔ مجموعۃ الرسائل میں شامل رسائل حسب ذیل ہیں ۔ رسائل مطئمنہ در تحقیق مسنہ ،عقیدہ حیات مسیح علیہ السلام ،فتاوی ننگے سر نماز،داڑھی کی شرعی حیثیت،داڑھی کی مقدار و اہمیت ، قبرووں پر اذان کہنا بدعت ہے،قبر پرستی، ایک قبر پرست کا فراڈ،ایک سوال کی دس شکلیں،فضیلت علم و علماء،طالب علم اور مولانا آزاد،حکم انفاق فی سبیل اللہ، 48 لاکھ 37 ہزار 500 روپے کا صحیح ترین مصرف، خطبہ رد بدعات، خطبہ نماز تسبیح ۔ اللہ تعالیٰ مولانا عبد اللہ سلیم رحمہ اللہ کی اس کاوش کو ان کی میزان ِ حسنات میں اضافے کا سبب اور صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

درود شریف و دعاء قرآنی

 

10

گذارش احوال واقعی

 

11

بانیان مدارس سے ایک گذارش

 

16

تاثرات بابت تحقیق سنہ

 

19

تقاریظ

 

20

حرف آغاز

 

26

فضائل عشرہ ذوالحج

 

28

پانچ راتوں کی فضیلت

 

31

تکبیرات

 

32

یوم عرفہ کا روزہ

 

33

قربانی کا جانور ذبح کرنے کی دعا

 

33

قربانی کس جانور کی منع ہے

 

34

چرمہائے قربانی

 

36

امامت کی اجرت میں چمڑا

 

37

قربانی کے مسئلہ میں مسنہ کی بحث

 

38

مسنہ اور ثنی ایک ہی ہیں

 

42

مسنہ کی تحقیق

 

43

بکری بکرا گائے جذعہ کھیرا

 

47

سنت

 

50

بدعت

 

51

نماز عیدین

 

55

نماز عید کا وقت

 

56

نماز عید پڑھنے کا طریقہ

 

56

احیائے سنت

 

57

قربانی کا بیچنا اور تبادلہ کرنا

 

60

میت کی طرف سے قربانی

 

61

بے نماز کی قربانی

 

62

خون نہیں تقویٰ چاہیے

 

65

یہ قربانی ان کی طرف سے بھی قبول فرما

 

67

عید قربان بت شکنی ہے شکم پروری نہیں

 

70

حضرت محدث روپڑی کے بائیس فتاویٰ

 

75

حضرت مولانا حصاری کا مکتوب

 

99

نماز عیدین کے متفرق مسائل

 

100

کیا تکبیرات عیدین میں ہاتھ باندھنا جائز  ہے یا ناجائز

 

100

کیا تکبیروں کے درمیان وقفہ کرنا چاہیے

 

101

عقیدہ حیات مسیح علیہ السلام

 

114

فتاویٰ ننگے سرنماز

 

167

شرعی داڑھی

 

197

خطبہ فضیلت علم و علماء

 

318

خطبہ حکم انفاق فی سبیل اللہ

 

363

نظمیں

 

414

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31128
  • اس ہفتے کے قارئین 456618
  • اس ماہ کے قارئین 1657103
  • کل قارئین113264431
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست