#2207

مصنف : محمد قطب

مشاہدات : 8448

جدید جاہلیت

  • صفحات: 315
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12600 (PKR)
(بدھ 31 دسمبر 2014ء) ناشر : البدر پبلیکیشنز لاہور

دور جدید کے مفکرین اسلام میں محمد قطب کا نام اس لحاظ سے سر فہرست ہے کہ انہوں نے اپنی تصانیف میں بڑی خوبی اور عقلی استدلال کے ساتھ اسلام کی ایسی تعبیر نو پیش کی ہے جو جدید ذہن کے لئے قابل قبول ہو سکے۔آپ اسلامی علوم پر گہری نگاہ اور نظر بصیرت کے ساتھ جدید علوم پر مضبوط گرفت اور ناقدانہ رائے رکھتے ہیں۔انہوں نے تہذیب نو کا ہمہ جہتی مطالعہ کیا ہے اور مغربی تہذیب کے فکری بودے پن کی نشاندہی کی ہے،اور اس مادہ پرست تہذیب کے بخئیے ادھیڑ کر ثابت کیا ہے کہ اس کی ساری چمک دمک دراصل جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے۔انہوں نے اس موضوع پر اس کے علاوہ بھی کتب تصنیف کی ہیں،جن میں "الانسان بین المادیۃ والاسلام"،"منھج التربیۃ الاسلامیۃ"،"التطور والثبات فی النفس البشریۃ"قابل ذکر ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب "جدید جاہلیت"محترم محمد قطب کی کتاب "جاھلیۃ القرن العشرین" کا اردو ترجمہ ہے ،اور ترجمہ کرنے کی سعادت محترم ساجد الرحمن صدیقی نے حاصل کی ہے۔اس کتاب میں مصنف نے جاہلیت کی تاریخ اور اسلام اور جاہلیت کی کشمکش کو تفصیل سے بیان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جدید جاہلیت تاریخ کی تمام جاہلیتوں میں سے سب سے بد ترین ،سب سے خبیث اور سب سے عیار جاہلیت ہے۔اور اس جاہلیت نے انسانیت کو اس قدر مصائب وآفات میں مبتلاء کر دیا ہے کہ تاریخ میں کبھی انسانیت اس قدر ہولناک مصائب سے دوچار نہیں ہوئی ہے۔اور اب انسانیت کے لئے واحد راہ نجات یہی ہے کہ وہ اسلام کی جانب لوٹ آئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام انسانوں کو صراط مستقیم پر چلائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

گزارش مترجم

7

مقدمه مصنف

9

تمہید

17

تاریخ کا ایک صفحہ

22

جاہلیت اور اسلام

22

چند مثالیں

23

حضرت شعیبؑ کا پیغٓم

25

حضرت موسیٰ کی آمد

26

دین اسلام

27

جدید جاہلیت کا نشونما

28

یونانی جاہلیت

29

تعدد الٓہ

30

عقل کی پرستش

32

رومی جاہلیت

34

رومی جاہلیت کا نظام عدل

35

مسیحیت اور کلیسا

36

یورپ کی نشاۃ ثانیہ

38

ڈالر وینیت اور صنعتی انقلاب

41

عالمی یہودیت اور نظریہ ارتقاء

46

جدید جاہلیت کی علامات

48

عقیدہ کاسطحی وجود

49

عقیدہ اور شریعت

55

طاغوت

56

نفسیاتی شہوتیں

57

جدید جاہلیت کی خصوصیات

60

تصور و شعور کا فساد

66

مذہب اور زندگی کی دوئی

70

صنعتی انقلاب

72

ادی جبریت

75

نیچر کیا ہے

77

سائس کی بے چارگی

78

تاریخ کی مادی تعبیر

81

اللہ کی مشیت

85

تخلیق کائنات کے بارے میں نظریہ

87

انسان کا مقام

90

جدید ڈاروینیت

93

فرائد کی جنسی تعبیر

94

فکر کا بگاڑ

96

فرہت اور اجتماعیت

100

دور اول کے مسلمان

103

قوموں کے باہمی تعلقات

105

عمل کا بگاڑ

108

فکر اور عمل کا رشتہ

109

خبیث جاہلیت

11

سیاست کا بگاڑ

113

یورپ کا جاگیرداری نظام

113

نی تبدیلی

116

انسانی ّزادی

118

ظلم و ستم کی مثالیں

120

مزدوروں کی آمریت

122

رجیت کا خاتمہ

126

اسلام اور جاہلیت کی جنگ

127

انسان پر انسان کی حکمرانی

129

انفرادی ملکیت

131

اجتماعی ملکیت

136

معاشرہ کا بگاڑ

134

فرد کا تقدس

135

کلیسا کے اقتدار سے چھٹکارا

136

عورت کی آزادی

138

تیسری جنس کا ظہور

140

عورت کا مادری عمل

142

بوژرو اطبقہ

145

فرد کی آزادی

146

اجتماعیت

148

اصلی حقیت

152

اخلاق کا بگاڑ

154

مغربی اخلاق کا سرچشمہ

156

قدیم یونانی فلسفہ

158

نظام اقتصاد کی غیر اخلاقی بنیادیں

160

اخلاقی سرمایہ کا خاتمہ

164

مسلمانوں کا صلیبوں سے تعامل

166

مغربی اخلاق کی مثال

167

فرانس کی مثال

169

امریکہ کی مثال

170

انگلستان

170

روس کی مثال

170

اباجیت پسندی

171

جنسی تعلقات کا بگاڑ

175

رہبانیت

177

رہبانیت کا جاہلی رد عمل

179

اختلال پذیر معاشرہ

180

ہمہ گیر بگاڑ

184

مریکہ میں بے راہ روی

186

مستقبل کے بارے میں تردد

190

ّرٹ اور فن کا بگاڑ

190

اثبات ذات

196

وثنی عبادت

193

تحریک رومانیت

194

ادب الحاد

196

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66247
  • اس ہفتے کے قارئین 363225
  • اس ماہ کے قارئین 1416725
  • کل قارئین110738163
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست