#6745

مصنف : ابو اسامہ عبد الرحمن لودھروی

مشاہدات : 32611

معارف البیان فی اعراب القرآن جلد اول

  • صفحات: 450
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18000 (PKR)
(منگل 12 جولائی 2022ء) ناشر : مکتبہ امدادیہ ملتان

قرآن مجید یہ واحد آسمانی  کتاب ہے جو قریبا ڈیڑھ ہزار سال سے اب تک اپنی اصل زبان میں محفوظ  ہے ۔ اس پر ایمان لانامسلمان ہونے کی ایک ضروری شرط اوراس کا  انکار کفر کے مترادف ہے اس  کی  تلاوت باعث برکت وثواب ہے  ،اس کا فہم رشد وہدایت اوراس کے مطابق عمل  فلاح  وکامرانی کی  ضمانت  ہے ۔کتاب اللہ  کی اسی اہمیت کے پیش نظر ضروری ہے ہر مسلمان اسے زیادہ سے زیادہ  سمجھنے کی کوشش کرے ۔ اگر چہ آج  الحمد للہ  اردو  میں  قرآن مجید کے بہت سے تراجم وتفاسیر ہیں،تاہم اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ قرآن کو قرآن کی زبان میں سمجھنے کا  جو مقام ومرتبہ ہےوہ  محض  ترجموں سے حاصل نہیں ہوسکتا ہے۔عربی زبان اور قرآن مجید کی تعلیم وتفہیم کےلیے  مختلف اہل علم  نے  تعلیم وتدریس اور تصنیف وتالیف کے ذریعے  کوششیں کی  ہیں ۔جن سے متفید ہوکر   قرآن مجیدمیں  موجود احکام الٰہی  کو سمجھا جاسکتا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’معارف البیان فی اعراب القرآن‘‘  ابو اسامہ  عبد ا لرحمٰن لودھروی  کی  تصنیف ہے  جوکہ قرآن کی ترکیب پر مشتمل جامع مکمل کتاب ہے  چارجلدوں میں یہ کتاب علماء وطلباء کے لیے یکساں مفید ہے ۔ فاضف مصنف نے اکابر کے علوم کو چن چن کر معارف البیان میں جمع کیا ہے  ۔(م۔ا)

عنوان

صفحہ نمبر

انتساب

7

تقریظ حضرت مولانا عبدالقیوم قاسمی صاحب

8

تقریظ حضرت مولانا عبدالغفار تونسوی صاحب

9

تقریظ حضرت مولانا محمد میاں صاحب

10

الترجمان فی تسہیل معارف البیان

11

فضیلت ترکیب قرآن بمع اظہار حقیقت

12

عرض مؤلف

14

مأخذ ومراجع

15

اُمُور ملحوظہ فی مَعَارِفِ الْبَیَان

16

مقدمۃ الکتاب

فائدہ نمبر (1) برائے سَوَآءٌ

17

فائدہ نمبر(2) برائے قِیْلَ کا نائب فاعل

17

فائدہ نمبر(3) برائے نائب فاعل

17

فائدہ نمبر(4) برائے ترکیب یَا اَیُّھَا

18

فائدہ نمبر (5) قاعدہ نحویہ

18

فائدہ نمبر(6) برائے اَمَّا اور اِمَّا

18

فائدہ نمبر (7) مَاذَا کی چار ترکیبیں ہوسکتی ہیں

19

فائدہ نمبر(8) ھَلْ کا استعمال چار طریقوں پر

19

 

فائدہ نمبر (9) برائے کَیْفَ

20

فائدہ نمبر (10) برائے اِذْ

20

اِذَامفاجاتیہ کے بارے نحویوں کے تین مذاہب

21

فائدہ نمبر (11) برائے اسمائے شرط

21

اَیٌّ کا استعمال چھ (6)طریقوں پر ہوتا ہے

22

فائدہ نمبر (12) برائے مَا کی دیگرقسمیں

22

فائدہ نمبر (13) برائے جمع شرط وقسم

22

فائدہ نمبر (14) برائے مَأزائدہ

23

فائدہ نمبر (15) برائے اَفَلَا تَعْقِلُوْن

23

فائدہ نمبر (16) برائے فَاء

23

فائدہ نمبر (17) برائے ترکیب  فَلَوْ لَا فَضْلُ اللہِ عَلَیْکُمْ

24

فائدہ نمبر (18) برائے مَأحجازیہ

24

فائدہ نمبر (19) برائےلفظ وَیْلٌ

24

فائدہ نمبر (20) برائے افعال مدح وذم کی ترکیب 

25

فائدہ نمبر (21) برائے ترکیب  لَااِلٰه َ اِلَّا اللہُ

25

فائدہ نمبر (22) برائے حَتّٰی

25

فائدہ نمبر (23) برائے لَمَّا

26

فائدہ نمبر (24) برائے حرف اَوْ

26

فائدہ نمبر (25) برائے مفعول مطلق

26

مفعول مطلق  کے عامل کی کئی قسمیں ہیں

27

فائدہ نمبر (26) برائے مباحث شرط وجزاء

27

چند مقامات جن میں جزاء پر دخول فَاء واجب ہے

28

فائدہ نمبر (27 ) برائے لَوْ

29

فائدہ نمبر (28) برائے حرف واؤ

30

احوال وجوب ذکر واؤ

30

احوال امتناع ذکر واؤ

30

احوال جواز ذکر واؤ

31

واؤ کی دیگر اقسام

32

فائدہ نمبر (29) برائے حروف اِنْ

32

فائدہ نمبر (30) برائے مؤنث سماعی

33

فائدہ نمبر (31) برائے تَام

34

فائدہ نمبر (32) برائے اقسام حرف لَام

34

فائدہ نمبر (33) برائے بحث مفعول معہ

35

فائدہ نمبر (34) برائے اسم تفضیل

36

فائدہ نمبر (35) برائے کَانَ

37

فائدہ نمبر (36)  برائے حروف جر

37

فائدہ نمبر (37) برائے اوزان مخصوصہ میں مذکر ومؤنث کی مساوات

38

فائدہ نمبر (38) برائے افعال مقاربہ

38

فائدہ نمبر (39) برائے مبتداوخبر

39

وہ مقامات جن میں نکرہ مبتدا واقع ہوسکتا ہے

39

وہ مقامات  جن میں مبتدا کو حذف کرنا کثیر ہے

40

فائدہ نمبر (40) برائے حرف لَا

40

فائدہ نمبر (41) برائے حرف مَنْ

41

فائدہ نمبر (42) برائے نون 

41

فائدہ نمبر (43) برائے اسمائے ظروف

41

مُذْ اور مُنذ کی تین حالتیں ہیں

42

فائدہ نمبر  (44) برائے اسمائے اقسام جملہ

43

فائدہ نمبر(45) برائے لٰکِنَّ

43

فائدہ نمبر (46) برائے لفظ غَیْرَ

44

فائدہ نمبر (47) برائے نون وقایہ

44

فائدہ نمبر (48)  لَا مَحَلَّ لَھَا مِنَ الْاَعْرَابِ  جملے

44

محل اعراب جملوں کی سات قسمیں ہیں

44

فائدہ نمبر (49) برائے فرق بین الحال والتمیز

45

ترکیب سُورۃُ الفَاتِحَة مَع  تَعَوُّذ وَ تَسمِیَه

47

سُورَۃُ الْبَقَرۃ

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔1

48

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔2

49

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔3

53

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔4

57

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔5

61

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔6

63

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔7

67

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔8

69

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔9

72

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔10

75

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔11

78

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔12

82

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔13

85

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔14

88

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔15

91

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔16

94

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔17

98

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔18

101

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔19

103

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔20

106

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔21

108

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔22

112

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔23

114

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔24

119

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔25

123

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔26

127

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔27

131

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔28

134

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔29

137

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔30

139

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔31

144

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔32

146

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔33

149

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔34

153

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔35

155

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔36

158

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔37

161

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔38

165

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔39

168

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔40

171

سُوْرَۃ اٰلِ عِمْرَانَ

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔1

173

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔2

176

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔3

180

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔4

184

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔5

198

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔6

193

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔7

196

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔8

198

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔9

202

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔10

206

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔11

209

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔12

212

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔13

217

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔14

220

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔15

223

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔16

225

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔17

226

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔18

235

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔19

239

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔20

242

سُوْرَۃُ النِّسَآءِ

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔1

247

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔2

251

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔3

255

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔4

258

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔5

261

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔6

263

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔7

267

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔8

271

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔9

274

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔10

278

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔11

280

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔12

285

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔13

287

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔14

290

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔15

292

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔16

294

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔17

296

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔18

298

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔19

301

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔20

302

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔21

308

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔22

311

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔23

314

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔24

318

سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔1

321

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔2

325

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔3

327

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔4

332

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔5

335

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔6

338

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔7

343

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔8

347

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔9

349

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔10

353

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔11

358

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔12

361

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔13

364

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔14

367

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔15

371

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔16

375

سُوْرَۃُ الْاَنْعَامِ

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔1

378

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔2

381

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔3

384

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔4

388

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔5

393

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔6

396

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔7

398

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔8

400

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔9

404

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔10

409

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔11

411

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔12

414

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔13

417

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔14

421

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔15

425

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔16

429

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔17

434

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔18

437

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔19

440

ترکیب رکوع نمبر ۔۔۔20

443

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47926
  • اس ہفتے کے قارئین 473416
  • اس ماہ کے قارئین 1673901
  • کل قارئین113281229
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست