#2628.02

مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی

مشاہدات : 6180

تفسیر مظہری جلد سوم

  • صفحات: 535
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21400 (PKR)
(جمعہ 22 مئی 2015ء) ناشر : ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور۔ کراچی

قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی  سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سورۃالمائدہ

 

وعدے پورے کرو منافق کی علامت

 

11

مادہ جانور کوذبح کیاجائے تو اس کے پیٹ سےنکلنے والے بچے کوکھانا جائز ہے

 

12

اونٹ کو شعار کرنا

 

15

ذبح کے وقت اللہ تعالیٰ کےنام کے ساتھ کسی اور چیز کے نام کاحکم

 

19

جو چیز خون بہادے اس کے ساتھ ذبح کرنا جائز ہے

 

20

ذبح سے پہلے چھری تیز کرنی چاہیے

 

21

اگر کتا کسی شکار کا عضو کاٹ دے تو کیا اسے کھایا جائے گا؟

 

26

اگر تیر چوڑائی کی سمت سے لگا تو شکار کا کیا حکم ہوگا

 

27

حلال او رحرام جانور

 

32

مرغی کھانے کاحکم

 

39

کافر کا ذبیحہ

 

39

یہودی کا ذبیحہ

 

39

غسل کےمسائل

 

58

تیمم کے مسائل

 

60

وضو کے ذریعے گناہوں سے پاکیزگی

 

61

بنی نضیر کادھوکہ دینے کا ارادہ کرنا

 

63

گناہ سےعلم بھول جاتا ہے

 

76

میں عیسیٰ﷤ کا سب سے قریبی ہوں

 

73

انبیاء علاتی بھائی ہیں

 

73

عوج و عنق کا واقعہ

 

74

حضرت یوشع کاوصال

 

77

حضرت ہارون ﷤ کا وصال

 

79

حضرت ہابیل اور قابیل کا قصہ

 

81

مومن متقی سے طاقت قبول ہوتی ہے

 

82

حضورﷺ کی امت میں سے مفلس

 

84

ناحق مومن کو قتل کرنے کاحکم

 

88

عرینین کا واقعہ

 

90

ڈاکوؤں کے مسائل

 

91

وسیلہ تک رسائی محبت سےہی ممکن ہے

 

96

چوری کے مسائل

 

98

رشوت کے مسائل

 

120

جب مسلمان یاکافر کسی عام آدمی کوثالث بنائیں

 

122

میں عیسیٰ﷤ کا سب سے قریبی ہوں

 

123

قصاص کےمسائل

 

125

نفلی صدقے کوزکوٰۃ کہہ سکتے ہیں

 

140

علم کےبارے میں فلاسفہ کی رائے

 

145

اسلام، ہجرت اورحج سابقہ گناہوں کو بخش دیتے ہیں

 

151

لوگ جب ظالم کو دیکھیں اور اسے نہ روکیں

 

161

ہجرت حبشہ

 

164

حضرت نجاشی کا اسلام قبول کرنا

 

165

احسان کیا ہے

 

168

اپنے آپ پرسختی کرنے سے ممانعت

 

169

حضورﷺ حلوہ اور شہد پسند کرتے تھے

 

171

یمین منعقدہ اور کفارہ

 

172

نذر اور اس کا کفارہ

 

181

قسم کےبعد استثناء

 

182

شراب پینے والا بت پرست کی طرح ہے

 

184

محرم کے لیے شکار کو قتل کرنے کاحکم

 

188

حضور ﷺ کی خدمت میں وحشی گدھا پیش کرنے کاحکم

 

189

جب محرم کے لیے شکار کیا جائے

 

200

اللہ پاکیزہ چیز کو قبول فرماتا ہے

 

203

مطلق امر تکرار کاتقاضا نہیں کرتا

 

205

حدیث الولاء لمن اعتق

 

207

جب تو ایسا بخل دیکھے جس کی اطاعت کی جاتی ہے

 

210

میرے صحابہ میں سے کچھ لوگ میرے پاس حوض پر حاضر ہوں گے

 

216

عیسیٰ ﷤ کا مائدہ کا سوال کرنا

 

219

مائدہ کانازل ہونا

 

220

سورۃ الانعام

 

 

حضورﷺ نے ہمارے لیے ایک خط کھینچا

 

230

اللہ نے حضرت آدم﷤ کومٹی کی مٹھی سے پیدا کیا

 

231

چھ قسم کے افراد جن پراللہ تعالیٰ کی لعنت ہوتی ہے

 

232

رسول کی حیثیت ایک برزخ کی سی ہوتی ہے جس کی مخلوق اور خالق کے درمیان مناسبت کا ہونا ضروری ہے

 

236

حدیث قدسی میری رحمت میرےغضب پر غالب ہے

 

238

تواللہ کو یاد رکھ اللہ تجھے یاد رکھے گا

 

241

میری طرف سے پیغام حق لوگوں تک پہنچاؤ خواہ ایک ہی آیت کیوں نہ ہو

 

242

میری بات کو سنا اس کی حفاظت کی

 

242

تم میں سے ہر ایک کےدومکان ہیں ایک جنت میں اور دوسرا جہنم میں

 

244

مومن جب قبر سے نکلتا ہے تو اس کا عمل بہترین صورت میں سامنے آ جاتا ہے

 

251

جس نے بالشت بھر زمین غصب کی

 

252

جانوروں میں قصاص کے احکام

 

255

استدراج کی حقیقت

 

258

استعداد وجود سےپہلے ہوتی ہے

 

264

مفاتیح غیب سے کیا مراد ہے

 

268

ملک الموت او راس کےساتھی

 

270

مومن او رکافر کی روح کا آسمان کی طرف سےبلند ہونا

 

273

عذاب سے حضورﷺ کا اللہ کی پناہ چاہنا

 

275

صور اور صور والے فرشتے

 

280

کیا آزر حضرت ابراہیم ﷤ کا چچاتھا یا والد

 

281

حضرت ابراہیم ﷤ کا ملکوت السموات والارض کودیکھنا

 

282

نمرود کا قصہ

 

284

ظلم شرک ہے

 

290

احسان کی حقیقت

 

291

سابقہ شریعتوں کی پیروی

 

293

قرآن اور فقہ پر اجرت

 

294

مسیلمہ کذاب اور اسود عنسی

 

296

دیدار الہٰی اورمعتزلہ کااستدلال

 

304

اصلح للعبد اللہ تعالیٰ پر واجب نہیں

 

308

ذبح کےوقت جان بوجھ کر یا بھول کر تکبیر نہ کہنا

 

315

انبیاء کےتعینات کے مبادی

 

318

شرح صدر اور اس کی نشانی

 

319

جنوں میں رسول اور اہل ہند کا مذہب

 

323

کیا عشر کے علاوہ مال میں کوئی چیز واجب نہیں

 

330

فضول خرچی کسےکہتے ہیں

 

331

اللہ کی راہ میں خرچ کرنا

 

332

کیا تحریم تین چیزوں میں منحصر ہے

 

335

شراب اور مردار کی بیع کی حرمت

 

337

کون سا گناہ سب سے بڑا ہے

 

340

کسی مسلمان کا خون حلال نہیں

 

341

حق دار کوحق ہے سے زیادہ دینا

 

342

جھوٹی شہادت شرک کے برابر ہے

 

343

قاضی تین قسم کے ہیں

 

343

حلال بھی واضح ہے اور حرام بھی واضح

 

343

قیامت کی نشانیاں

 

348

امام مہدی کون ہیں ؟ ض

 

350

عیسیٰ﷤ آسمان سےنازل ہو ں گے اور شادی کریں گے

 

352

امت تہتر فرقوں میں بٹے گی

 

353

اللہ تعالیٰ کی تائید جماعت کوحاصل ہے

 

354

باطل خواہشات کی وجوہات

 

254

قدریہ اور مرجئہ

 

355

رافضیوں کی مذمت

 

355

نیکی کابدلہ کئی گناہ بڑھا دیا جاتا ہے

 

356

گناہوں کےبدلہ میں اضافہ نہیں کیا جاتا

 

357

ہر تسبیح صدقہ ہے

 

358

سورۃ انعام کی فضیلت

 

361

سورہ الاعراف

 

 

اقوام اور رسولوں سے سوال

 

365

میزان اور اعمال کےوزن کی کیفیت

 

367

آدم﷤ کی پیدائش

 

372

دعا کی قبولیت بھی بعض اوقات استدراج ہوتا ہے

 

375

جس مسجد کے قریب ہو تو اسی میں نماز پڑھو

 

384

عدم واقفیت کوئی عذر نہیں

 

386

نماز میں لباس کاحکم

 

388

کیا گھٹنا ڈھانپنے کےحکم میں داخل ہے

 

390

زینت کے کپڑوں میں نماز پڑھنا مستحب ہے

 

391

کھانے اور پینے کی چیزوں میں اصل حلت ہے

 

392

اللہ سےبڑھ کر کوئی غیور نہیں

 

393

کافر کی روح کا قبض کرنا

 

397

مومن جہنم سے چھٹکارا لیں گے

 

399

ایک ندا کرنےوالا ندا کرے گا کہ اب تم صحت مند رہو گے بیمار نہ ہو گے

 

400

اعراف اوراعراف والے

 

402

عرش پر استواء سے کیا مراد ہے

 

409

ذکر جہری اورذکر خفی

 

411

ذکر کی اقسام

 

412

دعا میں حد سے بڑھنا

 

413

دونفخے

 

416

نوح ﷤کا قصہ

 

418

ہود﷤کا قصہ

 

421

عاد کا قصہ

 

425

ثمود کا قصہ

 

430

لوط﷤کا قصہ

 

435

مدین اور شعیب کا قصہ

 

437

بندوں کےدل اللہ تعالیٰ کی دوانگلیوں کےدرمیان ہیں

 

441

موسیٰ ﷤کا واقعہ

 

446

طوفان

 

458

طاعون

 

461

غزوہ حنین میں بعض صحابہ کا کہنا

 

464

موسیٰ﷤ کےلیے تیس جن کے تعین پر چالیس دن پورے کرنا

 

465

صوفیاء کےنزدیک تجلی کا معنی

 

469

حضورﷺ کی امت کے فضائل

 

470

تورات

 

472

بنی اسرائیل کابچھڑے کومعبود بنانا

 

475

خبر دیکھنے کی طرح نہیں ہوسکتی

 

478

میری امت کا ہر فرد جنت میں داخل ہو گا مگر جس نے انکار کیا

 

483

حدیث اناامۃ امیۃ

 

484

تورات میں حضورﷺ کی نعتیں

 

484

چھ چیزوں میں مجھے فضیلت دی گئی ہے

 

487

جنہوں نے ہفتے کے روز حد سے تجاوز کیا ان کی سزا

 

493

آدم کی پشت سےآپ کی اولاد کو نکالنا

 

497

بلعم بن باعور کا واقعہ

 

501

بلقاء کے بادشاہ اور بلعام کا قصہ

 

503

بنی اسرائیل کےایک آدمی کاقصہ

 

504

دنیا کی محبت تمام گناہوں کی سردار ہے

 

505

اللہ کےاسماء

 

509

قیامت کا اچانک آنا

 

514

عفو کی فضیلت

 

522

جوقطعہ رحمی کرے اس سے صلہ رحمی کرو جو محروم رکھے

 

523

مکارم اخلاق

 

523

نماز میں گفتگو

 

526

خطبہ اور وعظ کو خاموشی سےسننا

 

528

طالب علم کا خاموش رہنا اور پڑھنےوالے کو سننا

 

529

نماز کےباہر قرآن سننے کا حکم

 

529

صحابہ کرام بلند آواز سےقراءت کرتے تھے

 

530

رات کےوقت نماز میں قراءت کیسی کرنی چاہیے

 

531

قرآن کو اچھی طرح پڑھنا

 

532

دعا میں آہ و زاری کرنا اور آواز بلند نہ کرنا

 

533

سجدہ تلاوت

 

534

 

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17640
  • اس ہفتے کے قارئین 17640
  • اس ماہ کے قارئین 1691591
  • کل قارئین113298919
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست