#2628.08

مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی

مشاہدات : 6848

تفسیر مظہری جلد نہم

  • صفحات: 490
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19600 (PKR)
(جمعرات 28 مئی 2015ء) ناشر : ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور۔ کراچی

قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی  سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سورۂ الفتح

 

سورج جن چیزوں پر طلوع ہوتا ہے ان میں سے یہ سورت مجھے زیادہ محبوب ہے

 

11

غزوہ حدیبیہ اوربیعت رضوان کا واقعہ

 

24

ابو بصیر کا واقعہ

 

31

غزوہ خیبر کا واقعہ

 

40

ام المومنین حضرت صفیہؓ کا واقعہ نکاح

 

45

خیبر کے لوگوں کے ساتھ حضورﷺکا معاملہ

 

46

زہر آلود بکری کا واقعہ

 

47

ابوہریرہ اور دوسیوں کےآنے کا واقعہ

 

49

سورۂ الحجرات

 

 

عید کی نماز کے بعد قربانی کرنے کا بیان

 

62

ثابت بن قیس کا واقعہ ان کے لیے بشارت

 

66

وصیت

 

66

بنی تمیم کی آمد اور بنی عنبر کا سریہ

 

67

اللہ تعالیٰ کا فرمان : وان طائفتان الخ

 

72

باغیوں کا مسئلہ

 

75

اللہ کا فرمان : لایسخر قوم من قوم

 

78

تمسخر اڑانے اورمومن کے لیے ایسی بات کرنے سے نہی جس میں اس کی عزت کی پامالی ہو

 

79

تعزیر کا مسئلہ

 

80

برےگمان ، جاسوسی اور غیبت سے نہی

 

81

سورۂ ق

 

 

دو نفخوں کےدرمیان چالیس سال کا عرصہ ہو گا

 

95

لوگوں کو دوبارہ اٹھانے کے بیان میں

 

96

اصحاب ایکہ کا ذکر

 

98

یہ حدیث کہ میں نہیں جانتا کہ تبغ نبی تھا یا غیر نبی

 

100

فرشتوں میں سے نیکیاں اور برائیاں لکھنے والے

 

103

یہ حدیث کہ جہنم کہے گی ھل من مزید تواللہ اپنا قدم اس میں رکھے گا

 

108

رحمٰن کو دیکھنے کا بیان

 

111

کاملین اور مریدین کا ذکر

 

112

فراض کےبعد تسبیحات او رتحمیدات کے بارے میں وارد ہونےوالی روایات

 

114

سورۃ الذاریات

 

 

اللہ تعالیٰ کافرمان قلیلا من اللیل ما یھجعون الخ کی وضاحت

 

120

سحری کےوقت اذکار کےبارے میں وارد ہونے والی روایات

 

121

حدیث قدسی میں بیمار ہوا او رتو نے میری عیادت نہیں کی

 

133

سورۂ طور

 

 

مشرکین کے بچوں کے بارے میں فصل

 

142

جنتیوں کے خادموں کاذکر

 

144

مجلس میں کی گئی غلط باتوں کا کفارہ

 

149

سورۃ النجم

 

 

اللہ کا فرمان : علمہ شدید القوی

 

155

حضورﷺ کا جبرائیل امین کودو دفعہ دیکھنا

 

158

واقعہ معراج

 

162

حالت نیند میں معراج والی حدیث

 

169

ان سے جنیہ کا نکلنا

 

170

وساوس اورچھوٹے گناہوں کا بیان

 

177

انسان کی تخلیق ماں کی رحم میں چالیس روز تک مادہ کا رہنا

 

178

حدیث قدسی دن کے پہلے حصے میں چاررکعت میرے لیے پڑھو

 

181

کیامیت کو پس ماندگان کےرونے سےعذاب ہوتا ہے

 

182

کیا غیر کے عمل کی وجہ سے کسی کو ثواب ملتا ہے

 

183

مخلوق میں غور و فکر کرو خالق میں غوروفکر نہ کرو

 

188

حضورﷺ تبسم فرماتے تھے

 

189

میں نے حضورﷺ کوکھلکھلا کر ہنستے ہوئےنہیں دیکھا

 

190

سورۃ القمر

 

 

چاند پھٹنے والی حدیث

 

195

یہودی کا نو آیات کےبارے میں سوال

 

205

تقدیر پر ایمان

 

207

سورۃ الرحمٰن

 

 

بیع سے قبل بیچنےوالے کا کیل کوئی معتبر نہیں

 

213

یا ذاالجلال والاکرام کا ورد

 

218

ہم میں سے ہر ایک اپنے رب کو دیکھےگا

 

220

جہنمیوں کا کھانا اور ان کا مشروب

 

225

دنیا کی عورتیں جنتی حوروں سےبہتر ہیں

 

235

سورۃ الواقعہ

 

 

سابقون میں ایک جماعت صحابہ اور تابعین کی اور ایک مجددین کی اصحاب یمین میں ایک جماعت پہلوں میں سے اور ایک پچھلوں میں سے

 

239

حضورﷺ کاارشاد یہ دونوں میری امت میں سے ہوں گے

 

249

قرآن کو چھونے اور پڑھنے کے مسائل

 

259

کافر قرآن نہیں پڑھ سکتا

 

262

مسئلہ : اللہ کا قرب مومن کی فراست سے حاصل کیا جا سکتا ہے

 

264

سورۃ الحدید

 

 

حضورﷺکی دعا جبکہ آپ پہلو کےبل لیٹے ہوئے تھے اللھم رب السموات

 

268

جہاد کرنے کی فضیلت

 

271

ابوبکر صدیق﷜ کی فضیلت

 

272

پل صراط پر مومنوں کا نور

 

275

جوجھوٹا ہواسے صدیق کہنے کاحکم

 

283

اعمال کی وجہ سے مومنوں کے درجات میں فرق

 

285

تین افراد جن کے لیے دو اجر ہیں

 

292

سابقہ امتوں کے مقابلہ میں تمہاری مدت اتنی ہےجتنا وقت عصر اور مغرب کےدرمیان ہوتا ہے

 

294

میری امت میں سے ایک جماعت اللہ کے حکم پر عمل پیرا رہے گی

 

295

سورۃ المجادلہ

 

 

جب حضرت خولہ کےخاوند نے ان سے اظہار کیا

 

297

ظہار کے مسائل

 

299

یہودیوں کا کہنا السام علیکم

 

316

جب تم تین افراد ہو تو دوسرگوشی نہ کرو

 

317

اہل بدر کی تعظیم بجالانا

 

318

علماء کی فضیلت

 

319

سرگوشی کے وقت صدقہ

 

320

سورۃ الحشر

 

 

بنونضیر کی زیادتیوں ، ان سےجنگ اور ان کے جلاوطن کرنے کا واقعہ

 

327

یہودیوں حضورﷺ کی نبوت کا اقرار کرنا

 

330

بنو نضیر کے اموال کا مسئلہ

 

337

یہ اموال مہاجرین میں تقسیم ہوئے

 

341

مہاجرین کی فضیلت

 

344

مدینہ طیبہ اور انصار کی فضیلت

 

345

ابوبکرصدیق اور حضرت فاروق اعظم کا خراج کامال تقسیم کرنے کا طریقہ

 

350

بنو قینقاع کو جلاوطن کرنے کا معاملہ

 

356

برصیصا راہب کا واقعہ

 

358

سورۃ الممتحنہ

 

 

حاطب بن بلععہ کےخط کا واقعہ

 

365

کافر قریبی رشتہ دار ہو تب بھی اس سے دشمنی کی جائے

 

368

مشرکوں سے نکاح اور دوستی وغیرہ کےاحکام

 

376

فتح مکہ کے روز عورتوں سےبیعت

 

377

سورۃ الصف

 

 

حضور ﷺ کےنام احمد کی وضاحت

 

383

سورۃ الجمعہ

 

 

فارش کے لوگوں کی فضیلت

 

390

جمعہ نام رکھنے کی وجہ

 

393

حضورﷺ کی مدینہ آمد

 

395

آپ کا پہلا جمعہ

 

395

جمعہ کی اذان کے مسائل

 

398

اذان کے وقت تجارت کی حرمت

 

398

حضورﷺ کی نماز جمعہ میں قرات

 

417

قافلے کا آنا اور لوگوں کا اس کی طرف نکل پڑنا

 

419

ان بارہ آدمیون کا ذکر جو مسجد میں موجود رہے

 

420

رزق کےحصول میں اچھا رویہ اپنانا

 

421

سورۃ المنافقون

 

 

غزوہ بنی مصطلق کا واقعہ

 

423

سورۃ منافقون کانازل ہونا

 

423

حضور ﷺ کا حضرت جویریہ سےعقد نکاح کرنا

 

429

سورۃ التغابن

 

 

پیدائش سےپہلے تقدیر

 

437

جو آدمی وارث کو میراث سے محروم کرتا ہے اللہ جنت میں اس کی میراث کو ختم کر دیتا ہے

 

441

تقدیر پر ایمان

 

443

سورۃ الطلاق

 

 

مسئلہ : حیض کی حالت میں طلاق حرام ہے

 

448

مسئلہ : عدت حیض کی صورت میں ہو گی نہ کہ طہر کی صورت میں

 

448

مسئلہ : بیوگی کی عدت میں عورت دن کو گھر سے نکل سکتی ہے رات کونہیں نکل سکتی

 

449

جسے فاقہ آئے اور وہ اسے لوگوں کے سامنے رکھے

 

452

لاحول ولاقوۃ کا کثرت سے ذکر

 

452

توکل

 

454

آئسہ اور صغیرہ کی عدت کے مسائل

 

454

حاملہ کی عدت

 

457

اس میں وارد ہونےوالی احادیث

 

459

بیوہ کے لیےعدت میں نفقہ نہیں ہو گا

 

463

پرورش کےاحکام

 

464

بیوی او رمطلقہ عورت کے غلام کا خرچہ

 

466

زمین و آسمان کی تعداد

 

468

سورۃ التحریم

 

 

حلال چیز کو حرام کرنا قسم ہے یا نہیں

 

476

ایک ماہ تک حضورﷺ کا امہات المومنین سےتنہائی میں رہنا

 

481

اس تنہائی کی وجہ

 

481

توبہ نصوح

 

485

توبہ کی قبولیت اللہ تعالیٰ کا فضل ہے اللہ تعالیٰ پر کوئی چیز واجب نہیں

 

486

نجات اللہ کے فضل سے ہے بعض اوقات اللہ بڑ ے بڑے گناہ بھی بخشش دیتا ہے

 

487

کفار کی رشتہ داری مسلمانوں کو کوئی نقصان نہ پہنچائے گا

 

488

مریم ، آسیہ ، فاطمہ، خدیجہ اور عائشہ کے فضائل

 

489

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57529
  • اس ہفتے کے قارئین 288268
  • اس ماہ کے قارئین 1962219
  • کل قارئین113569547
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست