#7469

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 474

تفسیر سورہ ص

  • صفحات: 476
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19040 (PKR)
(منگل 17 دسمبر 2024ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے اور اسے یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ اسے پڑھنے پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہترین لوگ قرار دیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پر ثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم و تشریح اور ترجمہ و تفسیر کرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتبِ احادیث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سے باب قائم کیے۔اور بعض مفسرین نے بعض سورتوں کی الگ الگ تفسیر اور ان کے مفاہیم و مطالب سمجھانے کے لیے بھی کتب تصنیف کی ہیں جیسے معوذتین، سورہ اخلاص، سورۂ فاتحہ، سورۂ یوسف، سورۂ کہف، سورۂ ملک وغیرہ کی الگ الگ تفاسیر قابل ذکر ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’تفسیر سورۂ ص‘‘ محقق دوراں مولانا ارشاد الحق اثری ﷾ کے محققانہ قلم سے ہفت روزہ الاعتصام میں شائع ہونے والے دروسِ قرآن کا مجموعہ ہے جو مسلسل الاعتصام میں شائع ہوتے رہے۔ اس کی افادیت کے پیش نظر اس میں مزید حک و اضافہ کے ساتھ ادارۃ العلوم اثریہ ،فیصل آباد نے اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سورۃ ص

 

21

پیش لفظ

 

27

آیت نمبر 1

 

31

آیت نمبر 2

 

38

آیت نمبر 3

 

45

آیت نمبر 4

 

52

آیت نمبر 5

 

61

آیت نمبر 6۔7

 

69

آیت نمبر 8

 

77

آیت نمبر 9۔11

 

87

آیت نمبر 12۔14

 

98

آیت نمبر 15۔16

 

106

آیت نمبر 17

 

112

آیت نمبر 18۔20

 

121

آیت نمبر 21۔23

 

137

آیت نمبر 24۔25

 

145

آیت نمبر 26

 

179

آیت نمبر 27

 

196

آیت نمبر 28

 

202

آیت نمبر 29

 

209

آیت نمبر 30

 

218

آیت نمبر 31۔33

 

222

آیت نمبر 34

 

245

آیت نمبر 35

 

251

آیت نمبر 36۔40

 

260

آیت نمبر 41۔42

 

273

آیت نمبر 43۔44

 

289

آیت نمبر 45۔47

 

310

آیت نمبر 48

 

326

آیت نمبر 49۔54

 

331

آیت نمبر 55۔59

 

346

آیت نمبر 60۔64

 

356

آیت نمبر 65۔66

 

365

آیت نمبر 67۔70

 

394

آیت نمبر 71۔74

 

411

آیت نمبر 75۔78

 

434

آیت نمبر 79۔83

 

441

آیت نمبر 84۔85

 

458

آیت نمبر 86۔88

 

462

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26356
  • اس ہفتے کے قارئین 26356
  • اس ماہ کے قارئین 1700307
  • کل قارئین113307635
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست