#7497

مصنف : ابو اسامہ عبد الرحمن لودھروی

مشاہدات : 329

مبشرات فی حل مختارات من ادب العرب

  • صفحات: 427
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19215 (PKR)
(منگل 14 جنوری 2025ء) ناشر : مکتبہ امدادیہ ملتان

عربی زبان و ادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی و انسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جو انسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔اس زبان کی نشر و اشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج و اشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان و ادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم و تعلم کا بطور خاص اہتمام کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’مبشرات فی حل مختارات من ادب العرب‘‘مولانا ابو اسامہ عبد الرحمن لودھروی کی تصنیف ہے جو کہ مدارس اسلامیہ کے نصاب میں شامل سید ابو الحسن علی ندوی کی عربی ادب پر لکھی گئی عربی تصنیف ’’مختارات من ادب العربی‘‘کی شرح ہے۔اس شرح نے صرف طلباء ہی نہیں بلکہ اساتذہ و علماء کی مشکل کو بھی حل کیا ہے یہ شرف صرفی و نحوی اور ادبی و لغوی تحقیق و بامحاورہ مطلب خیز ترجمہ پر مشتمل ہونے کے علاوہ بھی کئی خوبیوں کی حامل ہے۔(م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ مبارک نمبرا

 

5

تقریط مبارک نمبر ۲

 

6

مقدمة العلم

 

8

احوال المؤلف

 

12

تعارف مختارات

 

16

عرض مؤلف

 

19

مقدمة الكتاب

 

20

عباد الرحمن

 

89

تذکرہ موسیٰ علیہ السلام

 

93

جوامع الكلم

 

102

عاجز کردینے والا خطبہ

 

108

تبیک بنوسطہ میں

 

112

نبیﷺ نے ہجرت کیسے فرمائی ؟

 

121

کعب بن مالک کی آزمائش

 

138

حضرت عمر ؓکی شہادت

 

154

مؤمن کے اخلاق

 

166

مخلص بھائی

 

171

دنیا سے بے رغبت انسان کی تعریف

 

181

سید و زبیدہ اور مامون کے درمیان

 

188

ثابت قدم قاضی اور دلیر مکھی کے درمیان

 

191

سرخ قیص

 

198

حضر ت معا ویہ اپنا دن کیسے گزارتے تھے ؟

 

208

امام احمد کی ثابت قدمی اور اعلی ظرفی

 

215

الشعب اور بخیل کا واقعہ

 

222

ناراضگی کا لط

 

228

لوگوں کے حالات

 

231

نیک اور یقین کے راستہ میں

 

245

صلاح الدین ایوبی کی وفات

 

254

ہمت کی بلندی

 

265

سعید بن مسیب

 

273

نبوت محمد یہ اور اس کی نشانیاں

 

283

تعظیم آبادی کی ہر بادی کا اعلان کرنے والا ہے

 

296

رسول اللہ ﷺ کی بعثت کے وقت عجمی شہریت

 

304

امت کے اونچے طبقہ والے

 

311

جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام

 

320

جھونپڑی اور محل

 

344

سیدی احمد شریف معنوی

 

350

عاونی دین

 

370

ابو حذیفہ کے اسلام سالم

 

378

بر اعظم ایشیا میں اسلامی جنت

 

400

بادشاہ عالمگیر کی عبادت کا تذکرہ

 

416

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44593
  • اس ہفتے کے قارئین 203125
  • اس ماہ کے قارئین 1722198
  • کل قارئین115614198
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست