#7054

مصنف : ابو عبد اللہ عبد المتین

مشاہدات : 1548

بسم اللہ اسلامی تعلیم ( دوسری جماعت کے لیے )

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2000 (PKR)
(پیر 10 جولائی 2023ء) ناشر : الاثر پبلیکیشنز لاہور

اولاد کی دینی تعلیم و تربیت ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے - شریعت مطہرہ کی رو سے والدین پر اولاد کے سلسلہ میں جو حقوق عائد ہوتے ہیں ، ان میں سب سے اہم اور مقدم حق اُن کی دینی تعلیم و تربیت ہی ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اگر اولاد کی صحیح تربیت کی جائے تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بھی ہوتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ بسم اللہ اسلامی تعلیم ‘‘ابو عبد اللہ عبد المتین کی تالیف ہے۔فاضل مؤلف نے اس کتاب کو جدید تعلیمی رجحانات کو سامنے رکھتے ہوئے مرتب کیا ہے جو کہ 8 ابواب (قرآن مجید، احادیث رسول ﷺ مسنون کلمات،ایمانیات، عبادات، سیرت النبی ﷺ، آداب و اخلاق اور سیرت صحابہ و صحابیات پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

پہلا باب قرآن مجید حفظ

4

دوسرا باب احادیث رسول ﷺ حفظ

8

تیسرا باب مسنون دعائیں

11

چوتھا باب ایمانیات

13

پانچواں باب عبادات

25

چھٹا باب پیارے نبی ﷺ کی پیاری زندگی

31

ساتواں باب آداب و اخلاق

35

آٹھواں باب صحابہ و صحابیات

42

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61674
  • اس ہفتے کے قارئین 358652
  • اس ماہ کے قارئین 1412152
  • کل قارئین110733590
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست