#5213

مصنف : حافظ محمد سعد اللہ

مشاہدات : 6528

غریبوں کا والی ﷺ

  • صفحات: 428
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10700 (PKR)
(ہفتہ 24 فروری 2018ء) ناشر : مرکز تحقیق دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری، لاہور

سیرۃ النبیﷺ ایک وسیع وعریض موضوع ہے جس پر گذشتہ چودہ صدیوں سے مسلمان تو مسلمان غیر مسلم بھی سیرت رسولﷺ پر بہت کچھ تحریر کرتے چلے آ رہے ہیں لیکن ابھی تک اس ایک ذات  کی صفات کا تذکرہ تکمیل پذیر نہیں ہو سکا اور ہو بھی کیسے ’’ورفعنا لک ذکرک‘‘ کا اعلان تو قیامت تک کے لیے ہے جس کا ظہور یہ ہے کہ ہر زمانے میں آپﷺ کی سیرۃ پاک کے مختلف گوشوں پر مختلف انداز میں آپ کے شیدائی اور نقظہ چین قلم اُٹھاتے رہتے ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری رہے گا۔ان شاء اللہ۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی اس سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ اس میں نبیﷺ کی حیات مقدسہ کے ایسے واقعات جمع کیے گئے ہیں جن میں آپﷺ کی غریبوں اور بے کسوں سے محبت‘ ان کے لیے ہمدردی اور ان کی کارسازی کے لیے آپﷺ کی بے قرار کا تذکرہ ہے۔آپﷺ نے معاشرے کے گرے پڑے لوگوں کو جس طرح دیگر سوسائٹی کے برابر کرنے پر زور دیا ہے اور اس مسئلہ میں جو تعلیمات اپنی امت کو دی ہیں ان کا اطلاق آپﷺ نے خود کیسے کیا ان سب باتوں کوبیان کیا گیا ہے۔اس کتاب میں چار ابواب قائم کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب’’ غریبوں کا والی ‘‘ حافظ محمد سعد اللہ  کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

فصل ۔۔ایران میں سلاطین و امراء کی عیاشیا ں اور غربا ء کی زبوں حالی

45

نو شیروان عادل کا ایک ’’عدل ‘‘

47

نو شیروان عادل کا ایک غریب جوتا ساز

48

سیدنا مغیرہ بن شعبہ ؓ اور رستم کادربا ر

50

فصل ۔۔ یورپ میں غریب غلاموں کا حال

52

فصل ۔۔۔ہندوستا ن میں غریب شودروں کاحال

55

فصل ۔۔۔عرب میں طبقاتی تقسیم اور غریبوں پر مظالم

57

غریب کا ریگروں اور دستکاری کی بے وقعتی

60

ایک ڈوری کی خاطر مزدور کو مار دینا

61

بے چاری بچیوں کا دفن کردیا جانا

63

 بیٹی کو زندہ دفن کر دینے کا رقت آمیز واقعہ

65

کمزوں پر  ظلم کی عینی شہادت

66

غریبوں پر ظلم کا خلاصہ

67

غریبوں اور بے سہاروں کے لیے ابر رحمت کا ظہور

69

باب دوم۔۔۔۔ولادت تا اعلان نبوت

75

فصل ۔۔آباؤ اجداد

77

نیر نگی قدرت

77

آبا ؤ اجداد ر اخلاقی بلندی

78

آبا ؤ اجداد رغم انسانیت

81

سیدنا ہا شم اور فقراء کے لیے تدبیر  معا ش

84

سیدنا عبد المطلب اور غریب یہودی پڑوسی

84

سیدناعبد اللہ اور پاکیزگی اخلاق

87

سیدنا عبداللہ کی وفات اور ترکہ

90

فصل ۔۔۔بوقت ولا دت حضور کی مالی حالت اور رضاعت

94

دودھ پلانے والیوں  کا نا دار آمنہ کے لال سے گریز

96

حضور ﷺکی رضاعت کے بہا نے غریب  حلیمہ کی اپنی پرورش

99

رضاعی ما ں اور باپ کا  احترا م

105

رضاعی ماں کی مالی خدمت

105

ایک ایما ن افروز واقعہ

106

فصل ۔۔ کفالت

108

سیدنا آمنہ کا انتقال پر ملا ل

108

حضورﷺکا ما ں کی قبر پر رونا

112

 حضورﷺ کے یتیم ہونے میں  پہا ں حکمیتں 

113

دادا جان کی وفات غم بالائے غم

115

یتیم بھتیجا کی پرورش کے کقیل غریب چچا کی اپنی پرورش

117

قحط سا لی میں محمدی بر کت

120

ابو لہب کے مقابلے میں ابوطا لب کا سا تھ دینا

121

فصل ۔۔۔غریبوں کا درد اور فکر

122

غریب چچا کے لیے اجرت پر بکریا ں چرانا

122

حقوق مظلو ما ں کے معاہدہ میں شمولیت

126

مغویہ لڑکی کا بر آمد کرنا

129

ایک پر دیسی کو ابو جہل سے سا ما ن کی قیمت دلوا نا

131

منفرد نوجوان

137

غریب چچا کے لیے تجارتی سفر

147

ضرورت مندوں کا احسا س

141

ما لی آسودگی کا خدائی انتظام اور خدمت خلق

142

چچا کا ما لی بوجھ ہلکا کرنے کے لئے سیدنا علی ؓ کوسا تھ ملانا لینا

146

زید کا آزادی پر غلامی محمد ﷺ کو ترجیح دینا

147

غمخواری بے کسا ں

150

غمخواری بے کسا ں پر ایک اہم گواہی

164

باب  سوم

165

بعثت تا ہجرت مدینہ (مکی دور )

 

فصل ۔۔۔اعلان نبوت اور دعوت توحید

167

غریب لوگوں کا ایما ن لے آنا اور اس کی وجوہا ت

169

پہلی وجہ

170

دوسری وجہ

172

پیغمبر کے ابتدائی پروکار ۔ غریب اور کمزور لوگ 

174

غریب آدمی کے نبی ہونے پر روساء مکہ کا تعجب

176

طائف کے وڈیرے اور غریب مکہ

179

ابو جہل کے انکا ر کی کہانی ۔ خود اس کی اپنی زبانی

181

فصل روساء مکہ کا اسہزا ء

184

حضور کی غربت کا مذاق

184

غریب مؤمنین کے ساتھ مذاق

186

اللہ کے ہا ں ان غربا ء کا مقا م

188

ایک نا نینا کی خاطر پیغمبر اکرم ﷺ کو تنبیہ الہی

194

این ام مکتوم ؓ کے لیے حضور ﷺ کا چادر بچھادینا

197

ابن ام مکتوم ؓ کی خاطر تواضع

197

فصل

199

عزت وفضیلت کا اسلامی معیار

199

نسلی اور خاندانی بر تر ی کی حیثیت

205

امیر وں اور غریبوں کو لڑایا نہیں

207

فصل  غرباء کو کھانا کھلانے اور ان کے ساتھ ہمدردی کی تعلیمات

209

ایک بچے کو قمیص اتار کر دے دینا

223

ایک ضرورت مند کو چادر دے دینا

225

غریت اراشی کو ابو جہل سے اونٹ کی قیمت دلوانا

225

ایک زبیدی کو ابو جہل کے ظلم سے بچانا

227

ابو جہل سے ایک یتیم کو ما ل دلوانا

229

ایک غریب نصرانی کی مدد

229

اپنے غلام سے کما ل وفا

241

باب چہارم         آمد مدینہ منورہ تا وصال ( مدنی  دور )

243

غربا ء کی تسکین کے لیے فقیرانہ زندگی

245

بادشا ہی میں فقیری

245

حضور ﷺ کے گھروں میں فا قے کی وجہ

248

دیاندارد

250

از واج مطہرات کے حجرے

251

پغمبر سے ’’بادشا ہ‘‘ کے طعن کا جائزہ

255

اختیاری فقر

257

سونے کےپہاڑوں کی پیشکش

260

ازواج مطہرات اور زیادتی نفقہ کا مطالبہ

263

بصیرت کا ایک نکتہ

264

غرباء کی تسکین کا سا ما ن

265

فصل  ذاتی غلاموں اور خدام کے ساتھ حسن سلوک

274

غلام اور خادم ۔ تمہارے بھائی

276

فصل   غریت لوگوں کی عزت افزائی دلجوئی اورہمدردی

305

عام مسا ویا نہ برتا ؤ

306

غربا ء وضعفاء کی قدرومنزلت

311

امیر اور غریب میں اخوت ومساوات کا مثالی معاشرہ

314

فقراء کی رفعت شا ن

316

غریب مزدور کا ہا تھ چوم لینا

330

فاقہ کشوں کی مہان نوازی

347

ایک لونڈی کی سفارش فرمانا

359

اصحاب صفہ کی دلداری

373

ایک یتیم کو باغ دلوانا

387

گالی گلوچ سے ممانعت

394

بے جا استعما ل کی ممانعت 

400

پریشان کرنے سے مما نعت

400

طاقت سے زیا دہ کا م نہ لینے کی ہدایت

403

ایک شبہ کا ازالہ

410

نیی رحمت ﷺ اور ایک ہرنی

414

بارگاہ نبوی میں ایک اونٹ کا اسعغاثہ

415

ایک محدث کا عجیب قصہ

416

ما خذ ومراجع

423

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51317
  • اس ہفتے کے قارئین 100329
  • اس ماہ کے قارئین 2172246
  • کل قارئین113779574
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست