رسول اللہ ﷺ کے کریمانہ آداب زندگی

  • صفحات: 571
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14275 (PKR)
(جمعرات 01 جون 2017ء) ناشر : دار الکتب السلفیہ، لاہور

اسلامی آداب واخلاقیات حسنِ معاشرت کی بنیاد ہیں،ان کے نہ پائے جانے سے انسانی زندگی اپنا حسن کھو دیتی ہے ۔ حسنِ اخلاق کی اہمیت اسی سے دوچند ہوجاتی ہے کہ ہمیں احادیث مبارکہ سے متعدد ایسے واقعات ملتے ہیں کہ جن میں عبادت وریاضت میں کمال رکھنے والوں کےاعمال کوصرف ان کی اخلاقی استواری نہ ہونے کی بنا پر رائیگاں قرار دے دیاگیا۔حسن ِاخلاق سے مراد گفتگو اور رہن سہن سے متعلقہ امور کوبہتر بنانا ہی نہیں ہے بلکہ اسلامی تہذیب کے تمام تر پہلوؤں کواپنانا اخلاق کی کامل ترین صورت ہے ۔ کتب احادیث میں دیگر عنوانات کے ساتھ ایک اہم عنوان الآداب یا البر والصلۃ والآداب بھی شامل ہے ۔جس میں معاشرتی زندگی کے آداب ومعاملات شخصی عادات کی اصلاح وتحسین ،اقربا واحباب کے حقوق ، جانوروں کے حقوق ، عام اشیاء کے استعمال کرنے نیز شخصی واجتماعی رویوں سے متعلق احادیث ائمہ محدثین نے جمع کیا ہے ۔ زیرنظر کتاب ’’آداب زندگی ‘‘ امام بیہقی ،ابوبکراحمد بن حسین بن علی (384۔458ھ) کی اخلاقیات وآداب کے موضوع پر مایہ ناز کتاب ’’الآداب‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔امام موصوف نے اس میں 11095 احادیث کومختلف ذیلی عنوانات کےتحت جمع کیا ہے ۔یہ کتاب اخلاقیات وآداب کے تمام گوشوں کواس قدر محیط ہے کہ کامل سیرابی کاہر دم یقین ہوتا ہے او رکسی بھی موضوع پر تشنگی کایکسر احساس نہیں ہوتا ۔اس کتاب کا رواں اور سلیس ترجمہ انڈیا کے جید عالم دین مولانا زبیر احمد سلفی نے کیا ہے ۔مترجم نےترجمہ کے ساتھ ساتھ صحیح اور ضعیف احادیث کی نشاندہی بھی کی ہے ۔اوراحادیث کے اصل مصادر سے تخریج او رشیخ البانی ﷫کی تحقیق سے استفادہ کیا ہے ۔گو یا کہ یہ کتاب آداب واخلاقیات کے موضوع پر گراں قدر مستنداور محقق مجموعہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کی اصلاح کاذریعہ بنائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم

19

امام بیہقی کےحالات زندگی

24

والدین کےساتھ حسن سلوک

47

صلہ رحمی

51

اولاد پر شفقت ان کابوسہ لینا اوران کےساتھ بھلائی کرنا

55

مخلوق پر رحم کرنےکابیان

62

چھوٹو ں پر رحم اوربڑوں کی عزت

66

بیوی کےساتھ حسن سلوک

68

شوہر کےحقوق

70

غلاموں کےساتھ حسن سلوک

72

غلام اگرخیرخواہ ہو

76

نگہبان سے اس کی رعیت کےبارےمیں باز پرس ہوگی

77

جوشخص کسی کےخادم کوبگاڑ دے اس کاگناہ

78

پڑوسی کےساتھ حسن سلوک

78

مہمان کی عزت کرنا

81

کھانا کھلانا اورپانی پلانا

84

ہدیہ کابیان

87

مال کاضاع غیرپسندید ہ عمل

88

اللہ کی راہ میں خرچ کرنےکی فضیلت اوربخل سےپرہیز

89

نیکی اورپرہیز گاری میں تعاون

92

شفاعت کابیان

99

لوگوں کےدرمیان صلح کرنا

100

ایک مسلم کااپنے مسلم بھائی کےبھید کی حفاظت کرنا

103

چغل خوری کی مذمت جس سے آپس میں دشمنی پیداہوتی ہے

105

اپنے بھائی کےلیے وہی چیز پسند کرےجواپنے لیے پسند کرے

107

بدگمانی اورتجسس سےپرہیز کرنا

108

حسد چھوڑنااورحاسد سےپناہ مانگنے کاحکم

109

غیبت چھوڑنا اورلوگوں کےپردہ کےپیچھے نہ پڑھنا

111

مسلمان کےبے آبرو کرنےاس کوگالی دینے اس پر عیب لگانے اورظلم سےپرہیز کرنا

113

آدمی اپنی عزت کی حفاظت کےلیے جومال خرچ کرےوہ صدقہ ہے

116

ظالم کومعاف کرنااورقدرت کےباوجود اس سےبدلہ نہ لینا

118

غصہ پی جانا اورغصہ نہ کرنا

121

بردباری اورپیار

125

درگزر کرنا

125

معاملات میں نرمی

125

سنجیدگی اوراچھا راستہ اختیار کرنا

129

حیا اورپاکدامنی

129

امربالمعروف اورنہی عن المنکر کابیان

133

حسن اخلاق دل صاف اورنرم ہونا

134

حسن معاشرت

140

عصبیت کی مذمت

142

اللہ کےلیے آپس میں محبت کرنےوالے

143

آدمی کاکسی سےصرف اللہ کےلیے محبت کرنا

144

اللہ کےلیےکسی بھائی کی زیارت کرنا

146

دوستی نبھانا اوروفاکرنا

147

مسلمان کےاوپر اپنے مسلمان بھائی کاکون ساحق واجب ہے

148

اچھے کام پر شکریہ ادا کرنا

152

دےکراحسان جتلانا ناپسندید ہ عمل ہے

155

تواضع اختیار کرنااورفخر وغرور اورڈینگیں مارنے سےپرہیز کرنا

155

ہرکسی سےسلام کرناچاہے پہچانےیانہ پہچانے

158

پہلے اسلام کون کرے

159

گھر میں داخل ہونےسے پہلے اجازت حاصل کرتےوقت اسلام کرنا

160

اجازت طلبی تین مرتبہ ہے

161

اگرگھر کےاندر سےیہ پوچھا جائے کہ کون ہےتواجازت حاصل کرنےوالے کو یہ نہیں کہناچاہیے کہ میں ہوں

163

مجلس میں جاتے وقت اورمجلس سےنکلتے وقت سلام کرنا

163

کم وقفہ میں بھی سلام کرناچاہیے

164

سلام کیسے کیاجائے

164

ایک آدمی کاپوری جماعت کی طرف سےتنہا سلام  کرنااورجواب دیناکافی ہے

165

بچوں کو سلام کرنا

166

عورتوں کو سلام

166

ذمیوں کوسلام کرنااوران کےسلام کاجواب دینا

166

جب وہ مسلمان آپس میں ملیں

169

مسلمان کاپنے دینی بھائی سےترک تعلق کرنا

173

تہمت کی جگہوں سےاپنے آپ کودوررکھنا

175

کیسی صحبت اختیار کی جائے

175

اگراکثر لوگ بدل جائیں تواس وقت تنہائی اختیار کرنا

177

اگرتین آدمی ہوں تو وہ آدمی آپس میں سرگوشی نہ کریں

178

احترام کےطور پر اپنے بھائی کےلیے کھڑا ہونا اورلوگوں کوان کےمرتبہ کےمطابق عزت دینا

179

کوئی آدمی مجلس سےکسی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے

184

اگر آدمی اپنی جگہ سےکسی ضرورت کےلیے اٹھے پھر واپس آجائے

185

آدمی اگر دوآمیوں کےدرمیان بغیر ان کی اجازت کےبیٹھے

185

آدمی اس جگہ بیٹھے جہاں مجلس ختم ہو

185

سب سےاچھی مجلس وہ ہے جو سب سے کشادہ ہو

186

آدمی اپنے سامنے جگہ دیکھے توہاں پہنچنے کےلیے بہت نہ پھاندے

186

مسجد مییں کئی جگہ حلقہ بنا کر بیٹھنا ناپسندیدہ ہےجب کہ جماعت زیادہ ہو اوراس سےنمازیوں کی خلل واقع ہو

187

بیٹھنے کی کیفیت

188

کس طرح بیٹھنا منع ہے

190

ایسی مجلس جس میں اللہ عزوجل کاذکر نہ ہو

192

مجلس کاکفارہ

192

چھینکنے والاالحمداللہ کہے تواس پر یرحمک اللہ کہنا ،چھینک کاپسندیدہ اورجمائی کاناپسندید ہ ہونا

193

جس نےچھینک آنے پر الحمداللہ نہیں کہا

195

چھینکنے والااپنی چھینک کوچھپائے اورآواز کوپست کرے

196

مسلمان کےکھانے کی دعوت کوقبول کرنا

197

مریض کوعیادت

199

عیادت کی فضیلت

200

عیادت کاطریقہ

201

جنازے میں شرکت کرنا

204

تسلی دینا

206

قبروں کی زیارت

207

میت کو گالی دینامنع ہے

208

غرور کرنااوردوسروں کوحقیر سمجھنا

210

برائی کےمقابلے میں عاجزی اختیار کرنا

212

سچ بولنے کی فضیلت اورجھوٹ بولنے کی مذمت

212

خاموش رہنے اورزبان کی حفاظت کرنےکی فضیلت

214

بادشاہ کےپاس خاموشی

219

وہ آدمی جولوگوں کوہنسانے کےلیےجھوٹ بولے

220

جھوٹی گواہی دینا

220

دورخاہونا

221

جھوٹ اوروعدہ خلافی

221

آدمی وعدہ کرےاورکسی عذرکی وجہ سےوعدہ پورانہ کرسکے

222

تعریف میں مبالغہ کرنا

222

اگرکسی کی تعریف اس کےسامنے  کی جائے توتواضع کےطورپر گواری کااظہار کرے

223

ٹھہر ٹھہر کر واضح طورپر گفتگو کرنا

224

مختصر کلام مستحب ہے

225

وعظ مختصر کرنا پسندیدہ عمل اورطول دینا ناپسندیدہ عمل ہے

226

تکلف وتصنع سےباتیں کرناتاکہ لوگوں کادل اپنی طرف مائل ہو

227

جوشخص اس چیز کوظاہر کرےجواس کےپاس نہیں ہے

229

صحیح لفظ ادا کرنا

229

جھگڑاختم کردینا اگرچہ حق پرہوارجھوٹ ترک کردینا اگرچہ بطورمذاق ہو

232

زیادہ ہنسنا نہیں چاہیے

233

کون سےمذاق جائز ہے

234

بہت لعنت کرنا

237

حسب ونسب پر فخر کرنا

241

اہل کتاب سےپوچھنا اوران کی کتابوں کاپڑھنا مکروہ ہے

243

علم نجوم حاصل کرنااورکاہنوں کےپاس جانا

245

بدفالی لینا

246

چھوت چھات صفراورالوکامنحوس ہونالغوخیال ہے

249

اگرکسی جگہ وباءپھیلے

253

مصائب کےوقت زمانے کوگالی دینا اس اعتقاد سے کہ نزول مصائب کاسبب زمانہ ہے

256

چوکنارہنا

257

رات میں آگ بجھانا

258

بچوں کوشام کےوقت گھرمیں روکے رکھنا دروازہ بندرکھنا پانی کابرتن ڈھک کررکھنااورچراغ بجھادینا

259

سانپوں کامارنا

260

چھپکلی مارنا

264

چیونٹی کومارنامنع ہے

264

کنکری پھینکنا

266

ہتھیار اٹھانا اورمسلمانوں کےدرمیان اس کومیان سےنکالنا ممنوع ہےکیوں کہ اس سے مسلمانوں کےزخمی ہونے کااندیشہ ہے

267

مسجد میں دائیں جانب تھوکنے کی ممانعت

268

نومولود بچے کےکان میں اذان دینا

269

نومولودکےمنہ میں کھجور چبا کراس کارس چٹانا اوراس کارنام رکھنا

269

لڑکوں کاسب سےپسندیدہ نام

270

برے نام کوبدل کراچھا نام  رکھنا

271

ابوالقاسم کنیت رکھنا مکروہ ہے

273

آپﷺ کانام اورآپ ﷺ کی کنیت ایک ساتھ رکھنا مکروہ ہے

274

آپ ﷺ کی وفات کےبعد آپ ﷺ کانام اورکنیت رکھنا

274

القاب

277

حلال روزی اورحلال لبا س کاحصول اورحرام ومشتبہات سےپرہیز

278

کھانا کھانے سےپہلے اوربعد میں ہاتھ دھونا

279

گھر میں داخل ہونے کےوقت اورکھانا  کھانے کےوقت اللہ کانام لینا اوربرتن میں جوقریب ہواس کودائیں ہاتھ سےکھانا

282

پیالے کےکنارے سےکھانا نہ کہ بیچ سے

284

تین انگلیوں سےکھانا اورافارغ ہونےکےوقت ان کوچاٹ لینا

25

اپنے ساتھ بیٹھےہوئے کسی شخص کےسامنےاپنےسامنےکی چیز پیش کرنا

286

کسی کھانے کوبرانہ کہنا اورنہ کسی حلال چیز کےکھانے سےباز رہنا

287

ماحضر کوحقیر نہیں سمجھنا چاہیے

288

گوشت اورثرید(گوشت کےشوربے میں تری ہوئی روٹی )کھانا

289

حلواکھانا

292

حریرہ کابیان

293

سرکہ کابیان

295

زیت کابیان

295

لہسن پیاز ارگندناکےبارےمیں

296

گرم کھانا کھانا

297

دو کھجوریں ایک ساتھ ملاکر کھانا

298

دوچیزوں کی تاثیر کواعتدال پر لانے کےلیے دونوں کوایک ساتھ کھانا

299

کھڑے ہوکر کھانا اورپینا

300

ٹیک لگاکر کھانا

300

برتن میں سانس لینا اورپھونکنا

304

تین سانس میں پینا

305

منہ لگا کرپانی پینا

306

میٹھا خوشگوار پانی طلب کرنا

307

مشک کےمنہ سےپانی پینے کی ممانعت ہے

308

اگربرتن میں مکھی گر جائے

309

داہنی طرف والےکو پینے کےلیے پہلے دینا

310

جولوگوں کوپلائے وہ آخر میں بئے

311

خلال کرنا

312

زیادہ کھانا ناپسندیدہ ہے

313

اکٹھا ہوکرکھانا

316

اچانک کھانا

317

بغیردعوت کےجانا

317

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11214
  • اس ہفتے کے قارئین 11214
  • اس ماہ کے قارئین 1685165
  • کل قارئین113292493
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست