#3773

مصنف : عبد المنان نور پوری

مشاہدات : 5502

فصل الخطاب فی تفسیر فاتحۃ الکتاب

  • صفحات: 450
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11250 (PKR)
(اتوار 03 جولائی 2016ء) ناشر : ادارہ تحقیقات سلفیہ، گوجرانوالہ

سورۂ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی اور مضامین کے اعتبار سے جامع ترین سورۃ ہے جو پورے قرآن مجید کا مقدمہ ،تمہید اور خلاصہ ہے ۔ اور سورۃ الفاتحہ نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے اور اس کے بغیر نماز نامکمل رہتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے اس میں فاتحۃ الکتاب نہیں پڑھی۔دوسری جگہ فرمایا: “جس نے أم القرآن(یعنی سورۃ الفاتحہ)پڑھے بغیرنماز ادا کی تو وہ نماز ناقص ہے، ناقص ہے، ناقص ہے، نا مکمل ہے۔ اس سورت کی عربی اور اردو میں کئی ایک تفسیریں الگ سے شائع ہوچکی ہیں۔ زیر تبصرہ ’’ فصل الخطاب فی تفسیر فاتحۃ الکتاب‘‘ شیخ الحدیث حافظ عبد المنان نورپوری﷫ کے جامعہ محمدیہ میں 1998ءمیں تین ماہ میں دئیے گئے 75 دورس پر مشتمل سورۃ فاتحہ کی منفرد تفسیر ہے ۔جامعہ محمدیہ ،گوجرانوالہ کی انتظامیہ نے حافظ صاحب مرحوم کے ان علمی دروس کومحفوظ کرنے کے لیے باقاعدہ طور پر ٹیپ ریکارڑ کرنے کاانتظام کیا ۔ بعد ازاں جامعہ محمدیہ ،گوجرانوالہ کے ایک مدرس قاری گل ولی صاحب نے ان دروس کوکیسٹ سے سن کر مرتب کیا۔ان دروس میں حافظ صاحب نے سورۃ فاتحہ کی مکمل تفصیلی تفسیر اور اس کے احکام ومسائل کو بڑے علمی انداز میں بیان کیا۔اللہ تعالیٰ صاحب حافظ صاحب مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

5

تعارف حافظ عبدالمنان نورپوری

6

مختصر تعارف جامعہ محمدیہ

7

قرآن مجید کےاسماء مبارکہ

14

لفظ قرآن کی وضاحت

14

قرآن مجید کانام قرآن مجید کیوں رکھا گیا؟

15

دوسری وجہ

18

تیسر ی وجہ

18

چوتھی وجہ

19

قرآن مجید کادوسرا نام فرقان ہے

20

قرآن مجید کےنزول کامقصد

25

قرآن مجید نے کس طرح لوگوں کی اصلاح کی اورکون ساطریقہ اپنایا

31

حفاظت قرآن

36

حفاظت قرآن کےدوطریقے

45

حفظ قرآن

45

حفظ قرآن

45

کتابت قرآن

46

بدباطن لوگوں کی سعی عبث

48

قرآن مجید کوسب سے پہلے کس نےجمع کیا؟

50

قرآن مجید کی ترتیب

54

ترتیب تلاوت

54

تربیت نزولی

56

سورۃ الفاتحہ کےنام

58

فاتحه

58

ام القرآن

59

ام الكتاب

59

السبع المثاني

60

القرآن العظيم

60

رقيه

62

شفاء

64

صلوة

65

سورۃ الفاتحہ کےفضائل

71

نویں فضیلت

71

دسویں فضیلت

73

گیارہویں فضیلت

76

سورۃ الفاتحہ اورقرآن مجید کےکل حروف اورکلمات

78

مکی ،مدنی سورتیں

79

تعوذ

82

شیطان کےلغوی معانی

88

پہلا معنی

88

دوسرا معنی

88

تیسرا معنی

89

تعوذ مختلف الفاظ اورپڑھنے کےمواقع

94

تعوذ کےفوائد

96

تعوذ کےمسائل

105

مسئلہ اولی

105

مسئلہ ثانیہ

105

مسئلہ ثالثہ

106

مسئلہ رابعہ

107

تعوذ کی اہمیت

108

سورۃ الفاتحہ سات آیتوں پر مشتمل ہے

110

بسم اللہ ‘‘کوسورۃ الفاتحہ کی آیت نہ سمجھنے والوں کےدلائل اوران کارد

117

بسم اللہ ‘‘‘کاسورۃ الفاتحہ اوردوسری سورتوں کی آیت ہونے کی دلیل

118

دوسری دلیل

119

تیسری دلیل

119

 چوتھی دلیل

119

 پانچویں دلیل

120

 ہراچھے کام سے پہلے ’’بسم اللہ ‘‘پڑھناچائیے

120

اللہ کانام ذکر کرنے کے مقامات ومواقع

123

مکتوب لکھنے سے قبل ’’بسم اللہ ‘‘لکھنا

127

786لکھنا صحیح نہیں

128

 جانور ذبح کرنے سے پہلے ’’بسم اللہ ‘‘پڑھنا

131

قربانی کرتے وقت ’’بسم اللہ ‘‘پڑھنا

134

نماز میں ’’بسم اللہ ‘‘جہرا پڑھے یاسرا

135

’’بسم اللہ ‘‘کی فضیلت

137

’’بسم اللہ ‘میں ’’ب‘‘کےمعانی

139

اللہ تعالی کےاسماء گرامی بابرکت ہیں

141

’’بسم اللہ ‘‘میں اللہ تعالی کے تین اسمائے حسنی

147

’’بسم اللہ ‘‘کی تشریح

147

رحمان اوررحیم الگ صفت ہےمحسن اورمنعم الگ صفت ہے

153

حمد کامعنی اورمفہوم

158

اللہ کی حمد ثناء بہت وسیع ہے

159

’’بسم اللہ الرحمن الرحیم ‘‘‘کوالگ (الحمد للہ )کوالگ پڑھنا چائیے

153

(الحمد للہ )کی فضیلت

164

کھانا کھانے کےبعد اللہ تعالی کی حمد ثناء

166

حمد اورشکر میں عموم خصوص من وجہ کی نسبت

168

(الحمدللہ )میں ’’ال‘‘کےمعانی

172

حمد وثناء کی فضیلت

174

ذکر اذکار سےصرف صغیرہ گناہ معاف ہوتے ہیں

176

حمد میں بہت زیادہ عموم ہے

178

نیند سے بیدار ہونے کےوقت اللہ کی حمد

179

تہجد کےوقت کھڑے ہوتے وقت اللہ کی حمد وثنای

179

رات کو بیدار ہوتے وقت اللہ کی حمدوثناء کےفوائد

181

(رب العالمین )کی تفسیر

185

موسی اروفرعون کا(رب العالمین )کےموضوع پر ایک مقالہ

185

ابراہیم اورنمرود کامکالمہ

188

للہ تعالی کا(رب العالمین )ہونا الہ العالمین ‘‘ہونے کی زبردست دلیل ہے

191

لفظ ‘‘رب ‘‘کی تشریح

196

پہلا معنی تربیت  کرنےوالا

196

دوسرامعنی سید

200

تیسرا معنی مالک

201

(العالمین )کی تشریح

203

جہان کتنے ہیں

203

عالم سےاللہ تعالی کی معرفت حاصل ہوتی ہے

205

توحید کےدلائل کی موٹی موٹی دوقسمیں

205

نفسی دلائل

207

’’الحمد اللہ ‘پانچ سورتوں  کےشروع میں آیا ہے

210

ایک نحوی اعتراض اورا س کاجواب

211

قرآن کااسلوب ترغیب اورترہیب ساتھ ساتھ

213

لفظ (مالک )کی قراتیں

216

مالک)کی لغوی تشریح

216

روز جزا اوردوسرے سب دنوں کامالک اللہ ہے

216

مفہوم منطوق کےمقابلے میں ہوتو اعتبار منطوق کاہوگا

217

زمانہ اللہ کی مخلوق ہے

219

سات مشہور قراتیں نبی کریم ﷺ سےتواتر کےساتھ ہم تک نہیں پہنچیں

220

تما م کاتمام ملک اللہ کاہی ہے

222

جب موصوف پر کوئی حکم لگایا جائے تواس کی صفات اس حکم کاسبب بنتی ہیں

226

لفظ (دین )کامفہوم

226

عدل وانصاف کی چند مثالیں

226

آخرت میں بھی اللہ تعالی ہی کی حمد وثناء ہوگی

229

غلام احمد قادیانی کادجل وفریب

230

ایک مرزائی سے بات چیت

231

دنیا کادن  اورآخرت کادن اورفرشتوں کےآنے جانے کادن

232

قیامت کےدن کے ہولناکیاں

233

جومرگیا اس کی قیامت قائم ہوگی

234

موت کا کوئی پتہ نہیں کب آجائے

234

روز جزا ءسے ڈر جاؤ

236

لفظ (دین)کےلغوی معانی

239

پہلا معنی ملت اورمذہب

239

دوسرا معنی جزا سزا

240

تیسرا معنی قانون

241

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8428
  • اس ہفتے کے قارئین 101786
  • اس ماہ کے قارئین 725494
  • کل قارئین112332822
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست