#175

مصنف : عبد المنان نور پوری

مشاہدات : 28877

مکالمات نور پوری

  • صفحات: 904
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18080 (PKR)
(جمعرات 06 اگست 2009ء) ناشر : ادارہ تحقیقات سلفیہ، گوجرانوالہ

زير نظر کتاب میں مولانا عبدالمنان نوری پوری کے ان مناظرات کو جمع کیا گیا ہے جو وقتا فوقتا مختلف عنوانات پر بذریعہ خط وکتابت ہوئے-ان مکالموں میں کیا مرزا غلام احمد قادیانی نبی ہے؟کیا تقلید واجب ہے؟تعداد التراویح،مسئلہ رفع الیدین اور فاتحہ خلف الامام جیسے مسائل قابل ذکر ہیں-کتاب کے آخر میں حافظ عبدالسلام بھٹوی صاحب کے تین مناظروں کا تذکرہ کیا گیا ہے، جن میں پہلا مناظرہ ایک دین اور چار مذہب کے نام سے  ہے،جس کا جواب قاضی حمیداللہ صاحب نے اظہار المرام کے نام سے دیا اس کا جواب بھٹوی صاحب نے کشف الظلام کی صورت میں دیا-جبکہ تیسرا مناظرہ سورۃ فاتحہ اور احناف کے نام سے سپرد قلم کیا گیا ہے-

عناوین

 

صفحہ نمبر

کیا مرزا غلام احمد قادیانی نبی ہے ؟

 

7

کیا تقلید واجب ہے ؟

 

53

حقیقت تقلید

 

73

تحقیق التراویح

 

157

تعداد التراویح

 

291

نماز میں ہاتھ اٹھانے اور باندہنے کی کیفیت

 

299

مسئلہ رفع الیدین

 

547

ایک دین اور چار مذہب

 

761

کشف الظلام

 

805

سورۃ فاتحہ اور احناف

 

881

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28581
  • اس ہفتے کے قارئین 259132
  • اس ماہ کے قارئین 1778205
  • کل قارئین115670205
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست